A.Q.K college of technology khanewal
Dr Abdul Qadeer Khan college of technology khanewal course offered Dae three years diploma Registere
Congratulations to My nephew Mr Najmul saher Deputy Zonal Manager tevta South Zone panjub For upgrading 17th to 18th scale.
Wel come new students
خانیوال ٹیکنیکل ایجوکیشن کی خوش قسمتی ہے کہ Bom کا چیرمین احمد رضا انڈسٹریل لسٹ بھی ہے اور انرجیٹیک بھی آج ڈاکٹر عبدالقدیر خان کالج آف ٹیکنالوجی کے طلبہ نے اپنے اساتذہ اور پرنسپل ادرہ اشتیاق احمد پراچہ کے ہمراہ احمد انڈسٹریز کا وزٹ کیا تو وہاں پر موجود انڈسٹری کے مالک اور ٹیوٹا بورڈ آف منیجمینٹ خانیوال کے چیرمین احمد رضا صاحب سے ملاقات ہوٸی اور انہوں نے انڈسٹری سے متعلقہ تمام معلومات دیں اور طلبہ کو پوری انڈسٹری کا خود وزٹ کروایا اور بریفنگ دی انہوں نے پرنسپل ادارہ سے گفتگو میں طلبہ کے شوق اور دلچسپی کو دیکھتے ہوٸے اس وزٹ کو ادارہ کے لٸے خوش آٸین قرار دیا اور ادارہ کی پرموشن کیلٸے پرنسپل کی کوششوں کو سراہا اور انڈسٹریل اسٹیٹ میں طلبہ کو ملازمت کے مواقع فراہم کرنے کا وعدہ کیا
اساتذہ کی انتھک محنت کے نتیجہ میںآنے والا رزلٹ ڈاکٹر عبد القدیر خان کالج آف ٹیکنالوجی خانیوال کو منفرد مقام پر لے آیا
Promote to technical education
Free admission short courses navttc
یکم مارچ عالمی یوم شہری دفاع کے سلسلہ میں دنیا بھر کی طرح خانیوال میں بھی مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ اس سلسلہ میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کالج آف ٹیکنالوجی نزد لاہور موڑ خانیوال میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس میں کالج کے طلباء اساتذہ کے علاوہ سول سوسائٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔اس موقع پر محمد فرحان چیف انسٹرکٹر نے سول ڈیفنس کے قیام اور اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی۔ اپنے خطاب میں سول ڈیفنس آفیسر محمد ریحان وڑائچ نے سول ڈیفنس کی افادیت پر روشنی ڈالی اپنے خطاب میں سول ڈیفنس آفیسر نے کہا کہ شہری دفاع کی تربیت حاصل کر کے ہر شہری نہ صرف اپنی بلکہ ارد گرد کے لوگوں اور ان کے مال و اسباب کی حفاظت کو یقینی بنا سکتے ہیں۔پرنسپل ڈاکٹر عبدالقدیر خان کالج آف ٹیکنالوجی خانیوال اشتیاق احمد پراچہ نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ تنظیم شہری دفاع کا حصہ بن کر ملک و قوم کی سلامتی میں اپنا کردار ادا کریں۔ سیمینار کے بعد سول ڈیفنس آفیسر اور پرنسپل ادارہ کی قیادت میں ایک ریلی بھی نکالی گئی جو لاہور موڑ سے شروع ہوکر نورین نشاط ہسپتال جا کر اختتام پذیر ہوئی۔ اس کے بعد شہر کے مختلف مقامات پر شہریوں میں سول ڈیفنس کی اہمیت اور افادیت کو اجاگر کرنے کے لیے معلوماتی لٹریچر تقسیم کیا گیا۔ تنظیم شہری دفاع میں رضاکاروں کی بھرتی کے لیے شہر کے مختلف مقامات پر بھرتی کیمپ بھی لگائے گئے۔
ڈاکٹر عبد القدیر خان کالج آف ٹیکنالوجی خانیوال میں احتجاجی ریلی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل اشتیاق احمد پراچہ نے کہا گستاخانہ خاکے صدر میکروں کی اسلام دشمنی ہے
مسلمانوں کی دل آزاری کے نتائج سنگین ہوں گے اقوم متحدہ فوری نوٹس لے
ہم شاگرد بھی ہیں اور معلم بھی اللہ ہمارے تمام اساتذہ کرام کو صحت و تندرست دے اور شاگردوں کو اساتذہ کی عزت واحترام کرنے کی توفیق دے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Adda Mehar Shah Khanewal
Khanewal
We Burn Our Today For Your Better Tomorrow
Khanewal
""likhna Too Tha K Khuch Hoon Tary Bgair B Main" ",,,,,,,,, Pr Kiya Karon Ansoo Qalm Sy Phaly He Gir Gaye"" .,m,g
Mian Channu
Khanewal
Believing in yourself is the first secret of success
Niazi Chowk Near Fort Resturent Khanewal
Khanewal
Nursing College Khanewal
G T Road Gafour Khan Road
Khanewal
Dr Abdul Qadeer Khan college of technology khanewal course offered Dee three years diploma Registere
Colony#3. Makki Chwk Khanewal
Khanewal
Sun Shine School aways help the poor students and guide always all students