Muhammad Nasir Iqbal Khan, Columnist
سچائی تک رسائی
" وفاق اور آفاق "
گلِ حیات میں رنگِ حیات ان سے ہے،،،
یہ"کن "بھی ان سے ہے، یہ کائنات ان سے ہے،،،
صلی الله علیہ والہ وسلم
دل پر ہی فقط موقُوف نہیں، ہر شے پہ تصرّف ہے اُن کا...!!!
کونین کا رُخ پھر جاتا ہے، جس دم وہ اشارہ کرتے ہیں...!!!
صلى اللّٰه عليه وآلہ وسلم
لیا جب سے میں نے یہ نامِ محمد ﷺ
بڑا لطف آیا سویرے سویرے !!!!
"انا" کااسیر" اَنا"ہوجاتا ہے !!!
محمدناصراقبال خان
حشر میں خود کو جو دیکھوں گا بکھر جاؤں گا
آپ نے گر نہ سنبھالا تو میں کدھر جاؤں گا
مجھ کو بس اپنے غلاموں میں ہی رکھئے آقا ﷺ
یہ سند لے کے میں دنیا سے گزر جاؤں گا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
المدد المدد یا اللّٰه المدد
اے قادروکارساز اللَّه عزوجل اپنے اسم اعظم کے وسیلے سے اہل فلسطین کی غیبی مدد اور انہیں کفار پر واضح غلبہ عطاء فرما۔ آمین ثم آمین
کسان بیحد پریشان ۔۔۔۔ کہاں ہیں حکمران !!!
پاکستان میں زیادہ مجبور بیچارہ مزدور ہے !!!
بارگاہ نبوی صلی اللَّه علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم میں ان گنت درود و سلام
کوئی مسلمان بیٹی کسی غیر مسلم کے ساتھ نکاح نہیں کرسکتی !!!
اللّٰه ربّ العزت کے حکم سے انحراف کرنیوالے قابل گرفت ہیں !!!
بھارت کے ہاتھوں شہیدہونیوالے بیس پاکستانیوں کاانتقام کون لے گا !!!
عدلیہ نہیں سیاستدانوں کو عوام کے اعتماد سے محرومی کاسامنا ہے !!!
ریاست جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی بحال کرے !!!
ناقص فیصلے بھاری قیمت وصول کرتے ہیں !!!
شہرت کاشوق بلکہ جنون شہوت سے بدتر ہے !!!
مہنگائی کیخلاف دہائی سے انکار نہیں لیکن بے حیائی بڑا طوفان ہے !!!
اس سیلاب کے آگے بندباندھنا ہوگا ورنہ نسلیں اورفصلیں برباد ہوسکتی ہیں !!!
تشدد کارجحان سزاؤں کے فقدان کاشاخسانہ ہے !!!
سیاسی اسیران زندانوں میں انصاف کی راہ دیکھ رہے ہیں !!!
قاتل ڈور کے خونی وار ، دلخراش سانحات !!!
پولیس پتنگ بازوں کیخلاف قتل عمد کے مقدمات درج کرے !!!
ہمارا ملک وہ ہے جہاں منصف بھی انصاف مانگ رہے ہیں !!!
محمد ناصر اقبال خان
حکمرانوں کی شعبدہ بازی سے شعبہ جات تباہ ہورہے ہیں !!!
اصلاحات اورثمرات کیلئے صلاحیت سے زیادہ نیت اہم ہے !!!
ریاست عمران خان کی حفاظت یقینی بنائے !!!
اتحادی حکومت کی ترجیحات اور عوامی ضروریات !!!
غزہ پوچھتا ہے ! غزوات کے وارث کہاں ہیں ؟
زرداری کا دوسرا"دورصدارت "جبکہ ریاست اورسیاست کودرپیش چیلنجز !!!
انتقامی سیاست کے ساتھ میثا ق مفاہمت کاخواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو گا !!!
بھارت کے بھگت اپنابیانیہ اپنے پاس رکھیں !!!
دوقومی نظریہ قیام پاکستان کی بنیاد بنا..... آزادی کی قدرکرو !!!
"زندان" میں بیٹھا عمران خان" ایوان" پرحاوی ہوگیا !!!
ذوالفقار بھٹوکی طرح کپتان کو بھی شفاف ٹرائل کاحق نہیں ملا !!!
میثاق مفاہمت کیلئے بیانات کافی نہیں اقدامات کرناہوں گے !!!
وزیراعظم کو وسعت قلبی کے ساتھ اے پی سی کی میزبانی کرناہوگی
اچھرہ واقعہ کی بنیاد پراے ایس پی کو ہیرو جبکہ ریاست کو ولن بنانا بند کیا جائے !!!
ہجوم نے کوئی قانون شکنی نہیں کی ، ان کیخلاف درج ایف آئی آر جائز نہیں !!!
رَبِّ ابْنِ لِیْ عِنْدَکَ بَےْتًا فِی الجَنَّٰۃِ۔
اے میرے ربّ ! میرے لئے اپنے پاس جنت میں ایک گھر بنا۔
(التحریم)
ظہور اِسلامیت سے قبل اِنسانیت کا کوئی تصور نہیں تھا !!!
اِسلام ظہور اِسلامیت سے قبل اِنسانیت کاکوئی تصور نہیں تھا !!!
اِسلام مقدم ہے،اس کے ساتھ کسی آئین کاکوئی موازنہ نہیں ہے،اس کے ساتھ کسی آئین کاکوئی موازنہ نہیں !
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
54000
Monthly "Shadaab"
Lahore, 54570
DR.KANWAL FEROZE-Tamgha-i-Imtiaz Literature. Renowned Scholar, Poet, Writer, Journalist, Political Analyst and Media Commentator. Call Mobile: +92-0301-4123707
Lahore
Senior Columnist and well known writer. Affiliated with Daily Nai Baat and past with Nawai Waqt and
47 N Gulberg 3
Lahore, 54700
I am working in the media industry for almost 12 years now I believe in awaering people of my country as a journalist I m doing my duty with full devotion.
Lahore
Pakistani Journalist | Travel Vlogger | UrduPoint Anchor Visit our Tiktok & YouTube for more..
McLoad Road
Lahore, 54000
MUHAMMAD YASIN GUREJA THE LEGEND OF PAKISTAN FILM JOURNALISM Journalist, Film Writer, Film Producer, Historian
Mian House, Street 40, Gulzaib Colony Samanabad
Lahore, 54000
Dr. Mian Muhammad Azhar Amin Godizt ڈاکٹر میاں محمد اظہر امین گاڈاِزٹ
73F GNN Office
Lahore, 54000
The way to get started is to quit talking and begin doing.