Nomi Khan

Insaf youth wing

05/12/2022

🤪🤪😝

04/12/2022

ماشاﷲ
عمران ریاض نے ارشد شریف کے نام سے ایمبولنس سروس کا آغاز کیا۔❤️

28/11/2022

❤️Beautiful compilation of Haqeeqi Azaadi March’s Rawalpindi Jalsa 👌🏼🇵🇰

28/11/2022
28/11/2022

سارے اثاثے کلئیر ہے۔ مگر آئے کہاں سے۔ اعجاز چوہدری

31/07/2022

قتل حسین اصل میں مرگِ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

15/05/2022

اک میں ہی نہیں اُن پر
قربان زمانہ ہے💚🕌

Photos from Nomi Khan's post 11/05/2022

روضہ رسول ﷺ پر حاضری 🤲🏻

Photos from Nomi Khan's post 23/11/2021

صدر لاہور انصاف یوتھ ونگ عمار بشیر جنرل سیکرٹری جواد خالد گجر ڈپٹی جنرل سیکرٹری لاہور نعمان خان

Photos from Nomi Khan's post 27/09/2021

*پریس ریلیز*

لاہور ( )انصاف یوتھ ونگ شمالی لاہور کی گورننگ باڈی کی میٹنگ پارٹی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوئی۔

میٹنگ کی صدارت وسطی پنجاب یوتھ ونگ کے صدر گلریز اقبال نے کی میٹنگ میں جنرل سیکرٹری وسطی پنجاب منیب وارث نائب صدر وسطی پنجاب سردار نوشیل بدر ڈپٹی جنرل سیکرٹری سنٹرل پنجاب ملک احد عامر اعوان اور انفارمیشن سیکرٹری وسطی پنجاب قاسم جلالی موجود تھے ۔

صدر انصاف یوتھ ونگ شمالی لاہور عمار بشیر کی قیادت میں گورننگ باڈی شمالی لاہور یوتھ ونگ نے شرکت کی۔

اس موقع پر جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ شمالی لاہور جواد خالد سنئیر نائب صدر عمران کھوکھر نائب صدر ثاقب خان انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ شمالی لاہور شیخ زیشان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عمر الیاس ڈپٹی جنرل سیکریٹریذ عثمان کبیر خمزہ کمال نعمان خان اور فنانس سیکرٹری رانا نعمان بھی موجود تھے ۔

صدر وسطی پنجاب انصاف یوتھ ونگ گلریز اقبال نے میٹنگ کا آغاز کیا.

ہم سب نے مل کو تنظیم کو مضبوط کرنا ہے وزیراعظم عمران خان کا پیغام کو مضبوط طریقہ سے پیش کرنا ہے.

04/08/2021

تحریک انصاف نےعبدالقیوم نیازی کووزیراعظم آزاد کشمیرکےلئے نامزد کردیا

25/07/2021

گلگت کی طرح بیگم صفدر اعوان نے کشمیر میں بھی ن لیگ کو پکوڑے لگوا دیا 😛

25/07/2021

مسلم لیگ نون
اناللہ وانا الیہ راجعون

25/07/2021
23/07/2021

عید مبارک

14/06/2021

💖💚

23/05/2021
14/05/2021

‏اہلیان اسلام خصوصا تمام پاکستانیوں کو ‎ کا دوسرا دن مبارک ہو
عیدالفطر کی خوشیاں مناتے ہوئے ان افراد کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کریں جو آپکے احساس کے منتظر ہیں۔ یہ عید کورونا کے محاذ پر عوام کی زندگیوں کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جان قربان کرنے والے ڈاکٹرز اور طبی عملے کے نام کرتا ہوں

12/05/2021

اہل اسلام کو ایڈوانس عید مبارک۔💚

09/05/2021

‏نمازِ عشق کریں گے ادا مدینے میں ❤❤

09/05/2021

PM and First Lady in Makkah

Photos from Nomi Khan's post 08/05/2021

جسے چاہا در پہ بلالیا۔
جسے چاہا اپنا بنالیا۔

24/04/2021

‏چل کے آیا ھوں اُٹھا کر نہیں لایا گیا ہوں میں
کوئی شک ھے تو میرے پاؤں کے چھالے گِن لو
*یومِ تاسیس پاکستان تحریک انصاف
24 اپریل 1996* پاکستان تحریک انصاف کا 25 یوم تاسیس پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکرز کو بہت بہت مبارک ہو
اللہ پاک وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو ہمیشہ سرخرو کرے آمین

Photos from Nomi Khan's post 15/04/2021

Interview for President Insaf youth wing Lhr💚

10/02/2021

مت ٹکرانا جنون سے💪🏼
#میں بھی عمران خان ہو

Challenge

06/02/2021

میں بھی عمران خان ہوں۔

05/02/2021

کشمیر بنے گا پاکستان۔ انشااللہ

28/01/2021

پیارے بھائی منیب وارث خان کو جنرل سیکریٹری انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب بننے پر دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کے ساتھ گلدستہ پیش کیا

Photos from Nomi Khan's post 19/01/2021

اسلام کو اتنا نقصان یہود و نصاریٰ نے نہیں پہنچایا جتنا ان نام نہاد دین کے ٹھیکیداروں نے پہنچایا ہے ..😑

Photos from Nomi Khan's post 18/01/2021

روبرو ملوگے تو قائل ہو جاؤ گے
تصویر میں ہم ذرا مغرور لگتےہیں.

09/01/2021

⭐ پورے عالم اسلام کے لئے پاکستانی نوجوان کا زبردست کارنامہ⭐
⭐ جس نے کوریا کی تاریخ میں دنیا کے مسلمانوں کے لیے قانون میں ترمیم کروا دیں⭐
2005 میں پاکستان سے کوریا جانے والے نوجوان محمد ثاقب جو اپنی محنت اور لگن سے کام کرتے ہوئے مسلسل کامیابیوں سے ہمکنار ہوتا گیا۔ اس نوجوان نے تمام دنیا کے مسلمانوں کے لئے کوریا کی 80 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ کورین قانون میں ترمیم کروا دی۔ اس ترمیم کے تحت کوریا میں رہائش پذیر فوج میں مسلمانوں کو حرام کھانوں کی بجائے مسلمان فوجیوں کو حلال کھانے مہیا کیے جائیں گے جس پر الحمدللہ عمل شروع ہو چکا ہے۔۔
بات دراصل یہ تھی کہ کورین نیشنل کے لئے بچے کی عمر اٹھارہ سال ہونے پر دو سال فوج میں لازمی ٹریننگ کرنی پڑتی ہے۔ پرانے قانون کے مطابق کوریا میں فوج کو کھانے کے لئے حرام فوڈ مہیا کی جاتی تھی جس کی وجہ سے فوج میں جانے والے مسلمان فوجیوں اور ٹریننگ پر جانے والے مسلمانوں کو بھی مجبورا حرام ہی کھانا پڑتا تھا۔۔
لہذا پاکستانی نوجوان محمد ثاقب نے اس مسئلہ کو قانونی بنیادوں پر حل کرنے کا پختہ ارادہ کیا۔۔ اس مسئلہ کے حل کے لیے محمد ثاقب نے دن رات محنت کی اور مسلسل محنت اور کاوشوں کی بدولت ان کو کامیابی حاصل ہوئی اور اللہ کے فضل و کرم سے انہوں نے کورین قانون میں ترمیم کروا کر یہ بات ثابت کر دی کہ محنت اور کوشش کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔۔
اس کے علاوہ بھی آپ نے کوریا میں رہ کر بہت سے کارنامے سرانجام دیے۔۔
آپ کو کورین صدارتی جمہوری پارٹیpresident democratic) party of korea ) منجو تانگ میں شامل کیا گیا اور آپ کو(Foreign National Youth Community) فارن نیشنل یوتھ کمیونٹی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا۔ اس کے علاوہ بھی آپ کورین سیاست میں ہر فارم پر اپنا سکہ منوا چکے ہیں۔۔ آپ کے رابطے براہ راست کورین صدر سے بھی ہوئے ہیں یہاں تک کہ آپ کو کورین صدر سے چار مرتبہ ملاقات کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہوا ہے۔۔ آپ نے کورین صدر کو پاکستانی اور دوسرے ممالک سے کوریا آنے والوں کے مسائل اور ان کے حل کا واضح موقف پیش کیا جو کہ کوریا کے تمام ٹی وی چینلز پر براہ راست نشر کیا گیا۔۔ کوریا کے صدر نے یقین دہانی کروائی کہ بہت جلد ان مسائل کو حل کر دیا جائے گا جن میں سے حرام فوڈ والا مسئلہ سب سے اہم تھا۔۔ صدر سے اس میٹنگ کو پوری دنیا میں سراہا گیا۔۔
نوجوان محمد ثاقب پاکستانی اور غیر ملکیوں کے مسائل حل کروانے کے لیے دن رات محنت اور کوشش کرتے رہتے ہیں اکثر کورین ٹی وی شوز میں آپ کو مدعو کیا جاتا ہے اور آپ نے ہمیشہ وقت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے فارنرز کے مسائل کو ترجیح دی اور صحیح طریقے سے ہائی لائٹ کرتے رہے۔۔
محمد ثاقبHRD~K~Biz میں اہم پوسٹ پر اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔۔ جہاں پر دنیا کے 16 ممالک سے ورک پرمٹ پر کوریا آنے والو کے تمام مسائل کو ڈیل کرتے ہیں آپ نے اس اہم ڈیوٹی کو بہت محنت سے سر انجام دے کر کورین گورنمنٹ پر اپنی جگہ بنائی اکثروبیشتر آپ کو کورین ٹی وی شوز میں میں مدعو کیا جاتا ہے جہاں پر آپ کوریا میں مقیم غیر ملکیوں کے مسائل کو بہت اچھے طریقے سے بیان کرتے ہیں۔۔ آپ کو کوریا میں ایک مشہور شخصیت کے طور پر جانا جاتا ہے اس کے علاوہ دوسرے ممالک میں بھی آپ کی خدمات کو سراہ رہے ہیں..

ہمیں امید ہے کہ جس طرح آپ نے اپنی دن رات محنت سے مسلم امہ کے لیے قانون میں ترمیم کروا کر عالم اسلام کو حلال فوڈ کا تحفہ دیا ہے آپ کا یہ کارنامہ عالم اسلام اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔۔
اور امید کرتے ہیں کہ آپ آئندہ بھی پورے جوش و جذبے سے اسی طرح کام سرانجام دیتے ہوئے پاکستان کا نام فخر سے بلند کرتے رہیں گے ہم تمام پاکستانی آپ کی کامیابیوں کے لیے دعا گو ہیں۔۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

ماشاﷲعمران ریاض نے ارشد شریف کے نام سے ایمبولنس سروس کا آغاز کیا۔❤️
❤️Beautiful compilation of Haqeeqi Azaadi March’s Rawalpindi Jalsa 👌🏼🇵🇰
ن لیگی امیدوار چوہدری اسماعیل گجر نے انڈیا سے مدد مانگ  لی۔
Pakistan stand with Palestine

Category

Telephone

Website

Address


Qari Street
Lahore
7890

Other Politicians in Lahore (show all)
Mian Usman Mian Usman
Lahore

This is the Youth wing of Pakistan Muslim League-Nawaz. All the supporters, workers and fans of the leaders of Pakistan Muslim League-Nawaz, can join it. Its is a Student Federatio...

LAHORI BOYS LAHORI BOYS
Lahore

ہمارا منشور عوام کی خدمت

Hamza Shahbaz Sharif Hamza Shahbaz Sharif
PMLN Central Secretariat, 180-H, Model Town
Lahore, 54800

Vice President PML-N Former Chief Minister Punjab.

PMLN YOUTH OKARA PMLN YOUTH OKARA
Lahore

PMLN YOUTH OKARA

Aziz khan1 Aziz khan1
Lahore, 54000

yahudi agent se nafrat hai Pakistan se mohabbat hai

پکا نون لیگی پکا نون لیگی
Lahore

� Pakistani

Faraz Awan Officially Faraz Awan Officially
Lahore

Political Page

Chairman Malik Javed Iqbal PP164 Chairman Malik Javed Iqbal PP164
28-Km Main Ferozpur Road Malik Pura Stop Kahna Nau
Lahore, 54000

InshallAllah MPA PP-164 Malik Javed Iqbal

PMLN MPA PP 171 PMLN MPA PP 171
Sabzazar
Lahore, 54000

In sha Allah PMLN Farhan Page Fans Lahore

Chaudrey Shafaat Hussain Chaudrey Shafaat Hussain
Lahore

Official Page of Chaudrey Shafaat Hussain (E-x Distt Nazim & Chairman)

Rafay Rehman Pti Rafay Rehman Pti
Lahore

Rafay Rehman . Pakistan Zindabad

Syed Daud Ahmed Syed Daud Ahmed
Lahore

politician