Ali Rehman

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Rehman, Media/News Company, Kohat.

24/09/2022

کوہاٹ میں ظلم کی انتہاء
مدینہ ٹاؤن نزد بہاول نگر درالعلوم قاری نوید مدرسہ پنڈی روڈ کوہاٹ میں بچوں پر کس حد تک تشدد ہوتی ہے بچے کی زبانی سنیئے👇
DPO kohat

22/09/2022

کوہاٹ MNA شہریار خان آفریدی کے گھر پہ گرنیڈ حملہ.

سابق وزیر داخلہ اور چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کے کوہاٹ میں آبائی گھر پر گرنیڈ حملہ

نامعلوم افراد نے گرنیڈ شہریار آفریدی کے گھر پر پھینکا تاہم وہ گھر کے گیٹ کے قریب گر کر پھٹ گیا

گرنیڈ حملہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میڈیا کو موصول
Copy

15/09/2022

یہ بچی گم ہوگئی اگر کسی کو ملے تو اس نمبر پہ رابطہ کریں۔زیادہ سے زیادہ شیئر کریں گھر والے سخت پریشان ہیں۔03356654703

13/09/2022

یہ بچہ اس وقت لال میلہ محمدزئی میں موجود ہے جو بول نہیں سکتا اگر کسی کا ہو تو اس نمبر پر دلنواز بھائی کیساتھ رابطہ کریں شکریہ
03339630969

Photos from Ali Rehman's post 12/09/2022

گرتے ہی شاہسوار ہیں میدان جنگ میں ۔۔وہ طفل کیا گرے جو کہ گھٹنوں کے بل چلے... اللّٰہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ سن آ ف کوہاٹ ٹیم ایک خوفناک حادثے کے باوجود با خیریت کوہاٹ پہنچ گئی ۔۔۔۔۔واقعہ کچھ یوں رونما ہوا کہ بعد تقسیم راشن کوہستان سے واپسی میں آتے ہوے شاہزور گاڈی کے بریک بمقام نزد دیر اپر فیل ہو گئے جسمیں سن آف کوہاٹ کے بانی شدید زخمی ہوئے اور کارکنان بھی زخمی ہوئے 1122 کے اہلکاروں کی بروقت کارروائی کیوجہ سے ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال پہنچایا گیا جہاں بعد طبعی امداد روانہ کیا گیا ۔۔۔۔پوسٹ دینے کا مطلب یہ ہیکہ کہ سوشل ورکر جان کی بازی تک لگا دیتے ہیں اور کچھ کمظرف کہتے ہیں کہ نمائش کی کیا ضرورت ہے کوہاٹ کے تمام لوگوں سے اپیل ہیکہ Asad Ullah کی صحت کے لیے دعا کریں اور کوہاٹ کے لوگوں کے لیے یہ ایک ثبوت بھی ہے کہ آپکی امانت حقداروں تک پہنچ گئی ہے خواہ حالات جیسے بھی تھے۔۔۔۔❤️کچھ لکھ نہ سکا تیری درویشی اور عاجزی دیکھ کر۔۔۔ میں اور میرے الفاظ بہت چھوٹے پڑ گئے تیری محنت سماج دیکھ کر ❤️سن آف کوہاٹ زندہ باد

09/09/2022

یہ بچی کسی سے گم گئی ہے لیاقت ہسپتال کوہاٹ میں ہے فوری رابطہ کریں 03351104945

07/09/2022

Naseem Shah Love u Yar

05/09/2022

Kohat dam ❤❤❤ Plx share This Video with friends

04/09/2022

What A game of cricket
Nawaz ..Rizooo
Haye haye

04/09/2022

امجد خان ولد نویس خان سکنہ توغ بالا گمبتی تالاب جسکی عمر 8 سال ہے ۔گزشتہ 6 دن سے گھر سے ناراض ہو نکلا ہے ۔جسکا دماغی توازن بھی ٹھیک نہیں ہے ۔اسکی والدہ بہت پریشان ہے جہاں بھی ملے تو مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں ۔
0306-9386796

03/09/2022

اعلان گمشدگی
یہ دو لڑکے ایک کا نام سلمان ولد مزمل آفریدی اور دوسرے کا نام ریاض ولد نیک نور آفریدی کل صبح سویرے وادی تیراہ میدان سے باڑہ کھجوری آرہے تھے کے راستے میں کہاں لاپتہ ہوگئے اگر کسی کو بھی اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یہ کسی نے ارد گرد دیکھیں ہو تو برائے مہربانی مندرجہ ذیل نمبروں پر ربطہ کریں شکریہ۔
خاندان والوں کو کہنا ہے کے کل تیراہ میدان قبیلہ برقمبرخیل سے گاڑی میں بیٹھ کر کرایہ بھی دیا لیکن لڑکے عائب ہے گھر نہیں پہنچ سکے ہم بہت پریشان ہیں مختلف علاقوں میں ربطہ بھی کئے لیکن تاحال کوئی معلومات موصول نہیں ہوئی۔
دوستوں یہ پوسٹ شیر کریں تکہ بچے والدین کو صیح سلامت مل جائے۔شکریہ۔
03339005661
03179719430
03319946404

29/08/2022

03069876381 . Yeh bachi nowshehra mai mojod hai. Seelab mai ghar walo se la pata ho g*i hai.jo bi janta ho no par rabta karin.

23/08/2022

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمن عمران خان پر دہشتگردی کا مقدمہ، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے نوٹس لے لیا.

20/08/2022

تلاش والدین
یہ بچہ جس کا دماغی توازن درست نہیں ہے۔ اور جس کو اپنے گھر کا پتہ نہیں ہے۔ اگر کسی کو اس بچے کے بارے میں کوئ معلومات ہو تو ریسکیو 15 سے رابطہ کریں شکریہ
09229260130
Gender Equality Desk Kohat

20/08/2022

گمشدہ بچے
لڑکی کا نام سناء اور بچے کا نام عاقب ہے جس کسی کے بھی ہو تحصیل چوکی میں محرر راشید کے پاس موجود ہیں آکر لے جائے
رابطہ نمبر: 03319696970

16/08/2022

تلاش گمشدگی
محمد یحییٰ ولد سرفراز 3 بجے بہادر کوٹ کوہاٹ گھر سے نکلا ابھی تک لاپتہ ہے.
اگر کسی کو کچھ معلومات ہوں تو ان نمبرات پر رابطہ کریں.
محمد یحییٰ بہادر کالونی کا رہائشی ہے
03339653239
03339622492

11/08/2022

کوہاٹ ، کوئٹہ سے آیا ہو یہ بچہ ابھی ہمارے حوالے کر دیا گیا ہے کوئٹہ میں جس کسی کا بھی کوئی دوست ،رشتہ دار جو اسکو جانتا ہو مہربانی کرکے ہمارے ساتھ رابطہ کریں ۔
ویڈیو کو جتنا ہو سکے شیئر کریں تا کہ بچے کو ان کے پیاروں سے ہم ملا سکیں ۔شکریہ
03330377730 رابطہ نمبر :-

07/08/2022

کوہاٹ محمدزئی پولیس مقابلہ:
محمدزئی میں پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے شخص برکت علی ولد سبز علی کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ مقتول کے ہاتھ میں راڈ لگے ہیں وہ پستول چلا نہیں سکتا تو مقابلہ کیسے وہ کرسکتا اس قتل کیا گیا افسران پوسٹ مارٹم کرکے چیک کر لیں ۔ احتجاج کے موقع پر ایک خاتون کی اپیل.

07/08/2022

زاہد محمود آف نصرت خیل کا انتقال

07/08/2022

Plz share karo jaldi

07/08/2022

06/08/2022

نام: عبدالرحمان
پتہ: پرانی مال منڈی محلہ قریش آباد
6 دن سے لاپتہ ہے۔ گھر سے ناراض ھو کے گیا تھا؛ کسی کو ملے تو اس نمبر پر رابطہ کریں!
رابطہ نمبر: 03334772362

05/08/2022

اعلان گمشدگی
طلحہ ولد منور شاہ ساکن کربوغہ شریف دوابہ بازار میں بڑے بھائی سے بچھڑ کر گم ہو گیا ہے اگر کسی کو ملے یا اطلاع ہو تو اس نمبر03339662110 پر اطلاع دیں۔شکریہ

31/07/2022

اطلاع برائےلاوارث لاش . . . . . . . . . . . . . . . .
إنا لله وإنا إليه راجعون۔
یہ بچی نہر سے ملی ہے اگر کسی کی ہو تو اس نمبر پہ رابطہ کریں۔۔شکریہ زیادہ سے زیادہ سے شیئر خ
کریں ۔۔
03437076135

30/07/2022

اعلان گمشدگی .

گھر والوں کو بہت زیادہ ٹینشن ہے پلیز اس پکچر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

29/07/2022

یہ لڑکا والدین کی تلاش میں ہے
یہ لڑ کا اس وقت درہ ادم خیل تھانہ میں موجود ھے جو جانتا ہو والدین کو خبر کردیں یا 09229260131 پر رابطہ کریں

15/07/2022

Plz Like and my Page

Want your business to be the top-listed Media Company in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

کوہاٹ میں ظلم کی انتہاء  مدینہ ٹاؤن نزد بہاول نگر درالعلوم قاری نوید مدرسہ پنڈی روڈ کوہاٹ میں بچوں پر کس حد تک تشدد ہوتی...
کوہاٹ MNA  شہریار خان آفریدی کے گھر پہ گرنیڈ حملہ.   سابق وزیر داخلہ اور چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کے کوہاٹ ...
Naseem shah ❤❤
Share this video with your friends
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمن عمران خان پر دہشتگردی کا مقدمہ، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے نوٹس لے لیا.
Share kro
Insaf chahiye

Address

Kohat

Other Media/News Companies in Kohat (show all)
City 922 Voice of Kohat City 922 Voice of Kohat
Sector 8, KDA
Kohat

MEDIA NEWS, SOCIAL ISSUE OF KOHAT, ADVERTISEMENT

Helper news Helper news
Kohat

My opinion those people don't help others people

Voice of Lachi KT Voice of Lachi KT
Lachi Kohat
Kohat

Team Kohat Team Kohat
Kohat, 26000

ہم دیں گے شہر کوہاٹ کے بارے ہر قسم کی معلومات، ڈاکیومین?

All World News All World News
Kohat, KOHAT

Sher Nawaz Khan Sher Nawaz Khan
Kohat

Journalist

Zahir MMD Zahir MMD
Kohat
Kohat, 26000

the purpose of this page is to deliver the right information, news, and health-related tips through blogs and videos

Mhs Kohat Mhs Kohat
Kohat

Mera Muhammad zai Mera Muhammad zai
No
Kohat

https://youtube.com/channel/UCTB3xsSuU7j-X_Yzyx5vyfA vist my youtube channel

Nakband Awaz Nakband Awaz
Nakband
Kohat

KOHAT News Alert KOHAT News Alert
KOHAT
Kohat

haqaiq news haqaiq news
Kpk
Kohat, 26000

only news