Jamiat Tulaba Islam Kohat University, Kohat Videos

Videos by Jamiat Tulaba Islam Kohat University in Kohat. Aim:-"To build individual and social life under the leadership of Ulema Haq according to the injectio

ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے۔
54واں یوم تاسیس؛
"جمعیت طلباء اسلام پاکستان"
19 اکتوبر 1969ء سے 19 اکتوبر 2023ء تک حریتِ فکر کے متوالوں کا یہ عظیم قافلہ سو بمنزل ہے، اس انقلابی تنظیم کی آبیاری اکابرین نے اپنے پسینے اور خون سے کی ہے۔ کراچی سے خیبر تک صالح نوجوانوں کا یہ پرعزم قافلہ قربانیوں اور جدوجہد کی لازوال داستان رکھتی ہے، آج بھی اپنے اکابرین کے دیئے ہوئے سبق کو ہم بھولے نہیں۔

«یوم تاسیس جمعیت طلباء اسلام پاکستان کے موقع پر جےٹی آئی کسٹ کے اراکین عاملہ نے کیک کاٹ کر یوم تاسیس کا دن منایا...
اس موقع پر کوہاٹ میئر قاری شیر زمان صاحب، جناب حق نواز اورکزئی سینئر نائب صدر جمعیت طلباء اسلام خیبر پختونخوا، سوشل میڈیا اکٹیویسٹ جناب سعید الله وزیر صاحب ،محمد انور صاحب صدر جمعیت طلباء اسلام تحصیل کوہاٹ اور مولانا عبد الطیف صاحب کے فرزند ارجمند عبدالمتین صاحب اور عبدالصبور بھائی نے خصوصی شرکت کی...»

یومِ تاسیس کے موقع پر اپنے اکابرین سے تجدیدِ عہدِ وفا کرتے ہیں کہ ہم نئے جذبے، ولولے سے سامراجی قوتوں کے خلاف میدانِ کارزار میں جدوجہد کرتے رہیں گے۔ وطن عزیز میں اسلام کا بول بالا کرکے ہی رہینگے۔ ان شاءاللہ!!

؎ خونِ دل دے کر نکھاریں گے رخِ برگِ گلاب
ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے۔

عبدالمتین جمالی

Other Jamiat Tulaba Islam Kohat University videos

ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے۔ 54واں یوم تاسیس؛ "جمعیت طلباء اسلام پاکستان" 19 اکتوبر 1969ء سے 19 اکتوبر 2023ء تک حریتِ فکر کے متوالوں کا یہ عظیم قافلہ سو بمنزل ہے، اس انقلابی تنظیم کی آبیاری اکابرین نے اپنے پسینے اور خون سے کی ہے۔ کراچی سے خیبر تک صالح نوجوانوں کا یہ پرعزم قافلہ قربانیوں اور جدوجہد کی لازوال داستان رکھتی ہے، آج بھی اپنے اکابرین کے دیئے ہوئے سبق کو ہم بھولے نہیں۔ «یوم تاسیس جمعیت طلباء اسلام پاکستان کے موقع پر جےٹی آئی کسٹ کے اراکین عاملہ نے کیک کاٹ کر یوم تاسیس کا دن منایا... اس موقع پر کوہاٹ میئر قاری شیر زمان صاحب، جناب حق نواز اورکزئی سینئر نائب صدر جمعیت طلباء اسلام خیبر پختونخوا، سوشل میڈیا اکٹیویسٹ جناب سعید الله وزیر صاحب ،محمد انور صاحب صدر جمعیت طلباء اسلام تحصیل کوہاٹ اور مولانا عبد الطیف صاحب کے فرزند ارجمند عبدالمتین صاحب اور عبدالصبور بھائی نے خصوصی شرکت کی...» یومِ تاسیس کے موقع پر اپنے اکابرین سے تجدیدِ عہدِ وفا کرتے ہیں کہ ہم نئے جذبے، ولولے سے سامراجی قوتوں کے خلاف میدانِ کارزار میں جدوجہد کرتے رہیں گے۔ وطن عزیز میں اسلام کا بول بالا کرکے ہی رہینگے۔ ان شاءاللہ!! ؎ خونِ دل دے کر نکھاریں گے رخِ برگِ گلاب ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے۔ عبدالمتین جمالی

ف لسطین کے ساتھ اظہار یک جہتی #یوم_طوفان_اقصی

مفتی محمود رحمۃ اللہ مرکز

حماس رہنما کا قائد جمعیت کو فون

ہم صوبائی امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت خیبرپختونخواہ مفکر اسلام حضرت مولانا مفتی شہاب الدین پوپلزئی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو کوہاٹ یونیورسٹی آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ منجانب: جمعیت طلباء اسلام کوہاٹ یونیورسٹی

شبِ تاریک سے کہہ دو کہ ٹھکانہ کرلے ہم نئے عزم سے بنیادِ سحر رکھتے ہیں جمعیت طلباء اسلام پاکستان کا ترجمان رسالہ " عزم نو "

جمعیت طلباء اسلام خیبرپختونخواہ کے صوبائی صدر جناب رحمت شہزاد صاحب اور نائب صدر جناب حق نواز صاحب کا کوہاٹ یونیورسٹی آمد

نشتر میڈیکل کالج کے طلباء نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے سے عشقِ رسول ﷺ کی جو چنگاری جلائی وہ ملک بھر میں عشقِ رسولﷺ کا شعلہ بن کر چمکا۔ چنانچہ مجاہد خ تم نبوت مفکر اسلام مولانا مفتی محمود صاحب رحمة اللہ علیہ نے ہمہ گیر تحریک چلا کر دشمنانِ رسول ﷺ کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیئے۔ ان کا یہ عظيم کارنامہ تمام مسلمانوں بالخصوص احباب جمعیتہ کیلئے بیش بہا سرمایہ ہے۔ عشقِ رسول کے اس تحریک میں جمعیتہ طلباء اسلام کے حریت پسند نوجوانوں نے قربانیوں کی ایک لازوال داستان رقم کی، جو رہتی دنیا کیلئے باعثِ افتخار اور مشعل راہ ہیں۔ الحمدللہ آج بھی ہمارا عزم جواں ہیں۔ جمعیتہ طلباء اسلام کے شاہین صفت نوجوان اکابرین کی سرپرستی میں اپنے اہداف کے حصول کیلئے ہمہ وقت مستعد ہیں۔ عبدالمتین خٹک جمعیت طلباء اسلام کوہاٹ یونیورسٹی

جمعیت طلباء اسلام این اے 53 اسلام آباد کے سوشل میڈیا کے جوانوں کا دورہ پارلیمنٹ ہاؤس,جمعیت علماء اسلام میں تعلیم یافتہ نوجوانان پر مشتمل سوشل میڈیا فورم وقت کی اہم ضرورت ہے.. جاری کردہ: جمعیت طلباء اسلام کوہاٹ یونیورسٹی