Private Schools Management Association - PSMA

Management Association - PSMA Promote Education In Pakistan ..

06/05/2024

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی بیشتر طالب علموں کے ایڈمٹ کارڈ جاری کرنے سے قاصر ہے پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسیشن پسماء چیئرمین ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی سے مطالبہ کرتی ہے ایسے طالب علم جن کے ایڈمٹ کارڈ اب تک جاری نہیں کیے گئے ہیں ان کا قیمتی سال محفوظ کرتے ہوئے فوری طور پر ان کے امتحانی مراکز اور سینٹر سپرٹینڈنٹ کو احکامات جاری کئے جائیں کہ ایسے طالب علموں کے اسکول پرنسپل سے ریکارڈ حاصل کر کے امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت دی جائے اور امتحانی کاپی پر ایسے طالب علموں کو رول نمبر کے متبادل نام بمع ولدیت اور اسکول کوڈ لکھنے کی اجازت دی جائے تاکہ ان کا قیمتی سال ضائع ہونے سے بچایا جا سکے ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی فوری نوٹیفکیشن جاری کرے۔
چیئرمین پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسیشن پسماء سید دانش الزماں

06/04/2024
Photos from Private Schools Management Association - PSMA's post 06/04/2024

کنٹرولر ایگزامینیشن حیدرآباد تعلیمی بورڈ جناب مسرور احمد زئی کی جانب سے حیدرآباد کلب میں دیے جانے والےایک غیر رسمی افطار ڈنر میں پرائیویٹ اسکولز مینیجمینٹ ایسوسی ایشن (PSMA) کے ریجنل صدرجناب عارف شاہ نے اپنی تنظیم کےایک وفد کے ہمراہ شرکت کی۔
مسرور احمد زئی صاحب کی محبتوں کا بہت شکریہ۔
مقصود لودھی۔ریجنل کوآرڈینیٹر پسما۔
Private Schools Management Association - PSMA

07/03/2024

دسویں جماعت کے امتحانی فارم کی آخری تاریخ سے متعلق چیئرمین بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی سے انتہائی اہم مطالبہ اب تک نویں جماعت کے اسکروٹنی نتائج کا اعلان نہیں کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کی کوئی تاریخ بتائی گئی ہے جب تک اسکروٹنی نتائج نہیں آجاتے دسویں جماعت کے امتحانی فارم جمع کروانا ناممکن عمل ہے کیونکہ اس سال نویں جماعت سے بڑی تعداد میں طالب علموں نے اسکروٹنی فارم جمع کروائے ہیں ہمارا مطالبہ ہے اسکروٹنی کے نتائج کی تاریخ دی جائے اور اس کے ایک ہفتے بعد تک امتحانی فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ بڑھائی جائے سید دانش الزماں چیئرمین پسماء

04/03/2024

چیئرمین ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی محترم شرف علی شاہ صاحب کا شکریہ چیئرمین ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسیشن پسماء اور طالب علموں کی جانب سے مطالبات پر دسویں جماعت امتحانی فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ میں 15 مارچ 2024 تک کی توسیع کی ہے۔
دانش الزماں چیئرمین پسماء

20/02/2024

عزت اسی کی ہوگی جو مصطفیٰ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کا ہو گا

28/01/2024

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی اور طالب علموں کو درپیش مسائل۔
چیئرمین پسماء سید دانش الزماں

16/01/2024

I stand with sustainable Pakistan movement Thank you The Mark School for this honour.

Photos from Private Schools Management Association - PSMA's post 15/01/2024

پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسیشن پسماء کے مطالبات الحمدللہ تسلیم کر لئے گئے ہیں

*بغیر اسکروٹنی فیس کے اسکول کے لیٹر ہیڈ پر جن طالب علموں کی شکایت موصول ہوں گی ان کے نتائج کی جانچ پڑتال کا عمل کیا جائے گا۔

*درستگی کے بعد جاری ہونے والی نئی مارک شیٹ کی کوئی اضافی فیس وصول نہیں کی جائے گی۔

*دہم جماعت کے امتحانی فارم کی اخری تاریخ میں مارچ تک کی توسیع کی جائے گی۔

*ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی رابطہ نمبر جاری کرے گا جس میں شکایت جمع کروانے والے اسکول منتظمین اپنی شکایت کے حوالے سے معلومات لے سکتے ہیں۔

*یہ عمل کل صبح ساڑھے نو بجے سے شروع کر دیا جائے گا۔

*درخواست جمع کرانے کے لیے دو کاؤنٹر بنائے گئے ہیں ایک کاؤنٹر گراؤنڈ فلور بورڈ آفس اور دوسرا کاؤنٹر پی اے ٹو کنٹرولر کے آفس میں بنایا گیا ہے۔

*یہ عمل ایک ماہ تک جاری رہے گا جس میں شروع کے 15 روز درخواستیں جمع کی جائیں گی اور آخر کے 15 روز نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

ذرائع ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی

15/01/2024

ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں
ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا
اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ تعالی مشرک لوگوں کو ڈلیں گے
اس سے اوپر پانچویں درجے میں اللہ سورج اور چاند کی پرستش کرنے والوں کو ڈالیں گے
چوتھے درجے میں اللہ پاک آتش پرست لوگوں کو ڈالیں گے
تیسرے درجے میں اللہ پاک یہود کو ڈالیں گے
دوسرے درجے میں اللہ تعالی عسائیوں کو ڈالیں گئ
یہ کہہ کر جبرائیل علیہ سلام خاموش ہوگئے تو نبی کریم نے پوچھا
جبرائیل آپ خاموش کیوں ہوگئے مجھے بتاو کہ پہلے درجے میں کون ہوگا
جبرائیل علیہ سلام نے عرض کیا
اے اللہ کے رسول پہلے درجے میں اللہ پاک آپکے امت کے گنہگاروں کو ڈالے گے
جب نبی کریم نے یہ سنا کہ میری امت کو بھی جہنم میں ڈالا جاے گا تو آپ بے حد غمگین ہوے اور آپ نے اللہ کے حضور دعائیں کرنا شروع کی تین دن ایسے گزرے کہ اللہ کے محبوب مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے تشریف لاتے نماز پڑھ کر حجرے میں تشریف لے جاتے اور دروازہ بند کرکہ اللہ کے حضور رو رو کر فریاد کرتے صحابہ حیران تھے کہ نبی کریم پہ یہ کیسی کیفیت طاری ہوئی ہے مسجد سے حجرے جاتے ہیں
گھر بھی تشریف لیکر نہیں جا رہے۔ جب تیسرا دن ہوا تو سیدنا ابو بکر سے رہا نہیں گیا وہ دروازے پہ آے دستک دی اور سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہیں آیا ۔ آپ روتے ہوے سیدنا عمر کے پاس آے اور فرمایا کہ میں نے سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہ پایا لہذا آپ جائیں آپ کو ہوسکتا ہے سلام کا جواب مل جاے آپ گئے تو آپ نے تین بار سلام کیا لیکن جواب نہ آیا حضرت عمر نے سلمان فارسی کو بھیجا لیکن پھر بھی سلام کا جواب نہ آیا حضرت سلمان فارسی نے واقعے کا تذکرہ علی رضی اللہ تعالی سے کیا انہوں نے سوچا کہ جب اتنے اعظیم شحصیات کو سلام کا جواب نہ ملا تو مجھے بھی خود نھی جانا نھی چاھیئے
بلکہ مجھے انکی نور نظر بیٹی فاطمہ اندر بھیجنی چاھیئے۔ لہذا آپ نے فاطمہ رضی اللہ تعالی کو سب احوال بتا دیا آپ حجرے کے دروازے پہ آئی
" ابا جان اسلام وعلیکم"
بیٹی کی آواز سن کر محبوب کائینات اٹھے دروازہ کھولا اور سلام کا جواب دیا
ابا جان آپ پر کیا کیفیت ھے کہ تین دن سے آپ یہاں تشریف فرما ہے
نبی کریم نے فرمایا کہ جبرائیل نے مجھے آگاہ کیا ہے کہ میری امت بھی جہنم میں جاے گی فاطمہ بیٹی مجھے اپنے امت کے
گنہگاروں کا غم کھاے جا رہا ہے اور میں اپنے مالک سے دعائیں کررہا ہوں کہ اللہ انکو معا ف کر اور جہنم سے بری کر یہ کہہ کر آپ پھر سجدے میں چلے گئے اور رونا شروع کیا یا اللہ میری امت یا اللہ میری امت کے گناہگاروں پہ رحم کر انکو جہنم سے آزاد کر
کہ اتنے میں حکم آگیا "وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى
اے میرے محبوب غم نہ کر میں تم کو اتنا عطا کردوں گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے..
آپ خوشی سے کھل اٹھے اور فرمایا لوگوں اللہ نے مجھ سے وعدہ کرلیا ہے کہ وہ روز قیامت مجھے میری امت کے معاملے میں خوب راضی کریں گا اور میں نے اس وقت تک راضی نہیں ہونا جب تک میرا آخری امتی بھی جنت میں نہ چلا جاے
لکھتے ہوے آنکھوں سے آنسو آگئے کہ ہمارا نبی اتنا شفیق اور غم محسوس کرنے والا ہے اور بدلے میں ہم نے انکو کیا دیا..؟؟
آپکا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا زریعہ ہے میری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس ہم سب شیئر کرتے ہیں . آج اپنے نبی کی رحمت کا یہ پہلو کیوں نہ شیئر کریں. آئیں ایک ایک شیئر کرکہ اپنا حصہ ڈالیں . کیا پتہ کون گنہگار پڑه کہ راہ راست پہ آجائے

12/01/2024

Unsatisfactory result board of secondary education Karachi lots of brilliant students declared failed

17/12/2023

Chairman Private Schools Management Association - PSMA SYED DANISH-UZ-ZAMAN invited as a chief guest in Annual Sports Olympiad by Allied School Airport Campus-Karachi

01/12/2023

Must share

01/11/2023

13/10/2023

16th October Palestine Solidarity Day Private Schools Management Association - PSMA SYED DANISH-UZ-ZAMAN

13/10/2023

اسرائیل نے جو تباھی پھیلائی ھے وہ آپکو میڈیا نہیں دکھائے گا ۔۔۔ کیونکہ میڈیا میں Deep Pockets موجود ہیں جنکو اسرائیل ہینڈل کرتا ہے۔

اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کر کے لوگوں تک پہنچائیں۔

*᯽┅•※ ͜✤🅀-🄰-🅀✤͜ ※•┅᯽*

06/10/2023

World Bank adviced to tax salaried class *Dawn News* quoted CHAIRMAN PSMA *SYED DANISH-UZ-ZAMAN*.

04/10/2023

CHAIRMAN PSMA SYED DANISH-UZ-ZAMAN
Private Schools Management Association.

*10% Free Ship Notification*
*Chief Minister Sindh*

Problems of private schools should be resolved immediately

*Must Share this message*

15/09/2023

CHAIRMAN PSMA SYED DANISH-UZ-ZAMAN
جمعہ مبارک ❤️

Photos from Private Schools Management Association - PSMA's post 14/09/2023

*4th Educational Conference*

*Importance of Islamic Education in Modern Science*

*Chairman PSMA | SYED DANISH-UZ-ZAMAN |*

*Ex Dean Karachi University Science Department | Dr Prof Majeed Ullah Qadri |*

*Asst. Prof Karachi University Department of philosophy | Dr Mehboob ul Hassan Bukhari |*

*Renowned Religious Scholar *|Mufti Muhammad Islmail Noorani*

*Moderator | Dr Saqib Muhammad Khan | Director The Mark School*

17/04/2023

Remember in your precious prayers 💖

22/02/2023

Syed Danish-uz-zaman Chairman Private Schools Management Association - PSMA

05/02/2023

May Allah Subhan Taala help all the Muslims who are suffering from oppression and persecution and grant the Muslims dominion over the infidels, Ameen.
Chairman Private Schools Management Association - PSMA DANISH-UZ-ZAMAN

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی بیشتر طالب علموں کے ایڈمٹ کارڈ جاری کرنے سے قاصر ہے پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسیشن پسماء چیئرم...
دسویں جماعت کے امتحانی فارم کی آخری تاریخ سے متعلق چیئرمین بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی سے انتہائی اہم مطالبہ اب تک نو...
#jasaratnews ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی اور طالب علموں کو درپیش مسائل۔چیئرمین پسماء سید دانش الزماں
Chairman Private Schools Management Association - PSMA  SYED DANISH-UZ-ZAMAN invited as a chief guest  in Annual Sports ...
اسرائیل نے جو تباھی پھیلائی ھے وہ آپکو میڈیا نہیں دکھائے گا ۔۔۔ کیونکہ میڈیا میں Deep Pockets موجود ہیں جنکو اسرائیل ہین...
CHAIRMAN PSMA SYED DANISH-UZ-ZAMANPrivate Schools Management Association.*10% Free Ship Notification**Chief Minister Sin...
Syed Danish-uz-zaman Chairman Private Schools Management Association - PSMA
World teachers Day interview by HUM News  I salute to all teachers the way they are dedicating their precious time to br...
Dear Parents, It is to inform you nation wide Covid19 paediatric Vaccination campaign among children of 5 to 11 years ol...
*|PSMA NEWS|* *|APPEAL|**|URGENT FLOOD RELIEF CAMP|*  Nationwide flood disastersDANISH-UZ-ZAMAN CHAIRMAN PSMA#FloodRelie...

Category

Address

C-29, Block-13, Gulistan-e-jauhar
Karachi
75730

Other Education in Karachi (show all)
Hampton School Hampton School
PLot No Street 8-E Block 1, Scheme 5 Clifton
Karachi

Pk#539 Great Results Great School Personalized Attention Motto: Ephebic Oath

The City School Darakshan Campus A & B The City School Darakshan Campus A & B
Khe-Bukhari Phase VI
Karachi, 75500

The unofficial fan page of The City School, Darakhshan Campus, Karachi, Pakistan

K.U.B.S - Karachi University Business School K.U.B.S - Karachi University Business School
KARACHI UNIVERSITY BUSINESS SCHOOL , UNIVERSITY OF KARACHI
Karachi, 75270

Education Centre Education Centre
Karachi

Education Centre centres education.

St.Joseph's College for Women, Karachi St.Joseph's College for Women, Karachi
Saddar
Karachi, 74400

Loquentes Magnalia Dei proclaiming the Wonders of God

UIT UnderGround ( Usman Institute of Technology ) UIT UnderGround ( Usman Institute of Technology )
ST-13, Block 7, Abul Hasan Isphahani Road, Opposite Safari Park, Gulshan-e-Iqbal
Karachi

Bringing out the Hidden talent...we are UIT undergrounds... http://www.twitter.com/UITUnderGround

St Joseph College for women Karachi St Joseph College for women Karachi
SHAHRAH-E-IRAQ, SADDAR, KARACHI
Karachi, 74400

Best college in karachi for women.

Karachi Public School Karachi Public School
Karachi

This Is An Official Page. (For any information please feel free to message us on the page )

Little folk's School jouhr Br. Little folk's School jouhr Br.
C101/102
Karachi, 021

Empowering the differently abled persons Empowering the differently abled persons
J 42 Block 14 Gulshan E Iqbal
Karachi, 75300

spreading sunshine. Greetings I am Shazia Hasan. I am a computer teacher for the blind, provide counselling to the visually impaired and their parents. ha

Student Working Council BIZTEK Student Working Council BIZTEK
Gulshan Campus BIZTEK
Karachi, 75950

'Together We Grow'