Faizan E Habib Online Quran Academy
IF YOU WANT TO LEARN QURAN,CONTACT US..WE ARE GOING TO HELP YOU :)
نہ کوئی سچا ابوبکر ؓ جیسا❤
نہ کوئی حکمران عمرؓ جیسا❤
نہ کوئی سخی عثمانؓ جیسا❤
نہ کوئی بہادر علیؓ جیسا❤
اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو
🫀🫀🫀🫀🫀🫀
اللہ ھو
استغفر الله
😞😞
یا اللّه ۔🕋
صدقہ اپنے پیارے حبیبﷺ
کاجو بیمار ہیں انھیں صحت کاملہ عطاء فرما ۔
آمین ۔۔۔😪
جس نے سال بدلا ہے۔۔۔۔❤️🔥
وہ رب نصیب بدلنے پہ بھی قادر ہے۔۔۔🤲
اے میرے اللّه ۔🕋
آنے والے سال میں میرے پاکستان کو بھی ترقی کی جانب گامزن فرما۔
آمین " 🙏
اے میرے اللہ مجھے اتنا کامیاب کردے کہ جب بھی کسی کو مصیبت میں دیکھوں تو اس کـی مدد کرنے کیلئے مجھے سوچنا نہ پڑے آمین ۔🤲🙏
جعمتہ المبارک کہ دن میں اللہ سب کی پریشانیاں اور تکلیف دور فرما دے
امین ۔۔
بے شک نماز
چہرے کا نور ہے اور
قرآن پاک دل کا سکون ہے
🦋🥀
"خدا کرے اس جاتے سال کے ساتھ
ہماری زندگی کے سارے غم بھی چلے جائیں!_"
آمین❤️
رسول اللّه ﷺ نے فرمایا 💞
یقیناً مومن اپنے اعلیٰ اخلاق سے روزہ دار اور تہجد گزار کا درجه حاصل کر لیتا ہے ۔
✅💯
محتاجی بڑی رسوائی ہے
یااللّٰهُ ﷻ ☝️
اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا۔
آمین 🥀🌼
فرمان الٰہی ۔۔🕋
اور بیشک قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں اتنا دیگا کہ تم راضی ہو جاؤ گے ۔😔
اک میں ہی نہیں ان( ﷺ ) پر
قربان زمانہ ہے ::
😔💞
خوبصورتی اور بدصورتی
اگر خوبصورتی گورے رنگ سے ہوتی تو کفن کو دیکھ کر خوف نہ آتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور اگر بد صورتی کالے رنگ سے ہوتی تو کعبہ کو دیکھ کر سکون نہ ملتا۔۔۔۔۔
فرمان مصطفیٰ ﷺ
دعا تقدیر کو بدل دیتی ہے ۔
اور
نیکی عمر میں اضافہ کر دیتی ہے ❤✨⚡
نبی کریم ﷺ نے فرمایا
اللّه کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ عمل وقت پر نماز پڑھنا ہے ۔۔💙
اللہ پاک ہمیں پانچ وقت کے نمازی بنا دے♥️
(آمین🫀)
سارے قرض لٹائے جا سکتے ہیں سوائے
اُن کے جو ہمارے"والدین" کے ہم پر ہیں۔
🌸ربِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيٰنِيْ صَغِيْرًا🌸
یا اللہ ہمیں سردی میں بھی ۔۔🙏
فجر کی نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائی۔۔۔۔🌹💔❗
اے پروردگار
قرض مرض رسوائی تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما️ آمیــــــــن
یا رب العالمین
قرآن کہتا ہے... ♡
*وَلَسَوْفَ يُعطِيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى○*
اور جلد ہی آپ کا رب آپکو اتنا دے گا کہ!
آپ خوش ہو جائیں گے___!
ماں باپ ایک بہت بڑی نعمت ہیں اللہ تعالیٰ سب کے ماں باپ کو سلامت رکھے
آمین 🤲🏻🤍
مجھے اچھا لگتا ہے تجھ سے مانگنا...🌹
یاالله مجھے کسی کا محتاج نہ کرنا !🍂💔🥀
سب کہو آمین 🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Address
Karachi
75300
Abdullah Haroon Road, Saddar
Karachi, 021
This is NOT the official BVS Parsi High School page. No school admission or information can be given from this page. This was created by some ex-students.
WHGS Head Office: ST-12, Block 2, F. B. Area, Pakistan/
Karachi, 75950
Welcome to the official White House Grammar School (WHGS) page on Facebook!
D-82/83. Block/8
Karachi
Aitchison Model School is the one of the best schools of Gulshan Iqbal. Our motto " I Can I Will "
ST-9, Block-13, Gulistan-e-Jauhar Scheme 36, Karachi-75290
Karachi, 75290
Surjani Town
Karachi
K&M Trust aims to help families escape the cycle of poverty through education. "Rushda Academy" works towards eliminating inequality by providing free education with required mater...
C-14, Block-15, Gulistan-e-Jauhar
Karachi, 75600
Established by retired naval officers
Karachi
Admin: Taimoor Ali Khan. http://www.facebook.com/?ref=home#!/profile.php?id=1505380472
Main NIPA Round About
Karachi, 75300
Welcome to Sadequain Academy fan page. Meet your old friends and share the gossips, videos, pictures and create polls related to Sadequain Academy. Enjoy ! Dont forget to Become a ...