Punjab News Agency

دن بھر کی اہم قوی و بین الاقوامی خبریں

07/02/2024

الیکشن میڈیا سیل ۲۰۲۴ میں خوش آمدید

پنجاب نیوز ایجنسی آپ کو رکھے گی مُلک کے ہر کونے سے باریک سے باریک خبر پر نظر

31/12/2023

مقبولیت تقریباً کسی حلقے میں ۴۹ فیصد،کسی میں ۴۱ اور کسی میں ۲۱ لیکن پھر بھی خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کارکن کو حالیہ پکڑ دھکڑ میں ریاستی ادارے کے خلاف بات کرنے کی کوشش پر شدید مزاحمت

24/12/2023

2017 کے کریک ڈاؤن میں تبلے بجانے والے اب انسانی حقوق کے علمبردار بنے پڑے ہیں ۔۔۔۔

وہ کہتے ہیں ناں

جن کے اپنے گھر شیشے کے ہوں وہ دوسروں پر پتھر نہیں پھینکا کرتے ۔۔۔۔

23/12/2023

الیکشن کی سیاسی گرما کرمی میں پنجاب نیوز ایجنسی پہنچائے گی آپکی مُلک بھر کی اہم خبریں

03/07/2023

حضور صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کی طرف سے بہت مال و متاع پا سکتے تھے کئی بار جبریل امین علیہ اسلام پیغام لا چکے تھے لیکن آپ نے منع فرمادیا تھا حالنکہ صرف صرف دل کے ارداے کی ضرورت تھی اور اُحد پہاڑ جتنا سونا ،بلکہ زمین کائنات کے خزانے باہر نکال دینتی لیکن لیکن محمدِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے الفقر و فخری کو ترجیح دی ،جو قیامت تک کے لیے آنے والوں کے لیے مشعلِ راہ ہے ۔کوئی ایسا نہیں کوئی ایسا نہیں جو رسول اکرم صلی اللہ علی وسلم (محسنِ انسانیت) کے کمال کو پہنچ سکے۔

وہ نبیوں میں نبی ایسے کہ امام الانبیاء ٹھہرے
وہ حسینوں میں حسین ایسے کہ محبوبِ خدا ٹھہرے

آپ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کہیں اور نہ ڈھونڈیں بلکہ قرآن میں ڈھونڈیں

وماارسلنک الیٰ رحمت للعمین،ودعی ال اللہ با اذنہ و سراجاً منیرا(عربی لکھنے میں غلطی ہو سکتی)

ایک جگہ سراجاً و حاجا آیا ہے لیکن رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیےسراج منیرا کیوں کہ آپ وہ روشنی کا مینار ہیں وہ چراغِ روشن ہیں کہ جس سے مزید ہدایات کی روشنیاں پھیلیں۔

محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھ کر محبت کا اظہار کیجیے۔

ان اللّہ و ملائکتہ یصلو نا علی النبیی یا ایھا الذین امنو صلو علیہ و سلمو تسلیما۔

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے حضورصلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں،(تو) اے ایمان والوں تم بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجا کرو۔

27/05/2023

پُر فضا مقام سکردو میں اپنے بہترین اور فرحت بخش وقت لو گزارنے کے لیے بہترین مقام !!

TIBET HOTEL SKARDU PAKISTAN

SYED ALI IBRAHIM
+923160145936 📞

Photos from Punjab News Agency's post 09/05/2023

افواجِ پاکستان کے دشمن پاکستان کی سالمیت کا مذاق اُڑاتے ہوئے،آج چند بد تہذیب سیاسی جماعت کے کارکنان نے قانونی راستہ اختیار کرنے کی بجائے پالستان کی سالمیت کا جنازہ نکال دیا!!

DG ISPR

09/05/2023

کورکمانڈر لاہور کے گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ !

پنجاب میں دفعہ ۱۴۴ کا نفاذ ۔

09/05/2023

کور کمانڈر لاہور اور جنرل ہیڈکوارٹرز پر حملے کے بعد افواجِ پاکستان کو حالات کنٹرول کرنے کے لیے نکلنا چاہئیے

04/05/2023

FM Bilawal Bhutto Zardari departs from to participate in the Council of Foreign Ministers.

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی گوا (بھارت) آمد ،
روس کے وزیرخارجہ سے ملاقات جاری!!

29/04/2023

آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر احمد کا ولولہ انگیز خطاب

آرمی چیف نے قرآنی آیات کا حوالہ دے کر مومنین پر سحر طاری کردیا!!

27/04/2023

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایوان میں یہ قرارداد پیش کی جس کے حق میں 180 ارکان قومی اسمبلی نے ووٹ دیا۔

24/04/2023

پالستانی نثراد کینیڈین شہری و بھارت میں پناہ گزین طارق فتح انتقال کر گئے
1949-2023

22/04/2023

کراچی چڑیا گھر کی ہتھنی نور جہاں انتقال کر گئی۔

22/04/2023

پنجاب نیوز کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں !

21/04/2023

پنجاب نیوز ایجنسی تک ،کوئی بھی ظلم و زیادتی کا واقعہ پہنچائیں ،ہم آپ کے لیے بڑے فورم پہ آواز اٹھائیں گے۔

منجانب

Send a message to learn more

21/04/2023

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف سے ملاقات

ملاقات شاہی محل میں ہوئی اور ملاقات مثبت رہی ہے، ذرائع

21/04/2023

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کے مابین ٹیلیفونک رابطہ عید کی مبارکباد دی گئی ،ذرائع

21/04/2023

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی امتِ محمدی کو عید الفطر کی مبارکباد

20/04/2023

سعودی عرب میں دو مقامات پہ عید کا چاند نظر آگیا،کل بروز جمعہ عید الفطر ہو گی۔

20/04/2023

مُلک میں کہیں بھی شوالِ مکّرم کا چاند نظر نہیں آیا ،عید الفطر بروز ہفتہ ۲۲ اپریل کو ہو گی۔

20/04/2023

عید الفطر بروز ہفتہ ہونے کا قوّی امکان

19/04/2023

چودھری انوار الحق قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر کے بلامقابلہ وزیراعظم منتخب
ریٹرننگ آفیسر کو دو درخواستیں موصول ہوئیں ،دونوں درخواستیں چودھری انوار الحق صاحب کی تھیں ۔

وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق اس سے پہلے کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کے عہدے پر فائز تھے۔

18/04/2023

یروشلم سے

القدس سے نماز تراویح کی سحر انگیز تصویر تقریباً تین لاکھ افراد کی نمازِ تراویح میں شرکت

18/04/2023

با خبر ذرائع سے تصدیق کر دی گئی ہے کہ

آج پونے تین گھنٹے کی ملاقات میں ڈی جی ملٹری آپریشنز(DGMO)،سیکریٹری دفاع ،چوتھے اٹارنی جنرل موجود تھے۔ ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی موجود نہ تھے۔

Photos from Punjab News Agency's post 18/04/2023

بڑی خبر افواہ گردش کر رہی ہے کہ

چیف جسٹس و قاضی القضاء جسٹس عمر عطا بندیال اور دیگر دو معزز ججز کا استعفیٰ لکھوا لیا گیا ہے ،اگر استعفیٰ نہیں دیا گیا تو گھر میں نظر بند کیے جانے کا امکان ہے۔

یہ محض افواہ ہے ۔

18/04/2023

بڑی خبر

الیکشنز میں التوا کا امکان

ڈی جی آئی ایس آئی
میجر جنرل ندیم انجم کی سپریم کورٹ کے ججز سے ملاقات، ملاقات میں الیکشن کے حوالے سے سیکیورٹی تھریٹ پر بریفنگ دی گئی۔

الیکشنز میں التوا کا امکان ،ذرائع

Photos from Punjab News Agency's post 17/04/2023

لیلتہ القدر کی تلاش میں زمان پارک میں دعائیہ تقریب کا اہتمام

16/04/2023

A Public service message by PCAA
(Pakistan Civil aviation authority)

07/03/2023

حامد میر کا انکشاف !!

جنرل باجوہ پہ عمران خان کو تنقید اور کورٹ مارشل کا دباؤ ویڈیو ریلیز کر کے سنگین نتائج کی صورت میں سامنے آسکتا ہے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Chairman Pakistan Tehreek e insan
مقبولیت تقریباً کسی حلقے میں ۴۹ فیصد،کسی میں ۴۱ اور کسی میں ۲۱ لیکن پھر بھی خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کارکن کو  حالیہ پ...
پُر فضا مقام  سکردو میں اپنے بہترین اور  فرحت بخش  وقت لو گزارنے کے لیے بہترین مقام !!TIBET HOTEL SKARDU PAKISTANSYED AL...
آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر احمد  کا ولولہ انگیز خطابآرمی چیف نے قرآنی آیات کا حوالہ دے کر مومنین   پر سحر طاری کردیا!!
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی امتِ محمدی کو عید الفطر کی مبارکباد
علامہ محمد اقبال رح کی بہو اور جسٹس جاوید  اقبال  کی بیوی جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ جاوید اقبال کی ان کے بیٹے   سینیٹر ولید اقب...
جاوید چوہدری دو مختلف وزرائے اعظم کے ساتھ عدالت کے سلوک  پر گفتگو لر رہے ہیں۔#OnecourttwoPM
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر احمد شاہ کی کراچی پولیس آفس کا دورہ، جوانوں کا جوش  بلند،دہشتگردوں کا صفایا  کرنے تک چین  سے...
پاکستانیوں کے لیے دو ہزار ڈالر تنخواہ!!
شیخ رشید کی پچاس ہزار کے مچلوکوں کے عوض آصف زرداری پر الزام کیس میں ضمانت منظور ،شیخ رشید کا باہر نکل کر  کھڑاک!!
پرویز الٰہی کی مبینہ آدیو لیک
وزیراعظم محمد شہباز شریف تُرک عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے انقرہ پہنچ گئے،دورے کا مقصد تُرک مسلمان بہن بھائیوں سے ساتھ م...

Website

Address

Lahore
54000

Other Media/News Companies in Lahore (show all)
UrduPoint.com UrduPoint.com
UrduPoint. Com Head Office/55 Sunflower Society, J-1 Johar Town
Lahore, 54000

Pakistan's Largest Digital Media Network

BlogPs BlogPs
Lahore

News is information about current events. This website will provide you each and everything about the latest news events happening all over the world. It is an amazingly great site...

Tajir Media Tajir Media
Lahore, 54000

Tajir is a media company for Entrepreneurs and Businesspeople.

K.20 news HD K.20 news HD
Ali Muslim Street Sakhupura
Lahore

ہم آپ کو۔دیں گے حقائق اور سچ کی بنیاد پر خبر دیکھتے رہیے

Media And Social Media wark Media And Social Media wark
Lahore Panjab
Lahore

03022973291 03229483342 [email protected]

City55news Hd plus City55news Hd plus
Lahore

City 55 News plus HD News channel

Watan TV Watan TV
413, Eden Heights, Jail Road, Main Gulberg
Lahore, 54660

Watan news international magazine was first that published in 1999 from Pakistan and Denmark for the

Shadi Qawali Shadi Qawali
Lahore, 54840

This channel will inform people about world Entertenement enter nationel artist in pakistan

Wania zahid official Wania zahid official
Lahore

Motivational stories, Shocking talents, Exclusive news, Current affairs, Analysis, Business ldeas,

Haqaiq news1 Haqaiq news1
Lahore

HAQAIQ News is a leading news channel of Pakistan.HAQAIQ News brings the breaking and latest news

Noorjamil Noorjamil
Lahore

█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█ ┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏ ╭━━╮╭┈╮⠀╭┈╮╭━━╮ ╰╰╰┃▏╭╮⠀╭╮▕┃╯╯╯ ┈┃⠀┃▏┈┈▅┈┈▕┃⠀┃ ┈┃⠀┃▏┈╰┻╯┈▕┃⠀┃ ME

The Blindspot Productions The Blindspot Productions
Street 14 Dha
Lahore

A new age digital media company, trying to highlight issues that conventional mainstream media ignores