Shahid Haral Official

😭(راکبِ دوشِ پیمبرﷺحسینؓ ابنِ علی ؓ)😭
(دردِ💔کے واسطے پیدا کیا انسان کو)

02/12/2023
15/11/2023

توں اجڑا ڈٹھا اے شاکر کوں
توں کیا جانے اساں کیا ھاسے♥
شاکر شجاع آبادی کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری دی گئی
چلو شکر ھےاتنے بڑے شاعر کے فن کی کسی حد تک تو پزیرائی ھوئی🕯🕯🕯

31/10/2023

ھے یقیں کہ کہنہ نظام بدلے گا
میرا شعور مزاجِ عوام بدلے گا
انشااللہ❤

24/10/2023

کچھ حادثوں سے گر گئے محسن زمیں پر💔
ھم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ھے
Stand Up King You are still A world Class better and will be remain always In Sha Allah

15/10/2023

وقت پاؤ تو کبھی جھانک کے اندر دیکھو🔥

18/09/2023

قیامت خود بتاۓ گی کہ قیامت کیوں ضروری تھی💔

04/09/2023

سکول کے دنوں کا میرا یہ پسندیدہ پین تھا
اور آپکا پسندیدہ کونسا ھے؟

02/09/2023

نفرتوں کے اس دور میں____
چھیڑو پیار کی دُھن ساتھیو!

31/08/2023

بات تو سچ ھے مگر بات ھے رسوائی کی❗

25/08/2023

میرا ملک میرا دیس میرا یہ وطن💔

23/08/2023

یااللہ بغیر چیئر لفٹ کے پھنسے ہوۓ پچیس کروڑ پاکستانیوں کی بھی مدد فرما آمین

20/08/2023

(چھوٹے لوگ) بقول حامد میر 🙌

16/08/2023

(کدی آ مِل سانول یار وے)
ایک خوبصورت آواز کے مالک نوحہ خواں اور گلوکار اسد عباس چل بَسے اللہ ان کو جنت میں جگہ عطا فرماۓ
آمین

14/08/2023

کیوبا کے رہنما فیڈرل کاسترو اپنے بوٹ پالش کر رہا تھا اور ایک نوجوان آیا تو اس نے کہا اپنے بوٹ مجھے دیں میں پالش کر دیتا ھوں تو کاسترو نے اس جوان سے کہا❗
(بیٹا جاؤ کسی پتھر پر کیوبا کا جھنڈا رنگ دو یا درخت لگاؤ تاکہ تمھیں وطن پرستی کا احساس ہوجاۓ اگر تم میرے بوٹ پالش کرو گے تو تم اپنے آپ میں غلامی کا اور مجھ میں حکمرانی کا زہر گھول دو گے)
اگر آج ہم نے بھی اپنے اندر(بوٹ پالشی کا) زہر گھول رکھا ہے تو آج آزادی کے اس موقع پر اس زہر کو وطن پرستی اور خود داری کے لہو سے دھو دیجئیے❗
پاکستان ہےتوہم ہیں
پاکستان زندہ آباد💝

11/08/2023

ہم نہ باز آئیں گے محبت سے
جان جاۓ گی اور کیا ہو گا
🔥

09/08/2023

زمین کے اوپر عاجزی سے رہنے والے زمین کے نیچے(قبرمیں)سکون سے رہتے ہیں

09/08/2023

PataYa ThaiLand 2019 aik shandar safar tha❤

07/08/2023

بعد اکبرؓ کے وہ کتنا اور جی لیتے
پھر بھی ظالموں نے بہت مارا حسینؑ کو
😭😭😭

05/08/2023

دستور یہاں بھی گونگے ھیں، فرمان یہاں بھی اندھے ہیں
اے دوست خدا کا نام نہ لے ایمان یہاں بھی اند ھے ہیں

میرا ملک، میرا دیس، میرا یہ وطن💔

31/07/2023

ایک اوور میں یوراج سنگھ سے 6 چھکے کھانے والے سٹوورٹ براڈ 600 انٹرنیشنل وکٹیں لے کر انگلینڈ کے عظیم باؤولر کے طور پر جانے جاتے ھیں وہ آج انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرڈ ھو گئے انھوں نے اپنے آخری ایشیز ٹیسٹ میچ میں بہتریں باؤلنگ سے انگلینڈ کو فتح دلائی
Thanks Broad you were such a great test player ended with great spell and the asheses has been tied

31/07/2023

تم اور تمھارا نعم البدل🌛🌜
29جولائی 2020 میری زندگی کا سب سے دردناک دن تھا جب تم ہسپتال کی ایمرجنسی میں تھے اور میں مسجد میں خدا کے حضور سجدہ ریز تھا اور گڑ گڑا کے دعا مانگ رہا تھا کہ کاش کوئی چمتکار ھی ھو جاۓ کیونکہ ڈاکٹرز تو بہت پہلے ھی ہمت ہار چکے تھے اور مجھے بھی خواب میں اشارہ مل چکا تھا مگر میں خود کو مضبوط کرنے کی کوشش کر رہا تھا اور اپنی فیملی کو بھی ھمت دلاتا تھا کہ سب کچھ ٹھیک چل رہا ھے مگر یہ تو میں ھی جانتا تھا کہ میڈیکل رپورٹس اور قدرت دونوں مجھے سگنل دے چکے تھے کہ We are sorry پھر بھی دل ماننے کو اور یہ سب سننے کو تیار نہیں تھا اسلئیے ھم دونوں(تم اور میں) ایک دوجے کو ڈھارس بندھا رھے تھے اور ایک امید تھی کہ ھم اس موذی مرض کو ضرور شکست دیں گے اور اسی کشمکش میں ھم نے پھر بھی تین چار ماہ ایک ساتھ بتا لیے
اور آخر یہ ساتھ چھوٹ گیا اور ایسا لگ رہا تھا سب کچھ ختم ھو گیا ھے اب کچھ ایسا ھو جاۓ کہ میں بھی خاموشی سے اسی شہرِ خاموشاں کو جا بساؤں جہاں تم ھو یقیناً تم تو وہاں آرام سے ھو گے اور بیماری کے اس شدید درد اور اذیت سے آزاد ھو چکے ھو
مگر پھر کیا پل پل تیری یادیں جگہ جگہ تو ہنستا کھیلتا دکھائی دیتا تھا کبھی کسی پارک کے جھولے پہ کبھی کسی شاپنگ سنٹر کی سیڑھیوں پر بھاگ کر چڑھتا اترتا ھوا کبھی گاڑی کی فرنٹ سیٹ پہ کھڑا ھو کر باھر جھانکتا ھوا تیری جدائی ناقابلِ برداشت تھی اور آنکھیں چھلک پڑتی تھیں ان جگہوں سے گزرتے ھوۓ جہاں ھم نے زندگی کے چند پل خوب مزے میں گزارے تھے لیکن پھر دل کو ایک سہارا ھوا کہ ھم جیسے بھی ہیں تم توخوش ھو (جنت میں) خوب مزےسےھو جب ھم (تیری ماں اور میں)دیر تک تجھے یاد کر کے روتے تھےتو تو ایک دن خواب میں آیا اور ایک وعدہ کیا اپنی ماں سے کہ میں لوٹ کے آؤں گا بس تھوڑا انتظار مگر اس بار بھی ڈاکٹرز ناامید تھے کہ اب کوئی امید نہیں اور آپ کے ہاں کوئی آمد نہیں ھو سکتی لیکن اس بار قدرت نے کرشمہ کر دکھایا کیونکہ مجھے لگتا ھے خدا تیرے کیے ھوۓ عہد کو کبھی بھی ٹوٹنے نہیں دینا چاہتا تھا اور آخر تقریباً اڑھائی سال کے بعد تم اپنے وعدے کے مطابق اپنے نعم البدل کی صورت میں میرے سامنے تھے اور اب تمھارا دوسرا روپ (محمد ھادی) چھ ماہ کی عمر کا ھو گیا ھے اور جوں جوں بڑا ھو رہا ھےھوبہو تمھاری شکل میں ڈھلتا جا رہاھے میں حیران ھوں کہ قدرت واقع ھی کرشمے کرتی ھے جہاں میڈیکل سائنس اور ڈاکٹری جواب دے جاتی ھے وہاں بھی چمتکار ھوتے ھیں
١٠ محرم کو تمھاری برسی تھی اور مجھے تم شدت سے یاد تھے مگر وہ دن کسی اپنے کو یاد کرنے والا نہیں تھا وہ دن صرف امامِ حسینؑ اور کے بہتر جان نثار ساتھیوں کو یادکرنےکاتھا جن کو پیاسا کربلا کے صحرا میں بے دردی سے ذبح کر دیا گیا اور ان پر آپ جیسے کئی اپنےاور پیارےقربان کیونکہ تم بھی ان کا صدقہ تھے میرے پاس اور تمھارا نعم البدل (محمد ھادی) بھی
آج ھادی ھے مگر سچ تو یہ ھے کہ تم تو تم تھے صرف تم میرے حیدر میرا بخت😢

27/07/2023

یاغازی عباس علمدارؑ💔💔💔

22/07/2023

یہ بل میرے والد صاحب کے نام ھے 300 یونٹ پہ 11232روپے اور یہی بل ہمیں 2500سے 3000 کے درمیان آتا تھا جب پاکستان میں یہودیوں کی حکومت ھوا کرتی تھی اور حقیقت جانے کہ ھم کبھی اتنا پریشان نہیں ھوۓ وہ ادا کرتے ھوۓ
میرے والد صاحب کی تقریباً 40000 پنشن ھے اور الحمد اللہ اور بھی آمدن ھے مگر پھر بھی یہ بل ھم جس مشکل سے ادا کریں گے وہ ھم جانتے ھیں کیونکہ اس کے علاوہ کھانےپینے کی اشیا کا ریٹ ھر مہینےدوگنا اور تین گنا ھوتا ھے وہ بھی مینج کرنا اسی آمدن سے ساتھ بچوں کی فیسیں اور میڈیکل کے اخراجات الگ سے
اب سوچیں ان دیہاڑی دار غریب طبقے کا جن کی آمدن 20000 سے 25000 بھی بمشکل ھے وہ کیسے مینج کریں گے اور وہ لوگ جن کو ایک وقت کی روٹی کے لالے پڑے ھوۓ ھیں وہ پھر خود کشی ھی کریں گے اور کیا کریں گے
الحمداللہ: اب حکومت اسلامی ھے اور حکمران بھی سچے اور کھرے مسلمان🙌
ایک امید ھے کہ مسلمانوں کی حکومت میں وہ غریب اگر مر گئے تو شائد ان کی مغفرت ھو جائے😢
اللہ اس ملک پہ اور اس کی غریب عوام پہ رحم کرے

20/07/2023

راکبِ دوشِ پیمبرﷺحسینؓ ابنِ علیؓ
😭

16/07/2023

سانپوں (Snakes) کا عالمی دن🐍
(بشمولِ خاص میرےآستین کے سانپوں کے) مبارک ھو😉

Photos from Shahid Haral Official's post 16/07/2023

ذرا نم ھو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ھے ساقی
بسمہ سولنگی❤
بسمہ نے عدسوں سے(Anti sleep) عینک تیار کی ھے جس کو پہن کر ڈرئیور حضرات غنودگی کی وجہ سے پیش آنے والے حادثات سے بچ سکتے ھیں اس میں ایسے سینسرز استعمال ھوۓ ھیں کہ ڈرائیور کو نیند سے الرٹ رکھتے ھیں
بسمہ کی قابلیت کو دیکھتے ھوۓ ناسا نے اس کو امریکہ آنے کی دعوت دی ھے
بسمہ جیسے کئی ھیرے ھمارےملک میں موجود ھیں بس ان کو بہتر پلیٹ فارم میسر نہیں جس دن ھمارے ملک میں قابل لوگوں کی محنت و قابلیت کو سراہا گیا اور ان کو ان سب عہدوں پہ بٹھا گیا جن کے وہ اصل حقدار ھیں نہ کہ سفارشی اورطاقتور
تو انشااللہ ھمارا ملک ضرور ترقی کرے گا❤

15/07/2023

🌛زندگی گزارنا نہیں جینا سیکھیں ھرانسان کی زندگی میں دکھ پریشانیاں آتی ھیں، ان کا اشتہار لگانے سے ہمدردی تو مل جاتی ھے،مگر سکون نہیں ملتا🌜

Want your business to be the top-listed Media Company in Kot-Moman?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

میرا ملک میرا دیس میرا یہ وطن💔
(چھوٹے لوگ) بقول حامد میر 🙌
🎸🎸🎸

Category

Telephone

Website

Address

Ghullapur
Kot-Moman

Other Digital creator in Kot-Moman (show all)
ZingZoom Freelancer ZingZoom Freelancer
Kot-Moman

Computer Application Marketing Amazon Expert Digital Marketing Photography Voice Over Vedio Editing

Pagal World Pagal World
Kotmoman
Kot-Moman, 40450

funny world

saim__gondal saim__gondal
Rawana
Kot-Moman, 40450

MS Filmi MS Filmi
Thehsil Kotmomin District Sargodha, Punjab
Kot-Moman, 40450

Exploring the magic of cinema on YouTube! 🍿🎥👇 https://www.youtube.com/channel/UC2oHEdxd2LVzWEYYrGk

Azhar Abbas Azhar Abbas
Sargodha
Kot-Moman

Ch Riasat Tarar Ch Riasat Tarar
Mohallah Shahi Masjid, Kotmomin
Kot-Moman, 40450

This page is all about daily life.

Its Nadeem Hussain Its Nadeem Hussain
Kot-Moman

""Who has no dreams.""He has no future_"" (Ertugrul Ghazi)

Janjua Marketing Agency Janjua Marketing Agency
Near RHC Lilliani Tehseel Kotmoman District Sargodha
Kot-Moman, 40450

1 Step Solution For All Digital Marketing Services, Including Facebook, Instagram, Tiktok, YouTube & Twitter.

Team Bilawal Team Bilawal
Bhalwal Rod
Kot-Moman, 40450

بھٹو اک بندے دا نانئی بھٹو اک تحریک دا نام اہے