انساب سادات بنی ہاشم

This page is about sharing the true lineage history of Sadaat-e-Banu Hashim. Includes Hashmei, Alavi, Zaidi, Naqavi, Kazemi, Rizvi, Mosoovi, Jaffri & others.

18/08/2023

مکہ مکرمہ کے جنوب میں واقع شہر سیرین کے گاؤں "الشواک" میں مدفن الشریف احمد بن محدث ابو عمرو موسیٰ الثانی بن ابو محمد عبد اللہ الرضا (المعروف شیخ عبد الصالح متوفی 256ھ) بن موسیٰ الجون بن عبد اللہ المحض بن حسن مثنیٰ بن امام حسن ع بن امیر المؤمنین اِمام علی علیہ السّلام کی قبر۔

آپ کا وصال چوتھی صدی ہجری کے اوائل میں محلہ اشراف بنی حسن میں ہوا۔ نسابین نے آپ کی اولاد کا ذکر نہیں کیا۔ آپ ع کے والد شریف موسیٰ الثانی ع کی معتز بلله کے دور میں سعید بن الصالح حاجب مدینہ سے گرفتار کرکے عراق لے گیا جہاں جناب موسٰی الثانی کو زہر دے کر شہید کردیا۔ جناب موسیٰ الثانی کی اولاد حجاز میں موسویون کہلاتی ہے۔ ان میں امارت اور ریاست رہی ہے۔

انساب سادات بنی ہاشم

05/08/2023

نسب بني عبد الشمس، و بنو امیہ فی نھج البلاغه ۔
پروفیسر ڈاکٹر علی صالح المحمدوي (یونیورسٹی آف بصرہ، عراق) ۔

04/08/2023

اِمام حسن السبط ع کی نسل دو فرزندوں حسن مثنیٰ ع اور زید ع سے چلی۔ جبکہ شہید کربلاء امام حسین ع کی نسل ایک بیٹے امام زین العابدین ع سے چلی۔

03/08/2023

حق کو حق اور باطل کو باطل کہنے پر ہم پر بھی اکثر رافضی ہونے کے فتوے لگتے رہتے ہیں جن کی ہمیں پرواہ نہیں۔ ہمارا مشن جاری رہے گا۔ ❤️

31/07/2023

کراچی اور اِسکے مضافات میں موجود حضرت عبد اللہ شاہ غازی رح کے بھائیوں سے منسوب مزارات کی کوئی سند نہیں اکثر مزارات بہت بعد کے ہیں۔

10/07/2023

سادات جاجنیری (زیدی) کی تفصیلات کے حوالے سے ایک مفید کتاب۔
مؤلف: سیّد عبد القیوم چواروی۔

انساب سادات بنی ہاشم

09/07/2023

جدید DNA ٹیسٹنگ اور تحقیق کے مطابق مشہور بزرگ سید عبد الوہاب المعروف اخوند پنجو بابا رح سید نہیں بلکہ اخوند خیل افغان ہیں۔

Photos from ‎انساب سادات بنی ہاشم‎'s post 29/06/2023

ہوشیار باش!

15/05/2023

حبیب الانساب۔
چند عربی النسل خاندانوں کے شجرات
انجینئر محمد سمیع الدین علیگ (انڈیا)

14/05/2023

الامام عبدالله المحض بن الحسن المثنى بن الحسن السبط بن علي بن أبي طالب (ع)

شيخ بني هاشم الإمام العابد الزاهد الفقيه الثقة الشهيد تھے۔ امام مالک و ابوحنیفہ رح کے شیخ تھے۔
آپ کو 7 بیٹے اللہ نے عطا کئے جن کے سب نام انھوں نے انبیاء و رسل کے اسماء پر رکھے ۔
محمد وإبراهيم وموسى ويحيى وإدريس وسليمان وعيسى۔
امام عبداللہ المحض کی نسل سوائے عیسی کے باقی سب 6 بیٹوں سے چلی۔

الامام عبدالله المحض بن الحسن المثنى بن الحسن السبط بن علي بن أبي طالب (ع)
شيخ بني هاشم الإمام العابد الزاهد الفقيه الثقة الشهيد شيخ الأمامين مالك وأبي حنيفة.
كان جميع ولده بأسماء الأنبياء والرسل وهم:
محمد وإبراهيم وموسى ويحيى وإدريس وسليمان وعيسى. والكل أعقب ما خلا عيسى

انساب سادات بنی ہاشم

12/01/2023

گلدستہ سادات امروہہ۔

یہ کتاب ان نمبروں پر رابطہ کرکے منگوائی جاسکتی ہے۔
رابطہ کے لئے: 03092357328
ڈاک کے لئے: 03332357013

03/01/2023

نام کتاب: کُحل الجواھر۔
شجرۃ انساب سادات کاظمی موسوی۔
مؤلف : علامہ سید علی بن رضا موسوی کشمیری۔
تحقیق : سید محسن حسینی کشمیری۔
زبان: فارسی۔
موضوع: تاریخ، تاریخ انساب، تاریخ علما و اہل قلم برصغیر۔

کتاب کے سرورق میں امام موسیٰ الکاظم علیہ السلام سے منسوب قرآن مجید کے ایک صفحے کا عکس ہے۔ جو مذکورہ خاندان کے جد اپنے ساتھ لئے اور یہ قرآن شریف اب تک سادات موسوی چھتہ بل (جموں کشمیر) کے پاس موجود ہے۔

📗انساب سادات بنی ہاشم

03/01/2023

گرداس پور (ہندوستان) کے رضوی سادات کا شجرۃ نسب۔

04/10/2022

آیت العظمیٰ سید محمد افضل موسوی کاظمی رح کے نسب نامہ کا ایک قدیمی اصل مخطوطہ جو آستان رضوی میں محفوظ ہے۔

04/10/2022

شجره‌نامه سادات موسوي عوكاني۔
(معروف بہ آهو قلندری)

کتاب نویس: حجتہ الاسلام السید مجید سیف السادات۔
سال تالیف: 1384 ھجری۔

04/10/2022

شجر نامہ و نسب نامہ سادات مرعشی۔
(یزد و فارس)

السید عبد العلی عظیمی۔

04/10/2022

کتاب شجره نامه کامل سادات علوی، طالبی، ھاشمی (از نسل جناب محمد الاکبر حنفیہ ع ، جناب ابو الفضل العباس ع)۔
مولف: آیت اللہ السید حسین موسوی ابوسعیده۔

03/10/2022

● نسب نامہ حضرت سید نظام الدین جعفری الخوارزمی رح از اولاد حضرت سید عبداللہ العریضی الخوارزمی ملتانی رح (جد اعلی سادات جعفری خوارزمیہ برصغیر پاک و ہند)۔

بحوالہ: حدیقه الزہراء المعروف گلستان زہراء س

Photos from ‎انساب سادات بنی ہاشم‎'s post 03/10/2022

تردید نامہ قوم پشتون گوت/قبیلہ مشوانی۔

بحوالہ: نقابت الاشراف پاکستان

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Karachi

Other Nonprofit Organizations in Karachi (show all)
Husaini Husaini
ST-2, Qalandria Chowk, North Nazimabad Block-T
Karachi

Husaini Blood Bank takes pride in serving the people of Pakistan by preventing the sufferings of ever

BAWS BAWS
ST 5/B Block H North Nazimabad
Karachi, 74700

BAWS is a non-profit community organization based in Karachi.

CHAEF CHAEF
Suite# SF-2, Plot 17-C, Zamazama Commercial Lane-2, D. H. A
Karachi, 75000

The primary aim of CHAEF is to provide FREE Education and Primary healthcare services to poor and needy people at their doorstep.

PakPair PakPair
Karachi, 74700

Find your Muslim soulmate

DevNext DevNext
Karachi

Partners in learning, unleashing your potential and making learning a culture...

Rotary Club of Karachi Rotary Club of Karachi
231, Muhammadi House, I. I. Chundrigar Road
Karachi, 74000

A 91 year old club going strong in playing it's part for the improvement of the global community.

LOVE AND PEACE LOVE AND PEACE
Clifton 6
Karachi

Workpeace intends to replace violence, hatred, fights and disputes with music, love, art, dialogue,

Emerging .NET Devs Emerging .NET Devs
Karachi

Emerging .NET Devs is a registered user group under (INETA). The group is committed to a vision of disseminating information through lectures in events, sessions and to enable the ...

The Ray of Hope The Ray of Hope
Karachi

Non Profit Organization | Not Registered | No Bank Account

Make-A-Wish Foundation® Pakistan Make-A-Wish Foundation® Pakistan
Office 208-A, Clifton Center, Clifton Block/5
Karachi

Together, we create life-changing wish experiences for children battling critical illnesses.

Zindagi Trust Zindagi Trust
8-A, Street 3, Block 7/8, Al Hamra Society, Amir Khusro Road
Karachi

Striving to reform government schools through pilot projects and advocacy with the government.

DawateIslami DawateIslami
Global Madani Markaz Faizan-E-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road
Karachi, 75300

A Global Non-political Non-profit Organization Serving Islam and Sunnah All Around the World.