Social Youth Alliance

آخری بار اپنی صفائی دیتا ہوں...
میں وہ نہیں جو دکھائی دیتا ہوں...

03/12/2022

تمام سندھ میں رہنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔
اور سوشل یوتھ الائنس کی طرف سے کو جنم دن کی بہت بہت مبارک بات ۔۔🎂🎂🎂

منجانب :-

24/06/2022

پاکستان تحریک انصاف گڈاپ ٹاٸون یوسی 02 گھگھر کے وارڈ 4 امیدوار برائے جنرل کاٶنسلر ارسلان محبوب کو پارٹی ٹکٹ ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ کامیاب ہو کر عوام کی خدمت کریں گے عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ ان کا بھرپور ساتھ دیں ✌✌

16/06/2022

سوشل یوتھ الائینس کے 2 ذمیداران ارسلان محبوب اور زین جٹ کو بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے پر دل کی گھڑایوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور ہم سب انکی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہیں ۔۔۔✌✌✌

30/06/2021

شکریہ آئی جی صاحب
جیت ہماری اور عوام کی ہوئی ✌🏻

30/06/2021

ھنن جي مدد ڪيو پليز ھي ڪراچي ۾ ئي رھيل آھن جيڪو به جنھن کان ٿي سگھي😓
ڦڙي ڦڙي تلاءُ آ
پوسٽ کي سيريس وٺو😓😓😓

ھي لاڙڪاڻي جي خوبصورت ننڍڙي جنهن جو نالو ايمان علي راڄپر آھي جيڪا بدقسمتي سان بلڊ ڪينسر جي شڪار آھي جنهن کي انڊس هاسپيٽل مان لاعلاج ڪيو ويو آهي ۽ آغا خان اسپتال ۾ علاج هڪ غريب والد علي راڄپر جي وس کان ٻاهر آھي۔ ان لاء ھر درد رکندڙ انسان کي گذارش آھي هن گلاب جي مکڙي جي زندگي لاء مالي ۽ اخلاقي مدد فرمائي ۽ حڪومت کي گذارش آھي ته ھن غريب ننڍڙي جو سرڪاري خرچ تي علاج ڪرايو وڃي۔ موبائيل نمبر علي راڄپر 03133993327

24/05/2021
13/05/2021
13/05/2021

عـــیــد مبارک❤️
ﷲ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپکے اہل خانہ کیلئے خوشیوں کا پیغام، رزق میں اضافہ، صحت، تندرستی، ترقی، خوشحالی اور ایمان میں اضافے کا باعث بنے۔ (آمیــــــن)

Regards Faisal Rashid Ali Shabrani

02/03/2021

فیس بک فیملی، اور حلقہ احباب میں موجود بلوچ برادری کو بلوچ کلچر ڈے کی بہت بہت مبارکباد ❤

Photos from Social Youth Alliance's post 24/02/2021

ظالم بہو گرفتار
کراچی کلفٹن میں ساس پر تشدد کرنے والی بہو گرفتار۔
بہو نے ساس کو تشدد کا نشانہ بنایا تو ملازمہ نے چھپ کر ویڈیو بناکر بیٹے کو دکھادی۔
ماں کی محبت میں بیٹے نے بوٹ بیسن تھانہ پر اپنی بیوی کے خلاف مقدمہ درج کراکے گرفتار کرادیا۔

22/02/2021

جیونیوز اینکر ارشاد بھٹی کی طرف سے سندھی قوم کی تذلیل پر سندھی قوم کے پر امن احتجاج کو دهشتگردی کا جھوٹا مقدمہ بنا کر سندھی نوجوانوں بے گناہ گرفتار کر کے جیو نیوز اور کراچی پولیس کیا ثابت کرنا چاہتے ہے ہم اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں

Photos from Chouhdary Hammad Official's post 17/02/2021
16/02/2021
Photos from Zain Ali Jutt's post 12/02/2021
Photos from Social Youth Alliance's post 10/02/2021

تحریک انصاف کے ایم پی اے نے حکومتی ویڈیو کا بھانڈہ پھوڑ دیا ۔
تحریک انصاف کی قیادت نے خود ہر ایم پی اے کو ایک ایک کروڑ روپے دئیے اور پھر خود ہی ویڈیو بناکر وائرل کردی ۔
یاد رہے گزشتہ سینٹ الیکشن میں تحریک انصاف کی جانب سے ارب پتی لوگوں کو سینیٹ کا ٹکٹ دیا گیا تھا ۔

Photos from Social Youth Alliance's post 09/02/2021

گاجي کھاوڙ
ڪجھ ڏينهن اڳ گاجي کهاوڙ اسپتال ۾ مگسي ڀائرن طرفان اکين واري ڪيمپ ۾ صرف ڦوٽو سيشن ڪرڻ خاطر مسڪين ماڻھن جي اکين سان کلواڙ ڪيو ويو ،

سستي شھرت حاصل ڪرڻ لاءِ مسڪين ماڻھن جي اکين ۾ سستو ۽ مڌي خارج شيشو وڌو ويو جنهن ڪري ان ڪئمپ ۾ اکين جو آپريشن ڪرائيندڙ سڀ مريض پنهنجي اکين جو نور ئي وڃائي ويٺا ..
اهي سڀ مريض هن وقت مختلف اسپتالن ۾ داخل آھن.
گاجي کهاوڙ جا صحافي دوست ان ايڏي ظلم کان کان بي خبر آھن
Copy.......

20/01/2021

Khuda ka wasta hai bhai agar is tarah karna hota hai tou mat karwaya karo Karachi main matches. Hum aise hi khush hain. 🙏

18/01/2021

tfasuuv

15/12/2020

خون دینے سے صرف سوئی چبھنے جتنا درد ہوتا ہے
خون دینے اور نہ دینے کے متعلق چند
سوالات۔۔۔
سوال: خون دینے کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے؟
جوآب: خون دینے کا نقصان کوئی نہیں البتہ
بلکہ بڑا فائدہ ہے کہ ریگولر خون دینے والے
فرد کو دل کے دورے اور کینسر کے چانسس
باقی افراد کے مقابلے میں 95% کم ہوتے ہیں۔۔یہ
ریسرچ امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کی ہے

سوال: کسی کو خون کا عطیہ دینے کے بعد کتنے دنوں میں خون بن جاتا ہے؟

جواب: خون عطیہ کرنے کے تین دن میں کمی پوری ہو جاتی ہے جبکہ 56 دنوں میں
خون کے مکمل خلیات بن کر تازہ خون رگوں میں دوڑنے لگتا ہے۔۔۔۔

سوال:پرانا خون ذیادہ طاقتور ہوتا ہے یا نیا بننے والا؟
جواب: نیا بننے والا خون پرانے کے بنسبت
ذیادہ فریش اور طاقتور ہوتا ہے۔۔

سوال: خون دینے کے فوائد کیا ہیں؟
جواب: خون دینے کا سب سے بڑا فائدہ
ایک صدقہ جاریہ میں حصہ ڈالنا ہے جو
قیامت تک نسل درنسل آپ کیلئے ثواب کا موجب ہے۔۔
اس کا دوسرا بڑا فائدہ خون میں آئرن کو مقدار بیلنس رکھنا اور سب سے سے بڑا فائدہ صحت مند اور فریش زندگی گزارنا ہے۔۔۔
ریگولر خون دینے والے کی جلد دوسروں کی بنسبت ذیادہ عرصے تک جوان اور صحتمند رہتی ہے۔۔۔
اس کا ایک فائدہ مفت میں خون کی اسکرینگ بھی ہے۔۔۔
سوال: خون سال میں کتنی بار دیا جا سکتا
ہے؟
جواب: ایک صحت مند انسان جس کی عمر
17 سے 50 کے درمیان ہو اور وزن 50 کلو سے
ذیادہ ہوسال میں کم ازکم
دو بار آسانی سے خون دے سکتا ہے جبکہ ایک بار خون دینے کے تین ماہ بعد عطیہ دے سکتا ہے۔۔۔

سوال : پاکستان میں کتنے فیصد
لوگ خون دیتے ہیں؟

جواب: پاکستان میں صرف ایک سے دو فیصد لوگ ریگولر خون دیتے ہیں۔۔
چند افراد ایمرجنسی میں بھی خون دیتے ہیں۔

سوال: خون کی زندگی کتنی ہے؟
جواب: خون کی زندگی 120 دن ہے۔۔
یعنی ایک سو بیس دن میں ہماری خون کے خلیہ مردہ ہو کر پیشاب کے رستے نکل جاتے
ہیں اور نئے وجود میں آ جاتے ہیں۔

سوال: پھر ہم خون دینے سے گھبراتے کیوں ہیں؟
جواب: ہم ایک ایسی سوسائٹی میں سانس لے رہے ہیں جہاں یہ بات پھیلی ہوئی ہے کہ
خون دینے سے انسان کمزور ہو جاتا ہے اور خون دوبارہ نہیں بنتا۔۔۔
لہذا ہمارے مریض
تڑپتے سسکتے بستروں پر خون کی کمی کی وجہ سے جان دے دیتے ہیں۔۔۔

سوال: خون دینے کا عالمی دن کب منایا جاتا
ہے؟
جواب: چودہ جون کو

نوٹ: یہ تحریر صدقہ جاریہ کی نیت سے لکھی گئی ہے آگے شئیر کریں اور اس کار
خیر میں شامل ہو جائیں

والسلام۔۔۔

*خون کا عطیہ دیں*
*زندگیاں بچائیں*

Photos from Social Youth Alliance's post 12/12/2020

کراچی ابھی گلی نمبر 5 عبداللہ گوٹھ میں ڈاکو نے موٹرسائیکل چہین کر فرار دن دھاڑی کوٸی پوچھنے والا نہیں۔۔۔۔زیادہ سے زیادہ شیٸر کریں
ملزم تصاوير م صاف ديکھے جاسکتے ہیں

09/12/2020

سندھ ہائی کورٹ

پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی برطرفی کے خلاف درخواست کی سماعت

اسٹیل ملز تو بند ہیں یہ ملازمین کہاں کام کررہے تھے ؟ جسٹس عدنان کریم

4 ہزار 544 ملازمین کی برطرفی کا اقدام غیر قانونی ہے، وکیل

دنیا بھر میں صنعتیں بند ہورہی ہیں ڈائون سائزنگ ہورہی ہے ، جسٹس ندیم اختر

اگر اسٹیل ملز چل ہی نہیں رہی تو ملازمین وہاں کیا کررہے ہیں ؟ عدالت

ہم لیبر یونین کی حیثیت سے ملازمین کے حقوق کے تحفظ کیلئے آۓ ہیں ، ندیم شیخ ایڈوکیٹ

آپ آۓ ہیں مگر سی بی اے نے کوئی درخواست دائر نہیں کی، عدالت

عدالت نے برطرفیوں کے خلاف فوری سماعت کی درخواست مسترد کردی

عدالت کو درخواست قابل سماعت ہونے پر مطمئن کرنے کی ہدایت
۔۔۔۔
وزیراعظم عمران خان نے اقتدار میں آنے سے قبل ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا، درخواست

وزیراعظم نوکریاں دینے کے بجائے ہزاروں ملازمین کو نکال رہے ہیں، درخواست

ایک اسٹینڈنگ آرڈر کے ذریعے ہزاروں ملازمین کو نہیں نکالا جا سکتا ، درخواست

ایمپلائز یونین آف پاکستان نے نیب سے تحقیقات کرانے کی بھی استدعا کردی

اسٹیل ملز انتظامیہ سے پوچھا جائے ایک ہزار 913 ایکٹر اراضی کا کرایہ کہاں جا رہا ہے، یونین

نیشنل انڈسٹری زون سے ملنے والی رقم کہاں جا رہی ہے؟ درخواست

اسٹیل مل میں مشنری کی چوری کے ذمہ دار کون ہیں؟ درخواست

13/11/2020

‏نواب شاہ سے تعلق رکھنے والے بائیں ہاتھ کے اسپنر کاشف بھٹی جنھوں نے 88 فرسٹ کلاس میچز میں 23.14 کی اوسط سے 339 وکٹیں حاصل کیں ، انگلینڈ کے دورے پر اسکواڈ میں شامل کیا گیا آسٹریلیا کے دورہ پر بھی سلیکٹ کیا گیا پر بناء کھیلے واپس آئے، اب دورہ نیوزی لینڈ کے لیے 35 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ کا اعلان کیا گیا لیکن کاشف بھٹی کو شامل نہیں کیا گیا ۔ کیا یہ نا انصافی نہیں ہے مصباح الحق صاحب آپ نے ہمیشہ سندھ کے پلیرز نظر انداز کیا ہے اپنی پسند کے پلیرز کو موقع دیا اور میرٹ کا قتل عام کیا ۔

13/11/2020

⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔
بائیس کروڑ مومنوں تصویر میں نظر آنے والی ماں اور چار سالہ بیٹی تین دن تک آپ کے ہموطن مسلمان بھائیوں کے ہاتھوں اجتماعی درندگی کے بعد آپ سب سے پوچھ رہے ہیں کہ آخر کب تک مملکت خداداد پاکستان میں وحشت کا بازار گرم رہے گا؟
یہ سانحات ایسے ملک میں ہورہے ہیں جو اسلام کے نام پر بنا اور حیوانیت کے راستے پر گامزن ہوا۔ اس اسلامی ملک میں غریب اور کمزور کو غربت اور کمزوری کی سزا انتہائی بھیانک انداز میں دیا جاتا ھے۔ اس ملک سے رحم اور ترس نے کوچ کیا ھے۔ اس ملک میں غریب اور کمزور کا پیدا ہونا جرم عظیم ھے۔
حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان درندوں کو سر عام پھانسی دی جائے 📢⛔⛔⛔⛔⛔⛔⛔



Share to raise the Voice 🤚

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Telephone

Address

Karachi

Other Nonprofit Organizations in Karachi (show all)
Husaini Husaini
ST-2, Qalandria Chowk, North Nazimabad Block-T
Karachi

Husaini Blood Bank takes pride in serving the people of Pakistan by preventing the sufferings of ever

CHAEF CHAEF
Suite# SF-2, Plot 17-C, Zamazama Commercial Lane-2, D. H. A
Karachi, 75000

The primary aim of CHAEF is to provide FREE Education and Primary healthcare services to poor and needy people at their doorstep.

PakPair PakPair
Karachi, 74700

Find your Muslim soulmate

DevNext DevNext
Karachi

Partners in learning, unleashing your potential and making learning a culture...

Rotary Club of Karachi Rotary Club of Karachi
231, Muhammadi House, I. I. Chundrigar Road
Karachi, 74000

A 91 year old club going strong in playing it's part for the improvement of the global community.

LOVE AND PEACE LOVE AND PEACE
Clifton 6
Karachi

Workpeace intends to replace violence, hatred, fights and disputes with music, love, art, dialogue,

Emerging .NET Devs Emerging .NET Devs
Karachi

Emerging .NET Devs is a registered user group under (INETA). The group is committed to a vision of disseminating information through lectures in events, sessions and to enable the ...

The Ray of Hope The Ray of Hope
Karachi

Non Profit Organization | Not Registered | No Bank Account

Make-A-Wish Foundation® Pakistan Make-A-Wish Foundation® Pakistan
Office 208-A, Clifton Center, Clifton Block/5
Karachi

Together, we create life-changing wish experiences for children battling critical illnesses.

Zindagi Trust Zindagi Trust
8-A, Street 3, Block 7/8, Al Hamra Society, Amir Khusro Road
Karachi

Striving to reform government schools through pilot projects and advocacy with the government.

DawateIslami DawateIslami
Global Madani Markaz Faizan-E-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road
Karachi, 75300

A Global Non-political Non-profit Organization Serving Islam and Sunnah All Around the World.

KVTC KVTC
P-10 Commercial Avenue, Phase 4, DHA
Karachi, 75500

KVTC - The First Vocational Rehab center for the Intellectually challenged and special needs persons (Differently abled) in Pakistan.