YUSHA Online Institute of Islamic studies

YUSHA Online Institute of Islamic studies

we teach you online Tajweed Ul Quran
To spread Islam to every corner of the globe,~
In sha Allah~

24/05/2023

یوشع آن لائن انسٹیٹیوٹ
آف اسلامک اسٹڈیز
خواتین اور بچوں کے لئے
آن لائن تجوید القرآن
قرآن کریم کو مکمل تجوید کے ساتھ پڑھیں
تجوید کے مکمل قواعد اور قواعد کا سہی استعمال سیکھنے کے لیے گھر بیٹھے مفت تعلیم حاصل کریں
خصوصیات
تجوید القرآن، قائدہ، نماز نبوی دعائیں
ٹائمنگ 30 منٹ
ہفتے میں چار دن کلاس
پیر منگل بدھ جمعرات

23/03/2023

2nd Sehri Mubarak ❤️😊
Ramzan Ka phela jumma !

22/03/2023

ایک پیاری سی ڈائری خرید لیں📒✍🏻
اس کے پہلے صحفے پر title لکھیں:

*"My Ramadhan Planner"*

📕اب اس ڈائری کے "3" حصے کرلیں؛

📚Morning Routine in Ramadhan📝
(فجر سے مغرب تک)

📚Night Routine in Ramadhan📝
(مغرب سے فجر تک)

اب ڈائری میں ایک تیسرا حصہ بنائیں جس کا ٹائٹل لکھیں؛
📚My Periods Routine in Ramadhan!!

#📝To do list👇

no 1👇

ایک ازکار باسکٹ🗑️بنائیں جس میں یہ چیزیں رکھیں👇

🔖دعاؤں کی چھوٹی چھوٹی بکس📚
🔖چھوٹا سا پاکٹ قرآن📕
🔖تسبیح📿
🔖صبح شام کے ازکار بکس📙
🔖نماز کے بعر ازکار بکس📘

(اس باسکٹ کو جاۓ نماز کے پاس ہی رکھیں تا کہ نماز کے بعد جاۓ نماز سے اٹھنا نہ پڑے اور افطاری سے کچھ وقت پہلے بھی اس باسکٹ کو دسترخوان پر رکھیں تا کہ سب اس سے فائدہ اٹھائیں💫✨)

no 2👇

ایک صدقہ باکس بنائیں🗳️✨ سب گھر والے اس میں روز پیسے ڈالیں چاہے 10 روپے ہوں،،
پھر اپکو صدقہ دینے کے لیےکسی کو ڈھونڈنا نہیں پڑے گا💫اور اگر کوئ پیسے مانگنے آجاۓ تو اسی باکس میں سے نکال کر دیں دیجیے💰

no 3👇

ایک صحفے پر اپنی خاص دعاؤں کو لکھیں جو اپ نے اس رمضان میں اللہ سے مانگنی ہیں📝✨تا کہ رمضان میں سوچنا نہ پڑے!!!

no 4👇

نماز کے لیے ایک الگ چادر مخصوص کرلیں تا کہ ہمارے پتلے کپڑوں کی وجہ سے ہماری نمازیں ضائع نہ ہوجائیں💖✨

no 5👇

ایک پیج پر ان عادتوں کو لکھیں جنھیں اپ اس رمضان میں اپنانا چاہتی ہیں📝✨

no 6👇

اپنے کاموں کو 5 نمازوں کے درمیان میں اس طرح ترتیب دیں کہ کوئ بھی نماز قضاء نہ ہونے پاۓ💖✨

no 7👇

ہر کام سے پہلے بسم اللہ پڑھنی ہےان شاء اللہ💫✨

no 8👇

ایک وقت خاص دعاؤں کے لیے مخصوص کرنا ہے جس میں صرف دعائیں کرنی ہیں اور کچھ نہیں کرنا✨

no 9👇

اپنے ان گناہوں کو لکھیں جنکو اس رمضان چھوڑنا ہے ہمیشہ کے لیے💯
اور پھر اللہ سے سچی توبہ بھی کرنی ہے اور استغفار کرنا ہے کثرت سے چلتے پھرتے✨💫

no 10👇

اس سوچ سے رمضان میں قدم رکھنا ہے کہ یہ میری زندگی کا آخری رمضان ہے💯

17/03/2023

جمعہ کا دن !!!

03/03/2023

23/02/2023

اللّہ تعالیٰ
ہم سب کو روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے ۔

17/02/2023

14/02/2023

آج اپنے ایک دوست کے آفس ملاقات کیلئے گیا، اسکا حج عمرہ کیلئے ٹریول ایجنسی کا آفس ہے۔۔
دفتر میں داخل ہوا تو میز پر یہ رقم دیکھی اور ایک انتہائی پرسکون اور نرم گفتار بزرگ کو بیٹھے دیکھا۔۔ دوست نے بتایا کہ یہ گلی گلی “پاپڑ اور مرونڈا” بیچ کر رقم جمع کرکے یہاں آئے ہیں ۔۔ اور وہ بزرگ خوشی اور سرور کے عالم میں بار بار یہ جملہ دہرا رہے تھے کہ
“میرے پیسے پورے ہو گئے ہیں ۔۔ مجھے اب جلدی سے مدینہ بھیج دیں۔۔”
یہ جملہ کتنا خوبصورت ہے ناں؟ لیکن میرے لئے بےدھڑک آنسوؤں کی وجہ بنا۔۔ کتنے لوگ ہیں جو اسطرح محنت مزدوری کرکے سالوں رقم جمع کرتے ہیں تاکہ محبوب کا شہر دیکھ آئیں۔۔۔ اور ہم، سب کچھ موجود ہونے کے باوجود بھی نجانے کیوں اس محبت سے عاری ہیں۔۔۔
اللہ ہر کسی کو اپنا اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا در دیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔ آمین

07/02/2023

🇹🇷

03/02/2023

❤️

25/12/2022

18/11/2022

ہم سب کے گناہ معاف فرما دے دے ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے ye #جمعةمباركة

11/11/2022

❤️

07/10/2022

اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو نماز قائم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
❤️

09/09/2022

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
جیسا کہ آپ حضرات اس بات سے آگاہ ہیں کہ ہماری اس اکیڈمی میں وقتاً فوقتاً مختلف مضامین پر مختصر کورس کروائے جاتے ہیں
اسی طرح اس دس ستمبر کو بھی ایک مختصر کورس کا آغاز کریں گے انشاء اللہ
جس میں قرآن پاک کے تین پاروں ٹ کو مکمل طور پر لفظی ترجمہ کے ساتھ پڑھایا جائے گا

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#Tajweed #online #onlinelearing

Category

Telephone

Website

Address

Karachi

Other Education in Karachi (show all)
Hampton School Hampton School
PLot No Street 8-E Block 1, Scheme 5 Clifton
Karachi

Pk#539 Great Results Great School Personalized Attention Motto: Ephebic Oath

The City School Darakshan Campus A & B The City School Darakshan Campus A & B
Khe-Bukhari Phase VI
Karachi, 75500

The unofficial fan page of The City School, Darakhshan Campus, Karachi, Pakistan

K.U.B.S - Karachi University Business School K.U.B.S - Karachi University Business School
KARACHI UNIVERSITY BUSINESS SCHOOL , UNIVERSITY OF KARACHI
Karachi, 75270

Education Centre Education Centre
Karachi

Education Centre centres education.

St.Joseph's College for Women, Karachi St.Joseph's College for Women, Karachi
Saddar
Karachi, 74400

Loquentes Magnalia Dei proclaiming the Wonders of God

UIT UnderGround ( Usman Institute of Technology ) UIT UnderGround ( Usman Institute of Technology )
ST-13, Block 7, Abul Hasan Isphahani Road, Opposite Safari Park, Gulshan-e-Iqbal
Karachi

Bringing out the Hidden talent...we are UIT undergrounds... http://www.twitter.com/UITUnderGround

St Joseph College for women Karachi St Joseph College for women Karachi
SHAHRAH-E-IRAQ, SADDAR, KARACHI
Karachi, 74400

Best college in karachi for women.

Karachi Public School Karachi Public School
Karachi

This Is An Official Page. (For any information please feel free to message us on the page )

Little folk's School jouhr Br. Little folk's School jouhr Br.
C101/102
Karachi, 021

Empowering the differently abled persons Empowering the differently abled persons
J 42 Block 14 Gulshan E Iqbal
Karachi, 75300

spreading sunshine. Greetings I am Shazia Hasan. I am a computer teacher for the blind, provide counselling to the visually impaired and their parents. ha

Student Working Council BIZTEK Student Working Council BIZTEK
Gulshan Campus BIZTEK
Karachi, 75950

'Together We Grow'