NRL Pensioners Welfare Association

It is a non profit, no political, non religious, non sectarian and totally voluntary association to

22/11/2022

One of the objective of pensioners welfare association is to visit our seniors and keep a liaison for their and thair family welbeing.
We are lucky to find this opportunity to visit the great builder and pattern-in-chief ex MD. Mr. M.M. Hussain and got his valuable advice today to all colleagues of NRL PENSIONER WELFARE ASSOCIATION.
معزز ینشنرز اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپکی ایسوسی ایشن نے پروگرام ترتیب دیا ہے ۔

پینشنرز سے ملاقات کا ہمھارے بہت ہی پیارے دوست ساتھی جنکے ساتھ ہم نے ریفائنری میں عمر کا ایک بڑا حصہ گزارہ ہے ۔

ان سے وقت لے کر ملاقات کی جائے ۔

جیسے ہی ہمھیں پتہ چلا معزز شخصیت کراچی میں موجود ہے ۔

ان سے وقت لے کر ایسوسی ایشن کے تین رکنی وفد نے ملاقات کی
تو دوستوں چلیں آپکو بتاتے ہیں ۔

آج کی ملاقات کا احوال ۔
آج کی یہ ملاقات بہت سی پرانی یادیں اور پرانے دوستوں اور ساتھیوں کی جدائی ( انتقال ) کا سن کر حسین صاحب افسردہ بھی ہوئے ۔جن پرانے ساتھیوں کا تذکرہ رہا اس میں طارق حلیم صاحب، مسز زبیری، رشید افضال، ڈاکٹر وہاب صاحب جوکہ حیات ہین۔
ظفر اقدا صاحب، عارف بشیر وغیرہ کے علاوہ اور اصحاب کا تذکرہ رہا۔اور دوستوں کو سلام پیش کیا ۔

ریفائنری کے حوالے سے ایک سوال پر فرمایا ۔

محنت اور ایمانداری سے ریفائنری کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں ۔

اور نتیجہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ پر چھوڑ دیں ۔

بعد میں انتقال کر جانے والے اور بیمار پینشنرز کے حوالے سے دعاء کا اہتمام کیا گیا ۔

نیشنل ریفائنری کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے بھی حسین صاحب نے خصوصی دعاء فرمائی ۔

اور اس طرح یہ یادگار ملاقات اپنے اختتام کو پہنچی ۔

22/07/2022

یاد رکھیں اگر آپ سےEOBI والے یہی غلط بیانی کرتے ہین کہ پینشن نہین بڑھائ جاسکتی کیونکہ کنٹریبیوشن کم جمع ہوتی ہے اور پینشن زیادہ دی جاتی ہے فنڈ ختم ہو جائے گا۔اپ فورا پوچھیں بھائی 400 ارب روپے کا کیش اور کھربوں کی جائیداد کی آمدنی بھی جمع کر کے بتلائو۔ کتنی بچت ہورہی ہے۔

یہی طریقہ نیشنل ریفائنری کی پینشن ،میڈیکل فنڈ کے کرتا دھرتالوگوں کاہے۔ یہی کہہ کر ڈراتے ہین۔جبکہ میری پینشن کے %50 روکے گئے اس فنڈ سے لاکھوں روپے کمائی کرتے ہو اور مجھے پینشنرز کو 500 روپے یا 1000روپے مہینہ بڑھاتے ہو؟😪😪😪 مہنگائی دوگنی بڑھتی ہے۔ شرح منافع بھی بڑھتاجا رہاہے۔ یعنی آمدنی بھی بڑھتی ہے مگر بے بس بوڑھے پینشنرز کو کچھ نہیں دیتے۔ سب کچھ خود ہضم۔ ☹😓😪😪

26/06/2022

1عزتِ مآب جناب چیئرمین صاحب کمیشن برائے انسانی حقوق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد۔ ۔۔۔۔۔
2۔عزت مآب جناب چیف جسٹس اف پاکستان۔۔۔۔۔
جناب عالی۔ میں ایک 77 سالہ ضعیف العمر ایک او بی آئی کا پینشنر آپ کی خدمت میں حسب ذیل عرض پرداز ہوں۔ ۔ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ ایکٹ 1976 میں نافذ العمل ہوا جو وفاقی دائرہ کار میں آتا ہے۔ اس ایکٹ کا بنیادی اور اہم مقصد یہ ہے کہ صنعتی و کمرشل اداروں کے کارکنان کو 60 سال ملازمت کے بعد ریٹائر ہونے پر بڑھاپے کی پینشن و چند دیگر مراعات کا اجراء کیا جا سکے تاکہ یہ ضعیف العمر طبقہ اپنی آخری زندگی باعزت طریقے سے گزار سکے۔ اس ایکٹ پر عمل درآمد کےلئے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹیوشن کا قیام عمل میں لایا گیا۔ جسکی بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ ملک کے تمام صنعتی و کمرشل اداروں کو اپنے دائرہ کار میں لاکر انہیں رجسٹر کرے۔ اور ان اداروں سے ایک مقرر شدہ رقم بطور کنٹریبیوشن وصول کرے اور ساتھ ہی ایک مخصوص رقم صنعتی کارکنان کی ماہانہ اجرت سے کاٹ کر ای او بی آئی ادارہ کو بطور کنٹریبیوشن جمع کراے۔ چنانچہ اس پر عمل شروع ہو گیا اور ای او بی آئی کو ماہانہ بنیادوں پر کنٹریبیوشن وصول ہونا شروع ہو گیا۔ لیکن 100 فیصد عملدرآمد ابھی تک نہیں ہو سکا جس کی وجہ ای او بی آئی کے حکام کی غفلت لاپرواہی غیر ذمہ دارانہ رویے اور صنعتی و کمرشل اداروں کے مالکان کا عدم تعاون ہے۔ پھر بھی ای او بی آئی ادارہ کے پاس اس کنٹریبیوشن کے اربوں روپے جمع ہیں۔ ای او بی آئی کا ادارہ جو ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ ایکٹ پر عمل درآمد کےلئے وجود میں آیا اس کا نیٹ ورک پورے پاکستان میں واقع ہے۔ ہر ضلع میں فیلڈ افس، ہر ڈویژن میں زونل آفس، ہر صوبہ میں علاقائی آفس کراچی میں ہیڈ کوارٹر اور اسلام آباد میں بھی آفس قائم ہیں جن میں لاکھوں کی تعداد میں درجہ چہارم سے لے کر گریڈ 22 تک کے ملازمین تعینات ہیں جن کا رتبہ سرکاری ملازم کا ہے۔ سرکاری ملازمین کے تمام فوائد یعنی تنخواہیں، جی پی فنڈ، بینیولنٹ فنڈ، سالانہ ترقیاں، علاج معالجہ کی سہولیات سرکاری دوروں کے اخراجات گاڑیوں بمعہ فیول کے وغیرہ وغیرہ کے مستحق ہیں اور یہ تمام اخراجات آی او بی آئی کے جمع شدہ کنٹریبیوش سے ادا کیے جاتے ہیں یعنی حکومت پاکستان کے خزانہ سے نہیں بلکہ صنعتی و کمرشل اداروں اور ان کے کارکنان کی طرف سے جمع شدہ کنٹریبیوش سے ادا ہوتے ہیں۔ اس کے بر عکس نہایت ہی توجہ کا مقام ہے کہ جن کےلئے ای او بی آئی ایکٹ وجود میں آیا اور جن کو سہولیات دینے کیلئے یہ ادارہ قائم ہوا اور جن کی ماہانہ اجرت سے یہ کنٹریبیوشن جمع ہوا۔انہیں صرف اور صرف 8500 روپے ماہانہ پیشن ملتی ہے۔ عزتِ مآب جناب یہ ہے ظلم کی انتہا۔۔۔۔ایک عام صنعتی کارکن جس نے اپنی صحت مند زندگی اور اعلیٰ ترین کارکردگی کی عمر کا حصہ ملک کے صنعتی و کمرشل اداروں کو کامیابی سے چلایا اور ان اداروں کو منافع بخش بنا کر ملک کی ترقی کو رات دن محنت کر کے اپنے آجر اور ملک کو اعلیٰ مقام عطا کیا اس کی بڑھاپے کی پینشن صرف 8500 روپث ماہانہ۔ عزیز مآب غور طلب حقیقت یہ ہے کہ یہ ضعیف العمر پینشنر کی جسمانی حالت یہ ہو جاتی ہے کہ وہ سخت محنت ومشقت کا کام نہیں کر سکتا، اس عمر میں انسان ویسے بھی مختلف النوع بیماریوں کا حامل ہوتا ہے جن کا علاج بھی کافی مہنگا ہے۔ ضروریات زندگی کے اخراجات بھی ناقابل برداشت حد تک پہنچ گئے ہیں اندریں حالات نہایت ادب سے گزارش ہے کہ ہم ضعیف العمر ای او بی آئی پینشنرز کی ماہانہ پینشن ایک مزدور کی کم ازکم اجرت کے برابر کی جائے۔۔۔۔۔ جناب عالی ہم وسائل کے نہ ہونے کی وجہ سے انتہائی کسمپرسی اور خستہ حالی کا شکار ہیں۔ ہم لاکھوں روپے فیس ادا کر کے کسی قانونی مشیر مقرر کر کے عدالت عالیہ کے پاس داد رسی کے لے جانے سے قاصر ہیں۔۔ جناب عالی ای او بی آئی ڈیپارٹمنٹ سے متعلق تمام معلومات متعلقہ ادارہ سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔ جناب عالی داد رسی کی اپ سےاپیل ہے۔
شکریہ۔۔۔
درخواست گزار
ظفرپاشا
نیشنل ریفائنری لمیٹڈ پینشنرز ویلفیئر ایسوسی ایشن

Photos from NRL Pensioners Welfare Association's post 02/12/2021
31/08/2021

ھ

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Karachi

Other Nonprofit Organizations in Karachi (show all)
Husaini Husaini
ST-2, Qalandria Chowk, North Nazimabad Block-T
Karachi

Husaini Blood Bank takes pride in serving the people of Pakistan by preventing the sufferings of ever

CHAEF CHAEF
Suite# SF-2, Plot 17-C, Zamazama Commercial Lane-2, D. H. A
Karachi, 75000

The primary aim of CHAEF is to provide FREE Education and Primary healthcare services to poor and needy people at their doorstep.

PakPair PakPair
Karachi, 74700

Find your Muslim soulmate

DevNext DevNext
Karachi

Partners in learning, unleashing your potential and making learning a culture...

Rotary Club of Karachi Rotary Club of Karachi
231, Muhammadi House, I. I. Chundrigar Road
Karachi, 74000

A 91 year old club going strong in playing it's part for the improvement of the global community.

LOVE AND PEACE LOVE AND PEACE
Clifton 6
Karachi

Workpeace intends to replace violence, hatred, fights and disputes with music, love, art, dialogue,

Emerging .NET Devs Emerging .NET Devs
Karachi

Emerging .NET Devs is a registered user group under (INETA). The group is committed to a vision of disseminating information through lectures in events, sessions and to enable the ...

The Ray of Hope The Ray of Hope
Karachi

Non Profit Organization | Not Registered | No Bank Account

Make-A-Wish Foundation® Pakistan Make-A-Wish Foundation® Pakistan
Office 208-A, Clifton Center, Clifton Block/5
Karachi

Together, we create life-changing wish experiences for children battling critical illnesses.

Zindagi Trust Zindagi Trust
8-A, Street 3, Block 7/8, Al Hamra Society, Amir Khusro Road
Karachi

Striving to reform government schools through pilot projects and advocacy with the government.

DawateIslami DawateIslami
Global Madani Markaz Faizan-E-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road
Karachi, 75300

A Global Non-political Non-profit Organization Serving Islam and Sunnah All Around the World.

KVTC KVTC
P-10 Commercial Avenue, Phase 4, DHA
Karachi, 75500

KVTC - The First Vocational Rehab center for the Intellectually challenged and special needs persons (Differently abled) in Pakistan.