Madani Clothes Collection
Available all clothes verities in cheap rates 2 pice and 3 pice
2 pices palkee brand available.
price1350
WhatsApp.03008001855
3 piece Maria .b.brand available.2250
WhatsApp.03008001855
3 piece maria.b.brand available
Price2250.
Contact :03008001855
3 pice soot nilan 2250 Rs only contact on watsapp
2 pice all writy available only 1350 Rs
تمام عاشقان رسول کو عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا مہینہ بہت بہت مبارک ہو سرکار کی آمد مکی مدنی کی آ مد
Two pices And 3 pices available.03008001855.
Two pieces and 3 pices available in cheep rates
All ladies clothes available in cheap prices contact on WhatsApp
انشاء اللہ ایک دن ہمیں بھی آقا بلوائیوں گے 🥰
Eid mobarik to all Muslims
Aham malomaat Eid ka motalik
Eid Mubarak to all Muslims
Coming soon
خنده #خندهدارترین جوک #طنز #تهران #ایران # تبلیغات اینستاگرام #هنر #بازیگر #عشق #دوست #رفیق # پرسپولیس #کلیپ #اکسپلور #تتلو #دنیاجهانبخت # #بلوچستان #زاهدان
تکست_خاصفازسنگین #غمگین
❤️
Jumma mobarik to all friends ❤️
رمضان کا چوتھا جمعہ مبارک
"مسجد میں ہنسنا منع ہے کہ قبر میں اندھیرا لاتا ہے، موقع کے لحاظ سے مسکرانے میں حرج نہیں" (مسجد کا احترام، ص 6)
یا اللہ زندگی میں بار بار ایسا رمضان ہم سب کو عطا فرما۔
آمین
جب بھی تیرے مخالف سے سامنا ہوتا ہے
عطار
میرا عشق مریدی اور بڑھ جاتا ہے ۔
Coming soon 💖
Jan ha Ishaq e Mustafa 💖
اسٹریچر پر میّت پڑی ہے اور فرش پر دسترخوان بچھا ہے۔ یہ دنیا ہے، یہ یونہی چلتی رہیں گی۔ یہاں کوئی آپ کا انتظار نہیں کرے گا۔ تیری تدفین کا بھی نہیں، تیرے جانے پر کوئی کھانا نہیں چھوڑے گا۔ تیرے نہ ہونے پر کوئی جینا ترک نہیں کرے گا۔ لہٰذا! اپنے یہاں اپنے وہاں کیلئے عمل کیجیئے۔😔
آپ کو کیا لگتا ہے کہ آپ کے مرنے کے بعد آپ کے رشتے دار، آپ کے دوست، آپ کی اولاد، آپ کے بہن بھائی قرآن پڑھ پڑھ کے آپ کو بخشوا لیں گے ؟
یہ اولادیں آپ کے لیے قرآن پڑھیں گی، جو آج آپ کے کہنے پر نماز پڑھنے نہیں اُٹھتی۔
یہ رشتے دار آپ کے لیے دعا کریں گے، جن سے آپ کی لڑائیاں ہی ختم نہیں ہوتیں؟
یہ دوست آپ کے لیے فاتحہ پڑھیں گے، جو آج دین پہ آنے کی وجہ سے آپ کا مذاق اُڑاتے ہیں۔
یہ بہن بھائی آپ کے لیے صدقہ خیرات کریں گے، جو عید کے عید ملتے ہیں۔😢
اے غافل بھولے انسان! خلوص کے زمانے گُزر گئے ہیں، قیامت قریب ہے ۔ یہ افراتفری کا دور ہے۔ یہاں لوگ زندوں کو بھولے بیٹھے ہیں، مرنے کے بعد تجھے کون یاد رکھے گا۔
اپنی آخرت کی فکر خود کریں۔ اپنے لیے قرآن خود پڑھیں، یہی عقلمندی ہے اور اپنے ہاتھ سے صدقہ خیرات کر کے رخصت ہوں۔
Attar zindabad 🥰
Ya ha dawateislami 💖
Coming soon 🥰
💖💖💖
آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️
اے کاش میں بن جاؤں مدینے کا مسافر 🙏🙏🙏
حضرت مولیٰ علی رضی اللہ عنہ کی علمی شان
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♥️
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
حافظ شہزاد
♥️♥️🌹🌹♥️♥️
آپ میں سے کس کس کو مدینے جانا ہے کمنٹ میں جواب دیں ❤️❤️❤️❤️❤️❤️ میں نے انشاللہ عزوجل جانا ہے 👍
صدقہ قبر کو روشن کرتا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
Our purpose is to encourage young Christians to follow the teachings of Our Lord Jesus Christ.
Lahore, OOO434
The sacred name of Almighty Allah carries the blessings, taste, sweetness, thrill, and peace of mind that is invariably experienced by one who has practiced and remained absorbed i...
H # 544, Street # 23, Main Meer Colony Cantt
Lahore, 54000
Jesus Love Church( Ministries) has been formed in 2005 by the supernatural inspiration(vision) of the Holy Ghost. It is still working in Lahore Pakistan with burning passion for th...
Madina Calony
Lahore, 54920
Asslam o Alaikum ! The name of this page is Islamic page. Islamic page has only many naats , khut
Youhanabad
Lahore, 54600
Christian Revival Network (CRN) is a project of Community Care of Pakistan (CCP) Its purpose to spre
Lahore
Lahore, PUNJAB
Christ's Followers Ministries is , working TO SPEARED THE Gospel AND TO Reach The Unreached