Kot adu news
Asslamo alikum app ko yhah har qisam ki malomat fraham ho gi app pakistan achy chanall pr ayo ho
Hallo dear
https://youtu.be/lm7helr1yWc complete video yha ha ok
Complete video yha pr ha https://youtu.be/4xLtYkTGeZY thanks
Arshad shreef last
Hmara hero arshad shreef
: الیکشن کمیشن پاکستان کی طرف سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس پر فیصلہ آج سنایا جائےگا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے فول پروف سکیورٹی طلب کرنے کے بعد کمیشن کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، پی ٹی آئی کارکنوں کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر آنسو گیس کے شیل پہنچادیے گئے ہیں۔
اسلام آباد انتظامیہ نے ایس ایس پی کی نگرانی میں سکیورٹی تعینات کی جس میں ایک ایس ایس پی ، 5 ایس پیز ، 6 ڈی ایس پی سمیت ساڑھے 11 سو اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جب کہ پولیس کے ساتھ ایف سی اور رینجرز کے اہلکار بھی تعینات ہیں۔
الیکشن کمیشن میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند کردیا گیا ہے اور ریڈ زون میں بھی داخلہ محدود کردیا گیا ہے۔
پولیس کاکہنا ہےکہ پی ٹی آئی کے کارکنوں کو الیکشن کمیشن تک پہنچنے نہیں دیا جائے گا۔
یاد رہےکہ الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ 19 ستمبرکو محفوظ کیا تھا۔
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اگست میں اراکین قومی اسمبلی کی درخواست پر عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس الیکشن کمیشن بھیجا تھا جس میں ان کی نااہلی کی درخواست کی گی تھی۔
ریفرنس میں کہا گیا تھا کہ عمران خان نے اپنے اثاثوں میں توشہ خانہ سے لیےگئے تحائف اور ان تحائف کی فروخت سے حاصل کی گئی رقم کی تفصیل نہیں بتائی۔
عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا تھا کہ میرے خلاف توشہ خانہ ریفرنس بلا جواز اور بے بنیاد ہے، ریفرنس بدنیتی پر مبنی ہے اور سیاسی مقاصد کے لیے کیس بنایا گیا ہے، توشہ خانہ ریفرنس اختیارات کا ناجائز استعمال اور آئینی اختیارات کی توہین ہے۔
چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیجنا ہی غیر قانونی ہے، ریفرنس الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار میں ہے اور نہ وہاں قابل سماعت ہے، توشہ خانہ تحائف کو اثاثوں میں کبھی نہیں چھپایا، تمام الزامات کو مسترد کرتا ہوں۔
Pti lead
کیپٹن ریٹائرڈ
سمیع اللہ فاروق
ضلع کوٹ ادو کے پہلے
ڈپٹی کمشنر تعنیات
news
امریکہ کے صدر جوبائڈن کا غیر ذمدرانی بیان
Cheaif sb news
Tmeez sy batt kroo
M Shakir khosa
Pti leader fwad ch says
Jobiden biyan waps ly hmari leadership kmzoor haawam nhi
news
khosa
Lahor high kort ny kbotr chor ki Zmant kharj kr di
الحمداللہ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے
ضلع کوٹ ادو منظور
°صوبائی کابینہ سے منظوری حاصل کر لی گئی
°اہلیان کوٹ ادو کو بہت بہت مبارکباد
•شکریہ چیئرمین عمران خان صاحب
•شکریہ پرویز الٰہی صاحب
5 new Districts to be created in Punjab
• Murree • Talagang • WazirAbad • Kot Addu
• Taunsa
imran khan ki audio leake pti ch Imran khan ki audio abhi leake ho gaii ha
#tlp//ki=haqiqet france ky Islam ke Shahbaz Sharif ki France ke president se Mulakat Aur din ke thakedar
Khan
Babr ky liy
Now start sk news
#sknews. SK news ki yah Pahli video SK channel ko subscribe Karen daily basis per Hamare video ko like Karen is channel ko share kar den majedar baat kar liya main Wh...
Is trha ki video Banaen apny city ki or hamain send karain
https://youtu.be/bRI-1dnJNsQ
Hum apko video ki payment karain gy
https://youtu.be/bRI-1dnJNsQ video ksi bhi tipe ki hoo0
Yh bhi dakhna ho ga
پاکستان میں پہلی بار آپ ویڈیو کی خرید و فروخت کر سکتے ہو
Kbhi hum bhi asy ho gy
Mara khan
Ap kiy liy petrool فخر زمان کا ون ڈے کرکٹ میں 210 رنز کا قومی ریکارڈ خطرے میں،
پٹرول ایک رن دور، 209 رنز پر ناٹ آوٹ ،
ڈیزل بھی 204 رنز پر قائم و دائم۔
پٹرول، ڈیزل نے روہت شرما کے ریکارڈ پر نظریں جما لیں۔
واہ شہباز اسپیڈ ، نہیں کوئی تیرے جوڑ دا
March pti
Kot adu ma eid ki tiari ki ja rhi ha
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kot Addu
00146
Kot Addu
Kot Addu
جسکا حامی ہو خدا اسے کون ذلت دے ۔عزتیں اسی کی ہیں جسے خدا عزت دے۔۔۔🍂
Ward No. 9 Moon Public School Street
Kot Addu, 34050
Assalamoalaikum Friends, In This Page I Awake Leaders of Kot Addu of their City problems By Uploadin
Kot Addu
یہ پیج تحصیل "کوٹ ادو" کے محلے وقوع اور شہر کی خوبصورت مثال بنے گا لوگوں کے چہرے پر خوشی کی وجہ بنے...