Samar Business School

Samar Business School

You may also like

Islam Quiz
Islam Quiz

Farogh-e-Tajarat | فروغِ تجارت

26/02/2024

مہم برائے 2024
Samar Business School
& باغبان پاکستان کی مشترکہ کاوشوں سے
تحصیل قصورمیں50ہزار پھولدار اور سایہ دار پودے تقسیم کئے جارہے ہیں۔
تمام مذہبی مکاتب فکر، سماجی تنظیموں اور سوشل ایکٹوسٹ ، اجتماعی یا انفرادی طور پر اگراپنے قریبی قبرستان، سکول، راستے ، عید گاہ یا کسی بھی عوامی جگہوں پر پودے لگانا چاہیں تو پودے بالکل مفت حاصل کیجئے۔
خیراندیش
#شجرکاری
03034949000
https://whatsapp.com/channel/0029Va7ytVSLY6d0xYo3Gy07
صدقہ جاریہ اور فلاح مفاد عامہ کیلئے درجہِ بالا پوسٹ اپنے تمام رفقاء اور گروپس میں لازمی شئیر کیجے۔

Home Chefs Program Registration Form 23/02/2024

Home Chefs Program Registration Form Home Chefs Program Home Chefs Program is an upcoming two-year program that enables home-chefs, with business or without business, lacking digital literacy and business acumen to become a more robust part of the home food chef industry by gaining understanding of business acumen and efficiently using...

23/02/2024

تونسہ شریف میں شجرکاری مہم صرف سوشل میڈیا کی حدود قیود تک۔
گزشتہ ماہ پہلے Samar Business School کے پلیٹ فارم سے اپنی مدد آپ کے تحت میں سیمینار منعقد کروایا گیا تھا۔
پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے پیشِ نظر #شجرکاری کیلئے باغبان پاکستان کی جانب سے تحصیل تونسہ شریف کو 1 لاکھ پودے ڈونیٹ کرواے گئے تھے۔
پودے تونسہ شریف میں منتقل کرنے، اور تقسیم کاری کیلئے کوئی بھی مزہبی ، سماجی تنظیموں یا پھر سوشل ایکٹوسٹ زمہ داری لینے کو تیار نہیں۔
مخیر احباب سے درخواست ہے کہ اپنی اپنی استعداد کے مطابق ہم سے بالکل مفت پودے حاصل کرکے مہم کو کامیاب بنائیں۔

خیراندیش

03034949000
https://www.facebook.com/share/p/BqeaDkXG28bz5hej/?mibextid=Nif5oz

کو سرسبز بنائیں #تعمرچمن #شجرکاری مہم 2024 کا بہت جلد آغاز کردیا جاے گا۔

پاکستان میں فری پودے تقسیم کرنے والا ادارہ کی جناب سے #ثمربزنس سکول کے پروگرام تعمیرچمن شجرکاری مہم براے 2024 کئلیے پودے وقف گئے گئےہیں۔
تحصیل #تونسہ کو سرسبز بنائیں تعمرچمن #شجرکاری مہم 2024 کا بہت جلد آغاز کردیا جاے گا۔
پودے سکولز، قبرستان ، زیادہ گزرگاہوں والے راستوں پر لگائے جائیں گے۔
یاد رہے تمام پودے مکمل فری دیے جائیں گے۔ پودوں کی ایک سال تک رکھولی، شجرکار نوجوانوں کی ہوگی جبکہ ماہانہ بنیادوں پر باغبان پاکستان کی ٹیم کو ریکارڈ مہیاکرنا ہوگا۔
پہلے مرحلے میں شجرکار کمیٹی ترتیب دی جاے گی۔
پھر تحصیل تونسہ شریف کا جغرافیہ سروے مکمل کیا جاے گا، تیسرے مرحلے میں پودے لگانے والے شجرکار نوجوانوں کا مکمل ڈیٹا ترتیب دیا جاےگا۔
نوجوانان تونسہ شریف اپنی مدد آپ کے تحت پراجیکٹ مکمل کریں گے۔


#شجرکاری #تونسہ

17/02/2024

#2024
مہم
تحصیل قصورمیں50ہزار پودوں کی شجرکاری کاآغاز۔پودےبالکل مفت حاصل کرنے کیلئےرابط کیجئے۔
030349490000

Photos from ‎باغبان پاکستان‎'s post 11/02/2024

11/02/2024

میں فی سبیل اللہ
کیلئے پھلدار پودے لینے والے احبابِ رابط کریں۔
03034949000

30/01/2024

#لیموں ہر گھر کی بنیادی ضرورت ہے بازار میں لیموں آج کل بہت زیادہ مہنگا ہے اور عام آدمی کی پہنچ سے دور ہے کیوں نا لیموں کے کچھ پودے گھر میں لگا کر لیموں کی ضرورت کو پورا کیا جائے لیموں کے پودے کی اگر اچھی طرح سے دیکھ بھال کی جائے تو بڑی آسانی سے آپ اس ضرورت کو پورا کر سکتے ہیں ☘️🍀🍀
اچھی کوالٹی کے لیموں کے پودے 🍋🍋
یہ پودے چھوٹے قد کے ہوتے ہیں اور زیادہ فروٹ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں 🍀🍃
اگر آپ کے پاس جگہ کم ہے تو آپ ان پودوں کو بڑی آسانی سے گرو بیگ میں بھی لگا سکتے ہیں🍋🍃
#فروغِ_تجارت #شجرکاری #تعمیرچمن

24/01/2024

# #تعمیرچمن #شجرکاری

22/01/2024

ہمیں #313 ایکٹیو
فالورزچاہیئے،جو #فروغِ_تجارت کیلئےخدمات پیش کرسکیں۔
Samar Business School

20/01/2024

بےشمار الحمدللہ!
ساہیوال میں طےپاگیاہے۔
اس سیمینارمیں #ڈاکٹرامجدثاقب صاحب کی شرکت کیلئے بھرپور کوشش ہوگی۔

20/01/2024

جدید ٹیکنالوجی کا استعمال اپنی جگہ مگر آسان قدرتی طریقے، کم بجٹ سے خالص پانی گھروں میں تیار کیجئے۔

18/01/2024

‏گرمیوں کی سبزیاں لگانے کا موسم
15 فروری سے گرمیوں کی سبزیاں لگانے کا صحیح موسم
شروع ہو جاتا ہے
موسم گرما کی سبزیاں
جن کی پنیری لگائی جاتی ہے
اور بعد میں علحیدہ علحیدہ پودے لگائے جاتے ہیں:-
(1) ٹماٹر 🍅
(2) ہری مرچ 🌶️
(3) شملہ مرچ🫑
(4) بینگن🍆

موسم گرما کی سبزیاں:
جن کے بیج، پنیری کے بغیر ڈائرکٹ لگائے جاتے ہیں
(1) کھیرا🥒
(2) گھیا توری
(3) کالی توری
(4) کدو 🍈
(5) پیٹھا 🍈
(6) ٹینڈا🫒
(7) تر
(8) کریلا
(9) سبز پھلیاں
(10) لوبیا سفید
(11)لوبیا سرخ
(12) پودینہ
بیج

ہر بیج کو لگانے کا طریقہ الگ ہے.

موٹے بیج لگانے سے پہلے، رات بھر پانی میں بھگو کر لگائیں۔
اور انکو مٹی میں ایک انچ گہرا لگائیں۔

باریک بیجوں کو صرف مٹی کی سطح پر رکھکر اوپر سے کوکوپیٹ / مٹی سے سے ڈھانپ دیں۔
پانی کا ہلکا شاور کر دیں۔

بیج لگانے سے پہلے گملے یا زمین کی مٹی میں اچھی طرح پانی دیدیں۔

جن بیجوں کے چھلکے سخت ہیں۔ جیسے...
بادام آڑو خوبانی آلوبخارہ وغیرہ۔ انکو توڑ کر گری نکال کر لگائیں۔

کُچھ بیجوں کو اُبلتے پانی میں بھگو کر لگائیں۔
الائیچی/کالی مرچ/ بڑی الائیچی۔ وغیرہ۔

جس مٹی میں بیج لگائیں وہ بہت نرم ہو اور اسمیں پانی کا نکاس اچھا ہو۔

بیجوں کو انفرادی طور پر الگ الگ لگائیں۔
جب کوئی بیج یا قلم لگاتے ہیں تو لگانے کے بعد اسے شاور سے پانی دیں اور گملے کو پولی تھین شیٹ سے کور کر دیں کیونکہ جتنی زیادہ ہیٹ heat ملی گی اتنی جلدی نئے پتے نکلیں گے اور تب تک کور رکھیں جب تک نئے پتے نا نکل آئیں ان میں ایک دو سوراخ کرلیں ان سوراخ سے آپ پانی دے سکتے ہیں.
زیادہ پانی نہ دیں جب ایک انچ تک مٹی خشک ہو جاے تب پانی دیں
خالی ٹین اور پلاسٹک اور تھرماپورکے ڈبوں یا پولی تھین بیگز میں بھی باآسانی ان سبزیوں کی کاشت کر سکتے ہیں۔
کریلہ ، بھنڈی توری،ٹینڈا، گھیا توری،ٹینڈی ،ککڑی اور کدو اس کے علاوہ بینگن، کھیرا،ٹماٹر ، دھنیا ،پودینہ،سلاد بھی اگایا جا سکتا ہے۔
#

17/01/2024

‏آہ ۔۔۔۔!
خالی بےایمانی سیاست دانوں میں نہیں، ہماری عوام بھی کرپشن سے لے پت ہے۔

#کرپشن

14/01/2024

#تعمیرچمن #شجرکاری مہم

11/01/2024
11/01/2024

‏کراچی میں بسیں اب بھینس کالونی کے گوبر سے چلیں گی۔ اس حوالے سے بھینس کالونی کے ڈیری فارمرز نمائندگان اور کراچی ٹرانس کمپنی کے مابین معاہدہ طے پا گیا۔
معاہدے پر دستخط ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر شاکر عمر گجر اور دیگر نے کیے۔
تقریب میں ٹرانس کمپنی کی جنرل مینیجر آپریشز شمائلہ محسن، کرنل خلیل احمد، مبشر قدیر اور دیگر نے بھی شرکت کی۔
بائیو گیس سے متعلقہ اس معاہدے کے تحت بھینس کالونی میں ٹینڈرنگ کے ذریعے کمپنی کا انتخاب کیا جائے گا جو بائیوگیس پلانٹ نصب کرنے کے ساتھ ساتھ اسے چلائے گی۔ دوسری جانب فارمرز اس پلانٹ کے لئے گوبر مہیا کریں گے۔
اس کے لئے بھینس کالونی کمیونٹی فاؤنڈیشن کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔
اس معاہدے کے تحت کراچی ٹرانس کمپنی بائیو گیس پلانٹ آپریٹر اور فارمرز کمیونٹی کے درمیان پُل کا کردار ادا کرے گی۔گوبر کی فراہمی کے لئے آپریٹر اور کمیونٹی فاؤنڈیشن کے مابین معاہدہ طے پائے گا۔
بھینس کالونی کمیونٹی فاؤنڈیشن یقینی بنائے گی کہ آپریٹر کی ہدایات کے مطابق فارمرز کی جانب سے گوبر کی فراہمی روزانہ کی بنیاد پر جاری رہے۔ اس کیلئے کولیکشن پوائنٹس بنائے جائیں گے جہاں فارمرز گوبر اکٹھا کریں گے۔ گوبر سے حاصل ہونے والی رقم بھینس کالونی کمیونٹی فاؤنڈیشن کے چارٹر کے مطابق خرچ ہو گی۔
ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر شاکر عمر گجر نے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ بھینس کالونی کے فارمرز کی ترقی کا منصوبہ ہے۔ اس منصوبے سے نہ صرف آلودگی میں کمی آئے گی بلکہ گوبر کا مؤثر استعمال بھی ہو گا۔ اس منصوبے سے حاصل ہونے والی رقم بھینس کالونی اور اس کے فارمرزکی فلاح و بہبود اور ترقی پر خرچ ہو گی۔

Photos from Samar Business School's post 11/01/2024

سردیوں کی #سبزیوں کا سیزن شروع ہو چکا ہے لہزا اپنے گھر کی ضروریات کے مطابق اپنی سبزیاں لگائیں تاکہ اس مہگائی کے دور میں تازہ اور بہترین سبزیاں کھا سکیں شکریہ

#تعمیرچمن #شجرکاری

Want your school to be the top-listed School/college in Kasur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#تعمیرچمن_شجرکاری_مہم #جاویدقصوری #foryoupage #Kasur #javedkasuri #فروغ_تجارت  #samarbusinessschool
جدید ٹیکنالوجی کا استعمال اپنی جگہ مگر آسان قدرتی طریقے، کم بجٹ سے خالص پانی گھروں میں تیار کیجئے۔#ثمربزنس_سکول #samarbu...
‏آہ ۔۔۔۔!خالی بےایمانی سیاست دانوں میں نہیں، ہماری عوام بھی کرپشن سے لے پت ہے۔‎#javedkasuri#ثمربزنس_سکول #samarbusinesss...
#گورنمنٹ_گریجویٹ_کالج_تونسہ سیمینار کے بعد فیڈ بیک۔#ثمربزنس_سکول #microagrientrepreneurs #فروغ_تجارت_سیمینار
#samarbusinessschool #agribusiness #microagrientrepreneurs  #Faroghtejart #microbusiness #enterprenurship#Employment#bus...
ثمر بزنس سکول کے گزشتہ پروگرام انٹرپرنیورشپ یوتھ کانفرنس کھڈیاں خاص  کیلئے معزز اساتذہ کا فیڈ بیک۔#محمدجاوید #باکمال_نوج...
ثمر بزنس سکول کے گزشتہ پروگرام انٹرپرنیورشپ یوتھ کانفرنس کھڈیاں خاص  کیلئے معزز اساتذہ کا فیڈ بیک۔#محمدجاوید #باکمال_نوج...
ثمر بزنس سکول کے گزشتہ پروگرام انٹرپرنیورشپ یوتھ کانفرنس کھڈیاں خاص  کیلئے معزز اساتذہ کا فیڈ بیک۔#محمدجاوید #باکمال_نوج...
ثمر بزنس سکول کے گزشتہ پروگرام انٹرپرنیورشپ یوتھ کانفرنس کھڈیاں خاص  کیلئے معزز اساتذہ کا فیڈ بیک۔#محمدجاوید #باکمال_نوج...
#ثمربزنس_سکول #انٹرپرنیورشپ_یوتھ_کانفرنس #باکمال_نوجوان #عمرجھنڈا #کھڈیاں#agriculture #agribusiness
#ثمربزنس_سکول #انٹرپرنیورشپ_یوتھ_کانفرنس #باکمال_نوجوان #عمرجھنڈا #کھڈیاں
ثمربزنس سکولخواتین خیرات نہیں ہنر سیکھیں!ورکشاپ کیلئے آنے والی ہماری معزز ٹرینر & ماہر تعلیم عزیز محترمہ فوزیہ برلاس صاح...

Website

Address

Kasur

Other Kasur schools & colleges (show all)
Khatana Public School kasur Khatana Public School kasur
Rara Gujjara Outside Kot Usman Khan Kasur
Kasur, 55050

KPS educate the children of today to be the leaders of tomorrow

STEM Lyceum Tolo Wala STEM Lyceum Tolo Wala
Village Tolo Wala, Near Bypass Depalpur Road, Kasur
Kasur

STEM Lyceum is a non traditional school chain, Montessori, & STEM education system. focusing on Technology, Science, Learning, Practical projects, Computer education, Character & P...

PIASS Admissions PIASS Admissions
Kachehri Chowk, Main Ferozepur Road
Kasur

PIASS College is an institution aiming to provide quality education to our students in a conducive, secure and compatible academic environment.

Al_ihsan Quran academy Al_ihsan Quran academy
Kasur
Kasur

🔉 "The best among you are those who learn the Quran and teach it" 💠Online *" SKYPE"* and WhatsApp

Dar ul Hamad School Dhing Shah Dar ul Hamad School Dhing Shah
Dhing Shah District Kasur
Kasur

A good education is the foundation for a better future.It's so common to post about school on FB.

Lamp Lighters Public School Lamp Lighters Public School
Kasur

Christian association school

Allied school kasur campus Allied school kasur campus
Baldia Chowk Kaur
Kasur, 55050

Allied Schools is a school system and a group of schools in Pakistan. This school system is working under the Punjab Group of Colleges.

The Savvy School khudian khas Campus The Savvy School khudian khas Campus
St#2 Makkah Town Khudian Khas
Kasur, 55030

Education

Govt. Model High School, Kasur Govt. Model High School, Kasur
M. A Jinah Road
Kasur, 55050

Grate creation of Pakistan Grate creation of Pakistan
Kasur
Kasur, 54550

Grate peoples of Pakistan