Bakhtawar Nazeer homeo medi care
ہر قسمی زنانہ و مردانہ مسائل کا مکمل علاج دیسی اور انگریزی ادویات کے ساتھ کیا جاتا ہے.
CAULOPHYLUM
کالوفائلم عورتوں کے آلات تناسل پر بہترین کام کرتی ہے بچے کی پیدائش سے پہلے ہویا بعد میں دونوں حالتوں میں بہترین دوا ہے ۔
بچے کی پیدائش سے پہلے رحم کے منہ پر غیر معمولی سختی ہو اینٹھن والے شدید درد جو تمام اطراف کو پھیل جاتے ہیں
جب رحم کے منہ پر سختی ہو اور رحم کا منہ نہ کھلے دردزہ ناکافی ہوں یا دردزہ شدید ہوں اور اینٹھن والے بھی ہوں جو چاروں طرف شکم میں پھیل جاتے ہوں جس کی زچہ بے تاب ہو جاتی ہو
لیکن بچہ باہر نہیں آتا اگر ایسی صورت میں
کالوفائلم کی بڑی طاقت کے چند قطرے زچہ کو نہ بلکہ آرام پہنچاتے ہیں بلکہ بچے کی پیدائش آسان
ہو جاتی ہے
اور زچہ بڑے آپریشن سے محفوظ ہو جاتی ہے
(مسلسل آپریشن سے پیدا کرنے والی عورتیں بعد میں دوران خون کے مسائل سے دوچار رہتی ہیں )
وضع حمل سے پہلے یا دوران ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے رابطہ کریں )
بچے کی پیدائش کے بعد اگر رحم سکڑ کر اپنی اصلی جگہ پر نہ پہنچا ہو اور زچہ کمزور ہو جائے بازو اور ٹانگوں کے جوڑوں میں شدید کھینچنے والے درد ہوں
رحم میں بھی اینٹھن ہو تو کالو فائلم مفید ہوتی ہے ۔۔
ایک کیس ۔۔
میرے ایک دوست کی بیوی حمل میں تھی آخری مہینہ چل رہا تھا میں نے اسے کہا اپنی بیوی کو ہومیو پیتھک دوا دو ڈلیوری آسانی سے ہوجائے گی
وضع حمل کے بعد ان صاحب کا فون آیا کہ ہسپتال جانے کی ضرورت نہیں پڑی دائی کو بلوایا تھا وہ جلدی چلی گئی دائی جاتی ہوئی کہہ گئی کہ اتنی جلدی کیس ہوگیا پہلی بار ایسا دیکھا ہے ۔
Dr MNA
کورس منگوانے کے لیے رابط کریں۔
03221752107
Jeo Bhotoo
Bakhtawar Nazeer homeo medi care ہر قسمی زنانہ و مردانہ مسائل کا مکمل علاج دیسی اور انگر
Bakhtawar Nazeer homeo medi care ہر قسمی زنانہ و مردانہ مسائل کا مکمل علاج دیسی اور انگریزی ادویات کے ساتھ کیا جاتا ہے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
34030