Pashto Nohay

شیرازی

03/01/2024

کچھ دیر پہلے ایران کے صوبہ کرمان میں شھید کمانڈر کی برسی کے موقع پر 2 خودکش دھماکے میں اب تک 200 سے شیعہ مسلمان شھید ہوگئے ہیں

پہلا دھماکا سہ پہر 3:00 بجے ہوا
اور جب لوگ زخمیوں کی مدد کے لیے جمع ہوئے تو دوسرا دھماکا تقریباً 3 بجکر 20 منٹ پر ہوا۔
جہاں سب سے زیادہ شھید اور زخمی ہوئے، جب دوسرا دھماکہ ہوا ہے۔

500 سے زیادہ زخمی شدید زخمیوں کو تہران کے اسپتالوں میں منتقل کرنے لیے فوج نے طیارہ بھیج دیا

شھداء کی تعداد میں 200 سے زائد افراد کا اضافہ ہو گیا۔

26/12/2023

ضلع ہنگو میں پارا چنار کی پلینگ کوچ پر نامعلوم افراد کا فائرنگ 6افراد زخمی 2 جان بحق
زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دئے گئے ہیں
پولیس بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ہیں ملزمان کی تلاش جاری ہے پولیس

26/12/2023

ضلع ہنگو میں پارا چنار کی پلینگ کوچ پر نامعلوم افراد کا فائرنگ 6افراد زخمی
زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دئے گئے ہیں
پولیس بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ہیں ملزمان کی تلاش جاری ہے پولیس

Photos from Pashto Nohay's post 19/12/2023

ویلڈن کرم پولیس

کرم پولیس نے ناکہ بندی کے دوران پیواڑ تری منگل مین روڈ نزد ڈاگو چیک پوسٹ کے ساتھ بدوران چیکنگ ویگو پک اپ گاڑی سے اسلحے کی بھاری کھیپ برآمد کرلی گئی

پاراچنار پولیس نے کامیاب کارروائی میں اسلحہ سمگلر ڈرائیور ملزم حمید اللہ ولد حکیم جان سکنہ کوتری تری منگل حال ٹنڈوری صدہ کو اپنے حراست میں لیا گیا

پولیس نے خفیہ اطلاعات پر کامیاب کاروائی ڈی ایس پی سرکل مظہر علی کی زیر نگرانی پیواڑ تھانہ ایس ایچ او واجد علی، اے ایس ایچ او جلیل حسین اور ممتاز حسین بمعہ پولیس نفری کی طرف سے عمل میں لائی گئی

زیر حراست اسلحہ سمگلر کے خلاف تھانہ پیواڑ میں 15AA/17AA کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا اور ابتدائی پوچھ گچھ میں اسلحہ تری منگل سے لوئر کرم صدہ اور ضلع کے مختلف علاقوں کو سمگل کرنے کا اعتراف جرم کرلیا ہے

زیر حراست اسلحہ سمگلر کو مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن ٹیم کے حوالے کر دیا

13/12/2023

شئیر پلیز

07/12/2023

zakir izhar hussain ki sheern zobani kalam
hazrat imam hussain as🙏

17/11/2023

Share it please

اصغری میلہ میٹھا خان میں روڈ پر ایک بندے کو کچھ پیسے ملے ہیں ؛ اگر کسی کے بھی ہو نشاندہی کراکر اپنے پیسے لے جائے !
Kindly share this post .
Contact no.
0332 8372101

Photos from Pashto Nohay's post 26/10/2023

لوئر کرم چار خیل کے قریب پاراچنار کے سولہ مسافر گاڑیوں پر مشتمل کانوائے پر فائرنگ
فائرنگ میں 5 افراد شہید اور 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں 🥲
ابتدائی اطلاعات....

08/10/2023

🔴 صہیونی ناجائز ریاست کے خلاف فلسطینی مزاحمت کا
آپریشن کے بعد کون سے ممالک کس طرف
کھڑے ہیں؟؟؟

اسرائیل کے حامی :
🇺🇸 آمریکا
🇪🇺 یورپی یونین
🇬🇧 برطانیہ
🇫🇷 فرانس
🇩🇪 جرمنی
🇺🇦 یوکرین

حامیان فلسطین:
🇮🇷 ایران
🇷🇺 روس
🇴🇲 عمان
🇶🇦قطر
🇮🇶عراق
🇾🇪یمن
🇸🇾سوریه
🇱🇧لبنان

سیز فائر کی دعوت دینے والے:
🇪🇬 مصر
🇸🇦 سعودی عرب
🇹🇷 ترکی
🇨🇳 چائنہ

09/09/2023

ضلع اورکزئی ۔ انبوڈاگ

06/09/2023
Profile pictures 02/09/2023

عشق کربلا ツ تمام مومنین پیج کو فالو کرلیں جزاك

تمام معزز ممبران سے گزارش ہے کہ براہ کرم ہمارے پیج کو لائک کریں اور دوسرے تک شئیر کرے-

01/09/2023

مجلس بسلسلہ شہادت حضرت امام علی رضا علیہ السلام

01/09/2023

مجلس نواں سالانہ عزا بسلسلہ چہلم امام حسین علیہ السلام ۔
بمقام ؛ جعفریہ اِمام بارگاہ میھٹاخان بالا

29/08/2023

دستہ امام مہدی علیہ السلام بمناسبت شب بیداری
شہادت بی بی سکینہ بنت الحسین بمقام الزھراء ٹاؤن رئیسان ہنگو

27/08/2023

👇اسلام علیکم دوستوں۔
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے۔۔
میرے پیارے دوستوں آپ سب کو معلوم ہے
#بابا سید خلیل شیرازی کی تعمیر نو کی کوشش کر رہے ہے۔
مسافر بھائیوں اور آپ تمام دوستوں کی تعاون سے اب زیارت کی تعمیر نو کا کام شروع ہوگیا ہے۔۔
لہذا آپ تمام محیر حضرات اور علاقے کے مشران اور نوجوان سے اپیل کرتا ہوں کہ زیارت کی تعمیر نو کے لیے ہمارے ساتھ تعاون کریں۔۔تاکہ زیارت کی تعمیر نو میں تاخیر نہ ہو۔

مہربانی کرکے اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے ضرور شئر کریں ۔ #شکریہ
Nambar No. 03329655614💵
سیدشاہ حسین سے ربطہ کرو📞

26/08/2023

😭Azadari peshawer hussainia haal
Zakir afaq haider & zakir izhar hussain

🙏Matam kar lo hussain ka logo donia fani hai🙏

23/08/2023

تیرا سیدانو گھڑی سے تعلق رکھنے والا محترم سید واصیل حسین وفات پا چکے ھے جسکا نمازہ جنازہ کل صبح 10 بجے عین پوش قبرستان میں ادا کی جائیگی تمام دوستوں سے نمازے وحشت کا اپیل ہے
اھلِ خانہ اور رشتہ داروں کو ھم تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہیں اللہﷻ بحقِ محمدﷺ وآلِ محمدﷺ جنت الفردوس میں اعليٰ مقام عطاء فرمائے اور گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین 🤲

23/08/2023

رمدان آور تفتان بارڈر پر زائرین سے فی نفر 10ھزار روپے لے رہا ہے
یہ ہے ھمارے ادارے اور فوج

22/08/2023

Zakir muqadas haider mitha khan❤️
Mazlom hussain as😭

20/08/2023

*عراق میں بس ٹیکسی اور وین کے کرائے*

شلمچہ بارڈر ٹرمینل سے نجف اور کربلا کے شہروں کے لیے اندازا" کرایوں کا اعلان کیا گیا۔

👈 شلمچہ سے نجف (بس کے ذریعے): 10 سے 12 ہزار دینار

👈 شلمچہ سے نجف (وین کے ذریعے): 13 سے 15 ہزار دینار

👈 شلمچہ سے نجف (ٹیکسی کے ذریعے): 25 سے 30 ہزار دینار

👈 شلمچہ سے کربلا (بس کے ذریعے): 13 سے 15 ہزار دینار

👈 شلمچہ سے کربلا (بذریعہ وین): 16,000 سے 18,000 دینار

👈 شلمچہ سے کربلا (ٹیکسی کے ذریعے): 28 سے 32 ہزار دینار

18/08/2023

👈شامار جلوس 18/08/2023👉
زنجیر زنئ
🌹 بسلسلہ شہادت حضرت بی بی سکینہ بنت الحسین علیہ السلام 🌹
🎙زاکرین عظام۔ علی نور و شہزاد نور

18/08/2023

👈شامار جلوس 18/08/2023👉
🌹 بسلسلہ شہادت حضرت بی بی سکینہ بنت الحسین علیہ السلام 🌹
🎙زاکرین عظام۔ علی نور و شہزاد نور

16/08/2023

یکم ربیع الاول۔۔۔
اگر تکفیری بل کو نہ روکا گیا۔۔۔تو یکم ربیع الاول کو لبیک یا حسین ع کے ساتھ پورے ملک کا رخ اسلام آباد کی طرف ھوگا۔۔ان شااللہ ۔۔علماء و ذاکرین کانفرنس کا متفقہ اعلان۔۔

16/08/2023

جدوجہد جاری رہے گی، لوگوں کو آمادہ کر لیں، مسئلہ حل نہ ہوا تو یکم ربیع الاول اسلام آباد میں ہونگے۔
علامہ ساجد نقوی

اس وقت تک اسلام آباد رہیں گے جب تک مسئلے کا حل نییں نکلتا۔
علامہ ساجد نقوی

جس طرح مدینہ سے کربلا کا سفر ہوا تھا، اسکو یاد کرکے مکمل تیاری سے اسلام آباد آئیں۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی
علماء ذاکرین کانفرنس سے خطاب

Photos from Pashto Nohay's post 16/08/2023

شیعہ علماء, ذاکرین و عمائدین کا آج 16 اگست کو اسلام آباد میں متنازعہ ترمیمی بِل کے خلاف قرارداد منظور تمام ملت تشیع کا متفقہ فیصلہ ۔
مطالبے پر عمل کرنا حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے

شیعہ قومی و ملی تنظیمات کے سربراہوں، ذاکرین اور علمائے کرام کی طرف سے مشترکہ طور پر یکم ربیع الاول کو اسلام آباد کی کال دی گئی ہے
ملت تشیع کے جانب سے متنازع بل کے خلاف 1 ربیع الاول کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا گھیراؤ کا آعلان

16/08/2023

یکم ربیع الاول۔۔۔اگر تکفیری بل کو نہ روکا گیا۔۔۔تو یکم ربیع الاول کو لبیک یا حسین ع کے ساتھ پورے ملک کا رخ اسلام آباد کی طرف ھوگا۔۔ان شااللہ ۔۔علماء و ذاکرین کانفرنس کا متفقہ اعلان۔۔

Photos from Pashto Nohay's post 16/08/2023

علماء و ذاکرین کانفرنس 2023
جامعہ الصادق جی 9 اسلام آباد میں جاری مرکزی ملک گیر علماء و ذاکرین کانفرنس میں پاکستان بھر سے علماء و ذاکرین کی آمد کا سلسلہ جاری

#

Photos from Pashto Nohay's post 14/08/2023

افسوسناک خبر !!!
شیراز ایران: امام رضا (علیہ السلام) کے بھائی کے مزار (حرم شاہ چراغ) پر ایک بار پھر دہشتگردوں کا حملہ اب تک 4 مومنین کے شہید ہونے اور متعدد زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے !!!

Want your business to be the top-listed Equipment Service in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

zakir izhar hussain ki sheern zobani kalamhazrat imam hussain as🙏
دستہ امام مہدی علیہ السلام بمناسبت شب بیداری شہادت بی بی سکینہ بنت الحسین بمقام الزھراء ٹاؤن رئیسان ہنگو
👇اسلام علیکم دوستوں۔ امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے۔۔میرے پیارے دوستوں آپ سب کو معلوم ہے  #بابا سید خلیل شیرازی کی تعمی...
😭Azadari peshawer hussainia haalZakir afaq haider & zakir izhar hussain🙏Matam kar lo hussain ka logo donia fani hai🙏
Zakir muqadas haider mitha khan❤️Mazlom hussain as😭
👈شامار جلوس 18/08/2023👉زنجیر زنئ🌹 بسلسلہ شہادت حضرت بی بی سکینہ بنت الحسین علیہ السلام 🌹🎙زاکرین عظام۔ علی نور و شہزاد نو...
👈شامار جلوس 18/08/2023👉🌹 بسلسلہ شہادت حضرت بی بی سکینہ بنت الحسین علیہ السلام 🌹🎙زاکرین عظام۔ علی نور و شہزاد نور
ژاڑہ ژاڑہ کے ویل امامہائے شام . ہائے شام ۔ ہائے شامنوحہ خواں ؛ سید افضل شیرازی
نوحہ ؛ ژاڑہ ژاڑہ کے ویل امام          ہائے شام ۔ ہائے شام ۔ ہائے شامنوحہ خواں ؛ سید افضل شیرازی ویڈیو ایڈیٹنگ: سید عبدال...
شب 7محرم احرام امام بارگاہ شمالی وزیرستان رزمکذاکرسیدحامدحسین .  ذاکرسیدگلون شاہ ۔۔۔۔۔شاعراھلبیت.  مولانہ عادل حسین ذولع...
شب عاشور رازمک امام بارگاہ شمالی #وزیرستان  زاکرسیدحامدحسینذاکرسیدگلون شاہ
مجلس ۔۔شام غریباں..امام بارگاہ شمالی وزیرستان رزمکبیان۔۔مزدیگروہ سہ یتیمہ سکینہ شوا مزدیگر وہ سہ تالا یہ واڑہ بوکرہ شواذ...

Website

Address

Kohat

Other Automotive Parts & Accessories in Kohat (show all)
Kabuli Imported Parts Kabuli Imported Parts
Kohat, KPK
Kohat, 26000

Kabuli imported car parts

Salman Autos Kohat Salman Autos Kohat
Hangu Road Kohat
Kohat

Al-Asar Autos Al-Asar Autos
Hangu Road
Kohat, 26000

Suzuki and Toyota all engine parts are available. #Genuine. #Japanese. #Taiwan. #China. Mechanics

Prince AutoParts.pk Prince AutoParts.pk
Kohat

We have all Brand of Vehicle Parts with low Prices. Honda | Toyota | Suzuki | DFSK | Changan | MG |

KMS Auto KMS Auto
Kohat
Kohat, 26000

We provides the quality products to our customers, try it...

Zulqarnain Autos Kohat Zulqarnain Autos Kohat
Near RHC Billitang Kohat
Kohat, 26110

Auto parts Wholesale

Ayaan Engineering Solutions Kohat Ayaan Engineering Solutions Kohat
Hangu Road Kohat City Near City Service Station
Kohat, 26000

Deals in all kind of spare parts. Car Maintenance CCTV Installations Car Bargaining Bike Spare Part

Future Motorcycle Spare parts,Kohat Division. Future Motorcycle Spare parts,Kohat Division.
Jarwanda Road
Kohat

FUTURE deals in motorcycle and three wheel rickshaw spare parts. Having a vast dealership network and more than 100 Exclusive Shops throughout the Pakistan