Zuhaib Akram Durrani Official
عوام کی خدمت اولین ترجیح ہے ان شاءاللہ
اب یہ بات نہیں رہی
آفیشل
سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی جناب زاہد اکرم درانی صاحب اور ذوھیب اکرم درانی صاحب نے کاغذات نامزدگی جمع کرادی
امیر مرکزیہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کو مرکزی مجلس عمومی نے متفقہ طور پر مرکزی امیر منتخب کرلیا ❤️
بابا جان جناب اکرم خان درانی صاحب اور محمود خان نے باہمی رضامندی سےجسٹس ارشد حسین شاہ کے نام پر اتفاق کیا۔ وہ نگران وزیراعلی ہونگے
اپنے عوام خدمت اولین ترجیح ہے ان شاءاللہ
سابق اپوزیشن لیڈر جناب اکرم خان درانی صاحب نے اپنے والدہ محترمہ کی قبر پر دعا اور تلاوت کلام پاک پڑھائی ،
پیارے دوست۔اسفندیار خان اور حاجی دلنیاز خان
سابق وزیر اعلیٰ جناب اکرم خان درانی کے فرزند جناب زوہیب اکرم درانی میوہ خیل درانی ہاؤس بنوں میں عوامی مسائل حل کرنے میں مصروف ہیں
اسلام آباد نیوز
تازہ ترین ملاقات محمود خان اچکزئی درانی صاحب کی رہائش گاہ امد
آج بروز ہفتہ سابق وزیر اعلیٰ جناب الحاج اکرم خان درانی صاحب کے ساتھ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی ملاقات ۔۔۔ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا
18/8/2023
سابق وزیر اعلی خیبرپختونخواہ اور خیبر پختونخواہ اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف اکرم خان درانی کی بیماری سے متعلق چلنے والی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔
اکرم خان درانی بلکل صحتیاب اور تندرست ہیں عوام ایسی خبروں پر کان نا دھریں کسی کی صحت سے متعلق ایسی منفی خبریں چلانے والوں کو اللہ تعالیٰ ہدایت دے۔
اج شام سے کچھ دوست سوشل میڈیا پر #زوہیب اکرم درانی کو وفاقی حکومت میں نگران وفاقی وزیر منتخب کرنے کے بابت غلط معلومات شئیر کررہے ہیں ،
جس کے بارے میں ابھی تک نہ کوئی ایسی بات ھوئی ھے نہ ایسا کچھ #فیصلہ نہیں ھوا ♦️
#مزید یہ کہ نگران وزیر کے بعد اس گھر کے #فرد جنرل الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتے اس لیے #درانی صاحب نے ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا ھے۔۔🔶
ھمارے دوست ایسی #افواہوں پر کان نہ دھریں ❗
والد محترم کی طرح حدمت عبادت سمجھتا ہوں ❤✌
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Website
Address
Bannu Cantonment
28100
BannuMirzalikhel Mandan
Bannu Cantonment, 28100
Tehsil Nazim Bannu Engr Malik Ihsan khan Official Page Jamiat ulama-e-islam pakistan
Main Gardai Roha Mussaki
Bannu Cantonment, 28270
Chairman Sabir Wazir VC 1 Mussaki and Razani Sub Division Razmak
Muhalla Nawab Ghala Mandhi Bannu
Bannu Cantonment, 28100
The official page MPA Pk101 Malik Adnan Wazir Khyber Pakhtoon Khawa Assembly
Kotka Hayat Abad Sokari Jabbar Road Bannu Kpk
Bannu Cantonment, 0928
Tehsil President at Pakistan Tehrik e insaf
Mewakhelsurani
Bannu Cantonment, 28100
Appozition leader khyber pakhtoon khawa assembly
MiryanRoad Kpk Bannu
Bannu Cantonment, 28100
Malik Mamoor Wazir Tehsil Baka khel Official page
Pakhton
Bannu Cantonment
╱╲ │⬛│ │🟪│ │🟩│ │🟥│ │🟧│ │🟨│ │⬛│ ◢███◣ ☬█⚅█༒KiNG༒█⚅█☬ ◥███◤ ██ ██ ◥██◤
Bannu Ghala Mandi Degree 1 College Street
Bannu Cantonment, 28210
Jani Khel is federally Administrated Area to which shares Jani Khel situation in this page
Bannu Cantonment
and social worker and servant of God working as a social worker believe on to serve humanity