VOICE OF ABRAR HUSSAIN KOHAT

Only For Pakistan
Pakistan Zindabaad

20/12/2023

*کیس دائر ہوچکا ہے برطانیہ میںچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا اگلے چند دنوں میں سماعت ہوگی اور وکلاء کی ٹیم بہت بڑی پاکستان میں آرہی(جمائمہ خان)⁦*

20/12/2023

شیر افضل خان مروت لکی مروت Na 41 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے_🚨❤️

20/12/2023

8فروری ظلم کا بدلہ وؤٹ سے🏏⚖️

20/12/2023

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 20-12-2023.

20/12/2023

خان صاحب کا پیغام ہے کہ جو کارکنان کاغذات جمع کرسکتے ہیں وہ تمام کاغذات نامزدگی جمع کرے۔

گوہر علی خان کا پیغام

20/12/2023

پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن لڑنے والے اپنے ووٹوں کی گنتی ڈبل کرلیں پھر بھی جیت نہیں پائینگے,,✌️💯 انشاءاللہ
عثمان ڈار 👊

20/12/2023

الیکشن کون جیتے گا؟ 🤔

20/12/2023

مرجاونگی لیکن عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گی
زرتاج گل
❤💪❤

20/12/2023

مر جائیں گے
عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑے گے ✌
سب کہو انشاء اللہ👇

20/12/2023

کل عمران خان کو کاغذات نامزدگی مل جائیں گے، خان صاحب لاہور، اسلام آباد، میانوالی سے الیکشن لڑیں گئے۔
بیرسٹر گوہر

20/12/2023

پی ٹی آئی کو الیکشن نہ لڑنے دیا گیا یا بلے کے نشان کو روکا گیا تو IMF ڈیل کو نقصان پہنچے گا۔

بریسٹر علی ظفر کی اڈیالہ جیل کے باہر اہم گفتگو

20/12/2023

الحمد للہ قوم کی اکثریت نون لیگ جمع پی ڈی ایم کے اتنی خلاف ھے جتنی فلسطینی اور مسلمان اسرائیل کے خلاف ھیں

20/12/2023

کاغذات نامزدگی چھین کر بھاگ جانے سےیاد آیا ہمارے کپتان نے کہا تھاکہ یہ شکست کو قریب دیکھ کر وکٹیں اکھاڑ کر بھاگ جانےوالے لوگ ہیں💪

20/12/2023

‏جو پارٹی رہنما جیل میں ہیں ان سب کو پارٹی ٹکٹ دے گی:
بانی تحریک انصاف چیئرمین عمران خان

20/12/2023

کوئی چیف جسٹس فائز عیسی کو بتا دے کہ رات کو پنجاب سے تحریک انصاف کے متعدد امیدواروں کو اغوا کرلئے گئے ہیں

20/12/2023

مرشد کی سوشل میڈیا ٹیم نے ثابت کردیا
کہ وہ دنیا کی بہترین سوشل میڈیا ٹیم ہے 💪
اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے آمین

20/12/2023

2 تہائی والی بات اب پرانی ھوگئی اب تو کلین سوئیپ ہو گااور سرعام ہوگا
ان شاءاللہ

20/12/2023

خان صاحب نے آپکے لئے جیل سے کہا ہے ماشاءاللہ سوشل میڈیا کے ٹائیگرز بہت تگڑے ہیں۔

20/12/2023

سوشل میڈیا پر اپنے
کپتان کا دفاع کرنے والا ہر ایک شہزادہ‌ میرے لئے معزز ہیں.🤍😘
شہزادوں سلامت رہو.
✌🏻🇵🇰❤️🇧🇫✌🏻

18/12/2023

جیسے فرعون پر جنت حرام ھے بلکل اسی طرح تحریک انصاف کے علاوہ ہمارا ووٹ باقی پارٹیوں کو دینا حرام ہے

18/12/2023

‏میری رہائی کا تمام کریڈٹ عوام کو، خصوصاً سوشل میڈیا والوں کو جاتا ہے۔
‏شیر افضل خان مروت🔥✌️

18/12/2023

*🚨بریکنگــــ نیــــوز*

*‏الحمدللہ کوٹ لکھپت جیل سے شیر افضل مروت خان کو رہا کر دیا گیا ہے*

18/12/2023

اب جلسے کریں گے۔ جس نے جیل میں ڈالنا ہے ڈالے۔ علی محمد خان
Ali Muhammad Khan
The Great Leader of PTi

18/12/2023

شیر افضل مروت کی رہائی کے بعد اُن کو لینے وکلاء کی بڑی تعداد کوٹ لکھپت جیل روانہ ہوگئے

18/12/2023

اکاونٹ پر نیوٹرل نے حملہ کردیا ہے
کچھ بھی کرلو ہم تمہیں شکست دیں گے ✌️
جنون کمینٹ کی بارش کردوں

17/12/2023

نوازشریف کو بھی امریکہ کی طرف سےدھمکیاں ملتی تھیں لیکن انگلش نہ آنےکی وجہ سے زونگ والوں کا میسج سمجھ کر ڈیلیٹ کردیتے تھے۔ عطاءتارڑ

17/12/2023

آج 17 دسمبر کو تحریک انصاف کا آن لائن جلسے میں 5کروڑ ٹائیگرز کی شرکت متوقع ہے
جو ایک عالمی ریکارڈ ہو گا
✌️🔥

17/12/2023
16/12/2023

لطیف کھوسہ پی ٹی آٸی میں شامل ہوگٸے ✌
🔥ویلکم ٹو🔥

16/12/2023

ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی تک حماد اظہر کو تحریک انصاف پاکستان پنجاب کا پارٹی صدر بنا دیا گیا ہے

16/12/2023

#نیازی نے کہا تھا کہ میں اِن کو ایسا ننگا کروں گا کہ قوم انجوائے کرے گی*📢🏏

16/12/2023

بریکنگــــ نیــــوز
پٹرول 14 ڈیزل 13 روپے 50 پیسے فی لٹر سستا کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

15/12/2023

*_‏الیکشن 8فروری کو ہوگے ۔_*
*_حکم نامہ جاری 🔥_*
آپکا وٹ کس کا

15/12/2023

عام انتخابات کیس⚖️
لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو آج ہی شیڈول جاری کرنے کا حکم دے دیا۔

15/12/2023

جمعہ کے بابرکت دن
🥀🕊️💛
اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کے مشکلات دور فرمائے۔ ✨️آمین🤲

03/04/2020

یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے

03/04/2020

پاک فوج کو سلام جو ہر مشکل حالات میں
قوم کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی رہتی ہے ❤❤

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

عمران خان

Category

Telephone

Address

Dhoda Road
Kohat
0092

Other Public Figures in Kohat (show all)
Abbas Afridi Official Abbas Afridi Official
Kohat

Social Worker and Voice of Pashtun People. My dream to bring a positive image of KPK and Pashtun People.

Mehdi Mehdi
Kohat, 66666

جانم فدای حیدری

Zakir khan Zakir khan
007
Kohat

kuch �zindag�kuch�HÚM�or�kuch �GHaM

Waqas Ali Waqas Ali
Kohat

- I Đøn'Ť Ćäŕè Abôűt "Løğ Kýã Kahěnge" - Phöțögrāpý Łõvêř � - Bullet, Beard,zipcy - Lovêř Mý ĽíFê,Mý Rùlès ��

Rozgar روزگار Rozgar روزگار
Kohat, 26120

ہر قسم کے روزگار کے پوسٹ اور ویڈیوز آپ کو اس پیج پہ ملیں گے۔روزگار کیجیے زندہ رہیے۔

Zakir Aleem Raza offecial Zakir Aleem Raza offecial
Kohat

essa khel kachai kohat

One Day One Day
Kohat, 05444

Your Welcome Here 😊 Follow Now Please support 🙏❤️

Hidayat Rasool Official Hidayat Rasool Official
Kohat, 26000

Social Worker Lawyer

Ahmad Orakzai Ahmad Orakzai
Kohat

hello friends welcome to Ahmad orakzai page please like and followe me Thanks

World Funny People's World Funny People's
Kohat
Kohat, 2600

Happy People's