AWAIS KHAN

AWAIS KHAN

khan

06/11/2022

یہ جو جعلی ویڈیو ہے اس کا مقصد صرف اعظم خان سواتی کو بدنام کرنا ہے، میں اس کی بھرپور مذمت کرتا ہوں ۔
ہم بحیثیت سواتی قوم ایک غیرت مند عزت دار اور با پردہ لوگ ہیں، اور خبردار کسی نے بھی ہمارے گھروں میں ہماری ماؤں بہنوں بیٹیوں کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھا یا کوئی سیاست کی نظر کرنے کا سوچے بھی نہ!! سواتی قوم ایک تاریخ کا نام ہے جس نے سب سے زیادہ اپنے ملک پاکستان کے لیے قربانیاں دی ہیں!!
میں لعنت بھیجتا ہوں ایسے نظام اور اداروں پر جس میں انسان کو بے لباس کر کے تزلیل کی جائے اور پھر ایک غیرت مند عزت دار انسان کے گھر میں رہنے والی ہماری ماں بہن بیٹی بھی محفوظ نہ رہے!!
بند کر دو ان عدالتوں کو جو کسی مظلوم کو تحفظ فراہم نہیں کر سکتی!!
بحیثیت قوم ہم شرمندہ ہیں!!
ہم مشکل کی اس گھڑی میں اپنی سواتی قوم کے فخر اعظم خان سواتی کے ساتھ گھڑے ہیں!!
اللّٰہ تعالیٰ کے ہاں دیر ضرور ہے مگر اندھیر نہیں انشاء اللّٰہ انصاف ضرور ہو گا۔!!

03/11/2022

آپ کو شاید یہ جان کر حیرت ہو گی پاکستان چین کی پہلی کھڑکی تھا‘ چین کے لوگوں نے پاکستان کے ذریعے دنیا کو دیکھنا شروع کیا ‘ پی آئی اے پہلی انٹرنیشنل ائیر لائن تھی جس کے جہاز نے چین کی سرزمین کو چھوا‘ اس لینڈنگ پر پورے چین میں جشن منایا گیا ‘

پاکستان نے ایوب خان کے دور میں چین کو تین جہاز فروخت کئے ‘ ان میں سے ایک جہاز ماﺅزے تنگ استعمال کرتے تھے‘ اس جہاز پر آج بھی ”کرٹسی بائی پاکستان“ لکھا ہے۔ پاکستان پہلا ملک تھا جس نے چینی مصنوعات کی امپورٹ کی اجازت دی اور ہم ایک طویل عرصے تک چین کے ریزر اور سوئیاں استعمال کرتے رہے‘

پاکستان نے چین کے مسلمانوں کو حج اور عمرے کی سہولت بھی دی ‘ چین کے حاجی بسوں کے ذریعے پاکستان پہنچتے تھے اور پاکستان انہیں حجاز مقدس تک پہنچانے کا بندوبست کرتا تھا اور پاکستان کا ویزہ کبھی چین کے لوگوں کی سب سے بڑی خواہش ہوتا تھا لیکن آج وہ چین دنیا میں ترقی کی انتہا کو چھو رہا ہے‘ یہ چین 46 ارب ڈالر کے منصوبے لے کر پاکستان آتا ہے تو ہم اسے اپنی تاریخ کا اہم ترین واقعہ قرار دیتے ہیں‘

چین آگے نکل گیا جبکہ ہم اپنے ہی مزار کے مجاور بن کر رہ گئے‘ہم نے کبھی چین کی ترقی اور اپنی تنزلی کا جامع تجزیہ نہیں کیا‘ ہم نے کبھی ان وجوہات کا جائزہ نہیں لیا جن کے باعث چین چین ہو گیا‘ جن کے باعث چین نے چاند تک ”میڈ اِن چائنا“ کی مہر پہنچا دی‘ جن کے ذریعے چین نے نا صرف اپنے سوا ارب لوگوں کو روزگار‘ صحت‘ تعلیم اور شاندار زندگی فراہم کی بلکہ وہ دنیا بھر کے ساڑھے چھ ارب لوگوں کی ماں بھی بن گیا۔

ہم نے کبھی چین کی ترقی کا سائنسی بنیادوں پر تجزیہ نہیں کیا‘ آپ کو شاید یہ جان کر حیرت ہو پورے یورپ میں ایسے 39شہر ہیں جن کی آبادی دس لاکھ سے زیادہ ہے جبکہ چین نے پچھلے تیس برسوں میں 160ایسے نئے شہر آباد کئے ہیں جن کی آبادی دس لاکھ سے زائد ہے اور ان میں دنیا کی تمام جدید سہولتیں موجود ہیں‘

آج مرسیڈیز کاروں کا سب سے بڑا کارخانہ چین میں ہے ۔

آج یورپ‘ امریکا اور پاکستان میں ایسی سبزیاں اور فروٹ ملتا ہے جس پر چائنا کا سٹیکر لگا ہوتا ہے اور

آج دنیا کی 36 ہزار ملٹی نیشنل کمپنیاں چین میں فیکٹریاں لگانے پر مجبور ہیں لیکن ہم نے کبھی چین کی اس ترقی کی وجوہات تلاش کرنے کی کوشش کی اور نہ ہی اپنے زوال کے شواہد اکٹھے کئے‘

ہم نے کبھی نہیں سوچا چین کی ترقی کے چار اصول تھے۔

مخلص لیڈر شپ‘

ان تھک محنت‘

اپنی ذات پر انحصار

اور خودداری۔

چین نے کبھی دوسری اقوام کے سامنے کشکول نہیں رکھا ‘ اس نے ہمیشہ اپنے وسائل پر انحصار کیا‘ یہ لوگ پندرہ‘ پندرہ گھنٹے کام کرتے ہیں اور جب اس کام سے فارغ ہوتے ہیں تو دوسروں کے کام میں ہاتھ بٹاتے ہیں اور ان کی لیڈر شپ نے اپنا تن‘ من اور دھن قوم پر وار دیا ‘

ان کے لیڈر کا جنازہ تین مرلے کے مکان سے نکلا اور اس نے پوری زندگی کسی دوسرے ملک میں قدم نہیں رکھا ‘

ہم نے کبھی یہ نہیں سوچا چین کی یہ چاروں خوبیاں ہماری سب سے بڑی کمزوریاں ہیں‘

ہم نے کشکول کو اپنی معیشت بنا رکھا ہے‘ ہم دوسروں کے وسائل پر انحصار کرتے ہیں‘ ہم دنیا میں سب سے زیادہ چھٹیاں کرنے والے لوگ ہیں اور ہماری ساری لیڈر شپ کی جڑیں ملک سے باہر ہیں‘

ان کی اولادیں اور گھر تک دوسرے ملکوں میں ہیں

چنانچہ ہم آج افغانستان سے لے کر روانڈا تک دوسرے ملکوں کے محتاج ہیں‘ ہم سانس تک ادھار کی لیتے ہیں ‘ ہمیںروٹی بھی دوسرے فراہم کرتے ہیں۔
کاش ہم چین کے صدر شی چن پنگ سے عرض کرتے جناب آپ ہمیں 46 ارب ڈالر کے منصوبے نہ دیں‘ آپ ہمیں عزت کی روٹی کھانے اور غیرت کے ساتھ زندہ رہنے کا درس دے دیں‘ آپ ہمیں مچھلی نہ دیں آپ ہمیں مچھلی پکڑے کا طریقہ سکھا دیں۔

کاش ہم چین کے لیڈر سے پاکستان کو چین بنانے کا گر سیکھ لیتے کیونکہ قوموں کو امداد اور سمجھوتے نہیں چاہئے ہوتے‘ انہیں عزت اور غیرت کی گھٹی درکار ہوتی ہے اور ہم نے آج تک کسی سے یہ دولت نہیں لی۔

ہم نے آج تک کسی قوم‘ کسی ملک سے یہ ہنر سیکھنے کی کوشش نہیں کی‘ آپ یقین کیجئے ہم 74 سال سے مردار خور اور بھکاریوں کی زندگی گزار رہے ہیں‘

ہم کبھی افغانستان میں امریکا اور روس کی پھینکی ہڈیاں چوستے ہیں‘

کبھی دہشت گردی کے خلاف جنگ کے پنجر پر بیٹھ کر گوشت نوچتے ہیں اور

کبھی سعودی عرب یمن جنگ سے فائدہ اٹھانے کے منصوبے بناتے ہیں‘ دنیا جب ان تمام بحرانوں سے نکل جاتی ہے‘

یہ اپنے معاملات‘ اپنے مسائل حل کر لیتی ہے تو ہم کشکول بن کر دوستوں سے دوستی کی خیرات کی اپیل کرنے لگتے ہیں‘

ہم نے آج تک خود کو قوم سمجھا اور نہ ہی قوم کی طرح اپنی نسلوں کی پرورش کی‘ ہم 24 کروڑ بھکاری ہیں اور ہم ہر سال ان بھکاریوں میں پانچ دس لاکھ نئے بھکاریوں کا اضافہ کر دیتے ہیں اور یہ بھکاری بھی بڑے ہو کر اپنے بزرگوں کی طرح دنیا کی طرف دیکھنے لگتے ہیں‘

کاش ہم آج ہی جاگ جائیں‘ ہم آج ان 46 ارب ڈالروں کو آخری امداد‘ آخری سرمایہ کاری سمجھ کر اپنے قدموں پر کھڑا ہونے کا فیصلہ کر لیں‘

ہم یہ اعلان کر دیں‘ ہم دنیا کےلئے اگلا چین ثابت ہوں گے‘ ہم بیس تیس سال بعد وہاں ہوں گے جہاں دنیا ہمارے صدر کو وہ مقام دے گی جو ہم نے آج شی چن پنگ کو دیا‘ کاش ہم اپنے نیچے والے ہاتھ کو اوپر والا ہاتھ بنا لیں‘ کاش ہم چین بن جائیں.

22/10/2022
22/10/2022

اللہ کی مخلوق میں سے بہتر وہ ہے جو دوسروں کے لیے فائدے مند ہے🖤🤍(القرآن )

25/05/2020

کانچ کا جسم کہیں______ ٹوٹ نہ جائے

حسن والے تیری انگڑائی سے ڈر لگتا ھے۔۔.💔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Karachi
021

Other Health/Beauty in Karachi (show all)
Isabelle Lancray Paris (Pakistan) Isabelle Lancray Paris (Pakistan)
1-C, 3rd Floor, Bukhari Commercial, Phase 6, DHA
Karachi

Since the 1940's Isabelle Lancray Paris has remained 1 of the leading skincare ranges backed by Awar

Victoria Store Victoria Store
Karachi

Victoria Store is an e-store for people with reliable products especially for Health and Beauty with easy payment options and fast delivery all over Pakistan.

The Sabs Salon The Sabs Salon
C. 134 K. D. A Scheme 1 Karachi
Karachi, 74600

The Sabs Salon is a leading salon in Pakistan excelling with their extraordinary skills and technique

Kay's Skin Care Kay's Skin Care
Karachi
Karachi, 74500

We Care about how u look. Corporate Office Contact Number 021-36812388, 36331153, 36336968, 0321-92

Muay Thai Karachi Muay Thai Karachi
Mezzanine Floor, Happy Heights, Plot 2, Block-3, Mchs. Main Shaheed-e-milat Road Karachi
Karachi, 74500

Muay Thai, MMA, Taekwondo, Kyokushin Under the strict and apt instruction of Gohar Gul. Who has compe

Malak Pakistan Malak Pakistan
Shop G3 Ground Floor, Dolmen Mall, Block 4 Clifton
Karachi

Malak the divine beauty. A place to socialize in the world of luxury;beyond scent, makeup & skincare.

Heer by Naheed Waseem Heer by Naheed Waseem
B 7, Block 1 Gulshan-e-Iqbal City, Sindh
Karachi, 75300

JOHAR B-168, Block 3A, Near Cloud Naan, Johar Hill Road Karachi 021-34177626 021-37454811 NORTH A-57, Street#5, Block -H, North Nazimabad, Karachi 021-36643790 GULSHAN B7 Block...

Clinical psychologist& ABA therapist - Uzma khan Clinical psychologist& ABA therapist - Uzma khan
Karachi, 7525-0

The aim of this channel is to create awareness regarding mental well being and to break the stigma r

khiladi boy khiladi boy
House No C326 Keamari Karachi
Karachi, 334

beauty full video

Health,wealth and happiness Health,wealth and happiness
Road 9
Karachi, 75850

DXN is a multilevel marketing company based in Malaysia. Founded in 1993 by Dato' Dr. Lim Siow Jin, DXN manufactures and markets dietary supplements containing the mushrooms Ganode...

Waqas ojo Waqas ojo
Cant Bazar Drigroad
Karachi

producer modale 03138780960 video Shooter

Bio beauty breast cream Bio beauty breast cream
Bahria Towen
Karachi

متوجہ ہوں وہ خواتین جو نسوانی حسن کھو چکی ہے یا نہیں کہونا چاہتی شادی سے پہلے یا شادی کے بعد اپنی ڈھیلے 03324037133 watsaap or sms call