Work for humanity & save human life .
Live for other .
Once you click like bottom you will see a great magic 😱
میں نے حرم شریف میں دنیا کے پہلے مظلوم اور مستقیم آدمی سے لے کر فلسطینیوں تک، سب کے لیے دعا کی۔ اور رونا مجھے اپنی ضلالت اور بے بسی پر آتا تھا کہ میں اگر کربلا کے سن ہجری میں ہوتا، تو اپنے گھر میں پڑا کلپتا رہتا۔ مجھ میں اتنی استقامت بھی نہ ہوتی کہ جلانے کی لکڑی کھینچ کر ہی ظالموں کے سامنے جا کھڑا ہوتا اور گھوڑوں تلے روند دیا جاتا‘‘۔ کہنے لگا، ’’دیکھ لو میں یاسر عرفات کے سن ہجری میں ہوں اور سوائے گالیاں بکنے اور دعائیں مانگنے کے کچھ نہیں کر سکتا۔ میں تو کسی جارح ٹینک کے سامنے جا کھڑا ہونے کی ہمت نہیں رکھتا۔ مجھے گھڑ گھڑاتی ہوئی لوہے کی اس پٹی سے خوف آتا ہے جو لمحے بھر میں قیمہ بنا دیتی ہے۔ مگر میں ضمیر کی اس گھڑگھڑاتی ہوئی آواز سے بھی قیمہ ہوا جاتا ہوں جو ہم میں اکثر کو سنائی دے رہی ہے‘‘۔ اور آخری بات اس نے مجھ سے یہ کہی کہ بھائی!میں بھی اور تم بھی؛ اور ہم سب، اصل میں اپنی مصلحت اور منافقت کے کوفے میں آباد ہیں اور حق کے لیے جنگ کرنے والی کسی مستقیم Entity سے آنکھ نہیں ملا سکتے، خواہ وہ استقامت کی سب سے بڑی علامت حسینؑ ہوں یا ہم عصر تاریخ کے فلسطینی۔
اسد محمد خاں
شہر کوفہ کا محض ایک آدمی
غواڑی عاشورہ محرم الحرام کے موقع پر جماعت اہل حدیث سے تعلق رکھنے والے جوان رحمت اللہ حقیقی کی طرف سے سبیل امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام کا اہتمام کر کے اتحاد بین المسلمین کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔حضرت امام عالی مقام اور اُنکے ال کی زندگی ہمیں صبر و استقامت امن و آشتی اور محبت کا درس دیتا ہے۔لہٰذہ آج دنیا کو جس چیز کی اشد ضرورت ہے وہ محبت ہے۔
If there is no humanity in you, then you are another creature in human form
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
92
ST-2, Qalandria Chowk, North Nazimabad Block-T
Karachi
Husaini Blood Bank takes pride in serving the people of Pakistan by preventing the sufferings of ever
Suite# SF-2, Plot 17-C, Zamazama Commercial Lane-2, D. H. A
Karachi, 75000
The primary aim of CHAEF is to provide FREE Education and Primary healthcare services to poor and needy people at their doorstep.
231, Muhammadi House, I. I. Chundrigar Road
Karachi, 74000
A 91 year old club going strong in playing it's part for the improvement of the global community.
Clifton 6
Karachi
Workpeace intends to replace violence, hatred, fights and disputes with music, love, art, dialogue,
Karachi
Emerging .NET Devs is a registered user group under (INETA). The group is committed to a vision of disseminating information through lectures in events, sessions and to enable the ...
Office 208-A, Clifton Center, Clifton Block/5
Karachi
Together, we create life-changing wish experiences for children battling critical illnesses.
8-A, Street 3, Block 7/8, Al Hamra Society, Amir Khusro Road
Karachi
Striving to reform government schools through pilot projects and advocacy with the government.
Global Madani Markaz Faizan-E-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road
Karachi, 75300
A Global Non-political Non-profit Organization Serving Islam and Sunnah All Around the World.
P-10 Commercial Avenue, Phase 4, DHA
Karachi, 75500
KVTC - The First Vocational Rehab center for the Intellectually challenged and special needs persons (Differently abled) in Pakistan.