Heritage Group Of College Ghazi

Heritage Group Of College Ghazi

Admission Open in Ghorghushti and Ghazi campus (Jhanian Chowk)

25/09/2023
29/06/2023

عید الاضحی مبارک!

22/05/2023

Admissions Open

22/05/2023

Admission Open

25/04/2023

ہیرٹیج گروپ آف کالجز
میں عبوری بنیادوں پر ایف ایس سی۔ آئی سی ایس۔ آئی کام D.A.E( مکنیکل، سول، الیکٹریکل) ٹیکنالوجیز میں 2023۔ 2024 کیلیے داخلوں کا آغاز ہو گیا ہے آج ہی 5000 رجسٹریشن فیس جمع کروائیں اور نہم جماعت کے نمبروں کی بنیاد پر اپنی سیٹ مختص کروائیں کیونکہ نشستیں محدود ہیں
کامرہ، سنجوال، واہ فیکٹری، واپڈا، آرمڈ پرسن، استاتذہ، وکلاء,علماء کرام، تربیلا اور پولیس ملازمین کے بچوں کیلیے خصوصی پیکیج
03125477677

22/04/2023

عید مبارک

14/04/2023
14/04/2023

وفاقی حکومت نے 21 اپریل بروز جمعہ سے 25 اپریل بروز منگل تک 5 روزہ عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

02/04/2023

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا صوبے میں یکم اپریل سے 7 اپریل تک موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان۔

Photos from Heritage Group Of College Ghazi's post 14/03/2023
Photos from Heritage Group Of College Ghazi's post 14/03/2023

کیا آپ کو ایک ایسے اسکول کی تلاش ہے جو تعلیمی فضیلت، کردار کی نشوونما، اور اچھی تعلیم کو اہمیت دیتا ہو؟ .
تو ہیریٹیج گروپ آف کالجز غازی اور غورغشتی کیمپس ایک بہترین نصاب، ذاتی توجہ، اور متعدد غیر نصابی سرگرمیاں پیش کرتا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ ہمارے طلباء کلاس روم کے اندر اور باہر دونوں طرف ترقی کریں۔ ایک ناقابل فراموش تعلیمی سفر کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں۔
ہمارا متحرک تعلیمی ماحول تخلیقی صلاحیتوں، تنقیدی سوچ اور سیکھنے کی زندگی بھر کی محبت کو فروغ دیتا ہے۔ انفرادی تعلیم کے عزم اور طالب علم کی کامیابی پر توجہ کے ساتھ، ہمارا اسکول ایک کامیاب مستقبل کے لیے بہترین بنیاد فراہم کرتا ہے۔

27/02/2023

ضرورت برائے اسٹاف
ہیریٹیج گروپ آف کالجز میں میل فی میل اسٹاف کی ضرورت ہے خواہش مند حضرات رابطہ کریں:
0312-5477677

27/02/2023

Revised Notification

20/02/2023

اسلامیہ کالج واقعہ / سوگ کا اعلان
اسلامیہ کالج اور ذیلی ادارے کالج میں قتل ہونے والے استاد کے سوگ میں 5دن کیلئے بند رہینگے
سوگ کے دوران کالج کا جھنڈا سرنگوں رہے گا
کالج میں غیر نصابی سرگرمیاں، ٹیسٹ اور انٹرویوز ملتوی کردیئے گئے

ملتوی شدہ ٹیسٹ انٹرویوز کو دوبارہ ترتیب دیا جائے گا
اعلامیہ جاری

15/02/2023

HSSC/F.A/F.Sc Annual-I Examination 2023 Admission Notification

15/02/2023

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ونٹر زون میں سرما کی چھٹیاں 28 فروری تک بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

04/02/2023

Retotaling

Photos from BISE Abbottabad's post 28/01/2023
Want your university to be the top-listed University in Khyber Pakhtunkhwa?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Ghazi
Khyber Pakhtunkhwa