Young star babri banda fc

Young star babri banda fc

young fc
here to win

17/11/2023

کل فائنل میچ کے پیلنٹی کیکس

طارق گنبٹ بمقابلہ شنواری کوہاٹ

Photos from Young star babri banda fc's post 16/11/2023

💥💥💥پہلا ینگ سٹار آل (کے پی کے) اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ 💥
🛑آج کا فائنل میچ میں پلیرز کے خوبصورت جھلکیاں 📸📸
اج میچ کا بہترین نیشنل ریفری فراز افریدی جن کا تعلق گنڈیالی بالا سے اس کے ساتھ وقار افریدی اور گلنواز جن کا ہم دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
اخر میں مہمان خصوصی کرنل کرنل اعجاز کی طرف سے ونر کے لیے 50 ہزار روپے اور رنر کے لیے 20 ہزار روپے نقد کیش دیے
ہم اپنے تمام مشرانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور کراؤڈ کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ٹورنامنٹ کامیاب بنانے میں قیمتی کردار ادا کیا
ٹورنامنٹ کا بہترین گولکیپر
سیفی اللہ قرار پایا
مین اف دی ٹورنامنٹ قاسم
اور مین اف دی میچ حماد
ٹورنامنٹ کی خوبصورتی جاوید استاد اور سر ریحان خوش رہو اباد رہو
🛑سپانسر :- کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری.
🛑بمقام :- ظہور اسلام فٹبال سٹیڈیم بابری بانڈہ

Photos from Young star babri banda fc's post 16/11/2023

💥💥💥پہلا ینگ سٹار آل (کے پی کے) اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ 💥
🛑آج کا فائنل میچ رزلٹ
🛑 خٹک جونئیر گمبٹ ---(0)
🛑 شنواری کلب کوہاٹ --(0)
🛑 خٹک جونئیر گمبٹ کے جیت پلنٹی کیک پر🏆🏆🏆
🛑 خٹک جونئیر گمبٹ چمپئن 2023⭐🏅🎖🎗
🛑سپانسر :- کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری.
🛑بمقام :- ظہور اسلام فٹبال سٹیڈیم بابری بانڈہ

Photos from Young star babri banda fc's post 16/11/2023

پہلا ینگ سٹار الکی پی کے اوپن فٹبال ٹورنامنٹ فائنل کے فائنل کے لیے تیاریاں شروع گراؤنڈ مکمل ریڈی انشاءاللہ
ایک تاریخی فائنل ہوگا بابری بانڈا فٹبال گراؤنڈ پہ تمام تماشائی اور مہمانو کو ویلکم کرتے ہیں خوش امدید
شنواری کلب کوہاٹ بمقابلہ خٹک جونیئر گنبٹ
د میچ فکس3 بجے شروع ہوگا

15/11/2023

💥 💥💥پہلا ینگ سٹار آل KPK اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ 2023 💥
🛑ان شاء اللہ کل ہوگا ایک بڑا فاٸنل بڑا ٹاکر ✅
تمام کوہاٹ کے مشران کشران چھوٹوں بڑوں مہمانوں کو دعوت دی جاتی ہیں کے سب لوگ اٸیے اور ایک بڑا مقابلہ دیکھے ✅
کون بنے گا چیمپٸن 🏆

نوٹ : دونوں ٹیموں سے درخواست ہے کے 3:00 فکس ٹائم پر گراؤنڈ پہنچ جاۓ ✅
🔴 لائیو کوریج Ghurzai Foot Ball News پر 📸📸
Admin | Amir khan
Venue : Zahorull Islam shaheed FootBall Ground✅
Ghurzai Foot Ball News

15/11/2023

پہلا ینگ سٹار آل خیبرپختونخوا اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ
کل کا شاندار فائنل میچ
ٹائم ۔۔۔3۔۔۔بجے ان شاءاللہ

شینواری کلب کوہاٹ ۔۔۔۔vs۔۔۔۔۔۔۔طارق گمبٹ

🛑سپانسر :- کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری.
🛑بمقام :- ظہور اسلام فٹبال سٹیڈیم بابری بانڈہ

14/11/2023

پہلا ینگ سٹار الکی پی کے اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈا گراؤنڈ
انشاءاللہ انتظار کی گھڑیاں ختم
فائنل میچ بروز جمعرات
شنواری کلب کوہاٹ بمقابلہ طارق گمبٹ

Photos from Young star babri banda fc's post 14/11/2023

💥💥💥پہلا ینگ سٹار آل (کے پی کے) اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ 💥
🛑آج کا پہلا سیمی فائنل میچ رزلٹ
🛑 طارق گمبٹ (1)🥅
🛑 ینگ سٹار بابری بانڈا-(0)🥅🏆
🔴 طارق گنبٹ کوالیفائی ٹو فائنل 🏆
اج میچ کے چیف گیسٹ یوسف افریدی اور فہد افریدی تھے جن کا ہم دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
🛑سپانسر :- کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری.
🛑بمقام :- ظہور اسلام فٹبال سٹیڈیم بابری بانڈہ

14/11/2023

💥💥💥پہلا ینگ سٹار آل (کے پی کے) اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ 💥
🛑آج کے دوسرا سیمی فائنل میچ میں مہمان پلیر ینگ سٹار بابری بانڈہ کے طرف سے کیھلے گی ہم کوہاٹ کے سرزمین پر دل کے گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
🛑سپانسر :- کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری.
🛑بمقام :- ظہور اسلام فٹبال سٹیڈیم بابری بانڈہ

13/11/2023

السلام علیکم امید کرتا ہوں اپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اج میچ میں جو نخوشگوار واقعہ پیش ایا وہ درا 90 کے پلیئرز کی وجہ سے کیونکہ بار بار ریفری پہ چڑھنا اور چلانا ان کی عادت بن گئی تھی درا90 کی پلیئرز نے پہلے مخالف پلیئر کو تھپڑ مارا بعد میں جب ریفری نے ریڈ کارڈ دیا تو اس سے بھی کارڈ لیا اور پھاڑ دیا اور ریفری کو تھپڑ بھی مارا اچھا ٹیم اور اچھ پلیئرز کبھی یہ کام نہیں کرت پھر یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہے ریفری بھی کوئی لوکل ریفری نہیں تھا نیشنل ریفری تھا اب ان لوگوں کا کہنا ہے کہ ہمیں یورپ سے ریفری منگواؤ گے فٹبال خود کھیل نہیں سکتے اور ب**** ریفری کو بھی کرتے ہیں اج کل جتنی بھی ٹیمیں ہیں جب ہار جاتی ہیں تو ریفری کو ب**** کرتے ہیں اور میچ بھی کمیٹی ٹیم کے ساتھ نہیں تھا ہمارے لیے دونوں باہر کی ٹیمیں تھ ایسی ٹیموں کو یا تو کوئی انٹری نہیں دیتی یا ان جیسے لوگوں کی وجہ سے کوئی ٹورنامنٹ نہیں بناتا ہم اپ کے علم میں اضافہ کرتے ہیں کہ ہمارے ساتھ اس ٹورنامنٹ میں 54 ٹیموں نے حصہ لیا تھا اس میں درا سے تین ٹیمیں تھے جس میں ٹی کے ٹائیگر اور فینٹاسٹک درا بھی تھ جنہوں نے دو دو میچ جیتی تھے اور تیسری میچ پہ ہار گئے نہ تو انہوں نے کوئی لڑائی کی نہ کوئی جھگڑا کیا نہ کسی کے ساتھ بدتمیزی کی ہم ان سب ٹیموں کا شکر گزار ہیں لیکن بدقسمتی سے پتہ نہیں اج ایک اچھی ٹیم نے کیوں ایسا کام کیا ایک گول کے خسارے میں تھا میرا دل نہیں کرتا کہ میں یہ پوسٹ کرتا لیکن ہر طرف میڈیا پہ غلط بیانی ہو رہی تھی ایسی وجہ سے مجبورا یہ پوسٹ کیا کسی کو نیچ ثابت کرنے کے لیے نہ دل ازاری کے لیے یہ پوسٹ کیا ناراض نہیں ہونا

13/11/2023

💥💥💥پہلا ینگ سٹار آل (کے پی کے) اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ 💥
🛑کل کا دوسرا سیمی فائنل میچ
🛑 ینگ سٹار بابری بانڈہ
🛑 بمقابلہ
🛑 خٹک جونئیر گمبٹ
🛑سپانسر :- کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری.
🛑بمقام :- ظہور اسلام فٹبال سٹیڈیم بابری بانڈہ

Photos from Young star babri banda fc's post 13/11/2023

💥💥💥پہلا ینگ سٹار آل (کے پی کے) اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ 💥
🛑آج کا پہلا سیمی فائنل میچ رزلٹ
🛑 شنواری کلب کوہاٹ (1)🥅
🛑 درا 90 -(0)🥅🏆
🔴 شنواری ایف سی کوہاٹ کوالیفائی ٹو فائنل 🏆
🛑سپانسر :- کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری.
🛑بمقام :- ظہور اسلام فٹبال سٹیڈیم بابری بانڈہ

12/11/2023
Photos from Young star babri banda fc's post 12/11/2023

Ghrozia football news ke admin ke id block ho gayi he nechi diye ghaye link pe click kr me new id ko follow kro
Thanks
https://www.facebook.com/profile.php?id=61553130193136&mibextid=ZbWKwL

12/11/2023

پہلا ینگ سٹار ال کی پی کے اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈا گراؤنڈ

کل انشاءاللہ بڑا ٹھاکرا بڑا مقابلہ

شنواری کلب کوہاٹ بمقابلہ 90گروپ درا

11/11/2023

پہلا ینگ سٹار آل (کے پی کے) اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ.... 13/11.ٹائم۔۔۔3 بجے ان شاءاللہ
پیر کو شاندار پہلا سیمئ فائنل میچ بہترین ٹھاکرا

شینواری فٹبال کلب۔۔۔۔vs۔۔..۔۔ درہ 90 گروپ

🛑سپانسر :- کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری.
🛑بمقام :- ظہور اسلام فٹبال سٹیڈیم بابری بانڈہ

09/11/2023

💥💥💥 پہلا ینگ سٹار ال کی پی کی اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈا فٹبال گراونڈ 2023💥
انشاءاللہ پیر کے دن پہلا سیمی فائنل ہوگا
🔴کل سے ٹورنامنٹ سٹاپ کردیا ہیں انشاءاللہ تبلیغ اجتماع کے بعد دوبارہ شروع کردیا جائے گا تماشائی حضرات برائے مہربانی زخمت نہ کریں شکریہ ❤
میچ فکس 3.30 پہ شروع ہوگا جو بھی ٹیم لیٹ ہوا اس کو یا تو جرمانہ دینا ہوگا یا واپس بھیجا جائے گا

Photos from Young star babri banda fc's post 09/11/2023

💥💥💥پہلا ینگ سٹار آل (کے پی کے) اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ 💥
🛑آج کا شاندار چوتھا کوٹر فائنل میچ رزلٹ
🛑 شنواری کلب کوہاٹ (1)🥅
🛑 افریدی کلب بابری بانڈا . -(0)🥅🏆
🔴 شنواری ایف سی کوہاٹ کوالیفائی ٹو سیمی فائنل 🏆
🛑سپانسر :- کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری.
🛑بمقام :- ظہور اسلام فٹبال سٹیڈیم بابری بانڈہ

08/11/2023

💥💥💥پہلا ینگ سٹار آل (کے پی کے) اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ 💥
🛑کل کا شاندار چوتھا کوٹر فائنل میچ.
دونوں ٹیموں کے ساتھ مہمان پلیئرز ہوں گے جن کو ہم دل کی گہرائیوں سے بابری بانڈ فٹبال گراؤنڈ میں ویلکم کرتے ہیں
🛑 شنواری کلب کوہاٹ
🛑 بمقابلہ
🛑،۔ افریدی کلب بابری بانڈا
🛑سپانسر :- کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری.
🛑بمقام :- کیپٹن ظہور اسلام شہید فٹبال سٹیڈیم بابری بانڈہ

Photos from Young star babri banda fc's post 08/11/2023

💥💥💥پہلا ینگ سٹار آل (کے پی کے) اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ 💥
🛑آج کے شاندا تیسرا کوٹر فائنل میچ رزلٹ
🛑 90 گروپ درہ آدم خیل (1)🥅
🛑 ینگ سٹار گمبٹ. -(1)🥅
🔴90 گروپ درہ آدم خیل کی جیت پلینٹی کیک پر 🏆
🔴 90 گروپ درہ آدم خیل کوالیفائی ٹو سیمی فائنل 🏆
🛑سپانسر :- کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری.
🛑بمقام :- ظہور اسلام فٹبال سٹیڈیم بابری بانڈہ

07/11/2023

💥💥💥پہلا ینگ سٹار آل (کے پی کے) اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ 💥
🛑کل کا شاندار تیسرا کوٹر فائنل میچ.
دونوں ٹیموں کے ساتھ مہمان پلیئرز ہوں گے جن کو ہم دل کی گہرائیوں سے بابری بانڈ فٹبال گراؤنڈ میں ویلکم کرتے ہیں
🛑 ینگ سٹار گمبٹ
🛑 بمقابلہ
🛑،۔ درا 90
🛑سپانسر :- کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری.
🛑بمقام :- کیپٹن ظہور اسلام شہید فٹبال سٹیڈیم بابری بانڈہ

Photos from Young star babri banda fc's post 07/11/2023

💥💥💥پہلا ینگ سٹار آل (کے پی کے) اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ 💥
🛑آج کا شاندار دوسرا کوٹر فائنل میچ رزلٹ
🛑 طارق گمبٹ-(1)🥅
🛑 عمران ایف سی غروزئی-(1)🥅
طارق گمبٹ کی جیت پلینٹی کیک سے
🔴 طارق گمبٹ کوالیفائی ٹو سیمی فائنل 🏆🏆
🛑 آج اج دونوں ٹیموں نے زبردست گیم پیش کیا ایک سخت مقابلہ ہوا عمران ایف سی غروزئی نیکسٹ ٹائم گڈ گیم
اج میچ کے افیشل فراز افریدی وقار افریدی صفی افریدی جن کا ہم دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
🛑سپانسر :- کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری.
🛑بمقام :- ظہور اسلام فٹبال سٹیڈیم بابری بانڈہ

06/11/2023

💥💥💥پہلا ینگ سٹار آل (کے پی کے) اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ 💥
🛑کل کا شاندار دوسرا کوٹر فائنل میچ.
دونوں ٹیموں کے ساتھ مہمان پلیئرز ہوں گے جن کو ہم دل کی گہرائیوں سے بابری بانڈ فٹبال گراؤنڈ میں ویلکم کرتے ہیں
🛑 خٹک جونئیر گمبٹ
🛑 بمقابلہ
🛑،۔ عمران ایف سی غورزئی
🛑سپانسر :- کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری.
🛑بمقام :- ظہور اسلام فٹبال سٹیڈیم بابری بانڈہ

Photos from Young star babri banda fc's post 06/11/2023

💥💥💥پہلا ینگ سٹار آل (کے پی کے) اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ 💥
🛑آج کے شاندار پہلا کوٹر فائنل میچ رزلٹ
🛑 ینگ سٹار بابری بانڈہ-(2)🥅🥅
🛑 ینگ سٹار جونئیر بابری بانڈہ--(1)🥅
🛑 گول سکور۔ حریر ⚽۔ اوصاف ⚽
🔴 ینگ سٹار بابری بانڈہ کوالیفائی ٹو سیمی فائنل 🏆🏆
🛑 آج کے میچ فائنل سے پہلے ایک فائنل میچ تھا
🛑سپانسر :- کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری.
🛑بمقام :- ظہور اسلام فٹبال سٹیڈیم بابری بانڈہ

05/11/2023

💥💥💥پہلا ینگ سٹار آل (کے پی کے) اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ 💥
🛑کل کا شاندار پہلا کوٹر فائنل میچ.
🛑 ینگ سٹار بابری بانڈہ
🛑 بمقابلہ
🛑،۔ ینگ سٹار جونئیر بابری بانڈہ
🛑سپانسر :- کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری.
🛑بمقام :- ظہور اسلام فٹبال سٹیڈیم بابری بانڈہ

Photos from Young star babri banda fc's post 05/11/2023

💥💥💥پہلا ینگ سٹار آل (کے پی کے) اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ 💥
🛑آج کے میچ رزلٹ
🛑 آفریدی کلب بابری بانڈہ-(1)🥅
🛑 خان کلب گمبٹ--(0)
🛑 گول سکور۔ حذیفہ ⚽
🔴 آفریدی کلب بابری بانڈہ کوالیفائی ٹو کوٹر فائنل 🏆🏆
🛑سپانسر :- کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری.
🛑بمقام :- ظہور اسلام فٹبال سٹیڈیم بابری بانڈہ

04/11/2023

💥💥💥پہلا ینگ سٹار آل (کے پی کے) اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ 💥
🛑کل کا شاندار میچ.
🛑 آفریدی کلب بابری بانڈہ
🛑 بمقابلہ
🛑،۔ خان کلب گمبٹ
🛑سپانسر :- کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری.
🛑بمقام :- ظہور اسلام فٹبال سٹیڈیم بابری بانڈہ

04/11/2023

پہلا ینگ سٹار ال کے پی کے اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈ فٹبال گراؤنڈ
انشاءاللہ اج کوارٹر فائنل کے لیے لائیو ڈراز ہوں گے ڈراز میں جس کا بھی پہلا میچ ایا وہ میچ پیر کے دن ہوگا کل اتوار کے دن لاسٹ فری کوارٹر فائنل میچ ہوگا
افریدی کلب بابری بانڈا
بمقابلہ
خان کلب گمبٹ
سپانسر بائے کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری
فائنل ونر 50 ہزار اور رنر 20 ہزار روپے ہوں گے انشاءاللہ

03/11/2023

پہلا ینگ سٹار ال کی پی کے فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈ گراؤنڈ
کل کا اخری فری کوارٹر فائنل میچ کینسل کر دیا گیا ہے کیونکہ خان کلب گمبٹ کا فائنل میچ ہے لکڑ مار میں اسی وجہ سے فائنل کے لیے میچ کینسل کر دیا گیا ہے انشاءاللہ یہ میچ اتوار کے دن ہوگا
خان کلب گمبٹ
بمقابلہ
افریدی کلب بابری بانڈا

03/11/2023

💥💥💥پہلا ینگ سٹار آل (کے پی کے) اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ 💥
🛑آج کے میچ رزلٹ
🛑 ینگ سٹار بابری بانڈہ-(4)🥅🥅🥅🥅
🛑 انگار کلب غورزئی --(0)
🔴 ینگ سٹار بابری بانڈہ کوالیفائی ٹو کوٹر فائنل 🏆🏆
گول سکور ہریر⚽⚽
افان⚽
حبیب⚽
🛑سپانسر :- کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری.
🛑بمقام :- ظہور اسلام فٹبال سٹیڈیم بابری بانڈہ

02/11/2023

💥💥💥پہلا ینگ سٹار آل (کے پی کے) اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ 💥
🛑کل کا شاندار میچ.
🛑 ینگ سٹار بابری بانڈہ
🛑 بمقابلہ
🛑،۔ انگار کلب غورزئی
🛑سپانسر :- کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری.
🛑بمقام :- ظہور اسلام فٹبال سٹیڈیم بابری بانڈہ

Photos from Young star babri banda fc's post 02/11/2023

💥💥💥پہلا ینگ سٹار آل (کے پی کے) اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ 💥
🛑آج کے میچ رزلٹ
🛑 شنواری کلب کوہاٹ -(4)🥅🥅🥅🥅
🛑 بنگش کلب نصرت خیل --(1)🥅
🔴 شنواری کلب کوہاٹ کوالیفائی ٹو کوٹر فائنل 🏆🏆
🛑سپانسر :- کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری.
🛑بمقام :- ظہور اسلام فٹبال سٹیڈیم بابری بانڈہ

01/11/2023

پہلا ینگ سٹار ال کی پی کے اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈا گراؤنڈ

اج کا میچ بارش کی وجہ سے کینسل انشاءاللہ یہ میچ ہفتے کے دن ریپلے ہوگا

کل کا شاندار میچ
شنواری کلب
بمقابلہ
بنگش کلب نصرت خیل

01/11/2023

💥💥💥پہلا ینگ سٹار آل (کے پی کے) اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ 💥
Sorry for late updates
اج کا شاندار میچ.
🛑 آفریدی کلب بابری بانڈہ
🛑 بمقابلہ
🛑،۔ خان کلب گمبٹ
🛑سپانسر :- کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری.
🛑بمقام :- ظہور اسلام فٹبال سٹیڈیم بابری بانڈہ

Photos from Young star babri banda fc's post 31/10/2023

💥💥💥پہلا شمع اوپن فٹبال ٹورنامنٹ خیرماتو💥💥
🛑 اج بہترین اور سنسنی خیز میچ ینگ سٹار بمقابلہ شاہین بلی ٹنگ جو ایک بہترین میچ ہوا اور ینگ سٹار نے ایک زیرو سے میں جیت لیا👏👏
🛑 ینگ سٹار بابری بانڈہ (1) 🥅
🛑 شاہین کلب بلی ٹنگ۔۔( 0)
🛑 ینگ سٹار بابری بانڈہ کے طرف سے گول سکور حریر
🛑 ینگ سٹار بابری بانڈہ کوالیفائی ٹو کوٹر فائنل
🛑 بمقام :- خیر ماتو فٹبال گراونڈ🏟️🏟️

Photos from Young star babri banda fc's post 31/10/2023

💥💥💥پہلا ینگ سٹار آل (کے پی کے) اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ 💥
🛑آ ج کے میچ رزلٹ
🛑 عمران ایف سی غوروذی (2) 🥅🥅🥅
🛑 ٹی کے ٹائیگر -( 1)
عمران ایف سی غوروزی کوالیفائی ٹو کوٹر فائنل
🛑سپانسر :- کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری.
🛑بمقام :- ظہور اسلام فٹبال سٹیڈیم بابری بانڈہ

31/10/2023

💥💥💥پہلا ینگ سٹار آل (کے پی کے) اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ 💥
🛑 اج کا شاندار میچ.
🛑 عمران ایف سی غورزئی
🛑 بمقابلہ
🛑،۔ TK ٹائیگر درہ آدم خیل
🛑سپانسر :- کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری.
🛑بمقام :- ظہور اسلام فٹبال سٹیڈیم بابری بانڈہ

Photos from Young star babri banda fc's post 30/10/2023

💥💥💥پہلا ینگ سٹار آل (کے پی کے) اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ 💥
🛑آ جکا میچ ینگ سٹار گنبٹ اور ملنگ جونیئر کے درمیان کھیلا گیا . جو کھیل میں 0 0 گول سے برابر رہا
ینگ سٹار گمبٹ کی جیت پلینٹی کیک سے
اج میچ کے چیف گیسٹ گنڈ یالی بالا کی سماجی شخصیت علی افریدی تھے جن کا ہم دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں مہمان خصوصی کی طرف سے کمیٹی کو نقد 5000 کیش دی شکریا۔۔

🛑بمقام :- ظہور اسلام فٹبال سٹیڈیم بابری بانڈہ

29/10/2023

💥💥💥پہلا ینگ سٹار آل (کے پی کے) اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ 💥
🛑کل کا شاندار میچ.
🛑 ینگ سٹار گمبٹ تابش
🛑 بمقابلہ
🛑 ملنگی جونیئرز
🛑سپانسر :- کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری.
🛑بمقام :- ظہور اسلام فٹبال سٹیڈیم بابری بانڈہ

28/10/2023

💥💥💥پہلا ینگ سٹار آل (کے پی کے) اوپن فٹبال ٹورنامنٹ بابری بانڈہ کوہاٹ 💥
انشاءاللہ کل بابری بانڈا کمپلس گراؤنڈ پر کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا توغ بالا گراؤنڈ پہ بابری بانڈا کا فائنل میچ ہے اسی وجہ سے میچ کینسل ہ
انشاءاللہ بروز پیر
تابش گمبٹ بمقابلہ ملنگی جونیئرز
🛑سپانسر :- کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری.
🛑بمقام :- ظہور اسلام فٹبال سٹیڈیم بابری بانڈہ

Want your business to be the top-listed Photography Service in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

کل فائنل میچ کے پیلنٹی کیکس  طارق گنبٹ بمقابلہ شنواری کوہاٹ

Category

Website

Address

Kohat

Other Camera/Photo in Kohat (show all)
Bangash Orakzai Fruits  & Vegetable Center Bangash Orakzai Fruits & Vegetable Center
Opposite Qismat Ali Hotel
Kohat, KACHAPAKHABAZARKOHAT

Fresh Fruits &Vegetables. are available on. every time at wholeSale Rate

Lachi king Lachi king
Kohat

new funy video reyacshan video

M.Ilyas.k M.Ilyas.k
Kohat

《SA》《》》《《》》《》《》《》《》《》《》《》《》《》》》《》》《》《》》《》》》》》《》《》《♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡《》¤》《》《》《》《》》《》《》《《》《》《》《》《》《》《》《》》《

Cutee Kids Gallary Cutee Kids Gallary
Kalaya
Kohat, 225560

"Beauti is in the Eyes of Beholder" Kids are really cute & innocent, That's why they 're extra lovely

Islamic Videos and Malomat Islamic Videos and Malomat
Dhall Behzadi
Kohat

اس پیج پر آپکو ہر قسم کے معلومات دیکھنے کو ملے گا

Nawaz Khan Afridi Nawaz Khan Afridi
33
Kohat

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکا تہ دوستوں اوپر انگھوٹے کا نشان پر کلک کریں شکریہ

𝗨𝗕𝗔𝗜𝗗 𝗞𝗛𝗔𝗧𝗧𝗔𝗞 𝗨𝗕𝗔𝗜𝗗 𝗞𝗛𝗔𝗧𝗧𝗔𝗞
Kohat

𝓜𝓪𝓷𝓲𝓯𝓮𝓼𝓽 𝔂𝓸𝓾𝓻 𝓵𝓲𝓯𝓮 𝓽𝓱𝓮 𝔀𝓪𝔂 𝔂?

IMRAN KHAN lovers IMRAN KHAN lovers
Kohat

# OnLy ik Lovers ❤️🤍

SoLoo KinG SoLoo KinG
Kohat, KOKO7T7

KoKo OpriDi

Pakistani dramas Pakistani dramas
Kohat

https://youtube.com/channel/UC9a0NdS-Bdki7HUrWbe-pDQ