Ahad Nazeer Herbalist

Ahad Nazeer  Herbalist

Medical and fitness

17/11/2023
16/11/2023

👀صرف بالغوں کے لئے ۔👥
منی خون کا جوہر ہے منی چوتھے ہضم کا فضلہ ہے فضلے کے نام سے چونکنے کی ضرورت نہیں ہے ۔
عنبر دیکھیں کتنی قیمتی چیز ہے لیکن کیا ہے وھیل مچھلی کا فضلہ!!!
کستوری کو دیکھیں آہو کانافہ جسے وہ مستی کے عالم میں جنس مخالف نہ ملنے پر مشتعل ہو کر کھر مار کر اتار پھینکتا ہے ۔
شہد کو دیکھیں!!!شہد کی مکھی کا فضلہ!!!
منی تو پھر بھی انسانی خون کا جوہر ہے اتنا قیمتی ہے جس کی مثال نہایت مشکل ہے ۔
جو ایک دفعہ اپنے مسکن سے نکل گیا وہ واپس نہیں آ سکتا اس کا ضیاع اتنا مہنگا پڑتا ہے پہ پچھتانے کی بھی مہلت نہیں ملتی ۔
اللہ تعالیٰ جل شانہ نے مادہ منی اپنے بندے کو تولید کے تفویض کیا ہے لیکن اس نے اس کریم و رحیم کی عطا کے ساتھ کیا کِیا ہے!!
سوچ کر شرم آتی ہے دونوں ہاتھوں سے مٹانے پر لگا ہوا ہے اس کی قدر و قیمت کا اندازہ قطعاً نہیں اسے ۔
پتا اس وقت چلے گا جب اصل معہ سود ادا کرنا پڑے گا اور اپنی جان پر جھیلنا پڑے گا / پڑتا ہے ۔
مالک ارض وسما نے اپنی مخلوق کو تحفہ عطا کیا ہے جس کا ضیاع بہت ہی اذیت کن ہے ۔
اس کے کثرت ضیاع سے نہایت خطرناک اور ہٹیلے امراضِ دامنگیر ہو جاتے ہیں ۔
ایک مثال پیش خدمت ہے ۔
فرض کریں ایک شخص کو مالک ارض و سما نے دس کلو منی تفویض کی ہے اور اس کی عمر اسی سال ہے اور اسے مالک بنا دیا کہ بے شک اس قیمتی خزانے کو اسی سال میں خرچ کرے بھلے چالیس سال میں اجاڑ دے کیونکہ بھلے برے کا خود ذمہ دار ہے ۔
یہ سمجھ لیں کہ مالک کل نے ہر آدمی کی عمر مطابق منی ایک مخصوص کوٹے کی شکل میں اسے عطا کر دی ہے اسے وقت سے پہلے لٹانے والا ویسی ہی سزا پاتا ہے کیونکہ اس نے انعام کی قدر نہیں کی تھی ۔
منی کے ضیاع سے ضعف بصر، قبل از وقت بال گرنا، بے لذتی، دانتوں کے مسائل، جسم جان کمزور، شوگر، بلڈ پریشر اور دل کے متعلق عوارض ۔
بواسیر، قبل از وقت بڑھاپا، اولاد بے عقل اور کند ذہن، ضدی، نحیف و نژار، نوجوانی میں بوڑھوں کی طرح کے امراض بالترتیب پائے جاتے ہیں ۔
خود تو پھر بھی چلتا پھرتا ہے لیکن اولاد نہایت نکمی، کمزور اکثریت کا قد نہ بڑھنا
اس انعام کی قدر کرنی چاہیے تاکہ آپ کی آنے والی نسل صحت مند ہو ۔
💦منی کی کمی 💦
نوجوانی کی غلط کاریوں سے نوجوان سے لیکر پچاس ساٹھ سال جب تک اس کے اعضاء تناسل کام کرتے ہیں ایسے لوگوں میں رقت منی ہو جاتی ہے اس پر نلکے کے پانی کا گمان ہوتا ہے منی کی مخصوص بو ختم ہو جاتی ہے پیشاب کی نالی میں جلن ہوتی ہے
(جلن کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ مذی نہیں بنتی ہے جو پیشاب کی نالی کو تر رکھتی ہے پیشاب میں بہت سے مواد ریلیز ہوتے ہیں جن سے پیشاب کی نالی زخمی ہو جاتی ہے اور پیشاب کرتے وقت جلن ہوتی ہے انجان دوست اسے سوزاک کا نام دیتے ہیں حالانکہ یہ سوزاک نہیں ہوتا بلکہ پیشاب نالی میں رطوبت نہ ہونے کی وجہ سے ہے اس پر میں بہت کچھ لکھ سکتا ہوں لیکن مضمون طویل ہو جائے گا).
امساک نام کی چیز نہیں رہتی، گرم خشک دواؤں کثرت ،چائے شراب نوشی، تیز مصالحہ جات مرغن کھانوں کا استعمال، رات کو دیر تک جاگنا، جلق، حرص و ہوس، اغلام بازی جیسے فعل منی کی کمی کا باعث بنتے ہیں ۔
علاج ۔
ثعلب مصری، ثعلب پنجہ موصلی سفید انڈیا، سب پانچ پانچ تولہ الائچی سفید ایک تولہ سب ادویات پیس کر ملا لیں ۔
ایک تولہ سفوف،آدھا کلو دودھ میں ابال کر صبح و شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے لیں ۔
ایسے بہت سے نسخہ جات ہیں جو اپنے قریبی معالج سے مشورہ سے استعمال کر سکتے ہیں ۔
Homeopathic medicine

کلاڈیم :
نامردی دل کی حالت پست, تناسل سکڑا ہوا, مجامعت کی خواہش ہو مگر بوسہ لینے اور پیار کرنے سے بھی انتشار نہ ہو, نہ انزال اور نہ ہی خیزگی.
فاسفورس :
ایسے افراد جو پتلے لمبے اور کمزور, بھس کمی خون کا شکار, چہرہ زرد سردی کی طرف رحجان, مریض سوالات کا جواب نہ دے سکے, دماغی حالت قابل رحم, استادگی کم, جب ج**ع کی خواہش کرے ناکامیاب,کثرت ج**ع.
فاسفورک ایسڈ :
ایسے افراد جو پہلے قوی توانا, مگر رطوبات زندگی کے ضائع ہونے کے باعث کمزور ہو کر نامردی کا شکار, دل کمزور, بیمار اور جی گھبراتا ہے حافظہ کمزور, کام کو جی نہ چاہے, اح**ام بلاارادہ ہو,جلق اور کثرت ج**ع کے نقائص بد اثرات
نیٹرم میور :
جریان منی, کثرت ج**ع کے باعث کمزوری, قبض رہئتی ہے بدہضمی.
کونیم:
مجامعت نہ کرنے کے سبب, وہمی, جلق کی عادت جسمانی کام سے تکلیف, مجامعت کی خواہش بہت مگر وقت پر کارآمد, تناسل اور اعصاب سکڑے ہوے, کنواروں کی نامردی, مذی کا اخراج, سرعت.

کینبس انڈیکا :
مریض وہمی, بدہواسی, حافظہ کمزور, مجامعت کی خواہش زیادہ مگر جلد انزال اور کمر درد, پیشاب قطرہ قطرہاگنیشیا :
حواس زکی الحس, غم وعشق سے مایوس مریض.
قضیب کا سکڑنا ۔
لائکوپوڈیم :
نوجوان بوڑھے, کثرت ج**ع, جلق کا شکار, تناسل ڈھیلا سکڑا ہوا, استادگی انتشار نہ ہو, حالانکہ خواہش ج**ع ہو, دخول سے پہلے انتشار نامردی کیلیے,
سیلینم :
ادھیڑ عمر والے, خواہش ج**ع میں غرق, مگر قوت زائل ہو, منی پتلی بلا وجہ خارج ہوتی رہے, ج**ع کے وقت عضو سکڑ جاے, منشیات, عیاشیانہ زندگی, کثرت مباشرت, سرعت انزال.۔

ایگنس کاسٹس :
جوانی کی غلط کاریوں کی وجہ سے, طبیعت افسردہ, دماعی قوت کمزور, تناسل سکڑا ہوا نرم, شہوت معدوم, سوزاک کے بعد نامردی, سرعت.
ڈامیانہ :
اعصاب کمزور ہو جانے سے نامردی, اعصابی کمزوری کے ساتھ نامردی کی شہرہ آفاق دوا, جریان, ۔
نیوفرلیوٹم :
مکمل نامردی, خواہش نفسانی بالکل نہ ہو, استادگی نہ ہوتی ہو, عضو ڈھیلا ڈھالا.
سابل سیرولاٹا :
قوت باہ زائل ہو جانے سے نامرد ہو جاے, خصیے سکڑے سوکھےہوے, ج**ع کی خواہش نہ ہو, اعصاب کمزور, اس سے مریض ج**ع کے قابل ہو جاتا ہے
ڈیجی ٹیلیس 30 قوت باہ کمزور, احتلا ہو جاتا ہو, تناسل کمزور, دل دھڑکتا رہے, سوتے وقت چونک اٹھے.

سلفر 200 منی بلا ارادہ خارج ہو, عضو کمزور اور ڈھیلا, ہاضمہ کی خرابی, درد کمر کمزوری سرعت,پاوں ٹھنڈے.

اناکارڈیم :
مریض کو اپنے اوپر بھروسا نہ ہو, شادی یا ج**ع سے گھبراتا ہو, دماغی حالت خوف.

کالی فاس یا ایونیاسٹیوا مدر ٹنکچر
نامردی جبکہ اعصابی کمزوری ساتھ ہو, ج**ع کے بعد کمزوری,جلق کے بداثرات بےخوابی منی پتلی.

سٹیفی سگیریا:
لمبے عرصہ تک جلق کے مریض مشت زنی, چڑچڑا پن, دماغی کمزوری, فکر مند کمزور.

سلیکس نائگرا :
جلق کے مریضوں کی خاص دوا, خواہشات کی زیادتی کو اعتدال پر لاتا ہے, جریان کی اکسیر دواء, انتشار کے بغیر انزال, کثرت ج**ع اور جلق سے نامردی, قوت باہ میں اضافہ کرتی ہے ۔
الفلفا مدر ٹنکچرجسمانی کمزوری, کمی بھوک.
یوہیمبینم مدر ٹنکچرامساک کی کمی کیلیے اعلے دوا.
ٹیریبولس :
جریان منی, منی پتلی, باربار اح**ام,سرعت انزال. کثرت مجامعت سے نامردی, اعصابی جنسی کمزوری, تسلسل بول.
اشوگندھا مدرٹنکچرنامردی جبکہ علامات گڈمڈ ہوں, ہر کیس میں مفید ہے: دوا کی طاقت مریض کی کنڈیسن کے حساب سے سلیکٹ کی جاتی ہے....
ان لائن ٹریٹمنٹ کے لئے رابطہ : 03438899023 Dr MNA

14/11/2023

ﻣﺼﺮ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﻣﯿﺮ ﺑﺰﻧﺲ ﻣﯿﻦ ﺗﮭﺎ. ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﭘﭽﺎﺱ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﻟﮓ ﺑﮭﮓ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﺍ ، ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻗﺎﮨﺮﮦ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﻋﻼﺝ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﻮﻥ ﻧﮯ ﻣﻌﺬﺭﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺳﮯ ﯾﻮﺭﭖ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﮩﺎ ، ﯾﻮﺭﭖ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﺎﻡ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮨﺎﮞ ﮐﮯ ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺻﺮﻑ ﭼﻨﺪ ﺩﻥ ﮐﮯ ﻣﮩﻤﺎﻥ ﮨﻮ ، ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺗﻤﮭﺎﺭﺍ ﺩﻝ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺑﺎﺋﯽ ﭘﺎﺱ ﮐﺮﻭﺍ ﮐﺮ ﻣﺼﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﺁﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﻗﯽ ﺩﻥ ﮔﻦ ﮔﻦ ﮐﺮ ﮔﺰﺍﺭﻧﮯ ﻟﮕﺎ۔
ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺩﮐﺎﻥ ﺳﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﺧﺮﯾﺪ ﺭﮨﺎ ﺗﻬﺎ ﺟﺐ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﻗﺼﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﭘﮭﻴﻨﮑﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭼﺮﺑﯽ ﮐﮯ ﭨﮑﮍﻭﮞ ﮐﻮ ﺟﻤﻊ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔ ﺍُﺱ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺗﻢ ﺍﺳﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺟﻤﻊ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﻮ؟
ﻋﻮﺭﺕ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺿﺪ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ، ﭼﻮﻧﮑﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺷﻮﮨﺮ ﻣﺮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭﮐﻤﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺫﺭﯾﻌﮧ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﺿﺪ ﮐﯽ ﺑﺪﻭﻟﺖ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮨﻮﮐﺮ ﯾﮧ ﻗﺪﻡ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ ﮨﮯ ، ﺍﺱ ﭘﮭﯿﻨﮑﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﭼﺮﺑﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺑﮩﺖ ﮔﻮﺷﺖ ﺑﮭﯽ ﺁﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﺻﺎﻑ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﮑﺎ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ۔
ﺑﺰﻧﺲ ﻣﯿﻦ ﮐﯽ ﺍﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ ﺁﮔﺌﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﺗﻨﯽ ﺩﻭﻟﺖ ﮐﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺏ ﺑﺲ ﭼﻨﺪ ﺩﻥ ﮐﺎ ﻣﮩﻤﺎﻥ ﮨﻮﮞ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻭﻟﺖ ﮐﺴﯽ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﺁﺟﺎﺋﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺎ۔
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﺳﯽ ﻭﻗﺖ ﺍﺱ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﮐﺎﻓﯽ ﺳﺎﺭﺍ ﮔﻮﺷﺖ ﺧﺮﯾﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻗﺼﺎﺋﯽ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﺱ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﻟﻮ ، ﯾﮧ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺁﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﮔﻮﺷﺖ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﺍﺳﮯ ﺩﮮ ﺩﯾﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﺴﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻟﮯ ﻟﯿﻨﺎ۔
ﺍﺱ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﻭﺯﻣﺮﮦ ﮐﮯ ﻣﻌﻤﻮﻻﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮨﻮﮔﯿﺎ ، ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﺍﺳﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ ، ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻗﺎﮨﺮﮦ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻟﯿﺒﺎﺭﭨﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺮﺍﺋﮯ ، ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ، ﻟﯿﮑﻦ ﺗﺴﻠﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺁﭖ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﯾﻮﺭﭖ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﮏ ﺍﭖ ﮐﺮﻭﺍ ﺁﺋﯿﮟ۔
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﯾﻮﺭﭖ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮨﺎﮞ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺮﺍﺋﮯ ، ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﺳﺮﮮ ﺳﮯ ﺗﮭﯽ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ، ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺭﮦ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﮭﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﺟﮍ ﺳﮯ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﮔﺌﯽ۔
ﺍُﺳﮯ ﻭﮦ ﮔﻮﺷﺖ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﯿﻮﮦ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ﻋﻼﺝ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﮨﻮﺍ ﺟﺲ ﭘﺮ ﺗﻢ ﯾﻘﯿﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺘﮯ، ﺑﮯ ﺷﮏ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺒﯽ ﷺ ﻧﮯ ﺳﭻ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺻﺪﻗﮧ ﮨﺮ ﺑﻼ ﮐﻮ ﭨﺎﻟﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍﺳﮯ ﺷﺌﯿﺮ ﮐﺮﻧﺎ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺻﺪﻗﮧ ﺟﺎﺭﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ اللہ تعالی عمل کرنے کی توفیق عطا فرماہیں آمین

Dr MNA

10/11/2023

Jeep rely

08/11/2023

مرد کی صرف پیدائش پر خوشی ہوتی ہے
اس کے بعد جب سے بالغ ہوتا ہے
تو پہلے ماں کے لیئے جان مارتا ہے
پھر بہن بھایوں کے لیئے درد برداشت کرتا ھے
پھر بیوی کی ضروریں پوری کرنے کے لئے زمانے کے ستم برداشت کرتا ہے
اور پھر بچوں کے لیئے اپنی ھڈیاں گال دیتا ہے
ایک تلخ حقیقت
خوش اس سے پھر بھی کوئی نہیں ہوا
ماں کہتی ہے بیوی دے تھلے لگا اے
بہن بھائی کہتے ھیں اس نے ہمارے لیئے کیا ہی کیا ہے
بیوی کہتی ہے کہ میری تو قسمت ہی خراب تھی جو تجھ سے شادی ہوگئی
اور بچے کہتے ہیں ابا جی آپ کوئی ڈھنگ کا کام کر لیتے تو آج ہم بھی مزے میں ہوتے

02/11/2023

I've received 700 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

26/10/2023

دل کی طرف جانے والی شریانوں میں آہستہ آہستہ میل کُچیل یا Plaque جمنا شروع ہوجاتا ہے، یا کولیسٹرول کی زیاتی کی وجہ سے شریانوں کے اندر Deposits ہونے سے شریانیں اندر چھوٹی یا تنگ ہوجاتی ہیں، جس کو انگریزی میں Stenosis کہتے ہیں، یہاں سے پھر خون زرا تنگ ہوکر گزرتا ہے اور مریض دل کے درد Angina کا شکار رہتا ہے، آخری سٹیج پر پھر ہارٹ اٹیک ہوجاتا ہے، ہومیوپیتھک میں شریانوں کی اندر کی میل کُچیل کو صاف کرنے اور شریانوں کی تنگی Stenosis کو ختم کرنے کی بہت ساری ادویات ہیں، لیکن جو Specific medicine شریانوں میں موجود کیرا Plaque کو صاف کرنے کی دوا ہے، وہ گلونائن Glonine ہے۔ یہ دوا شریانوں کو اس طرح صاف کرتی ہے، جس طرح ایک جمعدار Sanitary Worker گٹر کی نالی کو بانس مار کر Blockage کو کھول دیتا ہے۔۔۔۔ ہومیوپیتھی طریقہ علاج اپنائیں، اور اپنے آپ کو پیچیدہ بیماریوں سے محفوظ رکھیں، ہم سے رابطہ نہ کریں، بلکہ اپنے شہر کے سب سے زیادہ تجربہ کار، تعلیمی لحاظ سے اعلیٰ تعلیم یافتہ، ہومیوپیتھک ادروں میں رجسٹرڈ اور سب سے بڑھ کر اللہ لوک یعنی اللہ کی رضا کی خاطرجزبہ خدمت سے سرشار ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔
Dr MNA gatt
03438899023

24/10/2023

میرا بھتیجا حسنیںن یاسین تیسرے دن سے لا پتہ ہے اگر کسی کو کوئی معلومات ہو تو ان نمبر پر رابطہ کرے 03467072840
03107005167

18/10/2023

غزہ فلسطین میں حاملہ عورت دھماکے کی زد میں ٹکڑے ٹکڑے ہو گئی 😭 اک معصوم ننھی سی جان پیدا ہونے سے پہلے ٹکڑے ہو گئی..... 😭۔ 😰😰😰😰😭😭😢

18/10/2023

CAULOPHYLUM
کالوفائلم عورتوں کے آلات تناسل پر بہترین کام کرتی ہے بچے کی پیدائش سے پہلے ہویا بعد میں دونوں حالتوں میں بہترین دوا ہے ۔
بچے کی پیدائش سے پہلے رحم کے منہ پر غیر معمولی سختی ہو اینٹھن والے شدید درد جو تمام اطراف کو پھیل جاتے ہیں
جب رحم کے منہ پر سختی ہو اور رحم کا منہ نہ کھلے دردزہ ناکافی ہوں یا دردزہ شدید ہوں اور اینٹھن والے بھی ہوں جو چاروں طرف شکم میں پھیل جاتے ہوں جس کی زچہ بے تاب ہو جاتی ہو
لیکن بچہ باہر نہیں آتا اگر ایسی صورت میں
کالوفائلم کی بڑی طاقت کے چند قطرے زچہ کو نہ بلکہ آرام پہنچاتے ہیں بلکہ بچے کی پیدائش آسان
ہو جاتی ہے
اور زچہ بڑے آپریشن سے محفوظ ہو جاتی ہے
(مسلسل آپریشن سے پیدا کرنے والی عورتیں بعد میں دوران خون کے مسائل سے دوچار رہتی ہیں )
وضع حمل سے پہلے یا دوران ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے رابطہ کریں )
بچے کی پیدائش کے بعد اگر رحم سکڑ کر اپنی اصلی جگہ پر نہ پہنچا ہو اور زچہ کمزور ہو جائے بازو اور ٹانگوں کے جوڑوں میں شدید کھینچنے والے درد ہوں
رحم میں بھی اینٹھن ہو تو کالو فائلم مفید ہوتی ہے ۔۔
ایک کیس ۔۔
میرے ایک دوست کی بیوی حمل میں تھی آخری مہینہ چل رہا تھا میں نے اسے کہا اپنی بیوی کو ہومیو پیتھک دوا دو ڈلیوری آسانی سے ہوجائے گی
وضع حمل کے بعد ان صاحب کا فون آیا کہ ہسپتال جانے کی ضرورت نہیں پڑی دائی کو بلوایا تھا وہ جلدی چلی گئی دائی جاتی ہوئی کہہ گئی کہ اتنی جلدی کیس ہوگیا پہلی بار ایسا دیکھا ہے ۔
Dr MNA

18/10/2023

*کتنی اذیت میں اڑی ہونگی روحیں آسمان میں*
*جو کسی کی جان تھے تو کسی کا جہان تھے,*
#غزہ #فلسطین #پاکستان #اقصی

18/02/2023

زنانہ و مردانہ پوشیدہ امراض فا لج یورک ایسڈ شوگر جوڑوں کا درد اورموٹاپا کے علاج اور مشورہ کرنے کے لئے اس نمبر پر رابط کریں 03221752107

Want your practice to be the top-listed Clinic in Kot Addu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

👀صرف بالغوں کے لئے ۔👥منی خون کا جوہر ہے منی چوتھے ہضم کا فضلہ ہے فضلے کے نام سے چونکنے کی ضرورت نہیں ہے ۔عنبر دیکھیں کتن...
ﻣﺼﺮ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﻣﯿﺮ ﺑﺰﻧﺲ ﻣﯿﻦ ﺗﮭﺎ. ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﭘﭽﺎﺱ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﻟﮓ ﺑﮭﮓ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﺍ ، ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺍﺱ ﻧﮯ ...
Jeep rely

Category

Telephone

Address

Noor Shah Talai
Kot Addu
00

Other Medical & Health in Kot Addu (show all)
Hakeem imtiaz baloch Hakeem imtiaz baloch
Kot Addu

medical.

Hakeem Muhammad Tahir Qureshi Hakeem Muhammad Tahir Qureshi
Al-Quresh Herbal Clinic
Kot Addu, 34030

Tahir Qureshi

RRJA Production RRJA Production
Ward No 9 House No 776
Kot Addu, 34050

Doctor  Pharmacist Doctor Pharmacist
Pittafi Chowk Railway Station Mehmood Kot
Kot Addu, 34050

Our medical page is dedicated to providing reliable information about health and wellness.

Pharma Tech Pharma Tech
Ahsan Pur Mustaqil Punjab
Kot Addu

I am a Assistant pharmacist --- ☆☆☆♧ Pharmacy Mcqs ♧☆☆☆

Zaheeri Dawakhana Zaheeri Dawakhana
Zaheeri Dawakhana, Main Bazar Kot Adu
Kot Addu, 34050

Hakeem Zameer Ahmad Khan B.U.M.S (Punjab) Medical Technician (THQ Kot adu)

Doctors health care kotadu Doctors health care kotadu
MINI Bypass GULSHAN E USMAN
Kot Addu

MEDICAL AND SURGICAL HEALTH ISSUES

Dr Hasnain's Dental Clinic & Aesthetic Studio Dr Hasnain's Dental Clinic & Aesthetic Studio
Noorshah Multan Road Near Stadium Kot Addu
Kot Addu, 34050

Dr Hasnain Manzoor Dental Surgeon Specialist in.Aesthetic Dentistry and Implantology

Kamil harbel dwa khana Kamil harbel dwa khana
Kot Adu
Kot Addu, 34044

hakeem sahab se rabta karein

Dr Asif yaseen Dr Asif yaseen
Sanawan
Kot Addu

health benefits

Salih herbal Salih herbal
Main Bazar Kot Addu
Kot Addu

مردانہ کمزوری کا علاج کیا جاتا ہے

Hikmat dawa khana Hikmat dawa khana
Kot Addu
Kot Addu, 34044

hakeem bilal sahab