Dawat e Tabligh Kohat
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dawat e Tabligh Kohat, Religious Center, Kohat.
.ماشاءاللہ۔۔ ماشاءاللہ۔۔ بہت خوب صورت نعت شریف۔۔نبی کے صحابہ رضی کے رشتے پی چل۔۔۔دلوں کا سکون ہم نے حاصل کیا ہے۔۔۔خود بھی دیکھیں اور دوستوں کے ساتھ دیکھیں۔۔۔دعوت و تبلیغ کوہاٹ۔۔دعوت و تبلیغ کوہاٹ
انشاءاللہ .کون کون اللہ کے راستے میں وقت لگنے کے لیے تیار ہیں۔۔۔ اپنے اپنے اردے فرمایے۔۔۔اللہ تعالٰی ہم سب کو دین کے محنت کے لیے قبول فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔۔۔سوشل کوہاٹئ۔۔۔۔سوشل کوہاٹئ
تبلیغ کا کام تبلیغی جماعت کی وجہ سے ہمارے ذمے نہیں لگا بلکہ ختم نبوت کی وجہ سے ہمیں ملا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام دنیا میں پہنچانا ہمارے ذمے ہے...!
حاجی عبدالوہاب صاحب رحمۃ اللہ علیہ
۔۔۔۔۔۔حضرت مولانا یوسف جمیل صاحب اپنے جوان بھائی کے لیے ایک خوبصورت الفاظ سے یاد کرنا۔۔۔ایک بار ضرور دیکھیں
میرا گمنام ترین، مشہور بھائی عاصم جمیل مرحوم کی
زندگی کے خوبصورت ۔۔۔اللہ تعالٰی عاصم جمیل مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اور دوستوں کے ساتھ شئیز کریں ۔آمین ثم آمین یا رب العالمین آمین۔دعوت و تبلیغ کوہاٹ
۔۔سبحان اللہ ۔۔ماشاءاللہ ۔۔ماشاءاللہ۔۔ ھندوستان کے کسی پروگرام میں پڑھے گئے
ماں کی شان میں خوبصورت اشعار۔۔۔خود بھی دیکھیں اور دوستوں کے ساتھ شئیز کریں جزاک اللہ خیرا۔۔۔دعوت و تبلیغ کوہاٹ۔۔دعوت و تبلیغ کوہاٹ۔۔دعوت و تبلیغ کوہاٹ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب صورت آواز میں نعت شریف سنے ۔۔ہم کو ابھی طیبہ کے نظارے نہیں بھولے
۔۔۔۔ خود بھی دیکھیں اور دوستوں کے ساتھ شئیز کریں جزاک اللہ خیرا۔۔دعوت و تبلیغ کوہاٹ۔۔۔۔۔دعوت و تبلیغ کوہاٹ
مولانا طارق جمیل صاحب آج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور سے مدینہ کی طرف روانہ۔ الله پاک سفر مبارک فرمائے اور مولانا صاحب کو صحت کاملہ اور لمبی زندگی سے نوازے😘آمین آمین آمین
سبحان اللہ۔۔۔ماشاءاللہ۔۔۔۔۔ماشاءاللہ۔۔۔۔بہت ہی خوبصورت آواز میں نظم سنیے۔۔اللہ تعالٰی ہمارے سارے علمائے دیوبند کی ہر طرح شر سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین۔خود بھی سنیے اور دوستوں کے ساتھ شئیز کریں جزاک اللہ خیرا۔۔۔ دعوت و تبلیغ کوہاٹ ۔۔۔دعوت و تبلیغ کوہاٹ۔۔
دعوت و تبلیغ کوہاٹ۔۔۔۔دعوت و تبلیغ کوہاٹ۔۔۔
سبحان اللہ ۔۔۔یہ دیکھو فٹبال کے مشہور کھلاڑی رولنڈد ۔۔۔فلسطین کے ساتھ ہر مشکل وقت میں ساتھ دینے کا اعلان۔۔۔خود بھی دیکھیں اور دوستوں کے ساتھ شئیز کریں جزاک اللہ خیرا۔۔ اللہ تعالٰی اس کھلاڑی کو دین اسلام نصیب فرمائے ۔دعوت و تبلیغ کوہاٹ دعوت تبلیغ کوہاٹ
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
بہت افسوسناک خبر
یہ دیکھو۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ سب کو ایسی موت سے حفاظت فرمائے آمین ۔۔۔ یہ واقعہ نجی گیس کا ہیں۔۔ گیس لیک ہونے کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اُٹھی ۔۔۔ موقعے پر جانی مالی نقصان بہت زیادہ ہوا۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ سب کو جنت الفردوس عطاء فرمائے آمین ۔۔ دعوت تبلیغ کوہاٹ
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک سب رشتہ داروں کو صبر جمیل عطاء فرمائیں
اور زخمیوں کو جلد صحت یابی کے لئے احباب خصوصی دعا فرمائیں۔ ۔۔۔آمیـــــــــــــــــن آمیـــــــــــــــــن۔۔۔ سوشل کوہاٹی ۔۔۔سوشل کوہاٹی۔۔۔ سوشل کوہاٹی
حضرت مولانا محمد صاحب۔۔بہت قیمتی واقعہ بیان کررہے ہیں۔۔گناہوں سے بچنے کے لیے عجیب واقعہ۔۔۔خود بھی دیکھیں اور دوستوں کے ساتھ شئیز کریں جزاک اللہ خیرا۔۔۔دعوت و تبلیغ کوہاٹ۔۔دعوت و تبلیغ کوہاٹ۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون ........😭ایک ضروری اعلان
حاجی بابو بھائی (رکن شوری تھائلینڈ) انتقال فرما گئے ہیں
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ،
اللہ پاک انکے درجات بلند فرمائے ۔، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین.انا للہ وانا الیہ راجعون 😭 .....
ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔۔۔۔۔لاہور رائیونڈ تبلیغی مرکز میں بہت ہی خوبصورت آواز میں اقامت ہو رہی ہے۔۔۔خود بھی سنیے اور دوستوں کے ساتھ شئیز کریں۔۔ کس کس کو یاد آ رہی۔ہے ۔اللہ تعالٰی ہم سب کو دین کے محنت کے لئے قبول فرمائے آمین ۔جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔دعوت و تبلیغ کوہاٹ۔۔
امیر تبلیغی جماعت حضرت جی مولانا نذرالرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ اپنے متعلق اوراپنی بستی کے بارے میں اور اپنے شیخ حضرت جی خواجہ خان محمد رحمہ اللہ تعالیٰ کے بارے میں بہت ہی دلچسپ گفتگو کرتے ہوئے ۔۔۔ماشاء اللّٰہ ۔۔اللہ تعالیٰ حضرت جی کی عمر میں برکت دےاور ان کا سایہ ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے ۔۔آمین ثم آمین ۔۔۔دعوت و تبلیغ کوہاٹ ۔۔۔۔۔
سبحان اللہ۔۔۔سبحان اللہ۔۔۔جب انسان کے اندر انسانیت زندہ ہو تو دوسرے کے لیے احساس کرتا ہیں۔۔۔احساس نہ ہو تو کچھ بھی نہیں۔۔اللہ تعالٰی ہم سب کو دین اور آخرت کی فکر عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔۔خود بھی دیکھیں اور دوستوں کے ساتھ شئیز کریں۔۔جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔دعوت و تبلیغ کوہاٹ۔۔۔دعوت و تبلیغ کوہاٹ
حضرت مولانا بجلی گھر صاحب رخ اللہ علیہ بہت قیمتی بیان فرمایے رہے ہیں۔۔عنوان دعوت و تبلیغ محنت کے لئے میں۔۔۔۔ خود بھی سنیے اور دوستوں کے ساتھ شئیز کریں جزاک اللہ خیرا۔۔۔دعوت و تبلیغ کوہاٹ۔دعوت و تبلیغ کوہاٹ
افسوس ۔۔۔ صدہ ۔۔۔۔۔ افسوس
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ،
اللہ پاک انکے درجات بلند فرمائے ۔قبر کی منزلیں آسان فرمائے، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمیـــــــــــــــــن۔.خود بھی دیکھیں اور دوستوں کے ساتھ شئیز کریں جزاک اللہ خیرا۔۔دعوت و تبلیغ کوہاٹ۔۔۔۔ ۔دعوت و تبلیغ کوہاٹ ۔۔
اللہ اکبر ۔۔ایک بارضرور دیکھیں اور سنے:- نوجوانوں کے نام پیغام ؟👉
حضرت مولانا اکرم طوفانی صاحب نور اللہ مرقدہ
نائب ناظم اعلی عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان ✅ دعوت و تبلیغ کوہاٹ۔۔۔دعوت و تبلیغ کوہاٹ۔۔۔
یہ دیکھیں فلسطین میں مسلمانوں کے صبر اور اس حال میں اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرتے ہیں۔اور صبر کے نتیجہ میں نے قرآن مجید پڑتا شروع کیا اور اسلام میں داخل ہوئے۔۔خود بھی دیکھیں اور دوستوں کے ساتھ شئیز کریں جزاک اللہ خیرا۔۔دعوت و تبلیغ کوہاٹ
18 نومبر دو عظیم شخصیات کا وفات کا دن
حاجی عبد الوہاب صاحب رحمتہ اللہ علیہ اور مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب رحمتہ اللہ علیہ 💔
اللہ تعالیٰ ان دونوں شخصیات کے قبروں کو نور سے منور فرمادے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے ۔۔۔۔
🤲🏻 آمین یارب العالمین 🤲🏻
18 نومبر یومِ وفات ..💔
فضیلہ الشیخ ،ولی کامل، مبلغ اسلام حضرت اقدس حاجی محمد عبدالوہاب صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ۔۔ اللّٰہ تعالیٰ ان کے قربانیوں کو قبول فرماکر ان کے درجات بلند فرمائے ۔۔۔۔ آمین ❣️آمین۔ ۔۔۔۔۔۔(۔دعوت و تبلیغ کوہاٹ )
سبحان اللہ۔۔۔۔ اللہ اکبر۔۔۔یہ دیکھو اللہ والوں کی وضو صرف اور صرف برف کی پانی سے وضو کر رہا ہیں۔جو لوگ نماز ادا کرتے ہیں وہ لوگ۔۔۔۔گرمی اور سردی کو نہیں دیکھتے۔۔۔بلکہ رب کی خکم۔۔اور رضا کو دیکھتے ہیں۔۔اللہ تعالٰی آپ سب کو 5 وقت باجماعت نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین خود ہی دیکھیں اور دوستوں کے ساتھ شئیز کریں جزاک اللہ خیرا۔۔دعوت و تبلیغ کوہاٹ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
26000
بیرہ اسٹاپ مزید خیل شیرکی درہ مارکیٹ درہ آدم خیل کوہاٹ
Kohat, 0922
حفظ،ناظرہ اور درس نظامی کا معیاری رہائشی مدرسہ
Darbar-e-Alia Ghamkol Sharif
Kohat, 26080
The Darbar Aaliya Ghamkol Sharif International page which entails the work carried out by Darbar Gha
Usterzai Payan LADO
Kohat
Islamic Status, nohay, manqabat, Masoomeen's sayings and many more here.
Ghamkol Sharif Kohat
Kohat, 26220
Islam is the life so come to the people who connect you with Islam
Darbar-e-Alia Ghamkol Sharif
Kohat, 26080
Darbar -a- Aaliya Ghamkol Sharif Kohat an International Sufi organization.