ADZN Digital Solutions

We help brands to win Social media & Making digital experience more delightful.

26/11/2023

♻️کاروبار کوئی بھی ہو 🔓 فیس بُک پر ایڈ لگوائیں۔ کاروبار بڑھائیں 📈
● ہم پہنچائیں گے آپ کے کاروبار کو لاکھوں لوگوں تک 🎯
اور بڑھائیں گے آپ کی سیلز کو پہلے سے کئی گنا زیادہ 📈
● وہ بھی مناسب قیمت میں 💰
تو دیر کس بات کی ابھی رابطہ کریں 📞
𝐏𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐂𝐥𝐢𝐜𝐤 𝐨𝐧 𝐚 𝐥𝐢𝐧𝐤 𝐛𝐞𝐥𝐨𝐰 𝐭𝐨 𝐜𝐡𝐚𝐭 𝐚𝐭 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩 ●
📳👉 Wa.Me/923227568761

26/11/2023

♻️کاروبار کوئی بھی ہو 🔓 فیس بُک پر ایڈ لگوائیں۔ کاروبار بڑھائیں 📈
● ہم پہنچائیں گے آپ کے کاروبار کو لاکھوں لوگوں تک 🎯
اور بڑھائیں گے آپ کی سیلز کو پہلے سے کئی گنا زیادہ 📈
● وہ بھی مناسب قیمت میں 💰
تو دیر کس بات کی ابھی رابطہ کریں 📞

𝐏𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐂𝐥𝐢𝐜𝐤 𝐨𝐧 𝐚 𝐥𝐢𝐧𝐤 𝐛𝐞𝐥𝐨𝐰 𝐭𝐨 𝐜𝐡𝐚𝐭 𝐚𝐭 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩 ●

📳👉 Wa.Me/923227568761

20/11/2023

فیسبک پیج لائکس اور فولورز کسی بھی فیسبک پیج یا کاروبار کو گرو کرنے کے لیے اہم کردار ادا کرتے ھیں۔

جتنے فیسبک پیج پر لائکس اور فولورز ہوں گے لوگ اتنا ہی آپکے پیج اور بزنس پے اعتماد کریں گے۔

اگر آپ کے فیسبک پیج پر لائکس یا فولورز کم ہیں تو ہم سے رابطہ کریں ہم آپ کو انتہائی کم ریٹس پر لائکس اور فولورز پرووائیڈ کریں گے۔
مزید معلومات کیلئے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔˙·٠•●💥
📳👉 Wa.Me/923227568761

22/07/2023

💥کاروبار کوئی بھی ہو 🔓 فیس بُک پر ایڈ لگوائیں۔
کاروبار بڑھائیں 📈

ہم پہنچائیں گے آپ کے کاروبار کو لاکھوں لوگوں تک 🎯
اور بڑھائیں گے آپ کی سیلز کو پہلے سے کئی گنا زیادہ 📈
وہ بھی مناسب قیمت میں 💰
تو دیر کس بات کی ابھی رابطہ کریں 📞

𝐏𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐂𝐥𝐢𝐜𝐤 𝐨𝐧 𝐚 𝐥𝐢𝐧𝐤 𝐛𝐞𝐥𝐨𝐰 𝐭𝐨 𝐜𝐡𝐚𝐭 𝐚𝐭 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩 ●

📳👉 Wa.Me/923227568761

22/07/2023

˙·٠•●💚💥 𝐆𝐞𝐭 𝐬𝐭𝐚𝐫𝐭𝐞𝐝 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲!
𝐏𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐂𝐥𝐢𝐜𝐤 𝐨𝐧 𝐚 𝐥𝐢𝐧𝐤 𝐛𝐞𝐥𝐨𝐰 𝐭𝐨 𝐜𝐡𝐚𝐭 𝐚𝐭 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩 ●•٠·˙👇

📳👉 Wa.Me/923241012082

20/07/2023

♻️اگر آپ بھی اپنا کاروبار بڑھانا چاہتے ہیں اور Facebook # پہ Ads # لگوانا چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں.
Whatsapp: 0324 1012082

06/07/2023

What is Clickable Email Signature?
Click able image will put professional impression to your
● vendors
●clients too
Click able Email Signature makes you look professional in your field.

Wait is over ..
Order our services
I will create HTML Email signature, click able signature for outlook, Gmail and many more .

˙·٠•●💚💥 𝐆𝐞𝐭 𝐬𝐭𝐚𝐫𝐭𝐞𝐝 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲!
𝐏𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐂𝐥𝐢𝐜𝐤 𝐨𝐧 𝐚 𝐥𝐢𝐧𝐤 𝐛𝐞𝐥𝐨𝐰 𝐭𝐨 𝐜𝐡𝐚𝐭 𝐚𝐭 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩 ●•٠·˙👇

📳👉 Wa.Me/923241012082

"


Fast delivery
Unlimited revision

19/06/2023

If you want to grow Your Business.
˙·٠•●💚💥 𝐆𝐞𝐭 𝐬𝐭𝐚𝐫𝐭𝐞𝐝 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲!
𝐏𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐂𝐥𝐢𝐜𝐤 𝐨𝐧 𝐚 𝐥𝐢𝐧𝐤 𝐛𝐞𝐥𝐨𝐰 𝐭𝐨 𝐜𝐡𝐚𝐭 𝐚𝐭 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩 ●•٠·˙👇

📳👉 Wa.Me/923241012082

"

18/06/2023

"Behind every smile, every achievement, every step forward, there stands a father's love, steady and true. Happy Father's Day to the extraordinary dads who shape our world with their strength and compassion."

˙·٠💥 𝐆𝐞𝐭 𝐬𝐭𝐚𝐫𝐭𝐞𝐝 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲
𝐏𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐂𝐥𝐢𝐜𝐤 𝐨𝐧 𝐚 𝐥𝐢𝐧𝐤 𝐛𝐞𝐥𝐨𝐰 𝐭𝐨 𝐜𝐡𝐚𝐭 𝐚𝐭 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩 ●•٠·˙👇

📳👉 Wa.Me/923241012082

"

15/06/2023

Iғ ʏᴏᴜ ᴡᴀɴᴛ ᴛᴏ ɢʀᴏᴡ Yᴏᴜʀ Bᴜsɪɴᴇss
˙·٠•●💚💥 𝐆𝐞𝐭 𝐬𝐭𝐚𝐫𝐭𝐞𝐝 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲!
𝐏𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐂𝐥𝐢𝐜𝐤 𝐨𝐧 𝐚 𝐥𝐢𝐧𝐤 𝐛𝐞𝐥𝐨𝐰 𝐭𝐨 𝐜𝐡𝐚𝐭 𝐚𝐭 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩 ●•٠·˙👇

📳👉 Wᴀ.Mᴇ/923241012082

"
#ᴀᴅɪʟᴍᴀʟɪᴋᴄᴏɴɴᴇᴄᴛ #ᴀᴅᴢɴ #ᴀᴅɪʟᴍᴀʟɪᴋ

Photos from ADZN Digital Solutions's post 12/06/2023

الحمدللہ❤️
کلائنٹ کے لئے چلائے گئے ایڈ کے شاندار رزلٹ
آپ بھی اپنے کاروبار کو فروغ دینا چاہتے ہیں تو مناسب قیمت میں ایڈ چلوانے کے لیے رابطہ کریں ۔۔

"

📥 For any Queries DM Us.

💬 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩: 0324 1012082

09/06/2023

. "In the world of digital marketing, creativity is your strongest currency."

09/06/2023

"Don't underestimate the power of social media in driving your digital marketing
success."

09/06/2023

السلام علیکم
صبح بخیر

اے رب رحیم ہم تیری رحمتوں کے طلب گار ہیں

ہم پر اپنا خاص فضل و کرم فرما
ہمیں شکر کرنے کی توفیق عطا فرما

ہماری عبادات قبول فرما

ہمیں کثرت سے رزق حلال عطاء فرما

ہمیں کسی اور در کا محتاج نا کر
ہمیں اپنے خزانوں سے مالا مال فرما

ہمارے فوت شدگان کی بخشش فرما

ہمیں اپنے مقبول بندوں میں شامل فرما

ہمیں خلق عظیم عطا فرما
ہمیں صراط مستقیم پر گامزن فرما

ہمیں منافقین، حاسدین سے محفوظ فرما

ہماری دعاؤں کو اپنے محبوب حضرت محمد رسول اللّٰه صل علیہ و آلِ وسلم کے صدقے قبول فرما

آمین یا رب العالمین

#

04/06/2023

اس بات کو سمجھیں اور اپنے دماغ میں بٹھا لیں۔

سوشل میڈیا مارکیٹر آپ کی پراڈکٹ یا سروسز کے لیے ایڈ چلائے گا اور یہ service provider آپ کو صرف وہ سروس دے گا جس کے لیے آپ اس کو ادائیگی کریں گے۔(ہو سکتا ہے کوئی آپ کو اپنا portfolio بنانے کے لیے کچھ اضافی یا free of cost کام بھی کر دے)
لیکن اگر آپ نے page likes اور followers کی سروس کے لیے pay کیا ہے تو وہ آپ کو followers دے گا
اگر messages کے لیے اشتہار چلوایا ہے تو message بھی آئیں گے
اگر آپ کے ad run کا مقصد آپ کے کسی link پر traffic بڑھانا ہے تو وہ بھی مارکیٹر آسانی سے کر لے گا
اس کے علاوہ بھی آپ کو جو سروسز چاہیے ہوں ( page handling, optimization, post designing, etc) سب مل جاتا ہے۔

لیکن لیکن لیکن؟؟
ان marketers کا کام، فقط آپ کی مشہوری کر کے یا آپ کے page کو attractive بنا کر clients اور customers کو آپ تک پہنچانا ہے، اس سے آگے کے معاملات صرف اور صرف آپ کے ہاتھ میں ہیں کہ آپ اپنے followers کو کیسے اپنے customers میں بدلتے ہیں
کیسے اپنی عمدہ communication skills سے انہیں اپنی product خریدنے کے لیے convince کرتے ہیں
یا کیسے ایک دفعہ خریدنے والے کا mindset بناتے ہیں کہ وہ دوبارہ بھی آپ سے خریداری کرے۔
تو پیارے بھائیو اور بہنو!
مارکیٹر کو blame کرنا چھوڑ دیں اور اپنی اسکلز پر دھیان دیں، اپنے page یعنی دکان کو eye catching بنائیں کہ جو بھی اس میں enter ہو کچھ لیے بغیر یہاں سے نکل ہی نہ سکے۔

03/06/2023

"Ready to take your brand to new heights? Our social media marketing agency ADZN Digital Solutions specializes in delivering exceptional results. We'll craft compelling campaigns, monitor your online reputation, and engage with your followers to create a thriving online community. It's time to level up and achieve social media greatness!"

𝐜𝐥𝐢𝐜𝐤 𝐨𝐧 𝐭𝐡𝐞 "𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 𝐦𝐞𝐬𝐬𝐚𝐠𝐞 𝐛𝐮𝐭𝐭𝐨𝐧"

💬 WhatsApp: 0324 1012082
📧 Email: [email protected]

30/05/2023

●💚💥𝘿𝙞𝙙 𝙮𝙤𝙪 𝙠𝙣𝙤𝙬 ?
𝙁𝙖𝙘𝙚𝙗𝙤𝙤𝙠 𝘼𝙙𝙨 𝙘𝙖𝙣 𝙜𝙧𝙤𝙬📈 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝘽𝙐𝙎𝙄𝙉𝙀𝙎𝙎 𝙖 𝙡𝙤𝙩 😊●•٠·˙

If you want to grow Your 𝘽𝙐𝙎𝙄𝙉𝙀𝙎𝙎

˙·٠•●💚💥 𝐆𝐞𝐭 𝐬𝐭𝐚𝐫𝐭𝐞𝐝 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲!
𝐏𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐂𝐥𝐢𝐜𝐤 𝐨𝐧 𝐚 𝐥𝐢𝐧𝐤 𝐛𝐞𝐥𝐨𝐰 𝐭𝐨 𝐜𝐡𝐚𝐭 𝐚𝐭 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩 ●•٠·˙👇

📳👉 Wa.Me/923241012082

"

27/05/2023

"Unlock the true potential of social media for your business with our proven strategies. From content creation to community management, we know what it takes to captivate your audience and turn them into loyal customers. Elevate your brand and dominate the digital realm. Get in touch with us now!"

26/05/2023

"Unlock the true potential of social media for your business with our proven strategies. From content creation to community management, we know what it takes to captivate your audience and turn them into loyal customers. Elevate your brand and dominate the digital realm. Get in touch with us now!"

𝐈𝐟 𝐲𝐨𝐮 𝐭𝐡𝐢𝐧𝐤 𝐰𝐞 𝐜𝐚𝐧 𝐡𝐞𝐥𝐩 𝐲𝐨𝐮 𝐚𝐭 𝐭𝐡𝐢𝐬, 𝐭𝐡𝐞𝐧 𝐜𝐥𝐢𝐜𝐤 𝐨𝐧 𝐭𝐡𝐞 "𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 𝐦𝐞𝐬𝐬𝐚𝐠𝐞 𝐛𝐮𝐭𝐭𝐨𝐧"

📥 For any Queries DM Us.

💬 WhatsApp: 0324 1012082
📧 Email: [email protected]

26/05/2023

"Boost your brand's online presence with our expert social media marketing services! Let us create engaging content, manage your campaigns, and connect you with your target audience. Stand out from the crowd and drive real results. Contact us today!"
💬 WhatsApp: 0324 1012082
📧 Email: [email protected]

26/05/2023

*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ*
اللّٰه پاک کسی شخص کی طاقت سے زیادہ اس پر بوجھ نہیں ڈالتے اللّٰه پاک پر ایمان رکھتے ہوے شرطِ فرمابرداری یہ ہے کہ اس پر کامل یقین رکھا جاۓ

دعا ہے کہ اللّٰه تعالی آپکو کبھی غم اور دکھ سے محفوظ رکھے دنیا و آخرت کی تمام آزمائشوں میں سرخرو فرماۓ

اپنی خاص رحمت سے آپ کو شان اور عزت عطافرماۓ اور آپکی ہر دعا قبول فرمائے

آمین یارب العالمین‎

26/05/2023

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر‎*

*اللّٰه پاک سے دعا ہے کہ اپنے پیارے محبوب نبی محترم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلِ وَسَلَّم کے صدقے آپ کی اور آپ کے عزیز و اقارب کی جان ، مال ، ایمان ، آبرو ، روزی ، رزق ، علم ، عمل ، گھر ، کاروبار ، دسترخوان ، اولاد ، زندگی ، خوشیوں ، اخلاق ، عاجزی ، انکساری اور عمر میں برکتیں ، رحمتیں , وسعتیں ، رفعتیں اور عروج و بلندیاں عطاء فرماۓ*

*آمین ثمہ آمین یا رب العالمین*

25/05/2023

"Attention business owners! Is your social media game lacking that extra spark? Let our social media marketing agency be your secret weapon. We'll develop a customized plan tailored to your unique goals, ensuring maximum impact across all major platforms. Skyrocket your reach and leave your competitors in awe!"
𝐜𝐥𝐢𝐜𝐤 𝐨𝐧 𝐭𝐡𝐞 "𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 𝐦𝐞𝐬𝐬𝐚𝐠𝐞 𝐛𝐮𝐭𝐭𝐨𝐧"

💬 WhatsApp: 0324 1012082
📧 Email: [email protected]

25/05/2023

السلام علیکم صبح بخیر 🌄
دعائیں 🤲 رد نہیں ہوتیں، ہمارا رب ہمیشہ بہترین وقت پر ہمارے حق میں بہترین فیصلہ کرتا ہے

جبکہ ہم فوری نتیجہ چاہتے ہیں۔ صبر اور یقین کے ساتھ انتظار ضروری ہے

اللّٰه کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے
آمین🥰

25/05/2023

𝐍𝐞𝐱𝐭 𝐝𝐚𝐲 𝐚𝐟𝐭𝐞𝐫 𝐦𝐚𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞 𝐦𝐚𝐫𝐤𝐞𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐜𝐚𝐦𝐩𝐚𝐢𝐠𝐧!

25/05/2023

Unlock 🔓 Your Digital Potential and Boost Your Brand Online With ADZN Digital Solutions Your Success, Our Priority. 😊

💬 WhatsApp: 0324 1012082

25/05/2023

فرینڈ لسٹ میں ہمیشہ سنجیدہ لوگوں کو شامل رکھیں۔
جو ہزار اختلافات کے باوجود اخلاق کو مدنظر رکھتے ہوئے احترام کا رشتہ قائم رکھیں۔
❤️❤️❤️
💫💫💫

08/05/2023

آ ج اگر خواہش پورا ہونے کا دن ہوتا

تو آ پ اپنے رب سےکیامانگتے..؟

06/05/2023

آقا علیہ السلام پر اس زمانے سے درود پڑھا جا رہا ہے جب زمانہ ہی پیدا نا ہوا تھا اور ان جہانوں میں پڑھا جا رہا ہے جب جہاں بھی پیدا نا ہوئے تھے اور یہ درود اس وقت تک پڑھا جاتا رہے گا جب خود وقت بھی ختم ہو جائے گا ۔ ہر شے کا خاتمہ ہے لیکن مصطفیٰ کریم کی ذات پر پڑھا جانے والا درود ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ اس کی ابتدا اور اس کی انتہا ماسوائے اللہ کے کوئی نہیں جان سکتا ۔۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

06/05/2023

" پیسہ چاہیے یا کاروبار "

آپ جب کسی بے روزگار غریب کے گھر مہینے بھر کا راشن ڈلواتے ہیں تو وہ راشن کا تھیلا کم از کم پانچ ہزار تک کا بنتا ہوگا ۔
اب اگلی دفعہ آپ ان بے روزگار غریب کو پانچ ہزار روپے کا راشن دلوانے کے بجائے سبزی منڈی سے انہیں پانچ ہزار روپے تک کی آلو یا پیاز کی ڈھائی تین کلو من والی بوری دلوائیں اور کہیں کہ اسے بیچ کر اپنے گھر کے لئے کھانے پینے کا بندوبست کریں ۔

اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ وہ بے روزگار غریب اگر اپنی خود کی حالت بدلنا چاہے گا اور اپنے گھر سے فاقوں کو ختم کرتے ہوئے روزانہ کے اعتبار سے کھانے پینے کا انتظام کرنا چاہے گا تو وہ بغیر شرمائیے آپ کی اس بات پر ضرور عمل کرنے کے لئے تیار ہو کر یہی کام کرنا شروع کر دے گا ۔

اور اگر وہ بے کار بہانے بناتے ہوئے منع کر دے تو سمجھ جائیں کہ یہ بندہ خود سے اپنی حالت ٹھیک ہی نہیں کرنا چاہتا اور اسے اب بس بغیر محنت کئے گھر بیٹھے زکوۃ خیرات کھانے کی بری عادت پڑ چکی ہے ۔ ایسے لوگوں کو ریڑھی لگاتے ہوئے تو بڑی شرم آتی ہے لیکن بار بار زکوٰۃ فطرہ مانگتے ہوئے بلکل شرم نہیں آتی ۔
جب حضرت علی جیسی شخصیت کنویں سے پانی نکال کر اپنا گزر بسر کرتے رہے تو آج کے مسلمان کو ایسا مزدوری والا کام کرتے ہوئے کیوں شرم آ رہی ہے ؟؟؟

پیارے آقا ﷺ کے پاس ایک ضرورت مند سائل آیا ۔
تو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تمھارے پاس کوئی چیز ہے جسے فروخت کرکے تو اپنی ضرورت پوری کر سکو ؟
وہ سائل کہنے لگے : ایسی کوئی بھی چیز نہیں ہے ۔

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : سوچو ! ہو سکتا ہے کوئی تو ہو ۔

پھر تو وہ سائل کہنے لگا ہاں ایک پیالہ ہے۔۔۔۔

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کہ جاؤ وہ پیالہ لے کر آؤ۔
اب وہ سائل اسی وقت مجلس سے اٹھ کر گھر گیا اور پیالہ لے کر آیا ۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی مجلس کے اندر اس پیالے کی قیمت لگوائی اور فرمایا کہ کون ہے جو اس پیالے کو خریدنا چاہتا ہو؟
اب جس صحابی نے اس پیالے کو زیادہ قیمت میں خریدنا چاہا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو وہ پیالہ بیچ دیا ، اور جو پیسے آئے اس کے ذریعے لکڑی کاٹنے کا ایک آلہ خریدا اور سائل کو کہا کہ یہ لو! اور جنگل جاؤ! لکڑی کاٹو اور جو کچھ پیسے آئیں اس سے اپنی ضرورت کو خود پورا کرو ۔

دوستو اب ذرا اس حدیث پر غور کیجئے اگر پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم چاہتے تو کسی بھی امیر صحابی کے ذریعہ سائل کی مدد کروا سکتے تھے لیکن آپ نے اپنے اس عمل سے امت کو یہ سبق سکھایا کہ اگر آپ کے پاس کوئی بھی ایسی چیز ہے جس کے ذریعے آپ اپنی بھوک پیاس کو مٹا سکتے ہیں تو اسے سب سے پہلے استعمال میں لانی چاہیے اور لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلانے سے بچنا چاہیے ۔

میری زندگی کا مشاہدہ ہے کہ اگر ہم کسی کی ایک دفعہ مدد کر دیتے ہیں تو وہ بندہ پھر بار بار ہم سے مدد کا کہتا رہتا ہے ۔اگر ہم اسے ایک رمضان میں زکوۃ دے دیتے ہیں تو پھر وہ اگلے رمضان میں بھی آپ سے زکوۃ مانگتا ہے ، سالوں سال گذر جاتے ہیں لیکن ان کی ضروریات پوری نہیں ہوتی۔
زکوۃ فطرہ کھا کھا کر یہ ہڈ حرام بن جاتے ہیں ۔ گھر سے باہر دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر رات دیر تک گپے مارتے ہیں اور پھر صبح گیارہ بجے تک سوتے رہتے ہیں ۔ یہ لوگ پھر یہی سوچنے لگتے ہیں کہ یار کیا ضرورت ہے کام وغیرہ کرنے کی۔۔۔ بس خود کے کپڑے اور گھر کی حالت تھوڑی خراب کرو اور اسی طرح سے لوگوں سے زکوۃ فطرہ وغیرہ کھاتے رہو ۔
خلاصہ بس یہی ہے کہ ایسے لوگوں سے پانچ ہزار روپے کی ریڑھی لگوا کر کام کروائیں اور انہیں خود کے پیروں پر کھڑا کریں ۔
ارسلان بھائی کی وال سے ..

06/05/2023

یہ شخص جو
اس وقتPost پڑھ رہا ہے
خدا کرے اس کی ساری جائز دعائیں قبول ہوں
آمین🤲

22/03/2023

👈 کیا آپ اپنے کسی بھی کاروبار میں موجودہ مہنگائی کے دور میں ترقی کے خواہشمند ہیں؟
👈 کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے اپنے علاقے یا پورے پاکستان سے کسٹمرز، آپ کی پراڈکٹس یا سروسز کے حصول کے لئے، آپ سے خود رابطہ کریں؟؟
👈 کیا آپ نیا کاروبار شروع کرنے کا سوچ رہے ہیں یا کر چکے ہیں اور اس کی تشہیر کے بارے میں پریشان ہیں؟؟؟

آج کے ڈیجیٹل دور میں، جہاں ہر انسان سمارٹ فون کا استعمال کرتا ہے، آپ کا یہ کام ہوا بہت ہی آسان۔۔۔

ہم اپنے ادارے ADZN Digital Solutions کے ذریعے، پوری دنیا میں رائج کامیاب ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ایک بہترین پلیٹ فارم، فیس بک، پر ایڈز کی صورت میں اپنی سروسز آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔

آپ انتہائی مناسب اخراجات کے ساتھ، اپنے گھر بیٹھے، اپنے ہی علاقے یا پورے پاکستان میں کہیں بھی لوگوں تک اپنی سروس یا پراڈکٹس کی تشہیر کر سکتے ہیں۔

ہماری سروسز میں شامل ہے:

♦ فیس بک بزنس پیج بنانا
♦ بزنس پیج کی ایس ای او (SEO)
♦ روزانہ، ہفتہ وار یا مہینہ کی بنیاد پر فیس بک پوسٹنگ
♦ فیس بک پوسٹس کے لئے HDگرافکس ڈیزائن کرنا
♦ فیس بک پر ایڈز (Ads) چلانا

اپنے کاروبار کو دنیا میں رائج جدید تقاضوں کے مطابق کامیابی کی نئی بلندیوں تک پہنچائیں۔

تو پھر دیر کس بات کی، آج ہی ہم سے رابطہ کیجئے۔

𝐜𝐥𝐢𝐜𝐤 𝐨𝐧 𝐭𝐡𝐞 "𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 𝐦𝐞𝐬𝐬𝐚𝐠𝐞 𝐛𝐮𝐭𝐭𝐨𝐧"

💬 WhatsApp: 0324 1012082
📧 Email: [email protected]

23/02/2023

21/02/2023

𝐈𝐟 𝐲𝐨𝐮 𝐭𝐡𝐢𝐧𝐤 𝐰𝐞 𝐜𝐚𝐧 𝐡𝐞𝐥𝐩 𝐲𝐨𝐮 𝐚𝐭 𝐭𝐡𝐢𝐬, 𝐭𝐡𝐞𝐧 𝐜𝐥𝐢𝐜𝐤 𝐨𝐧 𝐭𝐡𝐞 "𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 𝐦𝐞𝐬𝐬𝐚𝐠𝐞 𝐛𝐮𝐭𝐭𝐨𝐧"

📥 For any Queries DM Us.

💬 WhatsApp: 0324 1012082
📧 Email: [email protected]

18/02/2023

♻️اگر آپ بھی اپنا کاروبار بڑھانا چاہتے ہیں اور Facebook # پہ Ads # لگوانا چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں.
Whatsapp: 0324 1012082

12/02/2023

♻️ 𝐌𝐚𝐱𝐢𝐦𝐢𝐳𝐞 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐎𝐮𝐫 𝐄𝐱𝐩𝐞𝐫𝐭 𝐌𝐚𝐫𝐤𝐞𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞𝐬.

👉Are you struggling to connect with your audience on social media? Let us help! Our team at ADZN Digital Solutions is experienced in social media marketing and knows how to effectively reach and engage your target audience.

👉Don't waste any more time trying to navigate the complex world of social media on your own. Contact us now to see how we can help your business succeed on social media.

🔹️𝐈𝐟 𝐲𝐨𝐮 𝐭𝐡𝐢𝐧𝐤 𝐰𝐞 𝐜𝐚𝐧 𝐡𝐞𝐥𝐩 𝐲𝐨𝐮 𝐚𝐭 𝐭𝐡𝐢𝐬, 𝐭𝐡𝐞𝐧 𝐜𝐥𝐢𝐜𝐤 𝐨𝐧 𝐭𝐡𝐞 "𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 𝐦𝐞𝐬𝐬𝐚𝐠𝐞 𝐛𝐮𝐭𝐭𝐨𝐧"
📥 Book before we stop taking more orders.

💬 WhatsApp: 0324 1012082
📧 Email: [email protected]

10/02/2023

🔵 Do you want to increase the sales of your business ❓
Are you ready to boost your revenue by 5x? 📈🚀
Start your business on the Internet now!🔥
How can I help you grow your business?

I will do the following:

🔷️Facebook and Instagram ads
Campaign Setup
🔷️Deep Research regarding your
Campaign
🔷️Create Perfect Strategy and Ideal
Plans
🔷️Targeting Audience with
Demographics, Interests & Behaviors
🔷️Installation of Pixel
🔷️Leads Generation
🔷️Improve Conversion
🔷️Increase Website Traffic
🔷️Re-Targeting & Lookalike Audience
🔷️A/B Testing

𝐈𝐟 𝐲𝐨𝐮 𝐭𝐡𝐢𝐧𝐤 𝐰𝐞 𝐜𝐚𝐧 𝐡𝐞𝐥𝐩 𝐲𝐨𝐮 𝐚𝐭 𝐭𝐡𝐢𝐬, 𝐭𝐡𝐞𝐧 𝐜𝐥𝐢𝐜𝐤 𝐨𝐧 𝐭𝐡𝐞 "𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 𝐦𝐞𝐬𝐬𝐚𝐠𝐞 𝐛𝐮𝐭𝐭𝐨𝐧"

📥 Book before we stop taking more orders.

💬 WhatsApp: 0324 1012082
📧 Email: [email protected]

10/02/2023

🌺﷽Juma Mubarak﷽🌺
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀
_جمعہ مبارک ❤️🌸
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرےاور اللہ سب کی دعاؤں کو قبول کریں اور جائز خواہشات کو پورا کرے اور ہم سب کی گناہوں کو معاف کر دے آمین 🤲"
آمین️🤲❤️
✨🦋𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🦋✨
💓🥀✨😇’
🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌
🕋𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🕋
🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌
صبح بخیر 🌄🌅
#

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Kasur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

. "In the world of digital marketing, creativity is your strongest currency.".#adznmarketing #adzndigitalsolutions #adzn...

Telephone

Website

Address

Kasur
Kasur
50550

Other Social Media Agencies in Kasur (show all)
All new videos in all worlds All new videos in all worlds
Basti Chup Shah Dingi Pura Kasur
Kasur, 55050

all new video posting in my All new videos in all world page.

Al HUDDA ISLAM Al HUDDA ISLAM
Kasur, 55050

asslam o alikum Mera Name Umar Farooq he ap Bhai ki rehnmai k ley mene channel bnaya he Al HUDDA ISLAM sab Bhai channel ko subscribe krein YouTube p

Current Affairs Current Affairs
Kasur Punjab
Kasur, 55050

"Your source for the latest global news and insights. Stay informed with our Current Affairs Facebook

Islamic Ethics Islamic Ethics
KHUDIAN KHASS
Kasur

AHAMDULILAH

Rehman Digital Services Rehman Digital Services
Pial Kalan P/o Usman Wala Kasur
Kasur, 55010

Hello Everyone! This is Touseef ur Rehman. I am here for your sevices related to digital marketing and social media marketing through Facebook and Google Ads

MSF KASUR MSF KASUR
Kasur
Kasur, 55200

This Account is update for Muslim students federation kasur ,Managed By Team Rana Sikandar

Azan Web Service Azan Web Service
Gausia Colony
Kasur, 55050

The best company for quality website development, eCommerce Stores, SEO & Social Media promotions

Ameer Digital Marketar Ameer Digital Marketar
Kasur

Digital marketar Social Media Marketar Seo expert content Marketar

AK_Glimpses AK_Glimpses
Kasur, 55050

let's we plan to visit Pakistan

Fibre media Fibre media
Saied Pur
Kasur

we are social media agency

Youtube Thumbnail Specialist Youtube Thumbnail Specialist
Kasur Khudian Noul Hithar
Kasur, 55050

I have10 years experienced youtube Thumbnail desin. Deal me with once and feel the difference.

Digital ZOOL Digital ZOOL
Kasur

Digital ZOOL is a marketing agency. We offer marketing solutions for businesses of all sizes