Abid Academy

Spreading the worth ideas

22/06/2024

*_‏بجلی صارفین پر نیا فکسڈ ٹیکس عائد_*🚨🚨🚨
_*یکم جولائی سے صارفین سے ماہانہ فکس چارجز وصول کئیے جائیں گے۔*_
*_301 سے 400 یونٹ بجلی استمال کرنے پر 200 ،401 سے 500 یونٹ استعمال کرنے والے 400 ،501 سے 600 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین 600 ،601 سے 700 یونٹ استعمال کرنے والے ماہانہ 800 جبکہ 700 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے صارفین ماہانہ 1000 روپے فکس ٹیکس ادا کریں گے😬😬🤫🤫

21/06/2024

دﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ🥛🚰
ﺷﮩﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﺮﮦ🍺
ﮔﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻤﯿﮑﻞ🥃
ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮍﯾﺎﮞ🐓
ﮨﻠﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﻨﻮﻋﯽ ﺭﻧﮓ
ﺳﺮﺥ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻨﭩﻮﮞ ﮐﺎ ﺑُﻮﺭﺍ🍝
ﮐﺎﻟﯽ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﺎ ﺩﺍﻧﮧ اور پپیتے کے بیج🍱
ﺟﻮﺱ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺭﻧﮓ ﺍﻭﺭ ﻓﻠﯿﻮﺭﺯ🍯
چائے کی پتی میں چنے کے چھلکے
آٹے میں ریتی
چنے کے آٹے میں لکڑی کا بھوسہ🍞
پھلوں میں میٹھے انجکشن🍎🍊🍋
سبزیوں پر رنگ🥦🥒🥑🍆
پیٹرول میں گندہ تیل🛢
اسپغول میں سوجی
بچوں کی چیزوں میں زہر آلود میٹریل🍦🍩🍭🍬
ﺑﮑﺮﮮ🦌🐏 ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﺍﻧﺠﮑﺸﻦ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﻭﺯﻥ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﻧﺎ
بھینس کو دودھ بڑھانے کے ٹیکے لگانا🐄🐃
ﺷﻮﺍﺭﻣﮯ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﺘﮯ🐕 ﺍﻭﺭ چوہے 🐭
ﺷﺎﺩﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ🐓🐓 جھوٹ بول کر گدھے کا گوشت کھلایا جانا
ﻣﻨﺮﻝ ﻭﺍﭨﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﻠﮑﮯ🚰🚰 ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﭘﯽ ﻓﻮﻥ📲📱
ﺟﻌﻠﯽ ﺻﺎﺑﻦ، ﺟﻌﻠﯽ ﺳﺮﻑ، ﺟﻌﻠﯽ ﺷﯿﻤﭙﻮ ﻣﮕﺮ ﺳﺐ ﺍﻭﺭﯾﺠﻨﻞ ﭨﯿﮕﺰ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
ﺩﻭ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ💊💊 ﺍﺻﻠﯽ ﭘﯿﮑﻨﮓ ﻣﯿﮟ
ہسپتالوں میں جعلی ڈاکٹرز
بازاروں میں بدنگاہی 👀 اور جھگڑے👊🤛🤜
ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻧﻘﻞ
مسلمان لڑکیوں کے ہاتھ میں قرآن پاک کی جگہ فحش ڈائجسٹ 📖📘
ﻧﺎﭖ ﺗﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ⚖
ﺩﻭﺳﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺿﯽ🗣
محبت میں دھوکہ
ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ👹
ﻧﻮﮐﺮﯼ ﻣﯿﮟ ناجائز ﺳﻔﺎﺭﺵ ﻭﺭﺷﻮﺕ🙏🏿
ﺑﺠﻠﯽ 💡💡ﻣﯿﮟ ﮨﯿﺮﺍ ﭘﮭﯿﺮﯼ
بے ریش چہرے👴🏻
بے نمازی پیشانیاں👴🏻
ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﮯ ﮐﺴﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﺍﻭﺭ ﻧﻨﮕﮯ ﻟﺒﺎﺱ
عبایوں میں فیشن
ﺷﺎﺩﯼ ﺑﯿﺎﮦ ﭘﺮ ﺷﺮﺍﺏ ﻧﻮﺷﯽ، ﻣﺠﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ
مرد و عورت کا اختلاط
مردہ عورتوں کیساتھ قبروں میں ریپ
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﯿﮟ ﻓﺤﺶ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﻭﻓﻠﻤﯿﮟ📲📱
ٹی وی پر ننگے ناچ
بھائی بہنوں میں نفرت
ماں باپ کی عزت میں عدم تکریم
رشتے داروں سے قطع تعلقی
پڑوسیوں سے بدسلوکی
استادوں سے بدتمیزی
بغیر عمل کا علم
مساجد ویران...سینما گھر آباد
میاں بیوی میں نفرت
بچوں پر سختی
غربت کی آزمائش میں چوری
امیری میں تکبر
اپنے علم پر غرور
روزی میں حرام کی آمیزش
ﺟﮭﻮﭦ ﻧﯿﮑﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﺑﻮﻟﻨﺎ
ﮈﮐﯿﺘﯽ، ﻓﺮﺍﮈ، ﺩﮬﻮﮐﺎ، ﺭﺍﮨﺰﻧﯽ
ﻋﺒﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﺎﮐﺎﺭﯼ

ایک بے سمت ہجوم...!!
ایک ایسا ریوڑ جو سات عشروں میں بھی اپنی درست سمت کا تعین نہ کرسکا.

ان تمام باتوں کے بعد حیرت زدہ و حیرت کدہ ہوں کہ ﮨﻢ صرف ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﻏﻠﻂ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
کیا آپ نے نہیں سنا کہ ظالم و جابر حکمران👨‍🎨🤴🧙🏿‍♂ کب اور کیوں مسلط ہوتے ہیں؟؟؟

کیا ایک پَل کو ذہن و دل نے یہ سوچا یا محسوس کیا کہ ہم خود کتنے نیک ہیں؟؟؟
پھر کہتے ھیں کہ دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں۔۔۔؟؟؟🌞🌞
Follow Abid Academy
Abid Academy

20/06/2024

میٹرک سائنس کے بعد اب آپ 2 سالہ FSC Nursing میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
No age Limit, 33% marks required Only

یہ ڈگری نا صرف FSC کے برابر ہے بلکہ نرسنگ ڈپلومہ کے بھی برابر ہے

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فیڈرل بورڈ اسلام آباد یہ کورس متعارف کروا رہا ہے🌞

20/06/2024

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کا یونیورسٹیز میں داخلوں کیلئے طلبہ سے مشترکہ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ۔۔ ملک بھر کی کسی بھی یونیورسٹی میں داخلے کیلئے طلبہ کو انڈر گریجوایٹ ایڈمیشن ٹیسٹ دینا ہوگا۔۔ انٹرمیڈیٹ کے بعد یونیورسٹیز میں داخلوں کے خواہشمند طلبہ کو ٹیسٹ میں 50 فیصد نمبر لینا ہوں گے۔🌞🌞

19/06/2024

علاقہ: ماناوالا فیصل آباد

بحیثیت قوم ہم کہاں کھڑے ہیں؟

بوتلوں سے لدے ٹرک کا ایکسیڈنٹ ہوا اور ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر بھاگ گیا🙄

تو بعد میں ہماری عوام کی نظر بوتلوں پر پڑی تو ساری بوتلیں اٹھائی اور اپنے گھروں کو لے کر فرار ہو گئے😣😐😐

16/06/2024

After Winning T 20 World Cup 2024 😀
Big Hug with hug 😁

14/06/2024

پیر صاحب کی شادی تھی
جب لاگ لینے نائی آیا تو پیر بولا: او بتا شکور، پیسے لینے یا دعا،
نائی وچارہ بولا: مرشد میں تو دعا ہی لوں گا. پیسے آپ سے لے کہ کیا کرنے........
کمہار آیا، پیر بولا او بتا اشرف تو نے بھی دعا لینی ہے یا پیسے
کمہار: باوا جی میں نے بھی دعا ہی لینی ہے
مراسی کی باری آئی تو پیر بولا:
او ڈوم بتا اوئے پیسے چائیے یا دعا .........
مراسی: باوا جی 50 روپے دى دعا دے دیو تے 500 نقد دے دے چھوڑو.......
پير نے دعا دى اور تھوڑى دير بعد بولا, ميکو غلطى لگ گئی, ميں 500 دى دعا دے چھوڑى, توں اينج کر آپنڑاں 50 کٹ کے باقى 450 ميکو موڑ دے...........
بجٹ.. 2024 😀😀😀

13/06/2024

کوشش ضرور کریں اس جی سی میں داخلہ ھو جا ے
کیونکہ یہ ایسا ادارہ ھے جھاں سے ایسی شخصیات کے نام ملتے ھیں جنھوں نے اس دنیا میں بھی اپنا نام کمایا ھے اور آنے والی دنیا کےلے بھی بھت کچھ سیکھا ھے۔
میرٹ بھت ذیا دہ ھوتا ھے لیکن ٹرائ ضرور لینی چا ھیے۔
مطلب چسکا ضرور لینا چا ھیے تاکہ زندگی میں کا آ سکے

13/06/2024

اج ملک بھر میں کیلکولیٹر ڈے پورے عقیدت و احترام سے منایا جارہا ھے 😁😁
کِنی ودھی کنی گھٹ ہوئی ٹیکس وی ویکھ

12/06/2024

🌞🌞*چیف کوآرڈینیٹر اگیگا رحمان باجوہ صاحب نے اسلام آباد احتجاج ختم کر دیا اور مندرجہ ذیل اعلانات کیے ہیں۔*

1۔ رانا ثناء اللہ صاحب نے مذاکرات میں یقین دہانی کروائی ہیں کہ پنجاب میں بھی کل کے بجٹ میں وفاق کے مطابق سیلری میں اضافہ کیا جائے گا۔

2۔پنجاب کے سرکاری سکولوں کی نجکاری سمیت دیگر مطالبات پر اگیگا کی کمیٹی کی جلد صوبائی حکومت سے میٹنگ ہو گی۔

3۔ میڈیکل،کنوینس الاؤنس سمیت دیگر مطالبات پر کمیٹی بن گئی ہے جو 14 جون سے اس پر کام شروع کر دے گی..

4۔ پینشن اصلاحات موجودہ سرکاری ملازمین پر لاگو نہیں ہو گی۔🤔🌞🌞

12/06/2024

50 ہزار ماہانہ تنخواہ پر کوئی ٹیکس نہیں لگا۔60 ہزار والوں پر 500 70 ہزار والوں پر 1000 اور 80000 والوں پر 1500 روپے ماہانہ ٹیکس ہے۔نئے ٹیکسز کی تفصیل.. 🤔😐🤔😐🙋

12/06/2024

حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے لیے 5 ٹیکس سلیب متعارف

6 لاکھ تک سالانہ انکم والوں کے لیے چھوٹ برقرار رکھنے کی تجویز

6 سے 12 لاکھ روپے والوں کے لیے ٹیکس بڑھا کر 2500 روپے کرنے کی تجویز

12 لاکھ سے 22 لاکھ سالانہ تنخواہ دار کے لیے ٹیکس ریٹ 15 ہزار روپے ماہانہ ادا کرنے کی تجویز

22 سے 32 لاکھ تنخواہ لینے والوں کے لیے 35 ہزار 8 سو 34 روپے ماہانہ ٹیکس لگانے کی تجویز

32 سے 41 لاکھ روپے تنخواہ لینے والوں کے لیے ماہانہ 58 ہزار سے زائد ٹیکس مختص کرنے کی تجویز

14 لاکھ سے اُوپر تنخواہ لینے والوں پر 35 فیصد ٹیکس مختص کرنے کی تجویز🤔☹️

12/06/2024

🌞🌞💥وفاقی بجٹ 25-2024💥🌞🌞
گریڈ 1 سے گریڈ 16 تک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد، گریڈ 17 سے 22 تک کیلئے 22 فیصد کا اضافہ..
ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 15 فیصد کا اضافہ.
اونٹ کے منہ میں زیرہ🤓

Photos from Abid  Academy's post 12/06/2024

Budget 2024_2025
Salary increased Chart
Check your salary

12/06/2024

Budget 2024_2025
Salary increase

10/06/2024

09/06/2024

جیت کو ھار میں بدلنا ھر کسی کے بس میں نئ ھو تا🤐😐

09/06/2024

نظام تعلیم اور کرکٹ🤐🤐

09/06/2024

نظام تعلیم اور کرکٹ میچ 🤐🤐

26/05/2024

پرنسپل گورنمنٹ ھائ سکول عثمان والا چو ھدری امیں سندھو صاحب کا اسمبلی میں طلبا سے خطاب

25/05/2024

*تمام پنجاب بورڈز*
میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کی متوقع تاریخیں

10th Class Result date: 20-07-2024
09th Class Result date: 22-08-2024
12th Class Result date : 12-09-2024
11th Class Result date : 10-10-2024.

20/05/2024

25 مئ سے چٹھیاں ھو ن گی

20/05/2024

رانا سکندر حیات صاحب کا چٹھیوں کے بارے میں بیان

19/05/2024

پنجاب میں گرمی کی شدت بڑھنے سے گرمییوں کی چٹھیاں 22 مئ 2024 سے ھونے کا امکان ھے

18/05/2024

اسمبلی میں تمام اساتذہ کرام کے لے دعا کی گئ

18/05/2024

معزز اسا تذہ کرام کے لے اسمبلی میں دعا

17/05/2024

School Timings Changed

17/05/2024

چٹھیوں کا نو ٹیفکیشن
چٹھیاں یکم جون سے 14 اگست تک ھوں گی
2024 holidays

17/05/2024

سکول کا ٹائم تبد یل ھو گیا ھے
سوموار سے جمعرات تک
7 سے 11:30 تک
جمعہ 7 سے 10:30تک

29/02/2024

9 CLASS CHEMISTRY CHAPTER 3 FINAL GUESS PAPER

Want your school to be the top-listed School/college in Kasur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

علاقہ: ماناوالا فیصل آبادبحیثیت قوم ہم کہاں کھڑے ہیں؟بوتلوں سے لدے ٹرک کا ایکسیڈنٹ ہوا اور ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر بھاگ گیا...
After Winning T 20 World Cup 2024 😀Big Hug with hug 😁
#childrensbooks #children #learning
#cricket #system #winnerswin #india #pakistancricket #worldcup2024 #matcha
نظام تعلیم اور کرکٹ🤐🤐
نظام تعلیم اور کرکٹ میچ 🤐🤐
#education #educationmatters #educationforall #system
#students #Elections2024 #councilrock
پرنسپل گورنمنٹ ھائ سکول عثمان والا چو ھدری امیں سندھو صاحب کا اسمبلی میں طلبا سے خطاب
#holidayseason #school #summer
رانا سکندر حیات صاحب کا چٹھیوں کے بارے میں بیان

Address

Usman Wala
Kasur

Other Educational Research in Kasur (show all)
Alajwa digital Alajwa digital
Kasur

Assalam o alaikum Dear brothers and sisters share it with friends and relatives.Don't forget to like and comment and to be updated with all our new uploads do subscribe to Alajwa d...

Quasar ul Quran Online Ackadmy Quasar ul Quran Online Ackadmy
Kasur
Kasur

Quran online Ackadmy

Admissions and Scholarships alerts Admissions and Scholarships alerts
Kasur

All admission in pak universities and Scholarships program alerts are available there inshallah as early as possible.Educational News.Admissions all over Pakistan.Government.Schola...

Literacy and NFBE Department Kasur Literacy and NFBE Department Kasur
Kasur, 55050

Literacy & Non-Formal Basic Education Department is committed to Raise literacy rate to 100% by 2030

All types of MCQs For Jobs preparations All types of MCQs For Jobs preparations
Theh Shaikham
Kasur, 55050

Best page for preparation of objective type questions For Govt Jobs.

QAED KASUR QAED KASUR
M. A Jinnah Road Opposite Police Choki No. 2
Kasur, 55050

A Teachers Academy kasur A Teachers Academy kasur
Main Road Gulberg Colony Kasur
Kasur, 4FQ7+9FCGULBERGCOLONY,KASUR,PUNJAB,

https://youtube.com/channel/UCCPnI5zM2y4AeS6F5GBq72Q

Allah one # Mohsa Allah one # Mohsa
Kot Murad Khan Basti Vanikan
Kasur, 55050

Assalam O Alaikum

Raza Raza Raza Raza
New City
Kasur

علم النور

History of Muslims History of Muslims
Kasur

دنیا میں اگر آۓ ہو تو کسی کا بھلا ہی کرتے جاؤ

Faiz Ul Quran Jhabbran Faiz Ul Quran Jhabbran
Hafizabad Road Jhabbran Sheikhupuera & , Rao Khan Wala Kasur
Kasur

مدسہ فیض القران ڈیرہ وزیر آباد منڈی جھبراں ضلع شیخوپورہ 0340 - 4233209 0302 - 4838575 0323 - 6242612

Cadet College Kasur Cadet College Kasur
13 Km Raiwind Road
Kasur

LCIC Cadet College Kasur is the Best residential educational institution of Lahore Division.