GDCian Debate Society

GDC Gulabad Political Science🎤

11/01/2024

ابراہام لنکن نے کہا تھا: "اگرمیرے پاس ایک ڈالر ہو، اور تُمہارے پاس بھی ایک ڈالر ہو اور یہ ڈالر ہم ایک دُوسرے سے تبدیل کرلیں، تو بھی ہم دونوں کے پاس ایک ایک ڈالر ہی ہوگا!
…لیکن !
اگر ایک خیال میرے پاس ہو ، اور ایک خیال آپ کے پاس ہو۔ اور وُہ ہم ایک دُوسرے سے تبدیل کریں تو ہم دونوں کے پاس دو دو خیال ہوجائیں گے”!

‏” زندگی کے حوالے سے اپنے تجربات، مُشاہدات اور خیالات شیئر کرتے رہا کریں ، ہو سکتا ہے کہ آپ کا آئیڈیا کسی انسان کی بے کیف زندگی میں قوس قزاح کے رنگ بھر دے!”
GDCian Debate Society

15/12/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Saad Ullah, Sultan Muhammad, Suliman Khan, Karim Afghan, Asif Khattak, Wajahat Wasti, Muhammad Suliman, Ameeni Janan

11/12/2023

Presentation skills seminar
Asad Ali Seemab

Photos from GDCian Debate Society's post 10/12/2023

A Seminar in an open sunny day on the topic of "Presentation Skills for Students ", was organized on Saturday 09/12/2023. The resource person was Mr. Asad Seemab lecturer in Sociology, who has been a trainer in many organizations. The participants learned how to overcome stage fright, be a magnatic of the audience, and speak with confidence, planning and successfully delivering a presentation. Professor Hasham khan, Professor Dr. Zafaryab, Professor Abdul Naeem Shaheen, And professor Aslam Khan presented words of praise to Mr. Asad Seemab for his efforts and encouraged the students to participate in such fruiteful co-curricular activities.
Regard:GDCian Debate Society

07/12/2023

پریزینٹیشن سکلز کسی بھی شخص کے تعلیمی کیرئیر میں اہم کردار ادا کرتا ہے
کوئی جتنا بھی زیادہ تعلیم یافتہ کیوں نہ ہو اگر اس کے ساتھ پریزینٹیشن سکلز نہیں ہے تو اس کا یہ تعلیم بے کار اور بے معنی ہے۔
اس اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے GDCian Debate Society نے پریزینٹیشن سکلز پر ایک سیمینار منعقد کی ہے جسمیں گل آباد کالج کے تمام طلباء وطالبات کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
Speaker/Trainer:Asad Ali Seemab sir
Date:09/12/2023
Time :10:30
Venue:
College main Lawn
On Saturday.
Inshallah.

06/12/2023

پریزینٹیشن سکلز سیمینار۔
بروز ہفتہ۔
بتاریخ۔ 9/12/2023.
کالج ہال۔

02/12/2023

انشاءاللہ بہت جلد پریذینٹیشن سکلز پر سیمینار ارینج کیاجائگا۔ تمام طلباء ذہنی طور پر تیار رہیں

Photos from GDCian Debate Society's post 01/12/2023

GDCian Debate Society
کے مختلف میٹنگ اور پروگرامات۔
گل آباد کالج کے تمام سٹوڈنٹس اس سوسائٹی کو جائن کرسکتے ہیں

Photos from GDCian Debate Society's post 25/11/2023

السلام علیکم پیارے بھائیوں
الحمداللہ آج GDCian Debate Society کا ڈیبیٹ سیشن ہوا
یہ بات مکمل خوش ائیند ہے کہ پریذیڈنٹ کے غیر موجودگی میں وائس پریذیڈنٹ نے سیشن کو کامیابی کے ساتھ کنڈکٹ کیا۔
ڈیبیٹ ٹاپک فلسطین ایشو تھا
چونکہ ٹاپک نہایت وسیع اور کرنٹ تھا اور ممبرز کے پاس انفارمیشن زیادہ تھے اس لئے تمام ممبرز نے بڑ چڑ کر حصہ لیا
ہم پر امید ہے کہ انشاءاللہ GDCIAN Debate Society بہت جلد ایک کامیاب سوسائٹی کے طور پر ابھرے گا۔
گل آباد کالج کے تمام سٹوڈنٹس سے درخواست ہے کہ اس طرح کے پروگرامات کیلئے اپ اس سوسائٹی کو جائن کر سکتے ہیں
Regard;GDCian Debate Society

21/11/2023

ظالم لوگ حکومت میں اپنی طاقت کو کیسے برقرار رکھتے ہیں؟ آئیے دیکھتے ہیں ارسطو کا نقطئہ نظر:
ارسطو کے مطابق ظالم لوگ اپنی سیاسی طاقت مندرجہ ذیل بنیادوں پر برقرار رکھتے ہیں:
1_ مظبوط جاسوسی کا نظام۔
2_ بیرونی جنگیں لڑنا تاکہ لوگ اندرونی کرپشن اور غلط پالیسیوں سے ناواقف رہے۔
3_ لوگوں میں افراتفری اور غیر یقینی صورتحال پیدا کرنا۔
3_ معاشرے کا شعور تباہ کرنا اِس ڈر کی وجہ سے کہ لوگوں کا شعور اُس کا تختہ الٹ دیگا۔
4_ اپنے آپ کو لوگوں کا دوست پیش کرنا۔
5_ مذہب کا استعمال۔
ہزاروں سال سے یہی دستور ہے ظالموں کا لیکن اگر سر اٹھا کے جینا ہے تو شعور پیدا کرنا فرض ہے۔

21/11/2023

موجودہ دور کے عین مطابق۔
A kakistocracy is a form of government or system where the least qualified or most unscrupulous individuals hold power and govern. The term is derived from the Greek words "kakistos," meaning "worst," and "kratos," meaning "rule" or "government." In a kakistocracy, leadership positions are often filled by those who are corrupt, incompetent, or morally bankrupt, rather than by those who possess the necessary skills, integrity, or competence to govern effectively.

In such a system, decisions are typically made for personal gain or to benefit a select few, disregarding the welfare and interests of the broader population. As a result, governance in a kakistocracy is marked by incompetence, unethical practices, and a lack of concern for the common good, often leading to widespread corruption, social injustice, and a deterioration of societal well-being.

20/11/2023

اگر آپ صوفی سے پوچھیں گے کہ خدا سے قربت کے لئے کیا کرناہوگا ؟ تو وہ آپ کو ابن عربی کی فصوص الحکم پکڑا دے گا جو آپ کو یہ باور کرادے گی کہ بڑا ہی مشکل کام ہے، بڑی ریاضتیں، مشقتیں اور مراقبے لگتے ہیں اس میں۔ لیکن یہی سوال آپ اللہ سبحانہ و تعالی سے پوچھئے تو وہ بہت ہی سادہ جواب دیتے ہیں

"تم میری طرف ایک قدم آؤ، میں دس قدم آؤں گا"

آدھی سطر میں بات پوری ہوگئی۔ اب یہ آپ کی مرضی کہ کتنا قریب جانا چاہتے ہیں۔ آپ کے ہر قدم پر اس کے دس قدم اٹھیں گے۔

بعینہ رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات بھی نہایت سادہ ہیں۔ مثلا یہ

"مومن وہ ہے جو اپنے بھائی کے لئے وہی پسند کرے جو اپنے لئے پسند کرے"

مولوی بیچارے نے اس کا مطلب صرف یہ سمجھ لیا ہے کہ اپنے لئے چونسہ پسند کرو تو کسی اور کے لئے لنگڑے کی پیٹی نہیں چونسہ ہی خریدو۔ جبکہ پوری بات یوں ہے۔ اگر آپ کو یہ پسند ہے کہ آپ کی بیٹی کی عزت محفوظ رہے، کوئی اسے تاڑے بھی نہیں اور تنگ بھی نہ کرے تو پھر تم دوسرے کی بیٹی کے لئے بھی یہی پسند کرو اور اسے تاڑو مت۔ اگر مومن بننا ہے تو زندگی کے تمام اعمال پر یہ اصول لگا دیجئے۔ تمہیں پسند نہیں کہ تم سے بدتمیزی ہو تو دوسرے سے بھی بدتمیزی نہ کرو۔ تمہیں پسند نہیں کہ کوئی قطار توڑے تو خود بھی قطار توڑنی بند کرو۔ تمہیں پسند نہیں کہ کوئی تمہارے عیوب کی سر عام نشاندہی کرے تو دوسروں کے عیوب پر بھی پردہ ڈالو۔ تمہیں پسند نہیں کہ کوئی تمہاری وال پر آکر تمہارا باپ بننے کی کوشش کرے تو تم بھی کسی کی وال پر جا کر اس کا باپ بننے کی کوشش مت کیا کرو۔

19/11/2023

کل ہفتہ کے دن ١١بجے کالج کےمین گارڈن میں GDCIAN Debate Society کا میٹنگ ہوا جس میں سوساٸٹی کے ممبران اور دوسرے طلبہ نے شرکت کی
میٹنگ میں مختلف موضوعات پربحث ھوئی جیسا کہ
ممبرشپ اور انے والےپروگرامات
اس کے علاوہ ڈیبیٹس کے لے ٹاپک بھی سلیکٹ کیا گیا
𝗗𝗲𝗯𝗮𝘁𝗲 Topic;
palestine Issue :
and Hammas
of the conflict
data
situation
is Hammas
انشاءاللہ ڈیبیٹ سیشن بروز ہفتہ بتاریخ 25:11:2023 بوقت 11 بجے کالج چمن میں ہوگی۔
تمام سٹوڈنٹس سے گزارش کی جاتی ہے کہ بھر پور تیاری کے ساتھ بھر وقت شرکت یقینی بنائیں
شکریہ
Regard:GDCian Debate Society

17/11/2023

*غیرسیاسی*

"جنرل" الیکشن!!

پاکستان میں "جنرل" الیکشن سے مراد وہ الیکشن ہیں
جو کسی "جنرل" کی نگرانی میں کروائے جائیں۔*
اس الیکشن میں امیدواروں کو "جنرل" ہی لاتے ہیں ،
"جنرل" ہی ہرواتے ہیں اور
"جنرل" ہی جتواتے ہیں۔

"جنرل" الیکشن میں جس امیدوار کی پارٹی "عسکریت" حاصل کر لیتی ہے اس کو اقتدار کی گاڑی کی چابی تھما دی جاتی ہے ۔

اس گاڑی میں سارے ٹائر جنرل کے لگائے جاتے ہیں
اور ایکسٹرا ٹائر بھی "جنرل" کا ہی رکھا جاتا ہے تاکہ کسی ٹائر کے خراب ہونے کی صورت میں نیا ٹائر کوئی خرابی پیدا نہ کرے ۔

اس گاڑی کا ہر ہفتے باقاعدہ "جنرل" چیک اپ کیا جاتا ہے
کسی پرزے کی خرابی کی صورت میں نیا پرزہ "جنرل" سٹور سے خرید کر تبدیل کر دیا جاتا ہے ۔

اس گاڑی کو صرف "جرنیلی" سڑک پر چلانے کی اجازت ہوتی ہے
اگر ڈرائیور گاڑی کو ادھر اُدھر لے جانے کی کوشش کرے تو اس کے "جنرل" چیک اپ کے لئے اسے "جنرل" ہاسپٹل بھیج دیا جاتا ہے ۔

علاج کے بعد اگر ڈرائیور دوبارہ گاڑی کو "جرنیلی" سڑک پر چلانے پر آمادہ ہو جائے تو گاڑی اس کے حوالے کر دی جاتی ہے ورنہ اسی گاڑی پر نیا ڈرائیور لگا دیا جاتا ہے ۔
پچھلے پچھتر سال سے "جنرل" الیکشن اور اقتدار کی گاڑی ایسے ہی چل رہی ہے۔۔۔
😒😒
میرے خیال میں اس سے اچھی تشریح جنرل الیکشن کی کبھی بھی نہیں ہوئی ہوگی

14/11/2023

Hello to all friends.

We will arrange a meeting on next Thursday in the college at 11 a.m. Everyone is invited to attend the meeting.

13/11/2023

Why democracy failed in Pakistan...?
Democracy is one of the most popular govt system across the world. There are total 196 countries on this planet in which 123 states adopted this popular democratic govt system. It is one of the best form of govt instead of a lot of challenges/problems it has.
There are multiple factors that led failure of democracy in Pakistan. I am going to list them.
*1: Military Interventions;* since, the inception, pakistan faced many military coups that led the failure & paved a fragile democracy in the country. Whenever, in pak, military took the control of civil govt, we did support them, keeping this point infront that military is more willing to bring financial stability in the country. This thread starts, since 1953 a series of violent demonstration started in Lahore termed "Lahore Riots". That martial law was imposed for 3 months but later on the CMLA of Lahore Gen. Azam Khan showed his interest in the public affairs. This military ambitions paved the channel for their coming lords: Gen. Ayoub Khan in 1958-1969, Gen. Yehya khan in 1969-1970, Gen. Zia 1977-1988, & Gen. Musharraf in 1999-2007. It is said that one day of military coup bring democracy back to ten years.
*2:Corruption;*
It is said that corruption is one of the biggest challenges to our democracy & majority of military interventions took place due to this menace.
*3:No Accountability;* this factor also play a crucial role in the failure of democracy in Pak. There is no mechanism of true, transparent & fair accountability across the board, that's why big-fish do corruption ruthlessly.
*4:Incomplete Term of Elected-PMs;* no PM in the history of Pakistan completed his/her term since Liaquat Ali Khan (so he was not elected, it was a differed case- which also led a political instability & imbalance of power) to the previous PM IK. Since the Gen.Musharraf period, I witnessed, no elected PM was allowed to complete his term & IK was considered that he will altar the history of Pak to complete his term, even he was not granted.
*5:Weak Foreign Policy;*
Democracy is a global system of governance, where an inclusivity is very must. A democratic state has in dire need to have relationships with its neighbors, global actors, & trans-regional in terms of its national interest. For this purpose, state needs foreign policy. But unfortunately, the day this state came into being, has neither its permanent foreign policy nor static principles of foreign policy.
*6:Dependence on West & World Powers;* we always relied on others for economic aids & benefits and it affected our national democratic interest, sovereignty, etc. I explained it in the earlier thread.
*7:Feudalism;* the day Pak became independent, our political system was dominated by feudals. Feudalism very badly smashed the democratic norms & will of the ppl and we have a case study of Baloch-Sardarism, Sindh-Nawabism & Waderism, Punjab-Chaudhrism & Khanism-Malakism in Kp etc. This menace is very explicitly explained by "Tehmina Durrani" in her book "My Feudal Lord".
*8:Institutional Crisis;* Pak came under the clash of its subjugated institutions, the very first day we observed that our institution are interfering in each other affairs & caused the slow-down advancement of democracy.
*9:Political Instability;* at the age of 76, unfortunately this country is under a sever political instability. Political polarization is it hike & this unevitible challenge derailed our democratic system.
*1o:Blam-Game;*
Whenever, a political party comes in power, it blames the previous govt & doesn't have a solid future or ppl oriented policy. Thiz kind of blam-game politics badly affected the will of ppl and slowed-down democratic pace.
*11:Weak Infrastructure.*
*12:Religious Factors.*
*13:Extremism.*
*14:Lack of Dynamic Leadership.*
*15:Low Political Socialization.*
*16:Dynastic Politics.*
*17:Power Centralization.*
*18:Weak Opposition.*
*19:Passive Public Participation.*
There are also more factors but these are the main, discussed here. It is impossible to in detail due to typing issue. Inshallah these factors will be explained one by one with detailed evidence.

09/11/2023

السلام علیکم
گل آباد کالج کے خدمت میں درخواست کی جاتی ہے GDCian Debate Society کے ممبر بننے کیلئے سوسائٹی کے کسی ممبر سے رابطہ کرے اور رجسٹریشن فارم فل کرے تاکہ اپ کو ممبرشپ مل سکے۔
شکریہ۔

09/11/2023

*_Iqbal Day 🇵🇰_*
یومِ پیدائش شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال
9 نومبر 1877

اپنے کردار پر ڈال کر پردہ اقبالٓ
ہر شخص کہ رہا ہے زمانہ خراب ہے

08/11/2023

ایک باشعور انسان کے ساتھ بحث کرنے میں بڑا مزہ اور سکون ہـے ، یہاں تک کہ اگر وہ آپ سے متفق نہیں بھی ہے تو آپ کے لیئے نئے افق کے دروازے کھول دیتا ہے 🌴

04/11/2023

The Aims and objectives of the society
1 Debate Discussion and study circles on different topics
2 To improve Confidence and communication skills
(leadership qualities)
3 organized program on national and international days such as kashmir day Human Rights day etc
4 organized seminars and Conferences on different topics
5 To bring political Awerness
6 Guide the students to their Destination /goals
GDCian Debate Society

01/11/2023

*امیر کبیر بننے کا طریقہ*

بمبئی کے ایک بڑے بینک کا سی ای او CEO اپنے جوتے ہر روز گلی کے کونے پر جوتے پالش والے آدمی سے پالش کرواتا تھا. جوتے پالش کرواتے ہوئے وہ کرسی پر بیٹھ کر عام طور پر "اکنامک ٹائمز" پڑھتا تھا. ایک صبح پالش والے نے سی ای او سے پوچھا "اسٹاک مارکیٹ کی صورتحال کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟" CEO نے طنز سے پوچھا "آپ کو اس موضوع میں اتنی دلچسپی کیوں ہے؟"
پالش والے نے جواب دیا "آپ کے بینک میں میرے 150 کروڑ روپے جمع ہیں اور میں اس رقم کا کچھ حصہ اسٹاک مارکیٹ میں لگانے کا سوچ رہا ہوں". CEO نے طنزاً مسکراتے ہوئے کہا "ہاں ٹھیک ہے, تمہارا نام کیا ہے؟"
پالش والا جواب دیتا ہے "پرویز پالش والا".
اپنے بینک واپس آنے پر CEO نے اکاؤنٹ مینیجر سے پوچھا "کیا ہمارے پاس پرویز پالش والا نام کا کوئی صارف ہے؟"
مینیجر نے جواب دیا "بالکل, وہ ایک معزز صارف ہے, اس کے اکاؤنٹ میں 150 کروڑ روپے ہیں”, CEO ششدر رہ گیا.
اگلے دن جوتے شائن کرواتے ہوئے CEO نے پالش والے سے کہا "مسٹر پولش والا میں آپ کو اگلے ہفتے ہماری بورڈ میٹنگ میں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کرنا چاہتا ہوں, ہم آپکی زندگی کی کہانی سننا چاہتے ہیں. مجھے یقین ہے کہ ہم بہت کچھ سیکھیں گے".
اگلے ہفتے بورڈ کی میٹنگ میں CEO نے بورڈ ممبران سے پالش والے کا تعارف کرایا "ہم سب مسٹر پرویز پولش والا کو جانتے ہیں, جو ہمارے جوتوں کو بےمثال چمکاتے ہیں, لیکن وہ ہمارے قابل قدر کسٹمر بھی ہیں جن کے اکاؤنٹ میں 150 کروڑ روپے ہیں. میں نے انہیں اپنی زندگی کی کہانی بتانے کے لیے مدعو کیا ہے. مہربانی کر کے مسٹر پولش والا بتائیں".
پرویز اپنی زندگی کی کہانی بیان کرتا ہے "30 سال قبل اپنی جوانی میں, میں نے اور میرے چھوٹے بھائی نے کیرالہ سے بمبے ہجرت کی.
بھوک اور تھکن سے مجبور ھم نے کام کی تلاش شروع کی. ایک دن اچانک مجھے فٹ پاتھ پر ایک سکہ ملا اور ھم نےکچھ سیب خریدے…. ھمارے پاس دو راستے تھے, اپنی بھوک مٹانے کے لیے سیب کھائیں یا کوئی کاروبار شروع کروں….
میں نے سیب بیچنے کا فیصلہ کیا. میرے بھائی نے اختلاف کیا اور مجھ سے علیحدہ ھو گیا۔۔😭
سیب بیچ کر میں نے اور پیسوں سے مزید سیب خریدے…. اس طرح میں نے پیسہ جمع کرنا شروع کر دیا. ایک دن جب چند روپے اکٹھے ھو گئیے, تو میں نے استعمال شدہ برش اور جوتوں کی پالش کا ایک سیٹ خرید لیا اور جوتے چمکانے کا کاروبار شروع کیا. میں نے بہت کفایت شعاری سے زندگی گزاری, تفریح یا دنیاوی اشیا پر کوئی پیسہ خرچ نہیں کیا اور ایک ایک روپیہ بچایا.
کچھ عرصے بعد میں نے نئے برش, مختلف قسم کی پالشیں اور ایک کرسی خریدی تاکہ میرے کلائنٹ آرام سے بیٹھ سکیں…. میں نے کفایت شعاری سے جینا جاری رکھا اور ہر ممکن بچت کی. پھر چند سال پہلے, بازار میں چھوٹی سی دوکان خالی ہوئی تو میں نے خرید لی اور کاروبار کو مزید بڑھایا. تقریباً تین ماہ قبل میرا چھوٹا بھائی, جو مجھ سے علیحدہ ھو گیا تھا وہ کوچی میں انتقال کر گیا اور میرے لیے 150 کروڑ روپے چھوڑ گیا, اس کا منشیات کا دھندہ تھا".

یہ تحریر صرف مطالعہ کو فروغ دینے کی مہم کا حصہ ہے, غور سے پڑھنا ذہن اور تخیل کو متحرک کرتا ہے.
😊
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ

01/11/2023

ھائیر ایجوکیشن ڈگری لیول والی بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں گل اباد کالج نے خانپور کالج کو سٹریٹ یعنی 3:0 سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی۔۔۔ ایک ہفتے کے اندر اندر گل اباد کالج نےیہ تیسری ٹرافی اپنے نام کرلی ہے تمام گل ابادئینز کو بہت بہت مبارک ہو👑👑👑

27/10/2023

*Current Pak Affairs*

انوار الحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ ، پاکستان کے 8ویں نگران وزیر اعظم ہے۔۔!

انوارالحق کاکڑ نے سیاست کا آغاز نون لیگ سے کیا تھا۔

1999 میں قاف لیگ میں شمولیت اختیار کی اور اس کے ٹکٹ پر 2008ء کے انتخابات میں کوئٹہ سے قومی اسمبلی کی نشست سے انتخاب لڑا لیکن ناکام رہے۔

2013ء کے انتخابات میں بلوچستان میں نون لیگ اور قوم پرست جماعتوں کی مخلوط حکومت قائم ہوئی تو حکومت بلوچستان کے ترجمان رہے۔

2018 میں ان کا شمار بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے بانیوں میں ہوا اور اسی پارٹی سے سینٹر منتخب ہوئے۔

بلوچستان میں شورش کے بعد سرکاری بیانئے کے حامی رہے اور یہی کارکردگی ان کے اس انتخاب کا باعث بنی۔

انوار الحق کاکڑ کا تعارف
بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما سینیٹر انوار الحق کاکڑ ، پاکستان کے سب سے کم عمر اور بلوچستان سے پہلے پختون نگران وزیر اعظم نامزد ہوئے۔

وہ کوئٹہ میں 1971ء میں پیدا ہوئے جہاں سے ابتدائی تعلیم حاصل کی جبکہ انٹرمیڈیٹ کیڈٹ کالج کوہاٹ سے کی۔ پولٹیکل سائنس اور سوشیا لوجی میں ماسٹرکیا اور اپنے کیرئیر کا آغاز اپنے آبائی سکول میں پڑھانے سے کیا۔ قانون کی تعلیم حاصل کرنے لندن گئے لیکن سیاست میں دلچسپی کے باعث واپس پاکستان آکر عملی سیاست میں سرگرم ہوئے۔

Photos from GDCian Debate Society's post 24/10/2023

Today, a seminar about research methodology was organized by GDCIAN Debate Society, where our beloved Prof. Sir Usman Ali addressed the students and shared invaluable information about research methodology . Prof Fazal Rabi sir , Prof Asad Ali Seemab sir , Prof Khurshed Ahmad Wazir sir ,Principal GDC Gulabad Noor Hassan sir also join the session . A large number of students from various departments participated in the seminar. Hopefully, these steps will uplift GDC Gulabad to a higher position in both social and educational aspects.
GDCian Debate Society

23/10/2023

📢Event Announcement
GDCIAN Debate Society is going to organize a Seminar on the topic of *Research* *Methodology*
Speakers: prof *Usamn* sb and prof *Fazal* *Rabi* sb .
You all are invited to join us tomorrow (24/10/2023) at 9.30 in computer Lab
Regard GDCIAN Debate Society

Photos from GDCian Debate Society's post 20/10/2023

GDCian Debate Society.
ممبرشپ کیلئے سوسائٹی کے کسی بھی ممبر سے براہ راست رابطہ کرے۔
ہر ڈیپارٹمنٹ اور ہر سمسٹر کا طالب علم اس سوسائٹی کو جائن کرسکتے ہیں

The Aims and objectives of the society
1: Debate Discussion and study circles on different topics
2: To improve Confidence and communication skills
(leadership qualities)
3: organized program on national and international days such as kashmir day Human Rights day etc
4: organized seminars and Conferences on different topics
5: To bring political Awerness
6: Guide the students to their Destination /goals۔

𝗚𝗗𝗖𝗶𝗮𝗻𝘀 𝗗𝗲𝗯𝗮𝘁𝗲 𝘀𝗼𝗰𝗶𝗲𝘁𝘆 🥀 18/10/2023

السلام علیکم۔
امید ہے خیریت سے ہونگے۔
پیارے سٹوڈنٹس !
GDCian Debate Societyنے
ممبرشپ مہم کا آغاز کردیا ہے
تمام خواہش مند طلباء سے درخواست ہے کہ سوسائٹی کی کسی بھی ممبر سے براہ راست رابطہ کرے یا وٹس ایپ گروپ جائن کرکے اپنا ممبرشپ یقینی بنائیں۔
https://chat.whatsapp.com/BAbBjaGkMGCA9TclATVqNv شکریہ

𝗚𝗗𝗖𝗶𝗮𝗻𝘀 𝗗𝗲𝗯𝗮𝘁𝗲 𝘀𝗼𝗰𝗶𝗲𝘁𝘆 🥀 WhatsApp Group Invite

17/10/2023

افتتاحی پروگرام GDCian Debate Society

Photos from GDCian Debate Society's post 16/10/2023

الحمد اللہ
آج GDCian Debate Societyکا افتتاحی تقریب منعقد ہوا
سٹیج کمپئرنگ سوسائٹی کے وائس پریزڈنٹ ظاہر خان نے کی۔
پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا
اس کے بعد سوسائٹی کے صدر نصیراللہ نے سوسائٹی کی تعارف اور اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی۔
اس کے بعد اسد علی سیماب صاحب لیکچرر سوشیالوجی نے سوسائٹی کے فروموشن کے حوالے سے بات کی۔
محترم فضل ربی صاحب چئرمین ڈیپارٹمنٹ آف پولیٹیکل سائنس نے ڈیبیٹ سوسائٹی کو سوشل سائنسزکا روح قرار دے دیا
اختتامی تقریر محترم جناب نور حسن صاحب پرنسپل گل آباد کالج نے کی۔ اس نے طلباء کے کاوشوں کو سراہا اور ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کرائی
آخر میں کیک کاٹا گیا اور طلباء میں میھٹایا تقسیم کی گئی
ہم سوسائٹی کی طرف سے پروگرام میں شرکت کرنے والے طلباء وطالبات اور تمام پروفیسرز حضرات کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنے مصروفیات میں سے وقت نکال کر ہمارے پروگرام میں شرکت کی اور ہمارے پروگرام کو حسن بخشی۔
منجانب: GDCian Debate 𝘀𝗼𝗰𝗶𝗲𝘁𝘆

Want your school to be the top-listed School/college in Khyber Pakhtunkhwa?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Presentation skills seminar Asad Ali Seemab
افتتاحی پروگرام   GDCian Debate Society
Smile confession😊
#parliament #Legislature #National assembly of pakistan

Category

Telephone

Address

Gulabad Kili
Khyber Pakhtunkhwa
18800

Other Education in Khyber Pakhtunkhwa (show all)
GPS No.1 Nakband, Center Nakband GPS No.1 Nakband, Center Nakband
Nakband
Khyber Pakhtunkhwa, 26001

GPS No.1 Nakband, seni Gumbat, Kohat, Center Nakband, School is located in village Nakband, also a c

Frontier Education Academy And College Jijal kohistan Frontier Education Academy And College Jijal kohistan
Jijal
Khyber Pakhtunkhwa

Educational institutions

Tameer Coaching Academy تعمیر کوچنگ اکیڈمی Tameer Coaching Academy تعمیر کوچنگ اکیڈمی
Durshkhela
Khyber Pakhtunkhwa

We provide online English language courses. Learn English with us to build up your career.

Ravi Thakuriya Ravi Thakuriya
Shankar Kili
Khyber Pakhtunkhwa

Amin stationary & Educational service Nawagai Amin stationary & Educational service Nawagai
Bar Nawagai
Khyber Pakhtunkhwa

we want to deliver services in your door step

Bloom English Language Academy-BELA Bloom English Language Academy-BELA
Kaladag
Khyber Pakhtunkhwa

Bloom English Language Academy is the name of our English language Academy where you can improve you

Math  is  Math Math is Math
Bannu Kpk
Khyber Pakhtunkhwa, 708288

Aslam o Alekum to All friends ...like the page to see mathematics word .

GHSS Olandar Shangla GHSS Olandar Shangla
Shang
Khyber Pakhtunkhwa

This is the only official page of GHSS Olandar and a FB ID https://www.facebook.com/ghss.olandar.7 i

Al qalam education system chuprial merra balasor road swat Al qalam education system chuprial merra balasor road swat
Chuprial
Khyber Pakhtunkhwa

knowledge is power

Institute of Cultural Heritage, Tourism and Hospitality Management Institute of Cultural Heritage, Tourism and Hospitality Management
Institute Of Cultural Heritage, Tourism And Hospitality Management, Sangota Campus University Of Swat, Sangota
Khyber Pakhtunkhwa

The Institute of Cultural Heritage Tourism and Hospitality Management (unofficial) was established i

Knowledge is POWER Knowledge is POWER
Khyber Pakhtunkhwa

God help those who helps themselves