Videos by یزدان ہربل ہیلتھ سنٹر in Karak. YAZDAN HEALTH CENTER Hakeem Bakhtiar azam khattak Latamber Adda District Karak Kpk Pakistan
اینٹی بائیوٹک سے جان چھڑائیں
دیسی ادویات سے نزلہ زکام، کھانسی، گلے کی خرابی، سینے کےامراض ،بلغم کا علاج کرائیں
اینٹی بائیوٹک سے جان چھڑائیں دیسی ادویات سے نزلہ زکام، کھانسی، گلے کی خرابی، سینے کےامراض ،بلغم کا علاج کرائیں
نکسیر (ناک سے خون بہنا)
نکسیر
نسخہ :- سنگجراحت، گیرو ہموزن سفوف بنائیں
استعمال :- 1 سے 3 ماشہ تک ہمراہ شربت انجبار صبح دوپہر شام استعمال کریں
بیٹیاں
👆🏻 *اعظم گڑھ کا یہ واقعہ💔
نافرمان بیٹے نے اپنی ماں کو بند کمرہ میں تالا لگا کر بیوی کےساتھ سیروتفریح کو چلاگیا
لیکن ماں سے بہت دور زندگی گزارتی بیٹی کو ماں کی یادستانے لگی تو ملاقات کیلئے ماں کےگھر آئ ،گھر پہنچ کر کیا دیکھی کہ گھر میں تالا لگا ہے،،
پڑوسیوں کو بھی کچھ پتہ نہیں بالآخر
بالآخر تالا توڑا گیا، اسکے بعد کا منظر دیکھ کر بیٹی بےقابو ہوگئ اپنے آپکو روک نہ سکی😭
ناہنجار نالائق بدنصیب اولاد اللہ کسی کو نہ دیں۔۔آمین
خدارا اپنے والدین کو اپنی بیویوں کی خاطر جہنم کا شکار نہ کریں
*بیٹیاں تو بیٹیاں ہوتیں ہیں*