Videos by Al-Khidmat Karachi Women Wing in Karachi. “Serving the humanity without discrimination to enjoy the blessings of almighty Allah”
الخدمت ان تمام معاونین کا تہہ دل سے مشکور ہے جو اہل فلسطین اور غزہ کےلئے الخدمت کو عطیات دے رہے ہیں ۔ صدر الخدمت فاونڈیشن پاکستان فلسطین تک امداد پہچانے کے حوالے سے تازہ ترین حالات سے آگاہی فراہم کررہےہیں ۔
الخدمت ان تمام معاونین کا تہہ دل سے مشکور ہے جو اہل فلسطین اور غزہ کےلئے الخدمت کو عطیات دے رہے ہیں ۔ صدر الخدمت فاونڈیشن پاکستان فلسطین تک امداد پہچانے کے حوالے سے تازہ ترین حالات سے آگاہی فراہم کررہےہیں ۔
الخدمت فاونڈیشن پاکستان فلسطین میں ترک اور دیگر اہم جی اوز کے تعاون سے امدادی سرگرمیاں شروع کرچکی ہے ۔ اپنے مظلوم بہن بھائیوں کی مدد ہم سب پر فرض ہے آئیے اس کارخیر میں دل کھول کر حصہ لیجئے۔ آپ کی سہولت کے لئے آن لائن عطیات جمع کروانے کی سہولت موجود ہے Account Title Alkhidmat Welfare Women Bank Al-Falah Account Number: 0182-1000224778 SWIFT CODE: ALFHPKKA0182 مزید تفصیلات کے لئے واٹس ایپ یا فون کیجئے Phone Number :021-34858191,0335-2088642 ,0312-2061030
الخدمت کمیونٹی سینٹر کورنگی میں پیما کراچی کے تعاون سے "فری میڈیکل کیمپ " منعقد کیا گیا ۔ جہاں ماہر امراض نسواں، جلد ، جنرل فزیشن اور بچوں کی ڈاکٹروں نے مریضوں کی کثیر تعداد کا معائنہ کیا۔ اس کیمپ کی ایک اور خصوصیت 50%فیصد رعایت پر ادویات کی فراہمی بھی تھی۔ جس سے مستحق مریضوں نے بھرپور استفادہ کیا ۔ الخدمت کمیونٹی سینٹر کورنگی میں طالبات کےلئے مدرسہ، سلائ، مہندی، کمپیوٹر کورسز کے ساتھ ساتھ مختلف صحت مندانہ سرگرمیوں کا انعقاد باقاعدگی سے کیا جارہاہے ۔ #donatenow #الخدمت #WomenWelfare #viralpost
Pakistan's Defence Day stands as a symbol of unwavering resilience and unity, a source of inspiration for us all. We offer our heartfelt salute to our brave armed forces, who, in the line of duty, daily risk their lives to protect our beloved Pakistan. 👏 #AlkhidmatKarachi #DefenceDay #6thSeptember
The strength of a nation lies in the hands of a woman. At Al-Khidmat community center Karachi, we provide young women with a platform to display their skills and empower future generations. The young women are taught Stitching, henna art, quran and much more at the community centers of Al-Khidmat all over Karachi. "AEN WATAN SANWAREIN" was organized by Al-Khidmat team inorder to provide the young females with a platform to showcase their talents and connect with the audience. Speech, Recitation, Henna art and Stitching competitions were held. #community #speechdelay #quranicverse #alkhidmatfoundation #august #pakistanzindabad�������� #independancedaypakistan #پاکستان #کراچی #صحت #viralshorts #karachiwomen
الخدمت مدرسہ تفہیم القرآن گلفام آباد ضلع غربی میں یوم آزادی کے سلسلے میں خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں طلبہ و طالبات نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا ۔
الخدمت کمیونٹی سینٹر ضلع ملیر ریڑھی گوٹھ میں یوم آزادی کی رنگارنگ تقریب منعقد کی گئی ۔ اس تقریب میں ریڑھی گوٹھ کی رہائشی خواتین اور بچیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا ۔ #الخدمت ۔ #happyindependenceday2023 ۔ #پاکستان ۔
Alkhidmat Karachi women wing wishes you all a very happy 76th Independence Day. #PakistanZindabad #JashneAzadi #AlkhidmatKarachi #donatenow #happy76thbirthday #happyindependenceday2023 #viralvideo #viralreels
Al-Khidmat Karachi Women Wing wishes you all a very happy 76th Independence Day of Pakistan! Let’s come together to help those in need and build a better Pakistan for all. #alkhidmat #MondayMotivation #JashneAzadi #IndependenceDay2023 #14august2023 #viralreels #viralvideo #shorts #JashneAzadi #independanceday2023 #donatelifeweek2023 #mondaymotivation
Alkhidmat donation for Afghanistan.
Alkhidmat foundation Pakistan sending foodpackages for the needy people in Afghanistan.
#MuslimBrotherhood. #Alkhidmat.
Alkhidmat rozgar programme.
الخدمت مواخات(روزگار ) پروگرام !
مستحق ہنر مند خواتین کی مدد کا بہترین ذریعہ!۔
الخدمت کراچی ویمن ونگ کا ساتھ دےکر آپ بھی بنیے اس کارخیر میں ہمارے مددگار!
ہم بانٹتے ہیں خوشیاں آپ کے تعاون سے!
آپ کی سہولت کے لئے آن لائن عطیات جمع کروانے کی سہولت موجود ہے.
Account Title
Alkhidmat Welfare Women
Bank Al-Falah
Account Number: 0182-1000224778
SWIFT CODE: ALFHPKKA0182
مزید تفصیلات کے لئے واٹس ایپ یا فون کیجئے
Phone Number :021-34858191,0335-2088642 ,0312-2061030