Mori Gate Kasur, Kasur Videos

Videos by Mori Gate Kasur in Kasur. It is a town and bazar, in which different types of Food making like Burger,Shuarma,Soop,Slush,Ice-Cream,Dahi Bhally,etc

Click to enable sound Next

Other Mori Gate Kasur videos

12 Rabiulawal... 🎉

Really shocked to hear the sad demise of him and all the other passengers . May Allah grant Maghfirah to all the departed souls Ameen Allahumma ameen جنید جمشید کی شہادت پر مولانا طارق جمیل کا خصوصی بیان .

Hahahah.. bili ap ki masii

جہاز میں آگ لگ گئی پھر بھی آکسیجن ماسک نہیں گرا کوئی جواب دے گا .پاکستان کی نجی فضائی کمپنی شاہین ایئرلائن کے طیارے کو لاہور کے ہوائی اڈے پر اترنے کے بعد حادثے کی طیارے پر سوار ایک مسافرسجاد احمد نے ویڈیو بنائی جو اس حادثے کے دوران اور بعد کے مناظر پیش کرتی ہے۔ .یاد رہے یہ وہ لمحہ ہوتا ہے جب انسان کو سب سے پہلے الله پھر قرآن اور پھر ماں باپ بہن بھائی بیوی بچے یاد آتے ہیں اور گناہوں پر استغفار بھی کمال یہ ہے کے سب منٹ سے بھی کم ٹائم میں ہوتا ہے تو بہتر ہے پہلے سے ہی معملات بہتر کر لیں دنیا و آخرت دونوں کے . مناسب سمجھے تو شیر ضرور کیجیے

مسلم امّہ کو سلام ! صرف چوبیس گھنٹے کے اندر اندراسلامی ریاست دبئی نے پیرس میں دایش کے حملے کے بعد برج العرب پر فرانس کے جھنڈے کی لائٹنگ کر دی ، ان عربوں کو پشاور میں سو بچوں کا قتل پر پاکستان کے جھنڈے کا خیال نہیں آیا ؟ ہم سب کو بہت افسوس ہے پیرس میں دشت گرد حملہ پر مگر ایک سو ستر لوگوں کے قتل پر دنیا کو ہلایا جا رہا ہے مگر پاکستان میں ٨٠٠٠٠ اسی ہزار لوگ شہید ہو چکے ہیں ، عراق ، شام ، مصر ، یمن ، افغانستان لبنان ، فلسطین ، برما ، نائجیریا ، الجیریا ، مراکش ، لیبیا میں پچھلے پیس سالوں میں تقریبن ٥٠ پچاس لاکھ مسلمان شہید ہو چکے ہیں ...... یہ میڈیا اوریہ جھنڈے ؟ یہ عرب مجروں میں مصروف تھے اور پاکستانی کرکٹ میچ میں ؟ کر لو اپنی DP تبدیل کوئی بات نہیں ، فرانس سے اظہار یکجہتی کر لیں مگر جب پاکستان میں کوئی بم پھٹے تو خدارا کرکٹ میچ کو چھوڑ دیے کریں شکری

#abubakr ka

Maa ki qadar kro plzzz

Spcl eid

Spcl eid

Hahaha

Must watch. .