Hijama Clinic karachi الشافی مطب ہربل و الحجامہ
AL-SHAFI MATAB
HERBAL & Regimental Therapy Center
HAKEEM ABU UMAR MUHAMMAD SHAKIR NAGDA
Sunnah way of Treatment with Latest Facilities
IT TREAT PHYSCIAL & SPIRITUAL DISEASES
Some examples of conditions that may be possible to address with HijamaTherapy. Blood Pressure, Skin Conditions & Eyes Problem, Back Pain, Bones Pain, Knee Pain,
ابھی کچھ دیر قبل حضرت مولانا ڈاکٹر امجد احسن علی صاحب رحمہ اللّٰہ کے گھر محمد علی سوسائٹی میں حاضری ہوئی۔
ان کے اکلوتے فرزند محترم بھائی طیب علی سے بھی ملاقات ہوئی ان سے تعزیت کی پھر ان کے جنازے و وتدفین شرکت کی۔
نماز جنازہ مولانا بلال کلام صاحب نے پڑھایا علماء و طلباء اور لوگوں کے جمع غفیر نے شرکت کی۔
ڈاکٹر صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کو انکے اپنے والد صاحب چوہدری محمد علی کے جوار میں طارق روڈ کراچی والے قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا۔
ڈاکٹر صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ سے زمانہ طالب علمی میں مدرسہ ابن عباس میں حجامہ کرایا، ان کے حجامہ کی برکت سے الحمد للہ بہت افاقہ ہوا، اور ڈاکٹر صاحب سے حجامۃ سیکھا ان کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے تدریس کے ساتھ ساتھ حجامہ کے ذریعے لوگوں کے علاج کی خدمت کا موقع ملا۔
حضرت ڈاکٹر صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ تواضع ، عاجزی اور سادگی کا حقیقی پیکر تھے، لیاقت نیشنل ھسپتال میں بحیثیت سربراہ ان کا آفس ھو یا مدرسہ کا دفتر یا گھر کا ذاتی کمرہ ، اس میں صرف بانس کی چٹائی بچھی ھوتی، جس پر وہ بیٹھتے سوتے مطالعہ کرتے یا دفتری امور انجام دیتے یا مریضوں کو دیکھتے، بانس کی چٹائی پر آنے والوں کی راحت کے لیے بس سفید چادر بچھی ھوتی تھی، اس کے علاوہ ان کے کمرے یا دفتر میں کوئی فرنیچر نہ ھوتا۔
یادیں اور باتیں تو بے شمار ہیں ،اسی پر اکتفا کرتاہوں، ان کی یادوں ،باتوں اور احسانات کا قرض ہے، جسے اتارنا شاید نا ممکن ہے، اللّٰہ تعالی ان کی بال بال مغفرت فرمائے اور ہمیں ان کی طرح بامقصد زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے،آمین۔
محمد شاکر نگدہ
مدرسہ ابن عباس رض (گلستان جوہر، کراچی) کے بانی ومہتمم اور تبليغى جماعت كے بزرگ ، حجامہ کی اشاعت و ترویج نہایت آسان بنانے میں نمایاں شخصیت حضرت ڈاکٹر امجد صاحب
راہئ سفرِ آخرت ہوگئے۔
إنا للہ وإنا إلیه راجعون! اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه وأكرم نزله ووسع مدخله ونور مرقده وارزق أهله صبرا جميلا آمين آمين آمين يارب العالمين
اللہ ان کی کامل مغفرت فرمائے امین
ڈاکٹر امجد احسن علی رح کی نماز جنازہ
کل بروز پیر نماز ظہر کے بعد 2:30 بجے ادا کی جائے گی۔
ظہر کا وقت 1:05منٹ
مقام :مدرسہ ابن عباس جوہر سوسائٹی
ڈاکٹر امجد احسن علی رح کی
*نماز جنازہ کا وقت ۲:۳۰*
بروز پیر بتاریخ ۲۸ اگست ۲۰۲۳
ایچ- پارک اوور سیز بنگلوز گلستان جوہر بلاک ۱۶اے
نزد مدرسہ عائشہ صدیقہ
مدرسہ ابن عباس میں ظہر کی جماعت: ۱:۰۵
لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/NrKHsdU4UxqzfgoV6?g_st=iw
مدرسہ ابن عباس
H-Park · 4.6★(124) · Park W477+FWV, KDA, Overseas Society Block 16 A Gulistan-e-Johar, Karachi, Karachi City, Sindh
*19 محرم الحرام بروز اتوار 06 اگست 2023* شام مغرب سے حجامۃ کی سنت تاریخ ہے
*مولانا حکیم أبو عمر محمد شاکر نگدہ*
*اتوار ڈیفنس کلینک میں 7بجے سے 9 بجے* تک مطب و حجامۃ کریں گئے۔
SM Health Care Herbal & Hijama Clinic
https://maps.app.goo.gl/WZgmHDnUHcGrocuF7
تشریف لانے سے پہلے رابطہ کر کے وقت لے لیں۔ 03222433053
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
پلاسٹک دانہ پیڑول اور بجلی کے نرخ بڑھنے کی وجہ سے ہمیں مجبورا نہ چاہتے ہوئے بھی ریٹ بڑھانے پڑتے ہیں۔
براہ مہربانی ہر بار سامان کا آڈر دیتے وقت ریٹ معلوم کر لیا کریں۔
شکریہ۔
أبو عمر محمد شاکر نگدہ
الشافی حجامہ اکیوپمینٹ کراچی۔
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
پلاسٹک دانہ پیڑول اور بجلی کے نرخ بڑھنے کی وجہ سے ہمیں مجبورا ریٹ بڑھانے
پڑرہے ہیں۔
*نئے ریٹ کا اطلاق ان شاءاللّٰہ مورخہ 13-6-2022 سے ہوگا۔*
شکریہ۔
أبو عمر محمد شاکر نگدہ
الشافی حجامہ اکیوپمینٹ کراچی۔
AL SHAFI Hijamah Equipment's
Herble Medicine
BYE Bye Cholesterol Powder and Fat
Go Diabetes Powder
عرق کولیسٹرول و موٹاپا بھگاؤ
ARQ Bye Bye Cholesterol And Fat
Herble Medicine s Available
Herble Medicines
Location Map
Hijamah Sunnah Dates
for month Shawwal 1442
17= 29 May 2021 Saturday
19= 31 May 2021 Monday
21= 2 June 2021 Wednesday
AL SHAFI MATAB HERBAL & HIJAMAH
0322-2433053
Hijamah Sunnah Days March 2021
Hijamah Sunnah Dates
for month Jamad-us-Sani 1442
17= 31January 2021 Sunday
19= 02 February 2021 Tuesday
21= 04 February 2021 Thursday
AL SHAFI MATAB HERBAL & HIJAMAH
0322-2433053
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Address
Karachi
74400
Opening Hours
Monday | 11:30 - 19:00 |
Tuesday | 11:30 - 19:00 |
Wednesday | 11:30 - 19:00 |
Thursday | 11:30 - 19:00 |
Friday | 15:00 - 19:00 |
Saturday | 11:30 - 19:00 |
1-C, 3rd Floor, Bukhari Commercial, Phase 6, DHA
Karachi
Since the 1940's Isabelle Lancray Paris has remained 1 of the leading skincare ranges backed by Awar
Karachi
Victoria Store is an e-store for people with reliable products especially for Health and Beauty with easy payment options and fast delivery all over Pakistan.
C. 134 K. D. A Scheme 1 Karachi
Karachi, 74600
The Sabs Salon is a leading salon in Pakistan excelling with their extraordinary skills and technique
Karachi
Karachi, 74500
We Care about how u look. Corporate Office Contact Number 021-36812388, 36331153, 36336968, 0321-92
Shop G3 Ground Floor, Dolmen Mall, Block 4 Clifton
Karachi
Malak the divine beauty. A place to socialize in the world of luxury;beyond scent, makeup & skincare.
B 7, Block 1 Gulshan-e-Iqbal City, Sindh
Karachi, 75300
JOHAR B-168, Block 3A, Near Cloud Naan, Johar Hill Road Karachi 021-34177626 021-37454811 NORTH A-57, Street#5, Block -H, North Nazimabad, Karachi 021-36643790 GULSHAN B7 Block...
Karachi, 7525-0
The aim of this channel is to create awareness regarding mental well being and to break the stigma r
Road 9
Karachi, 75850
DXN is a multilevel marketing company based in Malaysia. Founded in 1993 by Dato' Dr. Lim Siow Jin, DXN manufactures and markets dietary supplements containing the mushrooms Ganode...
Bahria Towen
Karachi
متوجہ ہوں وہ خواتین جو نسوانی حسن کھو چکی ہے یا نہیں کہونا چاہتی شادی سے پہلے یا شادی کے بعد اپنی ڈھیلے 03324037133 watsaap or sms call
Ubl Street Gulistan Colony Liyari Karachi
Karachi, 7400
Information sexually and erctil dysfunction course and seaman analyzing