AIOU Swift Centre Shadi Khel
This is an official Swift Centre of Allama Iqbal Open University located in Shadi Khel, Kohat. An authorized Swift Center from AIOU.
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں BA/AD, BS, B.ed اور مختلف پروگرامز کے داخلے شروع۔ مشورے اور ضمانت کے ساتھ داخلہ لینے کے لیے سوئفٹ سنٹر شادی خیل رابطہ کریں۔
عادل خان
0336-0600017
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے میٹرک میں داخلہ لینے کے لیے 8th پاس کی شرط ختم۔ میٹرک پاس طلباء کے لیے FA میں داخلہ لینے کا بہترین موقع!
# AIOU Regional Center Kohat
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں میٹرک اور انٹر کی امتحانات یکم ستمبر سے شروع ہورہے ہیں۔ آج ہی اپنا رول نمبر سلپ پرنٹ کروائیں۔
AIOU extended last date of Face to Face BS admissions!
ایم اے،ایم ایس سی دو سالہ پروگراموں کے داخلے بند ہوچکے ہیں اس کی جگہ اب بی ایس 2.5 آفر ہورہا ہے جس کے ایڈمشن یکم ستمبر سے شروع ہونگے۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
14اگست کے سلسلہ میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس کوہاٹ 16 اگست کو گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 کوہاٹ میں ایک تقریب منعقد کر رہی ہے جس میں مختلف طلباء و طالبات شرکت کر سکتے ہیں۔ اور اگر کوئی خواہش مند طلباء (نعت، نظم یا تقریر کرنا چاہتے ہو تو ریجنل کیمپس کوہاٹ کے ساتھ 16اگست سے پہلے پہلے رابطہ کریں ۔موبائل نمبر :03075320221 ای میل: [email protected]پر ای میل کریں ۔یا بروز منگل 15اگست ریجنل آفس کا وزٹ کریں۔۔ شکریہ
AIOU Regional Center Kohat
مصروفیات کے اس دور میں، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلہ اب وٹس ایپ پر اپنی دستاویزات بھیجیں اور اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔ آپ کی تمام تر ذمہ داریوں کا ضامن، سوئف سنٹر شادی خیل۔
اپنا رزلٹ دیکھنے کے لیے پیج پر دیے گئے وٹس ایپ بٹن پر کلک کریں۔ لائک اور شیئر ضرور کریں۔
Detail of Swift Centers
خوشخبری!
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلے کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں۔
شادی خیل، کمال خیل، داؤد خیل، مندہ خیل، شولگر بانڈہ، خدرخیل، گلشہ خیل، لوخاڑی، چشنہ غنڈہ، کوٹیڑی، مرچونگی، کوٹ اور ملحقہ علاقوں کے لیے خوشخبری!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the school
Telephone
Website
Address
Kohat
26000
Banuu Road
Kohat
The Labor Historians’ Salon debates labor history. it offers a vital online sphere for an informed open and candid debate on the history of the working people and its relation to t...
Kohat
My name is Naeem Iqbal. This is my personal blog. You can ask any sort of questions here. follow& 👍
Kohat, 26000
WE ARE PROVIDING ONLINE CLASSES OF MATHS,ENGLISH AND COMPUTER. JOIN US,AND FEEL THE DIFFERENCE.
Kohat City
Kohat
کوہاٹ اور اسکے مضافاتی علاقوں میں ٹیوشن پڑھنے اور ٹیوشن پڑھانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
محلّہ زیرو ڈھوک چورلکی
Kohat, 26130
Madrasa Hadiq al-Qur'an مدرسہ حديقة القرآن اسلامک تعلیمی ادارے اسلامک سینٹر اسلامک تعلیمی نظام
Hayat Shaheed Colony Usman Ghani Street Kohat
Kohat, 26000
Online Quran accedmy
Kohat University Of Science And Technology
Kohat, 26000
PAK EXPERT CODER is a online platform provide Online Courses related to every subjects.
Shadi Khel
Kohat, 26000
I am Mutahir Shah,I have been appointed as School Leader by Worthy DEO Kohat.