Sout Ul Islam Institute Khanewal

Sout Ul Islam Institute Khanewal

حفظ مع تجوید کے کیلئے شہر خانیوال کا منفرد ادارہ

Photos from Sout Ul Islam Institute Khanewal's post 19/08/2023

صوت الاسلام انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام آج مدرسے میں پڑھنے والے بچوں کے لیے پول پارٹی اور مینگو پارٹی کا اہتمام کیا گیا

06/08/2023

صوت الاسلام انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام ماہانہ تربیتی و اصلاحی نشست
مفتی عبید الرحمن ثاقب صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ

Photos from Sout Ul Islam Institute Khanewal's post 30/07/2023

مسلم کڈز خانیوال کے زیر اہتمام صوت الاسلام انسٹیٹیوٹ خانیوال میں چلنے والا چھ روزہ سمر کیمپ گزشتہ دنوں اختتام پزیر ہوا.
سمر کیمپ میں بچوں کیلئے تیراکی، نشانہ بازی، تربیت، فن تقریر، ڈرائنگ، کوکنگ اور دیگر اس جیسے اہم سیشنز شامل تھے جن سے بچوں نے بھرپور سیکھا. سمر کیمپ کی اختتامی تقریب میں پوزیشن ہولڈرز کو انعام دییے گئے اور تقرب میں موجود والدین کی طرف سے بہت حوصلہ مند تاثرات بھی سننے کو ملے.

29/07/2023

27/07/2023

رسول اللہ ﷺ سے یوم عاشوراء کے روزے کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: یہ گزشتہ سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔ (صحیح مسلم: 1162)

18/07/2023

بفضل للّٰہ تعالیٰ سات ماہ کی ملسل محنت اور منیجمنٹ کے بعد ہم یہ کہہ سکتے صوت الاسلام انسٹیٹیوٹ خانیوال شہر کا واحد ادارہ ہے جہاں والدین پورے اعتماد کیساتھ اپنے بچوں کو داخل کروا سکتے!
صوت الاسلام انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام ہونے والی تعلیمی اور دوسری سرگرمیوں کے حوالے سے ایک چھوٹا سا تعارف.(جزاک اللّٰہ)

Want your school to be the top-listed School/college in Khanewal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

صوت الاسلام انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام ماہانہ تربیتی و اصلاحی نشستمفتی عبید الرحمن ثاقب صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ
بفضل للّٰہ تعالیٰ سات ماہ کی ملسل محنت اور منیجمنٹ کے بعد ہم یہ کہہ سکتے صوت الاسلام انسٹیٹیوٹ خانیوال شہر کا واحد ادارہ...

Telephone

Website

Address

Markaz Sadiq Akbar Tarikabad
Khanewal
58150

Opening Hours

Monday 07:00 - 20:00
Tuesday 07:00 - 20:00
Wednesday 07:00 - 20:00
Thursday 07:00 - 20:00
Friday 07:00 - 20:00
Saturday 07:00 - 20:00