Babrak News

Babrak News karak

12/12/2023
11/12/2023

ویڈیو شئیر کریں یاد رہے میرے پاس صحافت کی ڈگری نہیں ہے صحافی نہیں اضافی ہوں
ویمن اینڈ چلڈرن هسپتال کرک کے اندرونی حالات کیسے هیں... سنیئےضلع کرک شھر کے عام عوام کی زبانی.
ببرک آئیڈیالوجی

11/12/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون
عیسک خماری میں کل گیس دھماکے سے ایک بچے نے جان کے بازی ہار دی ۔

10/12/2023

کرک کے علاقے عیسک خماری میں پلاسٹک بیگ میں گیس بھرنے کے دوران آگ بھڑک اٹھنے سے 10 افراد زخمی ہوگئے، مزید تفصیل دیکھئے پبلک نیوز پر

10/12/2023

ضلع کرک عیسک خماری واقعے پر اسسٹنٹ کمشنر کرک امان اللہ عباسی صاحب نے ہسپتال میں مریضوں کی عیادت کی متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا اور واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی احکامات جاری کر دیئے

10/12/2023

یاد دہانی ضروری سمجھا
اسسٹنٹ کمشنر تحصیل بانڈہ داؤد شاہ محکمہ گیس کے عہدیداران کے ساتھ جولائی 2021 میں عیسک خماری کے عوام کی میٹنگ مزاکرات ہوئے تھے نتیجہ زیرو افسوس ہی کر سکتے ہیں

10/12/2023

ویڈیو شئیر کریں
تحصیل بانڈہ داؤد شاہ گیس پائپ لائن سے شاپر بھرتے ہوئے دس بچے جھلس گئے اگ بھڑک اٹھی ضلع کرک کے لیڈروں کی کارکردگی فوٹو سیشن تک محدود

10/12/2023

گیس پائپ لائن سے شاپر بیگ بھرتے ہوئے آگ بھڑک اٹھی فائر بریگیڈ عملہ پہنچ گیا آگ تو بھج گئ لیکن نقصان جو ہونا تھا ہو گیا تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے عوام جائے وقوعہ پر پہنچ گئے

10/12/2023

تحصیل بانڈہ داود شاہ کے عوام تحصیل مئیر سے کتنے مطمئن ہیں سنیں ٹیری کے عوام کی زبانی

10/12/2023

ویڈیو شئیر کریں نری
پنوس ہسپتال ضلع کرک آثار قدیمہ کے انتظار میں میرا مشورہ ہے کہ سیاسی جماعتوں کے قائدین کے لئے جلسوں کا انتظام کیا کریں

09/12/2023

سابق مشیر تعلیم امیدوار جمیعت علماء اسلام NA-38 رحمت سلام خٹک کی خصوصی گفتگو

08/12/2023

علماء کرام سے بچپن سے سنتے تھے کہ مسجد تنگ کرو راستہ کھلا چھوڑو اب قرآن بھی وہی فقہ بھی وہی دین بھی وہی مگر راستے بند یا تنگ ہورہے ہیں بلکہ راستوں میں مساجد تعمیر ہورہی ہیں اور راستے بند کئے جا رہے ہیں

08/12/2023

#

08/12/2023

خٹک اتحاد کے صدر مدثر ایوب ڈی ایچ کیو ہسپتال کرک کی حالت زار پر برس پڑے کرک انتظامیہ سے نوٹس لینے کی اپیل

08/12/2023

ضلع کرک الیکشن 2024 ووٹ کس کو زیادہ ملے گا مقابلہ ان دو پارٹیوں کا ہوگا

Photos from Babrak News's post 07/12/2023

تحصیل بانڈہ داود شاہ اصفہان کلے سے تعلق رکھنے والے گورنمنٹ گرلز سکول احمدی بانڈہ کی طالب علم ریداب نوید ولد نوید اقبال نے صوبے بھر میں سپیچ کمپٹیشن میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کر کے ماں باپ اور علاقے کا نام روشن کر دیا ۔یاد رہے ۔ریداب نوید نوجوان صحافی جمال زیب کے چچا کی بیٹی ہے ۔

07/12/2023

ڈپٹی کمشنر کرک مجیب الرحمن کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر کرک سکواڈرن لیڈر(ر) امان اللہ،ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر کرک نظر خسین اور SNGPL کرک انجینئر فاروق مقامی ویلج چیئرمین حامد اقبال، ویلج چیرمین میٹھا خیل خالق رحمان کے ہمراہ ویلج کونسل ڈھوڈاخیل کے علاقے سریخواہ میں قانونی گیس کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ تین سو سے زائد میٹرز لگائے گئے۔ باقی ماندہ پر تیزی سے کام جاری ہے۔ مزید قانونی گیس کی فراہمی اہلِ علاقہ کو شروع کردی گئی ہے۔ اِس موقع پر مشران علاقے نے اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر کرک کا خصوصی شکریہ ادا کیا

07/12/2023

سرے خواہ میں گیس میٹرایزیشن کے موقع پر ڈی ایس پی کرک اور اسسٹنٹ کمشنر کرک امان اللہ عباسی صاحب کی خصوصی گفتگو

07/12/2023

اسسٹنٹ کمشنر کرک امان اللہ عباسی صاحب نے سریخواہ میں گیس پراجیکٹ میٹرایزیشن کا افتتاح کر دیا اس موقع پر چیئرمین ویلج کونسل ڈھوڈاخیل حامد اقبال بھی موجود تھے

07/12/2023

پوسٹ شئیر
۔ صحافیوں کو 500 کا طعنہ دیں۔ کوئی مسئلہ نہیں اگر یہ خود سوشل میڈیا پر پراپر تنخواہیں لیتے رھے ھوں۔۔ شکریہ۔۔ اللہ ھم سب کا حامی و ناصر ھو۔۔
75 فیصد رائلٹی تختی نصرتی
119 ٹیوب ویل تختی نصرتی ؟
450 کلومیٹر گیس پائپ لائن ؟
200 کلومیٹر لوکل روڈز شیشہ ؟
انصاف کا تقاضہ
52000 ووٹ تحصیل کرک ؟
21000 ووٹ تختی نصرتی تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کھنڈرات لاوارث سیاسی طور پر یتیم
کعبہ کس منہ سے جاو گے غالب
شرم تم کو مگر نہیں آتی
ببرک آئیڈیالوجی

06/12/2023

اس کاریگر سے اس قسم کا بیڈ بنانے کے لیے رابطہ ہم سے کریں

06/12/2023

نیازی اسٹاپ کلوٹ سے پلوسہ سر روڈ جس پر پچھلے چار سال سے کام جاری ہے ایم این اے شاھد خٹک اور میاں نثار کاکاخیل صاحب دونوں صاحبان اس کا افتتاح کر چکے ہیں
ڈھب سنگینی کے عوام سراپا احتجاج

06/12/2023

#

05/12/2023

ملک انتظار

05/12/2023

ویڈیو شئیر کریں
حلقہ PK-97 کی مشہور شخصیت جناب محترم حضرت مولانا سخاوت صاحب نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا گل صاحب خان اور میاں نثار کاکاخیل صاحب کے لئے خطرے کی گھنٹی

04/12/2023

ضلع کرک میں تحریک انصاف کی سئیز قیادت
؟؟؟؟؟؟

04/12/2023

ویلج کونسل ڈھوڈاخیل کے عوام کو گیس میٹرایزیشن مبارک ہو سرے خواہ میں بروز جمعرات دوپہر 3:00 بجے افتتاح بدست اسسٹنٹ کمشنر کرک امان اللہ عباسی صاحب اور چیئرمین ویلج کونسل ڈھوڈاخیل حامد اقبال

02/12/2023

BREAKING NEWS

02/12/2023

ببرک آئیڈیالوجی
ضلع کرک میں دو سابقہ ایم پی اے میاں نثار کاکاخیل صاحب اور گل صاحب خان صاحب ہر دوسرے روز شمولیتی پروگرام کر رہے ہیں ووٹرز تقریباً کلئیر ہو گئے ہیں ان دو صاحبان کے علاوہ اگر کسی اور کو الیکشن لڑنا ہوا تو وہ کس کو شامل کریں گے لہذا میرے خیال میں دوسرے امیدواروں کو بھی متحرک ہونا چاہیے ورنہ ووٹرز تو ختم ہو جائیں گے دوسری سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے لئے کچھ نہیں بچے گا

Want your organization to be the top-listed Government Service in Karak?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

جمیعت علمائے اسلام ضلع کرکالیکشن 2024 کے حوالے سے ضلعی امیر مولانا میرزاقیم صاحب کے حجرے میں اہم اجلاس منعقد ہوا سیاسی س...
بی بی سی پشتو پر ضلع کرک کی ثقافت اور مسائل پر بنائی گئی عرفان خٹک کی خوبصورت ڈاکومنٹری، دیکھئیے اور دوستوں کے ساتھ شیئر...
مزاکرات کامیاب ہو گئے احتجاج ختم ہوا عوام استعمال ہوئے ویلج کونسل ڈھوڈاخیل چونترہ کی مشہور و معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر عمر...
ضیاء خان نے ضلع کرک میں قومی اسمبلی کے لئے کس کو بہتر سمجھتے ہیں
استحکام پاکستان پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز میں شامل ہونے والوں کے گناہ کی دھلائی وصفائی زور وشور سے جاری
@highlight #utiltystore #عوام_کا_حق #قوم_کی_تقدیر_کو_بدلیں #DC ضلع کرک تحصیل تختی نصرتی یوٹیلیٹی سٹور پر باپردہ خواتین آ...
چونترہ کی مشہور سیاسی وسماجی شخصیت ڈاکٹر عمران ضلع کرک میں گیس پراجیکٹ اور سیاسی مداریوں پر روشنی ڈالتے ہوئے
جیسے ہی انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوا، روایتی سیاست دان میدان میں اُتر چکے ہیں اور آپ ان کو شہروں میں، گاؤں میں، کوٹ او...
ہر بچہ اشکبار اس بچے کو دیکھ کر آنکھوں سے سمندر بہنے لگتا ہے جماعت ششم کا افغانی طالب علم احسان اللہ(یتیم) احمدی بانڈہ ہ...
تحریک انصاف کرک کے دیرینہ ورکر ضیاء خان الیکشن کے لیے تیار ضلع کرک کا ظلے شاہ
ویڈیو ثواب کی نیت سے شیئر کریںالیکشن کا اعلان ہو گیا ہے فوتگی والے گھروں میں عوام کے خیرخواہ امیدواروں کا رش

Category

Telephone

Website

Address

BABRAK COLONY
Karak
27200

Other Social Services in Karak (show all)
IK FANS IK FANS
Painda Banda
Karak

وتعز من تشاء و تزل من تشاء بیدک الخیر

SUCH foundation SUCH foundation
Karak

ASSALAM O ALAIKUM! Alhamdulillah we have started and joined hand to hand .our aim and mission/goal t

Ayed khattak Ayed khattak
Karak
Karak, 27200

Guhar گیلامن Guhar گیلامن
Karak

گوہر گیلامن 88

Anwar Khattak Official Anwar Khattak Official
Karak, 27500

Beautiful words

41 News karak 41 News karak
Karak
Karak, 123321123

Media

Gohar Foundation Gohar Foundation
Karak, 27810

Gohar Foundation is a small organization working for the improvement of life standard of the wodows a

BD SHAH KARAK BD SHAH KARAK
Karak

اللہ پاک کسی کا محنت ضائع نہیں کرتا

MSN Rauf Creation MSN Rauf Creation
Hayatabad
Karak, 27600

May find regarding Zoology

MSN Rauf Creation MSN Rauf Creation
Karak, 27600

GudiKhel News - KARAK GudiKhel News - KARAK
Gudi Khel
Karak, 27000

دوستو!!! اس پیج سے گُڈی خیل اور بشمول کرک کی خبریں نشر ہو?