السعودیہ طبی فاونڈیشن دواخانہ خان پور

Alsaudia Tibbi Foundation we Treatment with Herbs and Natural Remedies

07/06/2024

🌵 قیمت:
پاوڈر:500 گرام 1590 روپے
کیپسول: 200 عدد 1690 روپے
ڈیلیوری کے کوئی چارجز نہی
مورنگا ایک کرشماتی درخت ہے۔
آج اسے دنیا میں ایک کرشماتی پودے کی حیثیت سے جانا جاتا ہے ۔۔ دنیا بھر کے ماہرین غذائیت اور فوڈ سائنس کے ماہرین اس کی کرشماتی صفات پر حیران ہیں۔اس کے ہر حصہ کو بطور غذا استعمال کیا جاسکتا ہے۔
تحقیقات کے مطابق مورنگا میں
٭ دودھ کے مقابلے میں 17 گنا زیادہ کیلشیم،
٭ دہی سے 9 گنا زیادہ پروٹین،
٭ گاجر سے 4 گنا زیادہ وٹامن اے ،
٭ بادام سے 12 گنا زیادہ وٹامن ای،
٭ کیلے سے 15 گنا زیادہ پوٹاشیم
٭ اور پالک سے 19 گنا زیادہ فولاد پایا جاتا ہے۔
سوہانجنا کے پتوں کی افادیت دیکھتے ہوئے مختلف ممالک میں انھیں بطور غذا استعمال کیا جا رہا ہے اور مغربی ممالک میں اس کے ایکسٹریکٹ سے تیار کردہ کیپسول، گولیاں اور فوڈ سپلیمنٹ دھڑا دھڑ بک رہے ہیں۔ اس کے پتوں کا پچاس گرام سفوف دن بھرکی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے کافی ہوتا ہے۔
ایک غریب آدمی جو مہنگے پھلوں اور گوشت کا متحمل نہیں ہوسکتا وہ مورنگا کے استعمال سے اپنی غذائی ضروریات سستے داموں بآسانی پوری کر سکتا ہے۔
مورنگا میں شوگر، دمہ، السر، جوڑوں کا درد، بے خوابی، بلڈ پریشر،مرگی ، کولیسٹرول،کینسر اور جنسی کمزوری سمیت کم و بیش تین سوبیماریوں کا علاج موجود ہے۔۔
٭ سہانجنہ سے وزن کم ہوگا
*مورنگا شوگر کے مریضوں کے لیے قدرت کا انمول تحفہ ہے۔
٭ خون صاف کرنے میں لاجواب دواکاکام کرتا ہے۔
٭ گردہ اورمثانہ کہ پتھری توڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
٭ گیس،جگراورمعدہ کے مسائل کو ٹھیک اورپیٹ کے کیڑوں کوہلاک کرتا ہے۔
٭ دمہ اورکھانسی میں مبتلاافراد کیلئے مفید ہے۔
یہ ان امراض کوختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
٭ نظر کوتیز کرتا ہے اور
٭ پیٹ اورتلی کے درد کوختم کرتا ہے۔
٭ اعلیٰ قسم کے جراثیم کش اثرات رکھتا ہے اسی لئے اسکااستعمال انفیکشن سے تحفظ دیتاہے۔
٭ گردوں کے فیل یا ناکارہ ھوجانے کا آسان اور حیرت انگیز علاج یے۔
ہمارے پاس گھریلو استعمال کے لیے مورنگا پاؤڈر 500 گرام کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔ اس کے علاوہ مورنگا کیپسول بھی آرڈر پر مہیا کیے جاتے ہیں۔
اگر آپ گھریلو استعمال کے لیے مورنگا پاؤڈر خریدنا چاہتے ہیں تو ہمارے وٹس ایپ03472121309 پر رابطہ فرمائیں اور گھر بیٹھے فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ مورنگا کی تمام پراڈکٹس حاصل کریں۔
آپ ویب پر بھی آرڈر دے سکتے ہیں

21/04/2024

ایڈریس لنک روڈ نزد ڈاکٹر مظہر زمان سمرو خان پور کٹورا مایوس اور لاعلاج مریض ایک مرتبہ ضرور رابطہ کریں 03006183428

14/04/2024

"مایوس اور لاعلاج مریض ایک مرتبہ ہمارے مطب پر ضرور تشریف لائیں"
"مطب السعودیہ طبی فاؤنڈیشن خان پور کٹورا"
"ہر جمعرات کو لاہور والے بڑے حکیم صاحب مریضوں کا فری چیک آپ کرتے ہیں"
"گھر بیٹھے میڈیسن منگوانے کے لیے سکرین پر موجود نمبرز پر کال یاں واٹس ایپ کریں"
"نقالوں سے ہوشیار رہیں ہماری مقرر کردہ برانچ خان پور کٹورا سے طلب کریں"
03472121309

13/04/2024
03/01/2023

مطب پاک عرب دواخانہ رجسٹرڈ
السعودیہ طبی فاؤنڈیشن رجسڑڈ۔ دین پور چوک رحیم یار خان روڈ خان پور کٹورہ
ہر مرض کا تسلی بخش علاج کیا جاتا ہے۔
مایوس اور لاعلاج مریض ایک بار ضرور تشریف لائیں۔ انشاء اللہ مایوسی راحت میں بدل جائے گی۔ ہر جمعرات کو حکیم صاحب مریضوں کا فری چیک اپ کرتے ہیں۔ برائے رابطہ فون نمبرز
0347-2121309
0300-6183428

Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business in Khanpur Janubi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

🌵 قیمت:  پاوڈر:500 گرام 1590 روپےکیپسول: 200 عدد 1690 روپے ڈیلیوری کے کوئی چارجز نہیمورنگا ایک کرشماتی درخت ہے۔آج اسے دن...
ایڈریس لنک روڈ نزد ڈاکٹر مظہر زمان سمرو خان پور کٹورا مایوس اور لاعلاج مریض ایک مرتبہ ضرور رابطہ کریں 03006183428
ایڈریس لنک روڈ نزد ڈاکٹر مظہر زمان سمرو خان پور کٹورا مایوس اور لاعلاج مریض ایک مرتبہ ضرور رابطہ کریں 03006183428
"مایوس اور لاعلاج مریض ایک مرتبہ ہمارے مطب پر ضرور تشریف لائیں""مطب السعودیہ طبی فاؤنڈیشن خان پور کٹورا""ہر جمعرات کو لا...

Category

Telephone

Website

Address

Din Pur Chowk Rahim Yar Khan Road Khanpur
Khanpur Janubi

Other Medical & Health in Khanpur Janubi (show all)
Heal Zone Heal Zone
Rahim Yar Khan
Khanpur Janubi, 64200

Your Health Care

Aj ki sikh Aj ki sikh
Said Pur
Khanpur Janubi

Pak Arab Dawakhana Pak Arab Dawakhana
Deen Pur Chowk Rahim Yar Khan Road
Khanpur Janubi, 64100

دیسی ادویات کا واحد مرکز۔۔صحت کا خزانہ پاک عرب دواخانہ