Madadgar-15

Madadgar-15

You may also like

Maybin MGK Carfuayer
Maybin MGK Carfuayer

Official page of Police Madadgar-15. Please dial 15 in case of any emergency situation.

01/01/2024

𝐀𝐍𝐍𝐔𝐀𝐋 𝐏𝐄𝐑𝐅𝐎𝐑𝐌𝐀𝐍𝐂𝐄 𝐑𝐄𝐏𝐎𝐑𝐓-𝟐𝟎𝟐𝟑 𝐎𝐅 𝐌𝐀𝐃𝐀𝐃𝐆𝐀𝐑-𝟏𝟓

In continuation of the past practice, Police Madadgar-15 played significant role with other law enforcement agencies in the fight against crime, it has now released its annual report for the year of 2023.

According to the report, in the year 2023 from 1st January to 13th December, 3,797,203 calls were received at the Madadgar-15 call centre. Police Madadgar-15 acting timely and effectively on the actionable 245,106 calls arrested 471 accused including street criminals, dacoits, abductors and thieves. They were handed over to the concerned police stations for further legal action. 134 pistols, 130 motorcycles, 17 cars, 01 imitation pistols, 75 mobile phones, 01 rickshaw and other valuables were recovered from the arrested accused.

Moreover, Madadgar-15 also responded to the numerous emergency calls received at call centre and helped the stranded citizens.

While 1,190,484 calls out of the total received came out to be pranked/bogus/missed calls.

12/12/2023

مددگار-15 اور علاقہ پولیس کی نیپا پل کے قریب مشترکہ کاروائی

مددگار-15 کو پیٹرولنگ کے دوران علاقہ پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین مقابلہ کی اطلاع ملی

مددگار-15 کا بھی موقع پر پہنچتے ہی ڈاکوؤں کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا

فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک، ایک گرفتار

ملزمان کا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب

گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک پستول بمعہ راؤنڈز اور موبائل فونز برآمد

مزید قانونی کاروائی علاقہ پولیس کے حوالے کر دی گئی

06/12/2023

مددگار-15 کی پراچہ چوک شیر شاہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں موٹر سائیکل چھیننے کی اطلاع پر کاروائی

کالر کی نشاندہی پر موٹر سائیکل برآمد

کالر کی موٹر سائیکل ملزمان چھین کر فرار ہو گئے تھے

موٹر سائیکل بیکری کے سامان سے لدی ہوئی تھی

مزید قانونی چارہ جوئی علاقہ پولیس کے حوالے کر دی گئی

ترجمان
پولیس مددگار-15

03/12/2023

مددگار - 15 الفلاح کو ملیر 15 بادل گوٹھ میں لاوارث بچی ملنے کی اطلاع

مددگار - 15 پولیس نے بچی کو تحویل میں لے لیا اور ورثاء کی تلاش شروع کردی

مددگار - 15 کی علاقہ پولیس کی مدد سے بچی کے والد تک رسائی

بچی والد کے حوالہ کر دی گئی

مددگار-15 اور علاقہ پولیس کی بروقت مدد قابل ستائش ہے، والد

28/11/2023

مددگار - 15 پاکستان بازار کی منگھو پیر کے علاقے میں واقع ایک گھر میں ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر بروقت کاروائی

مددگار - 15 کو دیکھتے ہی ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی

فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

ملزم کے دیگر 03 ساتھی فرار ہوگئے

گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک پستول اور 02 موٹر سائیکلز برآمد

مزید قانونی کاروائی علاقہ پولیس کے حوالہ کر دی گئی

27/11/2023

مددگار 15کی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کی گئی کامیاب کارروائیاں

کاروائیاں 19 نومبر سے 25 نومبر 2023 کے دوران کی گئیں

مددگار 15 نے مختلف جرائم میں ملوث 08 ملزمان کو گرفتار کیا

گرفتار ملزمان سے 01 غیر قانونی پسٹل، 05 موٹر سائیکلز، موبائل فونز اور دیگر اشیاء برآمد کی گئیں

مزیدقانونی چارہ جوئی کےلئے ملزمان کو علاقہ پولیس کے حوالہ کردیاگیا

Photos from Madadgar-15's post 23/11/2023

مددگار - 15 فیڈرل انڈسٹریل ایریا کی فوری اور بروقت کاروائی

ڈکیتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار

06 مسلح ملزمان شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ مددگار - 15 موقع پر پہنچ گئی

04ملزمان فرار ہونے میں کامیاب

گرفتار ملزمان کے قبضے سے پستول اور موٹر سائیکل برآمد

مزید قانونی کاروائی علاقہ پولیس کے حوالہ کر دی گئی

22/11/2023

‎شہری کی جانب سے مددگار-15 کے فوری اور فعّال رسپانس پر پیغام

شہریوں کی جانب سے اس قسم کی پذیرائی اہلکاروں کا حوصلہ بڑھاتی ہے۔

14/11/2023

مددگار - 15 پولیس کو منگھو پیر پولیس اسٹیشن کی حدود میں لاوارث بچی ملنے کی اطلاع

مددگار-15 پولیس نے بچی کو حفاظتی تحویل میں لے کر ورثاء کی تلاش شروع کردی

مددگار-15 کی اہل علاقہ کی مدد سے بچی کے والد تک رسائی

بچی والد کے حوالے کر دی گئی

مددگار-15 کی بروقت مدد قابل ستائش ہے، والد

09/11/2023

Remembering the poet of nation, Allama Muhammad Iqbal

07/11/2023

Successful and timely actions by Police Madagar-15 Police in various areas of the metropolis.

Dial 15 in case of any emergency situation.

Video courtesy: City21

Photos from Madadgar-15's post 06/11/2023

مددگار - 15 پولیس کو ٹول پلازہ موچکو پولیس اسٹیشن کی حدود میں لاوارث کار ملنے کی اطلاع

کار کی تلاشی کے دوران مددگار - 15 پولیس کو کار سے ضروری کاغذات اور موبائل نمبر ملے

مددگار - 15 موبائل نمبر کے ذریعے کار کے مالک سے رابطہ کیا

شہری کار کے اصل کاغذات کے ساتھ موقع پر پہنچ گیا

میری کار گزشتہ روز ڈیفنس فیز Iسے چوری ہو گئی تھی، شہری

گاڑی کی گمشدگی کی رپورٹ دیفنس تھانہ میں درج ہے، شہری

مزید قانونی چارہ جوئی علاقہ پولیس کے حوالہ کر دی گئی

ترجمان
پولیس مددگار - 15

06/11/2023

مددگار-15 اور AVLC کی کورنگی ناصر جمپ سے موٹر سائیکل چھیننے کی اطلاع پر مشترکہ کاروائی

کالر کی نشاندہی پر اور ٹریکر کمپنی کی مدد سے موٹر سائیکل برآمد، ایک ملزم گرفتار

دو ملزمان کالر سے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے تھے

ملزمان نے کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس اسٹیشن کی حدود میں کی حدود سے موٹر سائیکل چھینی تھی

مزید قانونی چارہ جوئی علاقہ پولیس کے حوالے کر دی گئی

ترجمان
پولیس مددگار-15

Photos from Madadgar-15's post 05/11/2023

مددگار-15 کی گزری پولیس اسٹیشن کی حدود میں اے ٹی ایم بوتھ کے اندر مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر بروقت کاروائی

دو ملزمان گرفتار، موٹر سائیکل برآمد

ملزمان بوتھ کے اندر مشکوک سرگرمی کر رہے تھے کہ الارم بج گیا

مزید قانونی چارہ جوئی علاقہ پولیس کے حوالے کر دی گئی

ترجمان
پولیس مددگار-15

02/11/2023
01/11/2023

مددگار-15 کی سرجانی پولیس اسٹیشن کی حدود میں موٹر سائیکل چھیننے کی اطلاع پر بروقت کاروائی

کالر اور ٹریکر کی مدد سے مددگار-15 نے موٹر سائیکل برآمد کرلی، ایک ملزم گرفتار

04 ملزمان نے کالر سے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل چھینی تھی

ملزمان نے موٹر سائیکل چھین کر خالی پلاٹ میں کھڑی کی ہوئی تھی

کالر کی پولیس مددگار-15 کی بروقت کاروائی پر پذیرائی

مزید قانونی چارہ جوئی علاقہ پولیس کے حوالے کر دی گئی

30/10/2023

مددگار-15 کی سائٹ سپر ہائے وے پولیس اسٹیشن کی حدود میں کار چھیننے کی اطلاع پر بروقت کاروائی

کالر کی نشاندہی پر مددگار-15 نے کار برآمد کر لی

03 ملزمان نے کالر سے اسلحہ کے زور پر کار چھینی تھی

ملزمان گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے

کالر کی پولیس مددگار-15 کی بروقت کاروائی پر بے حد پذیرائی

مزید قانونی چارہ جوئی علاقہ پولیس کے حوالے کر دی گئی

ترجمان
پولیس مددگار-15

Photos from Madadgar-15's post 29/10/2023

مددگار-15 کی سعیدآباد پولیس اسٹیشن کی حدود میں ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر بروقت کاروائی

پولیس مددگار-15 نے دو ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا

مددگار-15 پر کال موصول ہونے پر بروقت کارروائی عمل میں لائی گئی

ملزمان کے قبضے سےپستول بمعہ زندہ راؤنڈز، دو میگزینز اور 03 موبائل فونز برآمد

مزید قانونی چارہ جوئی علاقہ پولیس کے حوالے کر دی گئی

ترجمان
پولیس مددگار-15

28/10/2023

Successful timely action by Madadgar-15 in Gulshan-e-Maymar led to arrest of two accused.

Video courtesy: DawnNews

28/10/2023

مددگار-15 ناردرن بائی پاس کی گاڑی چھیننے کی اطلاع پر بروقت کاروائی

کالر کی نشاندہی پر مددگار-15 نے گاڑی برآمد کر لی، دو ملزمان گرفتار

ملزمان نے گلشن معمار پولیس اسٹیشن کی حدود میں کالر سے گاڑی چھینی تھی

ملزمان گاڑی چھیننے کے بعد فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے

مزید قانونی چارہ جوئی علاقہ پولیس کے حوالے کر دی گئی

ترجمان
پولیس مددگار-15

Photos from Madadgar-15's post 24/10/2023

مددگار-15 کی کھارادر پولیس اسٹیشن کی حدود میں گھریلو جھگڑے کی اطلاع پر بروقت کاروائی

مددگار-15 پولیس نے گھر کی تلاشی کے دوران ایک پستول اور MP- 5 رائفل برآمد کر لی

مددگار-15 پولیس نے شک کی بنیاد پر گھر کی تلاشی لی تھی

خاتون کالر نے گھریلو جھگڑے کی اطلاع مددگار-15 پولیس کو دی تھی

مزید قانونی چارہ جوئی علاقہ پولیس کے حوالے کر دی گئی

Photos from Madadgar-15's post 23/10/2023

مددگار-15 پولیس کی اللہ والا کورنگی کے قریب موٹر سائیکل چھیننے کی اطلاع پر بروقت کاروائی

کالر کی نشاندہی پر پیچھا کرنے کے بعد ایک ملزم گرفتار

ملزم کے قبضے سے ایک پستول، موٹر سائیکل اور موبائل فون برآمد

ملزم کا دوسرا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب

ملزم کو مزید قانونی چارہ جوئی کے لئے علاقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا

ترجمان
پولیس مددگار-15

22/10/2023

مددگار-15 پولیس کی گلشن اقبال 13 سی کے قریب موٹر سائیکل چوری کی اطلاع پر بروقت کاروائی

کالر کی نشاندہی پر چوری میں ملوث 04 ملزمان گرفتار

ملزمان موٹر سائیکل چوری کرنے کے بعد میکینک کی دکان پر لے گئے تھے

میکینک نے موٹر سائیکل کے اسپیئر پارٹس کھول کر الگ کر لیے تھے

ملزمان کے قبضے سے موٹر سائیکل کے اسپیئر پارٹس برآمد

ملزمان کو مزید قانونی چارہ جوئی کے لئے علاقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا

20/10/2023

مددگار-15 کی منگھو پیر پولیس اسٹیشن کی حدود میں مویشی چھیننے کی اطلاع پر بروقت کاروائی

مددگار-15 کو دیکھتے ہی ملزمان مویشیوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے

ملزمان اسلحہ کے زور پر مویشی چھیننے کے بعد فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے

مددگار-15 کے فوری ریسپانس پر کالر کی پذیرائی اور تعریف

ترجمان
پولیس مددگار-15

16/10/2023

مددگار 15کی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کی گئی کامیاب کارروائیاں

کاروائیاں 08 اکتوبر سے 14 اکتوبر 2023 کے دوران کی گئیں

مددگار 15 نےمختلف جرائم میں ملوث 08 ملزمان کو گرفتار کیا

گرفتار ملزمان سے 02 غیر قانونی پسٹلز، 02 موٹر سائیکلز، موبائل فونز اور دیگر اشیاء برآمد کی گئیں

مزیدقانونی چارہ جوئی کےلئے ملزمان کو علاقہ پولیس کے حوالہ کردیاگیا

16/10/2023

پولیس مددگار-15 کی فور کے چورنگی کے قریب اے ٹی ایم بوتھ میں مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر بروقت کاروائی

اے ٹی ایم بوتھ میں موجود 03 مشکوک ملزمان گرفتار

ملزمان اے ٹی ایم مشین توڑ کر پیسے نکالنے کی کوشش کر رہے تھے

مزید قانونی چارہ جوئی کے لئے ملزمان کو علاقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا

Photos from Madadgar-15's post 12/10/2023

پولیس مددگار-15 کی فور کے چورنگی کے قریب اے ٹی ایم بوتھ میں مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر بروقت کاروائی

اے ٹی ایم بوتھ میں موجود 03 مشکوک ملزمان گرفتار

ملزمان اے ٹی ایم مشین توڑ کر پیسے نکالنے کی کوشش کر رہے تھے

مزید قانونی چارہ جوئی کے لئے ملزمان کو علاقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا

02/10/2023

مددگار 15کی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کی گئی کامیاب کارروائیاں

کاروائیاں 24 ستمبر سے 30 ستمبر 2023 کے دوران کی گئیں

مددگار 15 نےمختلف جرائم میں ملوث 12 ملزمان کو گرفتار کیا

گرفتار ملزمان سے 04 غیر قانونی پسٹلز، 08 موٹر سائیکلز، موبائل فونز اور دیگر اشیاء برآمد کی گئیں

مزیدقانونی چارہ جوئی کےلئے ملزمان کو علاقہ پولیس کے حوالہ کردیاگیا

29/09/2023
29/09/2023

عید میلاد النبی ﷺ 🌙✨

Want your organization to be the top-listed Government Service in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

𝐀𝐍𝐍𝐔𝐀𝐋 𝐏𝐄𝐑𝐅𝐎𝐑𝐌𝐀𝐍𝐂𝐄 𝐑𝐄𝐏𝐎𝐑𝐓-𝟐𝟎𝟐𝟑 𝐎𝐅 𝐌𝐀𝐃𝐀𝐃𝐆𝐀𝐑-𝟏𝟓In continuation of the past practice, Police Madadgar-15 played significant...
مددگار-15 اور علاقہ پولیس کی نیپا پل کے قریب مشترکہ کاروائیمددگار-15 کو پیٹرولنگ کے دوران علاقہ پولیس اور ڈاکوؤں کے مابی...
مددگار - 15 الفلاح کو ملیر 15 بادل گوٹھ میں لاوارث بچی ملنے کی اطلاعمددگار - 15 پولیس نے بچی کو تحویل میں لے لیا اور ورث...
مددگار - 15 پاکستان بازار کی  منگھو پیر کے علاقے میں واقع ایک گھر میں ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر بروقت کاروائیمددگار ...
مددگار - 15 پولیس کو منگھو پیر پولیس اسٹیشن کی حدود میں لاوارث بچی ملنے کی اطلاعمددگار-15 پولیس نے بچی کو حفاظتی تحویل م...
Successful and timely actions by Police Madagar-15 Police in various areas of the metropolis.Dial 15 in case of any emer...
مددگار-15 اور AVLC کی کورنگی ناصر جمپ سے موٹر سائیکل چھیننے  کی اطلاع پر مشترکہ کاروائیکالر کی نشاندہی پر اور ٹریکر کمپن...
مددگار-15 کی سرجانی پولیس اسٹیشن کی حدود میں موٹر سائیکل چھیننے کی اطلاع پر بروقت کاروائیکالر اور ٹریکر کی مدد سے مددگار...
مددگار-15 کی سائٹ سپر ہائے وے پولیس اسٹیشن کی حدود میں کار چھیننے کی اطلاع پر بروقت کاروائیکالر کی نشاندہی پر مددگار-15 ...
Successful timely action by Madadgar-15 in Gulshan-e-Maymar led to arrest of two accused.Video courtesy: DawnNews #Madad...
مددگار-15 پولیس کی گلشن اقبال 13 سی کے قریب موٹر سائیکل چوری کی اطلاع پر بروقت کاروائیکالر کی نشاندہی پر چوری میں ملوث 0...
مددگار-15 کی منگھو پیر پولیس اسٹیشن کی حدود میں مویشی چھیننے کی اطلاع پر بروقت کاروائیمددگار-15 کو دیکھتے ہی ملزمان مویش...

Category

Telephone

Address

Airport Police Station, Shahrah-e-Faisal
Karachi

Other Law enforcement in Karachi (show all)
Self Defence & Fi****ms Safety Self Defence & Fi****ms Safety
Karachi, 75300

Self Defence and Fi****ms Safety (SDFS) Program’ for college & university students is a social res

Pakistan Customs Pakistan Customs
Custom House, KPT Flyover, M. A. Jinnah Road
Karachi, 75600

Pakistan Customs is a service facilitator for import, export, and prevention of smuggling etc.

Sindh Police Updates Sindh Police Updates
Sindh
Karachi, 7500

The Sindh Police, is a law enforcement agency established in 1843 under a proclamation.

Sindh Prisons & Correction Service /Official Sindh Prisons & Correction Service /Official
Karachi

محکمہ جیل خاناجات سندھ کا آفیشل فیسبک پیج جيل ڊيپارٽمينٽ سنڌ جو سرڪاري فيسبوڪ پيج

Karachi Police Karachi Police
Main Share-e-Faisal Behind Saddar Police Station Karachi
Karachi, 74400

Welcome to Karachi Police Official Facebook Page | For Emergency ✆ 15

Anti Street Crime Forum Karachi Anti Street Crime Forum Karachi
Secretariat H-44, 1-C, Jaam Nagar, Opposite Bukhari Medical Centre, Landhi Colony No. 2
Karachi, 75160

Anti Street Crime Forum Karachi, Created to Eradicate Crime in the City in Collaboration-ins.

Media Cell - DIGP West Zone Media Cell - DIGP West Zone
DIGP Office Zone West, Gulberg Block 10 Karachi
Karachi

General Public can contact us for redressal of their complaints 24/7 . WhatsApp (+92332-3719826)

(CPLC Sindh) Citizens Police Liaison Committee (CPLC Sindh) Citizens Police Liaison Committee
Sindh Governor's Secretariat, Btwn Aiwan-e-Sadar Road & Club Rd
Karachi, 75580

It is a Non-Political Statutory Organization that provides relief to victims of crimes.

Karachi Traffic Police Karachi Traffic Police
Gazdarabad Police Head Quarters
Karachi, 74400

Official Page of Karachi Traffic Police