ILM Hikmat Shahoor
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ILM Hikmat Shahoor, Education, Lahore.
سلام یاحسین ع❤🌸
کتاب📖 : گفتگو 14
حضرت واصف علی واصفؒ کے اقوال❤
سرکارؒ💚🌸
کتاب📖 : گفتگو 09
حضرت واصف علی واصفؒ کے اقوال❤
حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ شام کے وقت عام مریدوں کیلئے درس و تدریس کا اہتمام کرتے تھے لوگ آتے تھے سوال کرتے تھے اور علم کی پیاس بجھاتے تھے آپ رحمتہ اللہ علیہ ایک روز مریدوں کے درمیان بیٹھے تھے لاہور کا ایک مرید آیا اور آپ رحمتہ اللہ علیہ سے پوچھا
حضور اللّٰہ تعالیٰ کی بارگاہ میں افضل ترین عبادت کیا ہے ؟
حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ نے مسکرا کر مرید کو دیکھا اور فرمایا خیرات اُس مرید نے دوبارہ عرض کیا اور افضل ترین خیرات کیا ہے؟ آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا معاف کر دینا پھر آپ رحمتہ اللہ علیہ چند لمحے رک کر دوبارہ یوں بولے دل سے معاف کر دینا دنیا کی سب سے بڑی خیرات ہے اور اللّٰہ تعالیٰ کو یہ خیرات سب سے زیادہ پسند ہے آپ دوسروں کو معاف کرتے چلے جاؤ اللّٰہ تعالیٰ آپ کے درجے بلند کرتا چلا جائے گا آپ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں تصوف کی درسگاہ میں صوفی اُس وقت صوفی بنتا ہے جب اُس کا دل نفرت غصے اور انتقام کے زہر سے پاک ہو جاتا ہے اور وہ معافی کے صابن سے اپنے دل کی ساری کدورتیں دھو لیتا ہے اہل تصوف یہاں تک کہتے ہیں کہ قاتل کو صوفی کا خون تک معاف ہوتا ہے اور یہ معافی کی وہ خیرات ہے جو صوفیاء اکرام دے دے کر بُلند سے بُلند تر ہوتے چلے جاتے ہیں ان کے درجے بڑھتے چلے جاتے ہیں
میرے بابا فرماتے ہیں تم معاف کرنا سیکھ لو تمہیں کسی اُستاد کی ضرورت نہیں رہے گی سارے حجاب اور سارے نقاب اُتر جائیں گے
حضرت مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک کانٹا روتے ہوئے اللّه تعالیٰ سے فریاد کر رہا تھا کہ میں نے صلحین کی زبان سے سنا ہے کہ آپ کا نام ستار العیوب ہے یعنی عیبوں کو چھپانے والا لیکن آپ نے مجھے تو کانٹا بنایا ہے میرا عیب کون چھپائے گا ؟ حضرت مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اس کی زبانِ حال کی دعا میں اتنا اثر تھا کہ اس کے اوپر پھول کی پنکھڑی پیدا کردی گئی تاکہ وہ پھول کے دامن میں اپنا منہ چھپالے دیکھئیے گلاب کے پھول کے نیچے کانٹے ہوتے ہیں یا نہیں؟ مگر باغبان ان کانٹوں کو باغ سے نہیں نکالتا باغ سے صرف وہ کانٹے نکالے جاتے ہیں جو خالص کانٹے ہوں جنہوں نے کسی پھول کے دامن میں پناہ نہیں لی اسی طرح جو لوگ اللّه والوں سے نہیں جڑتے ان کیلئے خطرہ ہے لیکن جو گناہگار اللّه والوں کے دامن سے جڑ جاتے ہیں ان کی برکت سے ایک دن وہ بھی اللّه والے بن جاتے ہیں دنیا کے کانٹے تو پھولوں کے دامن میں کانٹے ہی رہتے ہیں لیکن اللّه والے ایسے پھول ہیں کہ ان کی صحبت میں رہنے والے کانٹے بھی پھول بن جاتے ہیں
سرکارؒ💚🌸
کتاب📖 : گفتگو 05
حضرت واصف علی واصفؒ کے اقوال❤
اللہ کی مرضی کے بعد سب کچھ انسان کے اختیار میں ہے اگر انسان جلد سمجھ جائیں اور اگر انسان فطرت کے خلاف چلنا شروع کر دیں تو پھر اس کے لیے مسائل ہی مسائل ہیں۔
انسان کو کوئی چیز خراب نہیں کر سکتی جب تک کہ انسان خود اپنے آپ کو خراب نہ کر دے بس ذرا ہشیاری سے کام لینے کی ضرورت ہے۔
بس ذرا تحمل صبر ، برداشت اور عقلمندی سے کام لینے کی ضرورت ہے۔بس ذرا ٹھنڈے دماغ کی ضرورت ہے ۔آج ہی سے اپنے جذبات اور احساسات کو خود سے کنڑول کرنے کی کوشش کریں کریں آپ کی بہت سی چیزیں بہتر ہونا شروع ہو جائیں گے یہاں تک کہ آپ کی جسمانی علامات بھی بہتر ہو جائیں گی۔
Indeed 🔥
سرکارؒ💚
حضرت واصف علی واصفؒ کے اقوال❤
نیند❤
حضرت واصف علی واصفؒ کے اقوال❤
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن🤲
حضرت واصف علی واصفؒ کے اقوال❤
Tahira Jalib Ali Hasnain Masaud
❤ﷺ❤
حضرت واصف علی واصفؒ کے اقوال❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Shahrahe Quaid-e-Azam Allama Iqbal Campus (Old Campus) Lahore
Lahore, 54600
Faculty of Computing and Information Technology was established on January, 2021. Faculty comprised
State Cement Corporation Building, Kot Lakhpat
Lahore, 54770
The objective of this project is to provide multidisciplinary training in CAD/CAM and change the current industrial environment from analogue to digital.
1 Tariq Block New Garden Town Lahore
Lahore
SKANS School of Accountancy is one of the most prestigious Accountancy institutes of Pakistan.
Shadman, Jail Road
Lahore, 54000
Fan Page for the students, alumni and teachers of LCWU.
University Of The Punjab
Lahore, 54000
IBIT......Students of Punjab University know Why its called HEAVEN
34 A-1 Township
Lahore, 54000
JIGC was founded 33 years ago during the educational session 1979-80. This institution was established as a degree college for imparting commerce education among the masses. Jinnah...
Allama Iqbal International Airport
Lahore, 54000
Follow your passion. Become a professional photographer in 1 month. Our photography lessons will take you from novice to pro.
10-C PIA Society Civic Center PIA Main Boulevard
Lahore, 00000
Find information about educational news, scholarships and study abroad, exams date sheets and result
New Campus
Lahore
Punjab University Law College is a constituent college of the University of the Punjab.Established in 1868.