Tehseel Seni Gumbat

Tehseel Seni Gumbat

Kohat KPK Pakistan

Photos from Tehseel Seni Gumbat's post 19/06/2024

تاندہ ڈیم میں ڈوبنے والے افراد کو نکال لیا گیا تاحال ایڈریس کنفرم نہ ہے

19/06/2024

افسوسناک خبر، کوہاٹ تاندہ ڈیم میں دو افراد کے ڈوبنے کی ابتدائی اطلاعات، ریسکیو ٹیمیں روانہ

19/06/2024

کوہاٹ میں واپڈا والے پوری کوشش کر رہے ہیں کہ گوشت حق داروں تک پہنچ جائے۔۔۔۔۔🤭

19/06/2024

گوشت کو ٹھنڈا کرتے کرتے 200 یونٹ کراس نہ کر بیٹھنا۔
گوشت تو ٹھنڈا ہو جائیگا
لیکن
آپ اگلے چھ ماہ گرم رہیں گے۔😉

19/06/2024

خیبر پختونخوا میں لوڈ شیڈنگ کا بحران: ’اگر نیشنل گرڈ کی بجلی کم کی تو نیشنل گرڈ والا بٹن بھی میرے ہاتھ میں ہے، میں وہ بٹن بھی بند کر دوں گا پھر پورا پاکستان جانے اور آپ جانیں‘ علی امین گنڈاپور کی وفاق کو دھمکی
تفصیلات: https://bbc.in/4bc8JXA

19/06/2024

تازہ ترین ۔
سمانہ میں ٹورسٹ کی گاڑی کو حادثہ ایک جاں بحق باقی کے زخمی ہونےکے اطلاعات ہیں ذرائع

19/06/2024

خراج تحسین (ریلوے انتظامیہ)
آج مورخہ 19-06-2024
بھلوال ریلوے اسٹیشن پر صورتحال اس وقت نہایت پریشان کن ھو گی جب ایک فیملی 135up چناب ایکسپریکس سے اتری اور ٹرین کی روانگی کے بعد انھیں احساس ھوا کے ان کا ایک 3 سال کا بچہ ٹرین میں ہی رہ گیا ہے بچے کے لواحقین نہایت پریشانی کے عالم اسٹیشن ماسٹر بھلوال کے پاس پہنچے جنھوں نے فوراً ٹرین کے اگلے اسٹاپنگ سٹیشن پھلروان میں ڈیوٹی پر موجود اسٹیشن ماسٹر نوید اقبال صاحب کو واقع کی اطلاع دی جنھوں نے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ریلوے پولیس کے ساتھی محمد حامد صاحب کی مدد سے نہ صرف بچے کو بھری ٹرین سے ڈھونڈ نکالا بلکہ اس کو پریشان حال فیملی کے حوالے بھی کیا جنہوں نے ریلوے کے عملے کو ڈھیروں دعائیں دی۔
ویلڈن ریلوے اسٹاف۔

19/06/2024

ریڈر کی پوسٹ

19/06/2024

مردان:رات گئے کورا بانڈہ دربو کلے میں فائرنگ سے ایک ہی گھر کے 4 افراد جانبحق۔جانبحق افراد میں نہار اللّٰہ 30 سال، فیص اللّٰہ 26 سال، نصراللّٰہ 58 سال اور عابد اللّٰہ 33 سال شامل ہیں۔

19/06/2024

کوہاٹ پولیس کو سٹی بائی پاس روڈ پر باغات کی ایک گلی سے ایک لاوارث لاش ملی ہے. جسکی شناخت کامل سکنہ عبداللہ کالونی ہوگئی ہے

Photos from Tehseel Seni Gumbat's post 19/06/2024

غورزئی پایاں کے قریب موٹر سائیکل سوار ٹکرا گئے۔سینی گمبٹ کا اور ایک غورزئی کا نوجوان زخمی۔1122 نے ہاسپٹل پہنچا دیا۔حالت خطرے سے باہرھے۔

19/06/2024

🔭رؤیت ہلال جامعہ عربیہ سعدیہ🔭
🌓قمری تاریخ🌗
12 ذوالحجہ 1445ھ(پاکستان)
☀شمسی تاریخ☀
19 جون 2024
🗒بکرمی تاریخ🗒
6 ہاڑ 2081
🌍 بدھ 🌏
منجانب جامعہ عربیہ سعدیہ خانقاہ سراجیہ کندیاں میانوالی

19/06/2024

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

19/06/2024

تولنج جدید داخلی سینی گمبٹ ۔۔۔۔۔مطیع اللہ ولد جاوید خان شمالی وزیرستان میں بم دھماکے میں شھید ھوگئے ۔اللہ مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

19/06/2024

مرحلہ وار ختم کئے گئے BA/BSc اور MA/MSc ڈگری پروگراموں میں داخلہ نہ لیں۔
ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان

19/06/2024

لنڈی کوتل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پریس کلب کے سابق صدر اور خیبر نیوز رپورٹر خلیل جبران جاں بحق ہو گئے ۔۔۔

Photos from Tehseel Seni Gumbat's post 18/06/2024

ریسکیو1122 کوہاٹ

کوہاٹ کے علاقہ درہ آدم خیل قوم زرغن خیل رحیم کلے میں امجد نامی شخص 220kv لائن میں کام کرتے ہوئے بجلی کی کرنٹ لگنےسے موقع پر جانبحق ہوئے۔

ریسکیو1122 کوہاٹ کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی ڈیزاسٹر ٹیم نے جان پر کھیل کر لائن سے امجد نامی شخص کی لاش کو ریکور کر لی اور میڈیکل ٹیم نے ابتدائ طبی امداد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ قریبی ہسپتال شفٹ کیا گیا۔

جواد آفریدی
ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ

18/06/2024

When you return home UNSOLD🙃

18/06/2024

کوہاٹ تاندہ ڈیم کے پانی میں نہانے والے 16 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے

عید کے دوسرے روز کارروائی میں گرفتار افراد کے خلاف دفعہ 144 کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ہیں

کارروائی میں زیر حراست افراد کو تھانہ محمد ریاض شہید منتقل کرکے پابند سلاسل کردیا گیا ہے

زیر حراست افراد کے خلاف کارروائی پابندی کے باوجود ڈیم کے پانی میں نہانے کے ارتکاب جرم کی پاداش میں عمل میں لائی گئی ہے

واضح رہے کہ مقامی انتظامیہ نے ڈیم کے پانی میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کررکھی ہے

Photos from Tehseel Seni Gumbat's post 18/06/2024

کوہاٹ ، سابقہ وفاقی وزیر سینیٹر عباس خان آفریدی اور نوجوان سیاسی رہنما بابر عظیم آفریدی کا کوہاٹ جیل کا دورہ، ہر سال کی طرح اس بار بھی قیدیوں کیلۓ عیدالاضحی کے موقع پر خصوصی کھانوں کا اہتمام کیا اس موقع پر انہوں نے جیل میں قیدیوں سے ملاقاتیں اور انکو درپیش مشکلات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا ،

Photos from Tehseel Seni Gumbat's post 18/06/2024

صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ کا عیدالاضحٰی کے دوسرے دن کوہاٹ جیل کا دورہ۔
جیل میں موجود قیدیوں کے لیے آفتاب عالم کی جانب سے کھانے کا بھی اہتمام کیا گیا۔
وزیر قانون نے قیدیوں سے ملاقات کی انکے مسائل کے بارے میں پوچھا اور انکو حل کرنے کی یقین دھائی کروائی۔۔

18/06/2024

عیدالاضحی 2024
2nd Day
آج مورخہ 18/06/2024 ٹی ایم اے گمبٹ کا سینٹیشن سٹاف گمبٹ میں محلّہ اعوان نزد حاجی کباڑی کے گھر کے پاس سے قربانی کی الائیشوں کو اٹھاتے ہوئے










عیدالاضحٰی 2024

18/06/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ریسکیو 1122 پنجاب سروس اکیڈمی کے سابقہ ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر ریٹائرڈ امیر حمزہ قاتلانہ حملے میں جانبحق ہو گئے ہیں اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور ان کی فیملی کو صبر جمیل عطاء کریں امین 🤲
نماز جنازہ کل 19 جون صبح 8 بجے للّٰــہ ٹاؤن میں ادا کی جائے گی
KP Rescue1122 Director Operations Rescue-1122 KP Rescue1122 Lakki marwat Rescue 1122 South Waziristan Rescue 1122 Peshawar KP Rescue 1122 Training Wing Rescue 1122 DIKhan Rescue1122 Mardan Director General Academy Rescue - 1122 Khyber Pakhtunkhwa Rescue 1122 Kohat Rescue 1122 Lower Chitral Rescue1122 Haripur Deo Abbottabad Deo Nowshera Deo Mardan Deo Nowshera Deo Peshwar Deo 1122 Kohat Deo Swat

18/06/2024

Reader post

18/06/2024
18/06/2024

مٹیاری میں عید کی خوشیاں غم میں تبدیل، ملزم فاروق کاکا نے فائرنگ کرکے چچا اور بھتیجے کو قتل کیا ہے، ذرائع

18/06/2024

جنوبی وزیرستان میں چند دن پہلے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ضلعی امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا میرزا جان جانبحق ہو گئے، مقامی زرائع

18/06/2024

اور ہم کہتے ہیں یہ ٹی ایم اے ۔۔wssc کاکام ہے😥

Want your business to be the top-listed Media Company in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

خیبر پختونخوا میں لوڈ شیڈنگ کا بحران: ’اگر نیشنل گرڈ کی بجلی کم کی تو نیشنل گرڈ والا بٹن بھی میرے ہاتھ میں ہے، میں وہ بٹ...
When you return home UNSOLD🙃 #eid2024
👍👍👍 سینیٹر ڈاکٹر زرقا سہروردی کی کھری کھری باتیں
گندم اگر دیہاڑی پر کٹائی ہوتی !!!
پشاور پولیس لائن میں اندھی وطوفان سے نقصان. ڈی ایس پی سکیورٹی کے ریڈر فرمان لالا شدید زخمی
باہر ملکوں نے  ٹرینیں الٹی تک چلا دیں ۔جبکہ یہاں سیدھی بھی مشکل سے چل رہی ہیں۔۔
ریسکیو 1122 کوہاٹ*کوہاٹ* خرماتو روڈ پر بوس سے بھرے ٹرک میں آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو1122 فائر کنٹرول ٹیم روانہ. *کوہاٹ*...
ارٹ

Website

Address

Kohat

Other Kohat media companies (show all)
City 922 Voice of Kohat City 922 Voice of Kohat
Sector 8, KDA
Kohat

MEDIA NEWS, SOCIAL ISSUE OF KOHAT, ADVERTISEMENT

Faisikhattak Lachi Faisikhattak Lachi
Kohat City
Kohat, ÃWÂÄRÅ

Also members vice of lachi, Lachi online

Babar gamîñg Babar gamîñg
BABAR
Kohat, BABARGAMÎÑG

PLEASE FOLLOW KARO PLEASE MY PAGE �

Kohat post Kohat post
Kohat

kohat post

Rehan Gaming Rehan Gaming
Kohat
Kohat

Aslam o walikum � plzz support Follow and likes � �

Muhammad Naeem Muhammad Naeem
Kohat, 26000

.

Gull pashto shaer Gull pashto shaer
Kohat, KOHAT

ہماری اپنی پشتو شاعری

E Business with Sz traders LLC E Business with Sz traders LLC
Kohat, 0000

This page is designed to sell products in all pakistan with cheap & manageable prices.

Helper news Helper news
Kohat

My opinion those people don't help others people

Today TV Today TV
Darra Adam Khel Akhurwal Perwal Khel FR Kohat
Kohat, 26000

Today Tv the name of trust

ZOHI FF ZOHI FF
Kohat

https://youtu.be/B61GxuTFXOQ

AbbasGamingyt AbbasGamingyt
Lachi
Kohat

Pubg Gamer Tiktok : AbbAsGamingYT YOUTUBE : AbbAsGamingYT