Muhammad Adnan Malik
#Our mission to unite people and spread some beautiful vibes. So let's give us your awesome response
🙆
کہ اس دنیا میں تو کوئی پٹھان ہے ، تو کوئی سندھی، پنجابی اور کوئی بلوچی ہے ؟؟؟
🤔 پتا نہیں کہ اس دنیا میں کوئی مسلمان بھی ہے ‼️
فرقہ واریت کی افراتفری ہر قلم کی نوک پر اس مقام تک پہنچی ہے کہ ایک دوسرے کو اگنور کرنے پر آئے ہے صرف قوم اور زات میں یکسانیت نہ ہونے پر۔
👉👀
اس ویڈیو کو اتنا پھیلاؤ کہ ہر ایک پاکستانی تک پہنچے۔
؟
جس نے تمام اساتذہ کو حیران کر کے رلا دیا.
علیم شاہ خلجی صاحب کے ایک شاگرد کا واقعہ !!
جس نے کے بل بوتے پر خود کو عظمت کی بلندیوں تک پہنچایا.
آپ بھی سنے اور دوسروں کے فائدے کیلئے آگے بھی شیئر کریں .
تین خودکش پشاور مسجد کی جو کہ ایک رکشہ میں اۓ تھے۔۔
1. Analytical thinking and innovation
2. Active learning and learning strategies
3. Complex problem-solving
4. Critical thinking and analysis
5. Creativity, originality and initiative
6. Leadership and social influence
7. Technology use, monitoring and control
8. Technology design and programming
9. Resilience, stress tolerance and flexibility
10. Reasoning, problem-solving and ideation
11. Emotional intelligence
12. Troubleshooting and user experience
13. Service orientation
14. Systems analysis and evaluation
15. Persuasion and negotiation
Analyzing the major technological and business trends today, Cognizant and ZDNet propose the best jobs/careers to emerge over the next 10 years will include:
1. Virtual Store Sherpa- will focus on customer satisfaction through virtually advising customers using the knowledge of the product line.
2. Personal Data Broker- will ensure consumers receive revenue from their data. The broker will establish prices and execute trades.
3. Personal Memory Curator- will consult with patients and stakeholders to generate specifications for virtual reality experiences.
4. Augmented Reality Journey Builder- will collaborate with talented engineers and technical artists to develop vital elements for clients.
5. Highway Controller- will monitor automated road and air space management systems to ensure no errors occur.
6. Body part maker- will create living body parts for athletes and soldiers.
7. Nano-medic- will transform healthcare.
8. GM or recombinant farmer- will transform farming and livestock.
9. Elderly wellness consultant- will cater to the physical and mental needs of the elderly.
10. Memory augmentation surgeon- will boost patients' memory when it hits capacity.
11. 'New science' ethicist- will ford the river of progress.
12. Space pilots, tour guides, and architects- will allow pilots, tour guides, and architects to live in lunar outposts.
Javed Afridi in race to buy Chelsea Football Club.
Afridi’s team held a meeting this afternoon (Wednesday) with a sports and legal agency in the UK. There’s a bunch of investors who are interested in Chelsea Football Club...
comes out in football ground also.
-e-Pakhtoon And Fakhr-e-kpk.
also Fakhr-e-Pakistan🇵🇰
-you-Javid Afridi Bhai..
Most incredible space craft fail lunching🚀💥💣..
And also like and follow my page.. 👇👇👇👇
https://www.facebook.com/MuhammadAdnan866/
اپنی چھوٹی سوچ کو بدلو، کبھی چھوٹے چھوٹے گھسے پٹے حواب نہ دیکھو .
سوچنے اور حواب دیکھنے پر کوئی خرچ نہیں آتا تو پھر ہم بڑی سوچ کے ساتھ بڑے خواب کیوں نہ دیکھیں .
اپنے خوابوں کو رنگ دو اور اپنی سوچ کو وسعت دو تاکہ زندگی کی رعنائیوں سے تم بھی اپنا حصہ وصول کر سکو..
نہایت افسوس کی بات ہے!!
لوگ کہیں گے کہ تبلیغ کی ضرورت نہیں ہے،اب یہ کیا حال ہے؟ کہ ہمیں اپنی دین اسلام کے بنیادی سنت وفرائض کے معلومات کا کوئی آشنائی نہیں ہے ۔
اس سے تو یہ اندازہ لگایا جاتا ہے کہ ہمارے اس پاس کے لوگ بھی ان بیسک معلومات سے ناآشنا ہے۔
باقی رہتی دنیا کی بات تو بہت دور ہے ہمارے گھروں میں بھی شاید اس سے بہت نوجوان بہن بھائی ناواقف ہوں گے۔۔
آج بھی اس طرح غیور قوم و ملت کی فخر اعظم اور جانباز خاتون سپاہی اس سر زمین پر موجود ہے جس کے آگے قافلے بھی پست ہو گئے ہیں ۔۔اس بہن کے جذبے کو اللّٰہ تعالٰی آور بھی قوت بخشے ۔امین
اللّٰہ اکبر 💪💪💪
دوستوں ویڈیو کو غور سے دیکھوں،سنو اور شیئر بھی کرو۔
"The Most Guaidline Way to Success Is Writing life's Dream On Large Size Page."
(محمد عدنان)
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ۔
پیارے دوستوں آج میں ایک قیمتی جملہ آپ لوگوں کی نذر کرتا ہوں خاص کر جوانوں کے لئے ۔۔
"کہ جب تک آپ خود گھر سے نہیں نکلے گے تو آپکو آپکے قیمتی مشن کو پورا کرنے والا کوئی بھی انسان نہیں ہوگا "
ہر انسان کی زندگی میں ایک کامیاب مشن لازمی ہونا چاہئے
بغیر ٹارگٹ کے زندگی کی کوئی وجود نہیں ہوتا۔۔
حدیث شریف میں آتا ہے کہ اگر کسی کو آذان دینے کی ثواب کا پتا چل جائے تو لوگ آپس میں چہل قدمی شروع کریں گے ۔۔۔
لہذا آذان کو خاموشی سے سنا کرو اور ساتھ ساتھ پڑھ لیا کرو مؤذن کیساتھ ۔۔
اللّٰہ تعالٰی ہم سب کو آذان دینے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین۔۔
لوگ آپکے محنتوں اور کاوشوں کو نہیں دیکھے گے، کہ کن کن حالات اور تکلیفوں سے گزر کر اس مقام پر پہنچ چکا ہے 🖤🥀
بلکہ وہ آپکے کامیابی کو دیکھ کر کہتے ہیں کہ دیکھوں یہ بندہ کتنا امیر اور گاڑیوں ،بنگلوں کا مالک بن گیا۔۔اصل میں ان سارے حقائق کے پیچھے جتنی محنت سے وہ جس مقام پر فائز ہوا ہے وہ انکا پس پشت کاوشوں اور تکلیفوں کا لوہا منوایا ہوا نتیجے کا پھل اس کو ملا ہے۔ 👑✊
الحمداللہ ،، اللّٰہ کے بابرکت نام کے ساتھ میں اپنا پیج اور اچھے رجحان کے ساتھ آگے بلند وبالا مقام پر دیکھانا چاھتا ھوں آپ سب دیکھنے والوں کے بھرپور مدد کیساتھ ۔۔۔انشاءاللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.