Pak swat food
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak swat food, Grocers, Matta swat, Khyber Pakhtunkhwa.
Stock available
مٹہ سوات
سکول کینٹین کے لیے بیسٹ فوڈ اویلیبل ہے رابطہ کریں
اویلیبل اپر سوات مٹہ
پیارے دوستو السلام علیکم
20 ہزار کی نوکری کر کے آپ اپنی زندگی میں کیا کر سکتے ہیں ؟ محنت کرنے کے بھی طریقے ہوتے ہیں ، اک انسان پورا دن صبح 9 سے شام 6 بجے تک کام کرتا ہے اور مہینے کا 20 سے 30 ہزار کماتا ہے اور اک ایسا انسان بھی ہے جو صبح اپنا لیپ ٹاپ یا فون اوپن کرتا ہے اور شام کے وقت اس کی جیب میں 50 ہزار ہوتا ہے فرق صرف سوچ کا ، کام کرنے کے طریقے کا اور استاد کا ہے !
طریقہ بدلیں ، اور اپنا زندگی کو مکمل بدلیں !
اپنی محدود آمدنی میں خوش رہئیے, کسی سے اپنا موازنہ مت کیجئیے۔سستا پہن لیجیے, سادہ کھا لیجئیے۔بس حلال و حرام کی تمیز رکھئیے ۔
سب ممبرز خاتم النبین محمد ﷺ پر درود پاک پڑھ لیں ❤
*براہام لنکن نے کہا تھا:*
"اگر میرے پاس ایک ڈالر ہو...اور تمہارے پاس بھی ایک ڈالر ہو۔اور یہ ڈالر ہم ایک دوسرے سے تبدیل کرلیں تو بھی ہم دونوں کے پاس ایک ڈالر ہی ہوگا!
لیکن!!!
اگر ایک خیال میرے پاس ہو...
اور ایک خیال آپکے پاس ہو۔
اور وہ ہم ایک دوسرے سے تبدیل کریں تو ہم دونوں کے پاس دو دو خیال ہوجائیں گے"
*زندگی کے حوالے سے اپنے تجربات، مشاہدات اور خیالات شیئر کرتے رہا کریں...ہو سکتا ہے کہ آپ کا آئیڈیا کسی انسان کی روح میں جان ڈال دے...!!!*
*انسان کبھی کام نہیں کرتا اور نہ ہی وہ کام کرنا چاہتا ہے......*
*انسان کو اسکے خواب کام کرنے پر مجبور کرتے ہیں. جسکے جتنے خواب ہیں وہ انہی کے مطابق کام کرے گا.....*
*جسکا خواب دن کا 100 کمانا ہے وہ 100 والا کام ہی کرے گا جسکا خواب مستقبل بنانا ہے وہ اسی کے مطابق کام کرے گا.....*
* #اللہ کا شکر ایسے پلیٹفارم کے ساتھ کام کر رہا ہوں جہاں پیسوں کے ساتھ ساتھ نام مقام اور مستقبل بھی محفوظ ہو رہا ہے......*
*الحَمْدُ ِلله
*اچھا مارکیٹر کون ہے؟*
اچھا مارکیٹر وہ ہے جو گنجے کو کنگھی سیل کر دے۔۔۔
*مطلب* کہ گنجے کو کنگھی کی ضرورت نہیں ہے؟
مگر مارکیٹر کے الفاظ میں اتنا دم ہے کہ بلا ضرورت چیزوں کو لوگوں پر سیل کر دے اور یہی کامیاب مارکیٹر ہے۔۔۔۔
جبکہ کو ایسی مارکیٹنگ پہ یقین نہیں ہوتا. ھمارا نظریہ ہے کہ اچھا کاروباری وہ ہے جو اپنے کاروبار کے ذریعے لوگوں کے مسائل حل کرے. اس کی ایک ایک پروڈکٹ عوام کے ایک ایک مسئلہ کو حل کرے اور ان کی ایک ایک ضرورت کو پورا کرے. بلا ضرورت لوگوں کو چقمہ دے کر چیزیں بیچنا تو دھوکہ دہی میں شامل ہوجاتا ہے. ایک بندے کو آپ نے ایک چیز چرب زبانی کے ساتھ بیچ دی لیکن وہ چیز اس کی ضرورت میں نہیں تھی اور اس نے ویسے ہی رکھ دی. فی الحال تو وہ آپ کی چکنی چپڑی باتوں میں آگیا لیکن بعد میں وہ آپ کو گالیاں دے گا اور بد دعاؤں سے نوازے گا.
اس لیے اپنی پروڈکٹس کے الٹے سیدھے فضائل بیان کرکے لوگوں کو الو بنانے اور مال بٹورنے کے بجائے لوگوں کے مسائل کا حل تلاش کریں اور اسی میں اپنا روزگار بھی تلاش کریں. اس طرح آپ کا کام بھی چل جائے گا اور لوگوں کے مسائل حل ہونگے تو لوگ آپ سے محبت بھی کریں گے اور دعائیں بھی دیں گے ان شاءاللہ 🌹
میرا خیال ہے کہ یہی کاروبار عبادت میں شمار ہوتا ہے. لوگوں کو پھنسا کر چیزیں بیچنا تو "مرغہ پھنسانے" میں شمار ہوتا ہے.
اپنا روزگار کریں.... لوگوں کے مسائل حل کریں اور خوش رہیں. شکریہ
زندگی خوابوں کے تعاقب میں ایک طویل سفر ہے
🥀زندگی میں جب بھی تمھیں کوئی راستہ دکھائی نہ دے 🙃
کوئی منزل دکھائی نہ دے 🙃
کوئی اپنا دکھائی نہ دے 🙃
تو تم میرے پاس چلے آنا میں تم کو آنکھوں کے ڈاکٹر کے پاس لے جاوں گی 😁😂😹
حالات اخراجات کم کرنے سے نہیں بلکہ آمدن کے ذرائع بڑھانے سے بہتر ہوتے ہیں ۔
پاکستان میں بیروزگاری کی سب سے بڑی وجہ کیا ھے۔
اور کاروبار میں نقصان اور فیل کاروبار کے پیچھے کیا وجوہات ھیں۔
میرے خیال میں کورسز اور وہ تعلیم جو انسان کو سوچنا سمجھنا چیز ایجاد کرنا مسئلہ حل کرنا۔ پراڈکٹ بنانا۔ بیچنا۔ سکھادے اس سے معاشی انقلاب آ سکتا ھے۔
👆نوکری میں 15 سال بعد 70 ہزار تنخواہ ہے اور نیٹ ورک مارکیٹنگ میں 19 سال کا لڑکا 1 سال بعد 1 مہینہ میں 72 ہزار کمانے پہ پہنچ گیا
یہ ہے نیٹ ورک مارکیٹنگ کی پاور جہاں پہنچنے میں 15 سال لگے ہیں وہاں آپ نیٹ ورک مارکیٹنگ میں 1 سال لگا کر اتنا کمانے پہ پہنچ جاتے ہیں
مجھے نہیں لگتا کہ آج کے دور میں کوئی نارمل انسان امیر بن سکتا ہے ۔ ہم جیسا نارمل انسان 24 25 ہزار ماہانہ کماتا ہوں ۔ ایسا انسان کیا کبھی امیر ہو سکتا ہے اگر ہو سکتا ہے تو کیسے. ¿
ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ
سنبھال رکھنا حساب ہوگا.
لا إله إلا الله محمد رسول الله 🇵🇰
پیشہ ور تاجر جانتا ہے کہ تجارت کے بہترین موقع کا انتظار کیسے کرنا ہے۔ وہ صبر سے ٹرگر کو کھینچنے سے پہلے تمام حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے مارکیٹ کو بریک کرنے کی کوشش جاری رکھیں گے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Khyber Pakhtunkhwa
Dadr Mansehra Kpk
Khyber Pakhtunkhwa
Ham say Zabardast quality ka Shehd (Honey) kharedny k laye rabta kren.
Kalpani
Khyber Pakhtunkhwa
আচ্ছালামু আলাইকুম কেমন আছেন সবাই আশা করি ভালো আছেন যদি প্রফাইলে আইসা থাকেন অবস্বয় পেজ টি ফলো করো
Umarzai/zai CNG Umarzai Bazar, Umarzai
Khyber Pakhtunkhwa