Muhammad Khubaib
الحمدللّٰه
#احساس
سکول میں استانی نے بچوں سے ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والوں کو انعام کا وعدہ کیا کہ جو بھی فرسٹ آیا اس کو نئے جوتے ملیں گے ٹیسٹ ہوا سب نے یکساں نمبرات حاصل کیے اب ایک جوڑا سب کو دینا نا ممکن تھا اس لیے استانی نے کہا کہ چلیں قرعہ اندازی کرتے ہیں جس کا بھی نام نکل آیا اس کو یہ نئے جوتے دیں گے اور قرعہ اندازی کے لیے سب کو کاغذ پر اپنا نام لکھنے اور ڈبے میں ڈالنے کا کہا گیا۔
استانی نے ڈبے میں موجود کاغذ کے ٹکڑوں کو مکس کیا تاکہ کسی کی حق تلفی نہ ہوجائیں اور پھر سب کے سامنے ایک اٹھایا جوں ہی کھلا تو اس پر لکھا تھا وفا عبد الکریم سب نے تالیاں بجائی وہ اشکبار آنکھوں سے اٹھی اور اپنا انعام وصول کیا۔ کیوں کہ وہ پٹھے پرانے کپڑوں اور جوتے سے تنگ آگئی تھی۔ والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا تھا اور ماں لاچار تھی اس لیے جوتوں کا یہ انعام اس کے لیے بہت معنی رکھتا تھا۔
جب استانی گھر گئی تو روتی ہوئی یہ کہانی اپنے شوہر کو سنائی جس پر اس نے خوشی کا اظہار کیا اور ساتھ رونے کی وجہ دریافت کی تو استانی پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی کہ مجھے رونا وفا عبد الکریم کے جوتوں سے زیادہ دیگر بچوں کی احساس اور اپنی بے حسی پر آتا ہے۔ جب میں نے ڈبے میں موجود دیگر کاغذ کے ٹکڑوں کو چیک کیا تو سب نے ایک ہی نام لکھ دیا تھا “وفا عبد الکریم” ان معصوم بچوں کو وفا عبد الکریم کے چہرے پر موجود لاچاری کے درد اور کرب محسوس ہوتا تھا لیکن ہمیں نہیں جس کا مجھے افسوس ہے۔
میرے ایک استاد بتایا کرتے تھے کہ بچوں کے اندر احساس پیدا کرنا اور عملا سخاوت کا درس دینا سب سے بہترین تربیت ہے۔ ہمارے کئی اسلاف کے بارے میں کتابوں میں موجود ہے کہ وہ خیرات، صدقات اور زکوات اپنے ہاتھوں سے نہیں دیتے بلکہ بچوں کو دے کر ان سے تقسیم کرواتے تھے جب پوچھا گیا تو یہی وجہ بتائی کہ اس سے بچوں کے اندر بچپن سے انفاق کی صفت اور غریبوں و لاچاروں کا احساس پیدا ہوتا ہے.
🌸✨🌸✨🌸✨🌸✨🌸✨🌸✨🌸✨🌸✨****************************
افغانستان کی ٹیم کے ساتھ ساتھ افغانستان کے شائقین بھی غیر اخلاقی حرکتوں پر اتر آئے تھے💔
قیامت خود بتائے گی
قیامت کیوں ضروری تھی...💔😥.
دہانی بھائی ہم میچ جیت جائیں گے یا بارش کے لیے دعا کریں😀🇵🇰
شرم آنی چاہئے حکمرانوں کو۔۔۔!!
یہ کونسا طریقہ ہے راشن تقسیم کرنے کا😥 خود ہی دیکھ لیں کیا یہ طریقہ ٹھیک ہے؟؟
🇵🇰
قیامت خیز سیلاب در بدر زندگی ۔۔😢 مگر پردہ سکارف برقعہ کا اہتمام۔۔۔ تیرے قدموں کا کیچڑ بادشاہوں کے سر کے تاج میں جڑے ہیروں اور جواہرات سے زیادہ انمول ہے۔
سلام اے بنت حوا تجھ کو سلام 🌹❤️🌹
آپ کی ماں کہاں ہے
ماں مر گئی ہے___😥
💔😥
داج دا صندوق.،
عورت دو کل کائنات
💔😥
کیا پانی صرف عمران خان کی ویڈیو شوٹ کے لیے کھڑا کیا گیا تھا؟___! ایک بندے نے پیچھے سے ویڈیو بنا کر پول کھول دیا!
کیمرہ آن ہے اینٹوں سے نیچے چلے!!
یہ حال ہے ہمارے لیڈروں کا 😥😥
موسیٰ علیہ السلام نے پوچھا یااللہ تیرے ناراض ہونے کی نشانی کیا ہے؟ اللہ نے فرمایا جب بارشیں بے وقت ہورہی ہو، حکومت بیوقوفوں کے پاس ہو اور پیسے بخیلوں کے پاس تو سمجھ جانا کہ میں ناراض ہو،
😥🇵🇰
بالکل💯
ساری وستی کچی ہئی💔💔۔ 😭 ہکا مسیت پکی ہئی ۔۔😢😢
چلو وہ لوگ تو جِنہیں قضا نے آ لیا, مگر
ہمیں تو جیتے جی ہماری زندگی نِگل گئی💔
😥
زلزلہ ہو یا سیلاب، قحط پڑے یا بارش؛ ہر آفت میں مولوی ہی قوم کے کام آتے ہیں، لیکن افسوس کہ اکثر لوگ جھوٹے سیاسی نعروں سے متاثر ہوتے اور انہی مولویوں سے نفرت کرتے نظر آتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Kasur
Kasur, 55050
Hi Everyone Welcome To My page. Friends I Upload Amazing and Interesting Facts.Like&Follow