Seth Abdul Majid Fan Club

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Seth Abdul Majid Fan Club, Public Figure, PTI PUBLIC SECRETARIAT KHANPUR, Khanpur Janubi.

07/08/2023

انتہائی افسوسناک حادثہ

Photos from Seth Abdul Majid Fan Club's post 27/04/2023

گزشتہ روز پی ٹی آئی پبلک سیکرٹریٹ خانپور میں عوامی لیڈر سیٹھ عبدالماجد صاحب(انشااللہ ایم پی اے حلقہ pp-258)سے خانپور کی سیاسی و سماجی شخصیات ملک اختر صاحب،چوہدری اعجاز ساہی صاحب،فیاض امین لاڑ صاحب،چوہدری امتیاز نمبردار فیض آباد،فیصل صاحب آف 105/1l,حافظ ابوبکر وینس صاحب،خلیل جسکانی صاحب،ظہور جسکانی صاحب،عثمان چنا صاحب،مرزا وجاہت صاحب،حسیب علی سید صاحب،عمر مختار سندھو صاحب و دیگر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی و سیاسی مسائل پر گفتگو ہوئی۔

10/04/2023
10/04/2023

خانپور کی عوام کا واحد عوامی لیڈر
سیٹھ عبدالماجد انشااللہ ایم پی اے PP258

10/04/2023

"کسی کرپشن پر نہیں خودداری پر نکالا گیا ہوں
قوم جگانے کے جرم کا سزاوار ٹھہرایا گیا ہوں"

09/04/2023

Photos from Seth Abdul Majid Fan Club's post 09/04/2023

صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کی ہدایت پر ضلع رحیم یار خان سے ٹیم سیٹھ عبدالماجد کی قیادت میں کارکنان کی بڑی تعداد چیئرمین عمران خان کی حفاظت کیلئے زمان پارک کے باہر جنوبی پنجاب کے کیمپ میں موجود۔

06/04/2023

اگر خانپور میں پی ٹی آئی ٹکٹ سیٹھ عبدالماجد صاحب کو ملا تو بھاری لیڈ سے جیتیں گے
عوامی سروے
خانپور والے زندہ باد

30/03/2023

‏یہ عمران خان کا دس نکاتی روڈ میپ ہے جبکہ پی ڈی ایم کا روڈ میپ آئین معطلی، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، عدلیہ پر حملے، مہنگائی کا طوفان ، پارلیمان میں بد زبانی، آٹے کی قطاروں میں انسانوں کی موت، ریاستی دہشتگردی، امریکا کی غلامی، معاشی بحران اور انتخابات سے فرار ہے !! سیٹھ عبدالماجد إن شاءالله ایم پی اے

Photos from Seth Abdul Majid Fan Club's post 24/03/2023

آج مورخہ 24مارچ 2023عوامی لیڈر سیٹھ عبدالماجد صاحب (انشااللہ ایم پی اے PP-258) ماڈل ٹاؤن خانپور میں سابق سی سی پی او لاہور شیخ عمر صاحب مرحوم کے گھر تشریف لائے اور ان کے بھائی سے اظہار افسوس کیا اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی۔اس موقع پر چوہدری مرید حسین بھلر اور حافظ ابوبکر وینس صاحب بھی ساتھ موجود تھے۔

18/03/2023

تمام اسلام آباد اور راولپنڈی کے کارکنان فوری طور پر اسلام آباد ٹول پلازہ پہنچیں۔


Red Alert🔥🔥🔥

Photos from Seth Abdul Majid Fan Club's post 28/02/2023

عوامی لیڈر سیٹھ عبدالماجد صاحب(انشااللہ ایم پی اے PP-258)رہنماء پی ٹی آئی چوہدری عمران ساہی،حافظ ابوبکر وینس،چوہدری مرید حسین بھلر کے ہمراہ 4چک میں میاں شفیع محمد صاحب(سابق ایم پی اے پنجاب اسمبلی)کے ڈیرہ پر تشریف لائے اور انھیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔

20/02/2023

نئی حلقہ بندی کے بعد PP-260اب ہے PP-258

20/02/2023

جب تک مجھ میں جان ہے میں مافیا کے خلاف لڑوں گا۔

18/02/2023

ہم راہِ وفا کے راہ رؤ ہیں منزل ہی پہ جاکر دم لینگے۔


Imran Khan

19/01/2023

ایک طرف پورا مافیا
اور ایک طرف سیٹھ عبدالماجد
کلا ای کافی اے
💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻

13/01/2023

سیٹھ عبدالماجد صاحب نے جب سے خانپور کی سیاست میں قدم رکھا ہے خانپور کی سیاست کا رخ ہی تبدیل کر دیا ہے سیٹھ عبدالماجد صاحب الیکشن ہارنے کے باوجود نئی روایات قائم کرتے ہوئے عوام کے درمیان ہی رہے اور خدمت کا ایسا باب لکھا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔جب باقی سیاست دان عوام کی نظروں سے اوجھل ہو گئے تو صرف سیٹھ عبدالماجد صاحب ہی عوام کو وسیلہ نظر آیا انہوں نے عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے خانپور میں ایک سیکرٹریٹ قائم کر رکھا جو ہر شخص کے ساتھ بڑا بھائی بن کر چلتا ہے اور ان کے مسائل حل کروائے۔اسی وجہ سے پبلک نے انھیں عوامی لیڈر کا خطاب دیا۔ایک ٹکٹ ہولڈر ہونے کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں عوام کے لیے ترقیاری کاموں کا جال بچھا دیا۔پی ٹی آئی نے خانپور میں فلائی اوور سمیت بڑی اور چھوٹی روڈز کی تعمیر دوبارہ منظور کرواکے وہ کام کر دکھایا جو خانپور کے ایم این اے ایم پی اے بھی نہ کر سکے۔اب جب دوبارہ الیکشن قریب آگیا ہے تو پھر وہی سیاست دان جو شاید خانپور میں ڈھونڈنے پر بھی نہ ملتے تھے اب پھر عوام کو بے وقوف بنانے آ گئے ہیں لیکن عوام جانتی ہے کون غائب تھا اور کون حاضر تھا اس دفعہ عوام ان سیاسی جادوگروں کا بائکاٹ کرے گی اور ووٹ نہ دے کر ہمیشہ کے لیے سیاست سے غائب کر دے گی۔سود خور مافیا،کرپشن کنگ،قبضہ گروپ اور لینڈ مافیا کی سیاست سے چھٹی ہونے والی ہے۔خانپور کی عوام اپنے عوامی لیڈر کی بھرپور سپورٹ کر رہی ہے۔

23/12/2022

*پی ڈی ایم کچھ شرم کرو کچھ حیاء کرو*

23/12/2022

‏*﷽*❤✨⭐
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎❤💕‏
جمعہ مبارک🌈💟
ﻭﻩ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﻟﻠﻪ ﺍﭘﻨﮯ
ﺧﺎﺹ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮﻧﭽﮭﺎﻭﺭﮐﺮﺗﺎﮬﮯ
ﻭﻩ ﺗﻤﺎﻡ ﺭﺣﻤﺘﯿﮟ ﺟﻮﺭﺣﻤﺎﻥ ﺍﭘﻨﮯ
ﻧﯿﮏ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ
ﻭﻩ ﺗﻤﺎﻡ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺟﻮ ﺭﺏ ﮐﺮﯾﻢ
ﺍﭘﻨﮯ ﭘﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ
ﻭﻩ ﺳﺐ ﺍﻟﻠﻪ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺁﭘﮑﻮ
ﺍﻭﺭ
ﺁﭘﮑﮯ ﭘﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﻋﻄﺎ
____ﻓﺮﻣﺎۓ
ﺁﻣﯿﻦ ﯾﺎ ﺭ🤲🥰

23/12/2022

جمہوریت کا راگ الاپنے والوں کا مکرو چہرہ ایک بار پھر عوام کے سامنے.

21/12/2022

رات کو ایک ڈائری لے کر نکلنے والا بہادر ایماندار وزیراعظم، دوبارہ اپنے پورے لشکر کے ساتھ واپس آرہا ہے.
انشاءاللہ♥️💪

18/12/2022

*خان پور (سپیشل نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 260 عوامی لیڈر سیٹھ عبدالماجد (انشااللہ ایم پی اے) اور ان کے فرزند حسین ماجد صاحب کی قیادت میں خان پور کی تاریخ کی سب سے بڑی الیکشن کراؤ ملک بچاؤ ریلی نکالی گئی ریلی مڈ بھورا بلال کاٹن فیکٹری سے شروع ہو کر شہر بھر سے ہوتی ہوئی نواں کوٹ چوک پر اختتام ہوئی ریلی میں سینکڑوں گاڑیاں،موٹر سائیکلز اور ہزاروں مرد و خواتین کی شرکت اس موقع پر پی ٹی آئی رہنماء چوھدری عمران ساہی ،مرید بھلر ،حافظ ابو بکر ایڈووکیٹ ،جام حبیب ،عمران بلوچ ،حسیب سید ،چوھدری محمد محسن (سیکرٹری ٹو سیٹھ عبدالماجد) اور ٹیم سیٹھ عبدالماجد بھی موجود*

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Khanpur Janubi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

*خان پور (سپیشل نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 260 عوامی لیڈر سیٹھ عبدالماجد (انشاال...
ملک کے بگڑتے ہوئے معاشی حالات اور جلد عام انتخابات کی اہمیت پر سیٹھ عبدالماجد صاحب کے فرزند حسین ماجد صاحب کا اپنے حلقہ ...
#عوامی_لیڈر_عوامی_اندازسیٹھ عبدالماجد صاحب انشااللہ ایم پی اے خانپور اپنی پوری ٹیم کے ہمراہ ستار ہوٹل المعروف چھپرا ہوٹل...
عوامی لیڈر سیٹھ عبدالماجد صاحب کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کی ریلی خانپور سے رحیم یار خان  جلسہ میں شرکت کے لیے جات...

Category

Website

Address

PTI PUBLIC SECRETARIAT KHANPUR
Khanpur Janubi

Other Public Figures in Khanpur Janubi (show all)
Ch Hamza Ch Hamza
Khanpur Janubi

سرداری نظام

Rashid Yaseen Rashid Yaseen
Khanpur Janubi

میرے لیے میرا اللّٰہ کافی ہے �

Ahsan khan Ahsan khan
Khanpur Rahemyarkhan
Khanpur Janubi, 2645205

Kamran Qureshi Kamran Qureshi
Khanpur Janubi

اور ہم ان بادشاہوں میں سے ہیں جن پر کسی بھی دور کا اثر نہیں ہوتا 🦅🐅

Ali chaudhry Ali chaudhry
Khanpur Janubi

informative content,public figure,personal update

Shopp us Shopp us
Khanpur Janubi

online shopping � � you are believe our trust

Muhammad Akram Muhammad Akram
Model Town
Khanpur Janubi

ہاں کسی کو بہت چاہتے تھے ہم خیر اب بات پرانی ہوگئی��

Muhammad Umar Farooq Koreja Muhammad Umar Farooq Koreja
Khanpur Janubi

Welcome to my official page.This page is dedicated to the activities of Sahibzada Muhammad

The Gallery The Gallery
Khanpur Janubi

I follow a profile or Page on Facebook?

Dreshak Friends PPP 292 Dreshak Friends PPP 292
مدنی فرینڈز زرعی سروس خان پور
Khanpur Janubi

لوگوں کی خدمت ہم عبادت سمجھ کر کرتے ہیں

Asif Asif
Khanpur Janubi

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبکراپ کریسو سنگت کمال مہربانی ۔۔https://www.youtube.com/@MuhammadDanish72916

Bcm Cosmetics Deals Bcm Cosmetics Deals
Khanpur Janubi

We Deal All kinds cosmetics product's