Ancient Fishermen Community

The voice of fishermen in Pakistan

06/12/2022

سندھ کی 37 فشنگ لانچوں کے لائسنس معطل

کوئٹہ: محکمہ فشریز بلوچستان نے پاکستان کوسٹ گارڈز کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے صوبہ بلوچستان کے علاقائی پانیوں میں غیر قانونی طور پر کام کرنے والے 37 لانچوں کے لائسنس معطل کر دیے اور 6 لانچوں کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

سرکاری ذرائع نے جمعہ کو بتایا کہ سندھ کی 147 فشنگ لانچوں کی فہرست حکومت سندھ کے حوالے کردی گئی ہے یہ لانچیں بلوچستان کے سمندر میں داخل ہو رہی تھیں۔

ذرائع نے بتایا کہ محکمہ فشریز نے غیر قانونی ماہی گیری میں ملوث 9 ٹرالروں کو حراست میں لیا، اور ان میں سے 6 کو ضبط کر لیا گیا ہے۔

دریں اثنا، محکمہ فشریز کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں ماہی گیروں کے ذریعہ معاش کے تحفظ کے لیے یہ اقدامات کیے جا رہے ہیں اور وہ سندھ سے آنے والی لانچوں کی جانب سے صوبے کی سمندری حدود کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

01/12/2022

بلوچستان کے فشریز ڈیپارٹمنٹ نے سندھ کا فشنگ ٹرالر حراست میں لیلیا اور 16 افراد کو گرفتار کرلیا۔ یہ لوگ بلوچستان میں منع کئے جانے کے باوجود ماہیگیری کررہے تھے۔

28/11/2022

1975 کی فشری کی وڈیو سارے ہوڑے اور بونافائڈ فشرمین نظر آرہے ہیں یہی ہیں فشری کی بنیاد رکھنے والے ماہیگیر۔ آج پتہ نہیں کہاں کہاں سے لوگ آرہے ہیں خود کو ماہیگیر کہہ رہے ہیں۔

22/11/2022

بلوچستان کی ساحلی پٹی میں غیرقانونی طور پر مچھلی پکڑنے والی لانچ کو بلوچستان کی صوبائی حکومت نے حراست میں لے لیا اور 17 افراد کو گرفتار کرلیا ان لوگوں کو ایک حد میں مچھلی پکڑنے کی اجازت ہے لیکن یہ لوگ اس حد سے آگے نکل کر مچھلی پکڑتے ہیں۔

اس واقعے کے بعد ان کے لیڈروں نے کراچی فشری میں ہڑتال کرنے کی دھمکی بھی دی تھی البتہ ان لوگوں کا ماہیگیر کمیونیٹی سے کوئی تعلق نہیں۔

15/11/2022

Shark jump

15/11/2022

attack be carefully

15/11/2022

اتنا فرق ہے

14/11/2022

پاکستان نیوی (PMSA) نے 6 انڈین ماہیگیروں کو پاکستانی سرحد میں ماہیگیری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے۔

Photos from Ancient Fishermen Community's post 07/11/2022

انڈیا میں ماہیگیر نے 35کلو سوا مچھلی پکڑی جو 5لاکھ روپے میں فروخت ہوئی۔

06/11/2022
05/11/2022

امتیاز سپرمارکیٹ پر دستیاب پونم کمپنی کی شہد جعلی شہد ہے۔ اس کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ خالص شہد ہے لیکن حقیقت میں یہ جعلی ہے، اسے چینی یا کسی اور غیر صحت بخش چیز سے بنایا گیا ہے۔ میں اس کی ویڈیو بنا کر شیئر کر رہا ہوں۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ پونم کمپنی کا مال مت خریدیں۔
Poonam company's honey available at Imtiaz's supermarket is fake honey. This company says it's pure honey but in reality it's fake, made with sugar or something else unhealthy. I am sharing it by making a video. All of you are requested not to buy the goods of Poonam Company.

Imtiaz

01/11/2022

ماہیگیروں کی زمینوں پر قبضہ کیا جارہا ہے

Photos from Ancient Fishermen Community's post 30/10/2022

ماہیگیروں کی قدیم ماہیگیری کی جگہ بھٹ کھوڑی پر کچھ لینڈ مافیا غیرقانونی طور پر زمینیں فروخت کر رہے ہیں۔ بھٹ کھوڑی کو شمس پیر، ککا ولیج اور کھڈہ لیاری کے ماہیگیر قدیم زمانے سے نسل در نسل ماہیگیری کیلئے استعمال کررہے ہیں۔ حکمرانوں سے گزارش ہے کہ اس لینڈ مافیا کو روکا جائے۔
https://www.dawn.com/news/1717144/grabbing-coastal-villages

22/10/2022

مختصر سی توجہ چاہتے ہیں

Photos from Ancient Fishermen Community's post 17/10/2022

سندھ کی قدیم ماہیگیر برادری اور فشریز کو آپریٹیو سوسائیٹی (FCS) کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ہے جس کی وجہ حکمرانوں کی عدم توجہ اور لاپروائی ہے حتہ کہ نیوز پیپرز میں بھی ماہیگیروں کے مسائیل شایہ ہو چکے ہیں لیکن پھر بھی کوئی انکو حل کرنےکی طرف دھیان نہیں دیتا فشری اور ماہیگیروں کے حکمران باوجود ان مسئلوں کو حل کرنے کے ایک دوسرے کو انعامات دے رہے ہیں۔

ماہیگیروں کو درپیش چند مسائیل
🔹کھڈہ کے ماہیگیروں کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں 15 دن کے بعد پانی آتا ہے وہ بھی گٹر کے پانی جیسا۔
🔹کھڈہ کے ماہیگیروں کو جون جولائی میں کوئی مالی مدد فراہم نہیں کی جاتی۔
🔹کھڈہ کے ماہیگیر میں اگر کوئی ماہیگیر بیمار ہو تو فشری کی طرف سے اس کو کوئی نہیں پوچھتا۔
🔹کھڈہ کے ماہیگیروں کو نہ ایمبولینس فراہم کی گئی ہے نہ بس۔
🔹ماہیگیروں کے ناخدا مقروز ہوچکے ہیں۔
🔹فشری گندگی کا ڈھیر بنی ہوئی ہے۔
🔹موری بانگڑا جیٹی پر بڑی لانچوں کی برف اتاری چڑھائی جاتی ہے۔
🔹ہوڑا کشتیوں کو فشری میں کھڑا کرنے کی جگہ نہیں مل پارہی۔
🔹فشری انتظامیہ پٹے والے اپنی ذمہداریاں سنبھال نہیں رہے۔
🔹میتا سسٹم سے ماہیگیروں کو ریٹ کم ملتے ہیں۔
سفارش والے فشری میں نوکری کررہے ہیں جبکہ قابلیت والوں کو کوئی اہمیت نہیں دی جارہی۔

یہ تو تھیں چند مثالیں۔ ماہیگیری کا نظام پوری طرح سے بگڑا ہوا ہےجبکہ یہ لوگ ایک دوسرے کو اسناد دے رہے ہیں اسناد تو تب دی جاتی ہیں جب کوئی کارنامہ کیا جائے۔

14/10/2022

بھارتی سیکورٹی فورسز نے 2 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا وہ کھلے سمندر میں مچھلیاں پکڑ رہے تھے سرکاری ذرائع کے مطابق ماہی گیروں کی شناخت یاسین شیخ اور محمد شیخ کے نام سے ہوئی ہے۔

دونوں ماہی گیروں کو کھلے سمندر میں ماہی گیری کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ وہ ساحلی پٹی کے زیرو پوائنٹ سے تھے۔ واضح رہے کہ زیرو پوائنٹ کے 16 ماہی گیر بھارت میں قید ہیں۔ ضلع سجاول کے 58 ماہی گیر اور کراچی کے 40 ماہی گیر بھی بھارتی جیلوں میں قید ہیں۔ حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ گرفتار ماہی گیروں کی رہائی کے لیے موثر اقدامات کرے.

12/10/2022

حال ہی میں جو سوا مچھلیاں بنگال میں پکڑی گئیں تھیں ان کی وڈیو ancient fishermen community نے حاصل کرلی آپ بھی دیکھئے

NCB seizes Afghan he**in from fishing vessel off Kochi coast 11/10/2022

انڈین ایجنسی NCB نے سمندر میں کارروائی کرکے ایک ایرانی جہاز پکڑا ہے جس میں 6 ایرانی لوگ سوار تھے اس جہاز سے 200 کلو ہیروئن برآمد ہوئی ہے کہا جارہا ہے کہ یہ ہیروئن افغانستان سے لائی گئی تھی جو پاکستانی بحری جہاز کے ذریعے انڈین سمندر سے ہوتے ہوئے سری لنکا کے بحری جہاز کے حوالے کرنی تھی۔ لیکن انڈین NCB نے پکڑلیا۔

NCB seizes Afghan he**in from fishing vessel off Kochi coast The NCB said the trafficking of Afghan he**in into India through the Arabian Sea and the Indian Ocean had exponentially increased over the past few years.

FIR in Gujarat against Pak Navy personnel for kidnapping, bid to kill Indian fishermen at sea 11/10/2022

گجرات پولیس نے پاکستان نیوی کے اہلکاروں کے خلاف FIR درج کی ہے۔ انکا کہنا ہے کہ پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے غیرقانونی طور پر انڈین ماہیگیروں کو اغواہ کیا اور قتل کیا ہے۔
indiatvnews news

FIR in Gujarat against Pak Navy personnel for kidnapping, bid to kill Indian fishermen at sea FIR against Pak navy personnel: As per the FIR, the incident took place around 5 pm on October 6 when seven crew members on board an Indian boat named 'Harsiddhi' were fishing in the Indian waters off the Jakhau coast.

10/10/2022

پاکستان نیوی 6 انڈین ماہیگیروں کو سمندر میں ڈوبنے سے بچانے کا ذریعہ بنی۔ انڈین ماہیگیروں کی کشتی ڈوب رہی تھی کہ نیوی نے بروقت کوشش کرکے کشتی کو ڈوبنے سے بچالیا اور طبی امداد فراہم کی سارے افراد سہی سلامت رہے بعد میں انہیں انڈین کوسٹ گارڈ کے حوالے کردیا گیا۔

05/10/2022

اپنے موبائل سے گھر بیٹھے بنک اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Shark jump#shark #sharkjump #jumpshark
#shark attack be carefully
امتیاز سپرمارکیٹ پر دستیاب پونم کمپنی کی شہد جعلی شہد ہے۔ اس کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ خالص شہد ہے لیکن حقیقت میں یہ جعلی ہ...
ماہیگیروں کی زمینوں پر قبضہ کیا جارہا ہے
مختصر سی توجہ چاہتے ہیں
حال ہی میں جو سوا مچھلیاں بنگال میں پکڑی گئیں تھیں ان کی وڈیو ancient fishermen community نے حاصل کرلی آپ بھی دیکھئے
اپنے موبائل سے گھر بیٹھے بنک اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت

Address

Karachi

Other Nonprofit Organizations in Karachi (show all)
Husaini Husaini
ST-2, Qalandria Chowk, North Nazimabad Block-T
Karachi

Husaini Blood Bank takes pride in serving the people of Pakistan by preventing the sufferings of ever

CHAEF CHAEF
Suite# SF-2, Plot 17-C, Zamazama Commercial Lane-2, D. H. A
Karachi, 75000

The primary aim of CHAEF is to provide FREE Education and Primary healthcare services to poor and needy people at their doorstep.

PakPair PakPair
Karachi, 74700

Find your Muslim soulmate

DevNext DevNext
Karachi

Partners in learning, unleashing your potential and making learning a culture...

Rotary Club of Karachi Rotary Club of Karachi
231, Muhammadi House, I. I. Chundrigar Road
Karachi, 74000

A 91 year old club going strong in playing it's part for the improvement of the global community.

LOVE AND PEACE LOVE AND PEACE
Clifton 6
Karachi

Workpeace intends to replace violence, hatred, fights and disputes with music, love, art, dialogue,

Emerging .NET Devs Emerging .NET Devs
Karachi

Emerging .NET Devs is a registered user group under (INETA). The group is committed to a vision of disseminating information through lectures in events, sessions and to enable the ...

The Ray of Hope The Ray of Hope
Karachi

Non Profit Organization | Not Registered | No Bank Account

Make-A-Wish Foundation® Pakistan Make-A-Wish Foundation® Pakistan
Office 208-A, Clifton Center, Clifton Block/5
Karachi

Together, we create life-changing wish experiences for children battling critical illnesses.

Zindagi Trust Zindagi Trust
8-A, Street 3, Block 7/8, Al Hamra Society, Amir Khusro Road
Karachi

Striving to reform government schools through pilot projects and advocacy with the government.

DawateIslami DawateIslami
Global Madani Markaz Faizan-E-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road
Karachi, 75300

A Global Non-political Non-profit Organization Serving Islam and Sunnah All Around the World.

KVTC KVTC
P-10 Commercial Avenue, Phase 4, DHA
Karachi, 75500

KVTC - The First Vocational Rehab center for the Intellectually challenged and special needs persons (Differently abled) in Pakistan.