میرا سوہنا شہر قصور
.
اس ملک کا یہی المیہ ہے جو سچ بولتا ہے اسکو ذہنی مریض قرار دے دیا جاتا ہے۔۔۔۔
فرمان جناب شاہد جٹ
ملزم طیب علی شاہ عرف ناصرحسین جس نے کچھ عرصہ قبل قصور شہر میں امیراینڈ سنز کے نام سے دفتر بنا کر لوگوں بطور خادمین حرمین شریف اور دیگر ملکوں ملازمت پر بھجوانے کاجھانسہ دیکر سادہ لوح لوگوں سے بھاری رقوم ہتھیائی تھی۔ ملزم طیب علی شاہ اس وقت تھانہ FIA ٹھوکر نیاز بیگ لاہور کی حراست میں ہے۔ تمام متاثرین سے درخواست ہے کہ وہ اپنے تمام ثبوت و شواہد لے کر دفتر FIA ٹھوکر نیاز بیگ لاہور سے فوری رابطہ کریں
پٹواری بریانی کی دیگ کُھلنے سے پہلے روایتی رقص کرتے ہوئے
ظلم و ستم کا سانس بھی آئے تو کس لیے
اس سر زمینِ قُدس کے ہیں پاسبان ہم
کاشف علی کاشف
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
’’ پہلی امتوں میں صاحبِ الہام ہوتے تھے، اگر اس امت میں بھی کوئی صاحبِ الہام ہوتا تو وہ عمر بن خطابؓ ہوتے۔‘‘
( صحیح بخاری : 3469 )
* "دوران محفل "مولوی صاحب کی داد کے کیاکہنے *
کوٹرادھا کشن
قصور کی تحصیل کوٹرادھا کشن میں طاقت کے نشے میں دھت نوجوانوں کا حمام چلانے والے نوجوان پر اغواء کے بعد بد ترین تشدد, زبان کھولنے پر جان سے مارنے کی دھمکی, ڈی پی او قصور آئی جی پنجاب واقعے کا نوٹس لیں.......
میں ایسی قوم سے ہوں جس کے وہ بچوں سے ڈرتا ہے
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے💔
Ustaad Chahat replaces Naseem Shah in Worldcup
چچا یوتھ کو اُن کا فیوچر دیکھاتے ہُوئے
قصور ❤️
شیخ علاؤالدین صاحب بھی نواز شریف کے پیرو کار نکلے
چونیاں انڈسٹریل اسٹیٹ کا سات سال پہلے افتتاح ہوا، جس پر 65 کروڑ روپے لاگت آئی اور اس ایریا میں 100 انڈسٹریزی لگانے کا منصوبہ تھا لیکن آج تک ایک انڈسٹری بھی نہیں لگائی جا سکی 65 کروڑ کی اپکو یہ دیوار نظر آرہی ہوں گی کاش شیخ صاحب آپ زندہ ہوتے یہ منصوبہ مکمل کرتے 65کڑرو کی دیوار کر کے اپ دنیا فانی سے رخصت ہو گاے
تحصیل چونیاں کی تاریخ (انڈین) چڑدھے پنجاب بنگلہ فاضل کہ توں زبانی
غمِ حیات کی ناگن نے ڈس لیا جن کو
وہ اپنے دور کے مانے ہوۓ سپیرے تھے
🔥
💔
بھلے شاہ کے میلے پر کم عقلی عورت کا ڈانس
پیر فقیر اولیاء کرام اس چیز کی اجازت نہیں دیتے بلکہ یہ لوگ اپنی کم عقلی کو خود ظاہر کرتے ہیں
میرا یہ ویڈیو بنانے کا مقصد لوگوں کی تبلیغ کرنا ہے نہ کہ کسی کو ہرٹ کرنا
22 اگست ہیڈ اسلام صبح 10 بجے کی تازہ صورتحال
پانی کے بہاؤ میں مزید اضافہ
ہیڈ گنڈا سنگھ سے پانی کے بہاؤ کا تازہ اور دل دہلا دینے والا منظر
گورنمنٹ اسلامیہ کالج قصور کی طالبات کی طرف سے پرنسپل کو دی جانے والی درخواست جس میں اسلامیہ کالج کے گارڈ پر الزام عائد کیا گیا کہ وہ عظیم نامی دوکاندار کے ساتھ مل کر انھیں ہراساں کرتا ہے جس پر پرنسپل نے بجائے اس گارڈ پر ایکشن کرنے کے جواب دیا کہ ہم اس پر کوئی کاروائی نہیں کر سکتے
کیا پرنسپل قصور میں بھی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور والا واقع رونما کروانا چاہتا ہے؟؟ افسران بالا کو اس پر ایکشن لینا چاہیے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
پیٹرول 19.95 فی لیٹرآضافہ
جس ملک سے پندرہ ماہ میں بارہ لاکھ بندہ ملک چھوڑ کر چلا جائے تو پیچھے ایسے ذہین ہیرے ہی بچیں گے شاباش سلیوٹ ہے آپ کے کام کو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Pial Kalan Tehsil & Distt Kasur Punjab
Kasur, 55010
This face book page provide latest information about all jobs of all department Like that Results of