Ghulam Sabir Clinic
An organized medical service offering diagnostic, therapeutic and preventive outpatient services.we
حاملہ خواتین ماہ رمضان میں اپنی خوراک اور صحت کا عام دنوں سے زیادہ خیال رکھیں۔ لہٰذا سحر و افطار میں صحت بخش اور متوازن غذاؤں کا استعمال کریں۔ جن میں پھلیاں، دالیں، میوے، گوشت، انڈے، سبزیاں اور دودھ شامل ہیں۔
Govt of Punjab Punjab Social Protection AuthorityPlanning & Development Board, Govt. of the Punjab Primary & Secondary Healthcare Department BISP Pakistan
ٹی بی قابلِ علاج مرض ہے۔ لیکن بروقت تشخیص اور مسلسل علاج ہی اس سے نجات کا واحد حل ہے۔
آئیں مل کر ٹی بی کو شکست دیں۔
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Punjab Health Reforms
Radio Pakistan
PTV News
سوال: ڈاکٹر صاحب ہمارا بچہ اکثر شام کے وقت ہاتھ پیر گھوٹ کر زور لگا کر بہت زیادہ روتا ہے. اکثر تو لال پیلا ہو جاتا ہے.
یہ اکثر والدین کے لئیے بہت پریشانی کا باعث ہوتا ہے اور اکثر رہنمائی نہ ہونے کی وجہ سے بہت پریشان ہو جاتے ہیں.
جواب: ایسے والدین کو بالکل بھی نہیں گھبرانا چاہیئے. اس حالت کو میڈیکل کی زبان میں Colic کا نام دیا جاتا ہے. آپکے لئیے چند معلومات شئیر کرتے چلیں.
کولک (colic) یا مروڑ روزانہ ایک ہی وقت پہ بچے کا تسلسل سے رونا ہے، جسے کوشش کے باوجود چپ کروانا مشکل ہو۔ یہ عموماً شام چھ سے آدھی رات تک ہوتا ہے اور ایک سے تین ماہ کی عمر کے بچوں میں زیادہ ہوتا ہے، کچھ بچوں میں چھ ماہ کی عمر تک ہوتا ہے۔
رونے کا دورانیہ تین گھنٹے تک ہو سکتا ہے، جو تین مہینے کی عمر میں سب سے زیادہ ہوتا ہے اور اس کے بعد کم ہوتا جاتا ہے، اس میں عموماًبچہ اپنے مخصوص وقت اور دورانیے پہ رونے کے بعد باقی وقت ٹھیک رہتا ہے اورکچھ بچے زیادہ شدت سے اور زیادہ دورانیے کے لیے بھی روتے ہیں۔
دو سے پانچ ماہ کی عمر کے دوران قریباً ہر پانچواں بچہ اس کا شکار ہوتا ہے، ایسا رونا جس میں چپ کروانا مشکل ہو، اکثر چیخنا اور جس پہ بچے کا پیٹ گیس کے ساتھ پھول جانا کولک کی وجہ سے ہو سکتا ہے، یہ دن رات میں کسی بھی وقت ہو سکتا ہے لیکن عموماً شام کے وقت زیادہ دیکھا گیا ہے۔
میڈیکل سائنس میں کولک کی ختمی وجہ نہیں معلوم، لیکن کولک والے بچے کو چپ کروانے اور کھیلنے، خوراک کی تبدیلی، ماں کے دوددھ پینے والے بچوں کی ماں کی خوراک میں تبدیلی سے فائدہ ہوتا ہے۔
اگر آپ کا بچہ اسی طرح روتا ہے اور آپ کو لگتا ہے کہ اسے کولک ہے تو سب سے پہلے بچوں کے اسپیشلٹ ڈاکٹر کو معائنہ کروا کر یہ تسلی کر لیں کہ یہ کولک ہی ہے اور کوئی ایسی خطرناک چیز تو نہیں جس کا فوری علاج ناگزیر ہے۔
ماں کا دودھ پینے والے بچوں کی ماؤں کو چاہیے کہ اپنی خوراک میں کافی، پیاز، بندگوبھی، مچھلی، دودھ اور دودھ سے بنی اشیاء، لہسن، مونگ پھلی، کھٹی چیزیں، چاکلیٹ، دھنیا اور پودینہ کم کر دیں۔
اگر بچہ ڈبے کا دودھ پیتا ہے تو دودھ بناتے بناتے وقت کوشش کریں کہ دودھ میں بلبلے نہ بنیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں کہ رونے کی وجہ دودھ کی کوئی خاص قسم تو نہیں۔
بچے کو مناسب مقدار میں دودھ پلائیں، نہ کم نہ زیادہ، دودھ پلانے کے دوران کم از کم دوسے ڈھائی گھنٹے کا وقفہ ضرور دیں اور چار سے پانچ گھنٹے سے زیادہ بھوکا نہ رہنے دیں۔ بچے کے وزن اور عمر کے عین مطابق صحیح مقدار ڈاکٹر سے پوچھیں۔
روتے بچے کو لے کر ہلکی چہل قدمی کرنے سے، بہت ہی آہستگی سے جھولا دینے سے اکثر بچے چپ کر جاتے ہیں۔
پنگھوڑے یا بستر پہ لٹا کر بچے سے باتیں کریں، یا کوئی ایسی چیز جس کی آواز ہو، جیسے واشنگ مشین یا ریڈیو وہ ایک فاصلے پہ چلا دیں اس سے بھی بچے چپ کر جاتے ہیں۔
کچھ بچے چوسنی سے بھی چپ کرتے ہیں۔
بچے کو پیٹ کے بل لٹا کر بھی چُپ کروانے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔
کچھ علاقوں میں بچوں کو ایک خاص طریقے سے کمبل یا چادر میں لپیٹا (swaddle) جاتا ہے، اس سے بھی کچھ بچوں کو آفاقہ ہوتا ہے، اس کے بارےمیں مزید آپ ڈاکٹر سے پوچھ سکتے ہیں۔
یہ سب کرنے کے بعد بھی آپ کا بچہ چُپ نہیں کرتا تو ہمارا مشورہ ہے کہ مایوس ہونے یا تنگ آنےکے بجائے گھر کے دوسرے افراد کی مدد لیں، بچے کو کچھ دیر ان کے پاس چھوڑیں اور خود تھوڑی دیر آرام کریں، آرام کے بعد تازہ دم ہو کر بچہ سنبھالیں۔
بچوں کا سر بنانا اور اسکے نقصان
جیسے ہی آپ ماں بنیں گی آپکی امی، ساس، خالہ، پھوپھو، تائی، چاچی اور ہر رشتہ دار خاتون آپکو ایک مشورہ ضرور دیگی اور وہ ہے بچے کا سر کیسے بنایا جائے۔
ان مشوروں میں بچے کے سر کو آگے پیچھے سے دبانا، بچے کے سر کے نیچے گتا، لکڑی، پلیٹ یا کوئی سخت چیز رکھنا۔
بچے(جو کہ اب بڑا ہو چکا ہوگا) کا سر ایک بار غور سے دیکھیں۔ اسکا سر پیچھے سے سیدھا ہو گا جیسا اس تصویر میں left میں دکھایا گیا ہے جو کہ بالکل بھی نارمل نہیں ہے۔
سر کا اس طرح سیدھا ہوجانا Flat head syndrome کہلاتا ہے۔ جو کہ پاکستانی ماوں کے مطابق ایک achievement ہے۔ دراصل ایک abnormal کنڈیشن ہے۔ سر کی ایک سطح کو بالکل سیدھا کر دینا اور ہڈی کی ساخت کو تبدیل کر دینا سراسر غلط ہے۔ flat head syndrome کے بچوں میں
● باریکی کے کام (یعنی fine motor skills)
●زبان کا استعمال( یعنی Language development)
میں کمی آسکتی ہے۔
سب میں نہیں ہوتا لیکن ایسا ہونا ممکن ہے اور ایسے بہت سے کیسز رپورٹ بھی ہوئے ہیں۔
تو پھر سر بنانے کیلئے کیا کرنا چاہیے؟؟
تو اسکا جواب ہے کہ بچے کو سکون سے جینے دیں۔ کچھ بھی مت کریں۔ بچے کو کبھی کروٹ اور کبھی سیدھا سلائیں سر کو ایک جگہ پہ fix نہ رکھیں تاکہ وہ کسی بھی جگہ سے flat نہ ہو جائے اور سر کی ہڈی کو اپنی اصلی شکل اختیار کرنے دیں جو کے گول ہے۔
اور سر بنانے کا مشورہ دینے والوں کا مشورہ ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دیں۔
بچوں میں بےبی واکر(baby walker )کا استعمال اور ہدایات :::
Because infant walkers have caused numerous deaths since the 1970s and offer no developmental benefit to babies, the American Academy of Pediatrics (AAP) is recommending they be banned
According to the AAP, “baby walker” are designed to give kids 5 to 15 months old more mobility before they learn how to walk. The main type of injuries caused by these toys come from falling down stairs or when a child gains access to an environment that hasn’t been baby-proofed, for example a kitchen with a hot oven door. These injuries can be severe, including brain injury and poisoning.
The AAP also stressed that walkers do not facilitate walking or other motor skills, contrary to what parents might think.
stationary activity centers should be promoted as a safer alternative to mobile walkers
walker allows babies to move so fast that even the most vigilant parents might not be able to react to a dangerous situation in time
چونکہ بچوں کے واکر(baby walker) نے 1970 کی دہائی سے متعدد اموات کی ہیں اور بچوں کو کوئی جلدی چلنے کا فائدہ نہیں پہنچاتے ہیں، امریکن اکیڈمی آف پیڈیاٹرکس (اے اے پی) ان پر پابندی لگانے کی سفارش کر رہی ہے۔
AAP
کے مطابق، "بیبی واکر" کو 5 سے 15 ماہ کے بچوں کو
چلنے کا طریقہ سیکھنے سے پہلے زیادہ نقل و حرکت دینے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ ان کی وجہ سے ہونے والی بنیادی قسم کی چوٹیں سیڑھیوں سے گرنے سے ہوتی ہیں یا جب کوئی بچہ ایسے ماحول تک رسائی حاصل کر لیتا ہے جو بچے کے لیے محفوظ نہ ہو، مثال کے طور پر تندور کے گرم دروازے والا باورچی خانہ۔ یہ چوٹیں شدید ہو سکتی ہیں، بشمول دماغی چوٹ اور زہریلی چیز بھی بچاکھاسکتا ہے۔
AAP
نے اس بات پر بھی زور دیا کہ واکرجلدی چلنے یا دیگر مہارتوں کی سہولت نہیں دیتے، اس کے برعکس جو والدین سوچتے ہیں کے انکے استعمال سے بچے جلدی چلنا شروعکر دیتے ھیں پر ایسا ہوتا نہیں۔
بغیر پہیوں کے ایک جگہ کھڑے رہنے والے واکرز کے لیے ایک محفوظ متبادل کے طور پر فروغ دیا جانا چاہیے۔
واکر بچوں کو اتنی تیزی سے حرکت کرنے دیتا ہے کہ انتہائی چوکس والدین بھی وقت پر کسی خطرناک صورتحال پر ردعمل ظاہر نہیں کر سکتے
Clinic timings for the month of holy Ramazan is 04 PM to 06 PM.
Clinic timings for the month of Ramazan will be:
04pm to 06pm
Addition of complementary feeding (solid and liquid foods other than milk) during infancy (1st year of life) is important for nutritional and developmental reasons.
Ghulam Saber Clinic (GSC)
Daily 6:00pm to 9:00pm
Katchehri road, kot ghulam Muhammad khan, opp excise and taxation office, Kasur
Developmental red flags.... ⚠️
Alhmdulillah A successful medical camp held at kins medical centre p*eru wala road,Kasur. Where free consultation was provided and awareness was spread regarding good child health..
Bed wetting (Enuresis as we say it) is manageable.
It may be an inconvenience for parents, but bedwetting is a common problem in children. Some children struggle to stay dry throughout the night from the day they are born and others are able to stay dry for several months, or years, and begin wetting the bed again.
Who Wets the Bed?
Approximately 15 percent of children wet the bed at age 5. That number decreases with age occurring in only 1-2 percent of children age 14 and older. Boys are twice as likely as girls to wet the bed. It happens more frequently in children with developmental delays and emotional and behavioral difficulties.
Why do kids wet the bed?
Children wet the bed for numerous reasons – here are a few of the most common:
Time. Some children need extra time to develop control of their bladder.
Genetics. Children who wet the bed tend to have a parent, aunt, uncle, or grandparent who wet the bed until a late age, suggesting a genetic component.
Sleep. Children whose sleep is disturbed by snoring, television or pets, and children who are deep sleepers are more likely to wet the bed.
Stress or life changes. Going through big changes like moving or a new sibling, or other stressors, can lead to children wetting the bed after being dry for a long period.
Medical. Medical reasons such as having a urinary tract infection (UTI), constipation, or differences in the way the body is built or functions – like a small bladder or making too much urine – could be the cause. In addition, Type 1 Diabetes can also first show up as bedwetting along with increased thirst and urination.
What Can I Do About It?
Approximately 15 percent of kids who wet the bed learn to stay dry through the night without any intervention; however, the longer the bedwetting has been happening, the less likely it is to get better on its own. Here are a few things parents can try:
Reduce drinks before bed and eliminate caffeinated drinks. Caffeine makes kids need to p*e more often.
Encourage children to use the bathroom 15 minutes before bed and again right before bed. Some children p*e just enough so they no longer feel the urge, so they may not be emptying their bladder.
Make sure your child is getting enough sleep. Remove electronics and pets from your child’s room.
Do not punish your child for accidents as this can increase stress, feelings of shame, and teach kids to hide their bedwetting. Instead, have your child help with clean up as much as they are able.
Keeping track of dry nights can be helpful to motivate and reward children. It also helps keep track of bedwetting to know whether it is getting better or worse and identify patterns. If your child is hiding their bedwetting, you can give two stickers for dry nights, one for telling the truth about the wet night, or none for hiding or lying about it.
Waking children before you go to bed or in the middle of the night to use the restroom can be helpful. If the bed is wet when you wake them, wake them earlier. If they wet the bed after you wake them, wake them later. You may need to adjust to find the right time.
Bedwetting Alarms
Bedwetting alarms typically clip to your child’s underwear or have a pad for your child to sleep on. When the clip or pad gets wet, the alarm sounds or vibrates, which teaches your child’s body to wake up when they need to p*e. In order for this to work, your child actually has to wet the bed repeatedly so their brain can learn to wake up to p*e. This means you should not use the strategies above when starting the alarm.This option should be a last resort given the time and disruption it can cost, but research shows that, when done correctly, it is the most effective method of teaching children to stay dry in the long term.
Consulting the Doctor
You can also discuss use of medication to stop bedwetting with your child’s doctor. Medication works well for some children, but they often start wetting the bed once they stop. Medications may be a good idea to use strategically such as during sleep-overs.
Contact the pediatrician if your child:
Suddenly starts wetting the bed or having daytime accidents after being consistently dry for at least six months, particularly if there are no recent changes or stressors.
Snores loudly or has pauses or gasps in breathing most nights.
Complains of a burning sensation or pain when urinating.
Has to p*e more often.
Is drinking or eating much more than usual.
Has swelling of the feet or ankles.
Same goes for walking and sitting.....
Normal growth parameters @ birth ...
Children are born superheroes 🦸♂️
General public awareness regarding diarrhea in children(Copied content)
(عام عوام کےلئے)
بچوں میں دست کی بیماری اور اس کا گھر میں علاج۔۔۔۔۔۔
تقریباً جیسے ہی مئی کا مہینہ شروع ھوتا ھے بچوں کے موشن دست اور الٹیوں کا سیزن شروع ہوجاتا ھے
کیسے پتا کریں گے یہ انفیکشن یعنی جراثیموں کی وجہ سے ھورہا یا ویسے مقدار یعنی بچے کے موشن کرنے کی مقدار میں اضافہ ہوگیا ھے
پہلے تو یہ آپ کو بتا دوں کہ جو چھ ماہ کی عمر سے نیچے بچے یعنی ایک دن سے لیکر چھ ماہ تک کا بچہ جو صرف ماں کے دودھ پر ھے وہ چاہے 10 بار کرے 20 بار کرے نارمل سمجھے جاتے ہیں اگر بچے کے جسم میں پانی کی کمی نہی ہورہی۔۔۔
لیکن اگر ہاں آپ نے پانی پلا دیا ھے، دادی نانی نے شہد چٹا دیا ھے عرق پلا دیا ھے یا گرائیپ واٹر دے دیا ھے تو اس کو ڈائیریا یعنی موشن کہیں
دوسرا اگر بچے کے موشن میں خون آرہا ھے، کالے موشن کررہا ھے یا بلغم جیسا یعنی mucous آرہا ھے یا پھر بچے کو تیز بخار ھورہا ھے تو اس کو کہتے ہیں یہ اب جراثیموں یعنی انفیکشن کی وجہ سے ھورہے
یہ انفیکشن بھی زیادہ تر وائرس کی وجہ سے ھوتا ھے جس کو روٹا وائرس کہتے ہیں اب تو اس وائرس کی ویکسین بھی آچکی ھے جس کو پلا کر بچوں کو اس سے ھونے والے موشن سےبچایا جا سکتا ھے
آپ کا بچہ اگر موشن کر رہا ھے تو اس کو کیا دیں کیا نا دیں کونسی خوراک دیں کونسی خوراک نا دیں اور کس وقت ہسپتال لیکر جائیں اس طرح کے بہت سے سوال پوچھے جاتے ہیں ان کاباری باری جواب دیتے ہیں
پہلے تو یہ ھے گاؤں وغیرہ میں اتائی/جعلی ڈاکٹر حضرات یا پھر جی پی فوری انٹی بائیوٹک شروع کرا دیتے ہیں جیسے سیفگزیم، فلیجل وغیرہ بہت جلدی شروع کردیتے
جیسے آج کل کرونا پھیلا ھوا ھے کرونا بھی ایک وائرس ھے جس کےلئے کوئی انٹی بائیوٹک نہی اسی طرح موشن بھی 70 فیصد وائرس کی وجہ سے ھوتا جس کےلئے انٹی بائیوٹک کی کوئی ضرورت نہی
سوال
اگر بچے کو موشن ھوجائیں تو کیا کریں؟
سب سے پہلے بچے کو موشن کی صورت میں نمکول فوری شروع کردیں اور ساتھ zinc کا سیرپ شروع کردیں یہ 2 دوا لازمی دینی ہیں zinc کا کوئی بھی سیرپ لے لیں اگر بچہ 6 ماہ سے اوپر عمر ھے تو 5 ایم ایل یعنی پورا چمچ ایک وقت میں روزانہ دے سکتے ہیں یا پھر آدھا چمچ (2.5 ایم ایل) صبح شام دے سکتے ہیں یہ سیرپ کڑوا ھوتا ھے بچے کو پسند نہی آتا تو 1 ایم ایل کرکے دن میں 5 دفعہ پلا سکتے ہیں کھانے میں ملا کر دے سکتے ہیں یا دودھ میں بھی ملا مر دے سکتے ہیں
بہت سے بچے نمکول نہی پیتے ہیں تو اس کےلئے آپ گھر میں سادہ پانی سے نمکول بناسکتے ہیں
گھر میں نمکول بنانے کا طریقہ:
ایک لٹر پانی ابال لیں اس میں 6 چمچ چینی اور 1/2 یعنی آدھا چمچ نمک ڈال لیں وہ پلائیں
اگر یہ بھی نہی پیتا پانی پلا کر چٹکی بھر نمک اسکو چٹوا دیں
پھر بھی نہیں پسند
چاول لیں اس کو ابال لیں چاول کے اوپر والا پانی لے لیں نمک اس میں ملا لیں یہ نمکول سے بھی اچھا مانا جائے کیونکہ اس میں کاربوہائیڈریٹ ھونے اور نمک بھی
باقی ابلے چاول سے کچھڑی کےلئے استعمال کرلیں
پھر بھی بچہ یہ نہی پی رہا
تو چاچھ یعنی لسی کا استعمال کریں اس سے نمک بھی چینی بھی اور پرو بائیوٹکس مل جانے بہت سے ڈاکٹر پروبائیوٹکس لکھتے جسیے انفلور، بائی فلو یا انٹیرو جرمینا یہ دینے کی بھی ضرورت نہی پڑنی
سوپ پاسکتے نمک ڈال کر جیسے بھی کرنا بچے کے اندر پانی نمکول یا نمکول کے متبادل جو چیزیں ہیں یہ جانی چاہئیں
ہر موشن کے بعد لازمی نمکول دینا ھے چاھے بچہ 10 بار موشن کررہا ھے اس کو آپ نے 10 بار چھوٹے بچے ہوں تو 50 سے لیکر 100 ایم ایل تک نمکول پلانا ہی پلانا ھے ہر موشن کرنے کے بعد
بڑا بچہ ھو تو اس کو 15 ایم ایل سے لیکر 20 ایم ایل پر ایک کلو کے حساب سے نمکول دینا ھے جیسے 20 کلو کا بچہ تو 20 کو 20 سے ضرب دیں تو 400 ایم ایل ہر موشن کے بعد نمکول دینا ھے
سوال
اگر بچہ موشن کے ساتھ ساتھ الٹی کررہا ھو تو کیا کریں؟
جواب
بچے کو عموماً الٹی پہلے شروع ھوتی ھے دست بعد میں شروع ھوتے اس صورت حال میں سیرپ ondansetron جو کہ مختلف ناموں سے آتا ھے جیسے onset /onseron وغیرہ وہ 2 سال سے کم بچے کو 2.5 ایم ایل اور 2 سال سے اوپر بچے کو 5 ایم ایل پورا دن میں 3 سے 4 بار دے سکتے
سوال
بچے کو موشن کے دوران کیا خوراک نہی دینی چائیے؟
جواب
اگر آپ بچے کو گائے بھینس بکری یا پھر ڈبے والا دودھ دے رہے اس کو بند کردینا چاہیے کیونکہ موشن کے دوران عموماً بچوں کو lactose intolerance (ایک سال سے کم عمر کے بچوں میں یہ کامن ھے) ھوجاتی ھے جتنی بار آپ دودھ دیں گے موشن کو ٹھیک ھونے میں اتنا زیادہ وقت لگے گا
بہتر یہی ھے باہر سٹور سے ملنے والے lactose free دودھ کچھ ہفتے کےلئے استعمال کرلیں پھر موشن ٹھیک ھونے کے بعد دوبارہ پہلے والا دودھ استعمال کرسکتے
یہاں سب سے اہم بات ھے کہ اگر بچہ ماں کے دودھ پر ھے تو دودھ ہرگز ہرگز نہی چھڑوانا ھے ماں کا دودھ جاری رکھنا ھے اگر 6 ماہ سے چھوٹا بچہ ھے تو ماں کے دودھ اور نمکول سے کام چل جانا ھے
اگر بڑا بچہ ھے تو دودھ کے ساتھ کھلائیں بھی نمکول بھی جاری رکھیں
بہت بار گھر کے بڑے کہتے کہ موشن کے دوران کھلاؤ مت اس سے موشن زیادہ ھوجانے ایسا ہرگز نہی کرنا ھے کھلاتے پلاتے رہنا ھے بچے کو اس سے موشن نہی بڑھتے
دوران موشن جوس بالکل نہی دینے (فروٹس کھلا سکتے ہیں)
کوک پیپسی سیون اپ نہی دینے
جتنا جوس یا بوتلیں دیں گے اتنے زیادہ موشن بڑھنے
سوال
دوران موشن بچے کو کیا خوراک کھلا سکتے ہیں جس سے موشن رکنے میں مدد ملے ؟
جواب
مونگ کی دال کی کھچڑی
میدے کا پھلکا بنا کر دال میں چوری بنا کر دے سکتے
کیلا دے سکتے ہیں
دہی کھلا سکتے ہیں
آلو ابال کر دے سکتے
سوال
موشن کے دوران انٹی بائیوٹک کب دینے ہیں؟
جواب
انٹی بائیوٹک تب دینی ھے جب موشن سے خون آئے، کالے موشن آئیں یا بلغم کی طرح کا mucus موشن میں آئے یا پھر شدید تیز بخار ھو تب ڈاکٹر سے پوچھ کر انٹی بائیوٹک شروع کرانی ھے کہ کونسی انٹی بائیوٹک دینی ھے
ورنہ 70 فیصد موشن میں ضرورت نہی ھوتی
سوال
کیا کیا ایسی علامات ہیں کہ ہمیں فوری بچے کو لیکر ہسپتال / ڈاکٹر کے پاس جانا چاہئے ؟
جواب
بچے کے اندر اگر نیچے والی کوئی بھی علامات ھوں فوری قریبی ہسپتال / ڈاکٹر کے پاس لے جائیں
1. روتے ھوئے بچے کے آنسو نا نکلنا
2. آنکھیں خشک اور اندر چلی جائیں چھوٹی لگنا شروع ھوجائیں
3. بچے کے ھونٹ اور زبان خشک ھوجائیں
4. جلد/جسم بچے کی ٹھنڈی ھوجانا
5. جلد ڈھیلی پڑ جانا پیٹ سے جلد ہلکی سی کھینچیں گے تو بہت آہستہ آہستہ اپنی جگہ واپس جائے گی
6. جلد سفید ھوجائے یا رنگت تبدیل ھوجائے
7. بچہ سسٹ ڈھیلا پڑ جائے
8. بچے کو 6 سے 8 گھنٹے میں چھوٹا پیشاب نا آئے(یعنی پانی کی کمی سے گردے متاثر ھورہے)
9. بچے کو جھٹکے لگنا شروع ھوجائیں / بچہ بے ہوش ھوجائے
10. چھوٹا بچہ ھے تو اس کے سر پر کھڈا بنا ھوا محسوس ھوگا (تالو کا نیچے بیٹھ جانا) جو کہ جسم میں پانی کی کمی کو ظاہر کرتا ھے
11.مسلسل الٹیاں جو سیرپ دینے بھی ٹھیک نا ھوں اور بچے کے اندر الٹیوں کی وجہ سے نمکول نا ٹھہر رہا ھو
ان علامات کی صورت میں جلد از جلد ڈاکٹر کے پاس جانا ضروری ھے بچے کو بوتل/ڈرپ کی ضرورت ھوتی ھے وہ ڈاکٹر بچے کے وزن اور حالت کے حساب سے لگا دے گا اور علاج شروع کرے گا
مگر سب سے ضروری بات موشن میں نمکول کا استعمال ھے جیسے کرنا ھے چمچ، فیڈر، سرنج جس سے بھی پلانا ھے لازمی پلانا ھے۔۔
موشن کی بہترین ڈاکٹر بچے کی ماں ھے۔۔۔۔
ڈاکٹر عاقب جاوید ملغانی
چلڈرن ہسپتال لاہور
Eid Mubarak 💚
Clinic will remain open 5:00pm to 9:00pm....
Book an appointment by calling @03218896362
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
50550
Main Street Inside Kot Ghulam Muhammad Khan
Kasur, 50050
The ARSHEE Homoeo Clinic (kasur), The clinic has separate waiting and consultation areas which allow
Near Govt. Women Degree College Kasur
Kasur
For Health Information page
Opposite Imam Bargah Main Ferozpur Road Mustafabad Lalyani
Kasur
All medical test,s performed in haq medical lab with best quality and best methods
Kasur
🌿 Welcome to Al Shafi Dawakhana! 🌟 Services We Offer: 📦Parcel Delivery of Medicine's 💙💊Thankyou
Haji Farid Road Kasur Near Driver Hotel
Kasur
IF u have any Skin or Health Problem or any Deases so You can Contact Us For Professional Advise or
Markiz Faizan E Ali As Sanda Phatick Near Total Petrol Pump Ganda Singh Wala Road Kasur
Kasur, 55055
آپکی صحت کو قابلِ رشک بنانے کے لیے سرگرم Stay Healthy Stay Happy
Punjab Colony Kasur St#3 Khara Road KASUR
Kasur, 55050
راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبدالغفار قصوری 92306434251+ پنجاب کالونی قصور شہر پنجاب پاکستان