Dar-e-Arqam Paragon Campus
"Hum tarashty hain aap k bachon ka mustaqbil"
We offer Classes from 1 to Matric,
Both Boys and Girls
Eid Milad Un Nabi (S-A-W-W) Mubarak 🌺🌺🌺
Jumma Mubark frm dar e aeqam paragon campus barki road lahr
Quran competition at Faisl Mosque 🕌 islamabad # #
Keeping clean 🧼 Activity at dar e arqam paragon campus barki road lahore # #
Art work Three class 🌟🥰
Class Three
Art work
Weaving ❤️
Friday Activity at dar e arqam school paragon campus # #
سنگاپور میں امتحانات سے قبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھا۔۔
" محترم والدین!
آپ کے بچوں کے امتحانات جلد ہی شروع ہونے والے ہیں میں جانتا ہوں آپ سب لوگ اس چیز کو لے کر بہت بے چین ہیں کہ آپ کا بچہ امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھائے۔
لیکن یاد رکھیں یہ بچے جو امتحانات دینے لگے ہیں ان میں (مستقبل کے) آرٹسٹ بھی بیٹھے ہیں جنھیں ریاضی سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے۔
اس میں بڑی بڑی کمپنیوں کے ترجمان بھی ہوں گے جنھیں انگلش ادب اور ہسٹری سمجھنے کی ضرورت نہیں ۔
ان بچوں میں (مستقبل کے) موسیقار بھی بیٹھے ہوں گے جن کے لیے کیمسٹری کے کم مارکس کوئی معنی نہیں رکھتے ان سے ان کے مستقبل پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا۔
ان بچوں میں ایتھلیٹس بھی ہو سکتے ہیں جن کے فزکس کے مارکس سے زیادہ ان کی فٹنس اہم ہے۔
لہذا اگر آپ کا بچہ زیادہ مارکس لاتا ہے تو بہت خوب لیکن اگر وہ زیادہ مارکس نہیں لا سکا تو خدارا اسکی خوداعتمادی اور اس کی عظمت اس بچے سے نہ چھین لیجئے گا۔
اگر وہ اچھے مارکس نہ لا سکیں تو انھیں حوصلہ دیجئے گا کہ کوئی بات نہیں یہ ایک چھوٹا سا امتحان ہی تھا وہ زندگی میں اس سے بھی کچھ بڑا کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں!!!
Shiny stars of my school warmly wlcm to u dar e arqam paragon campus❤️
محترم والدین. السلام و علیکم
جیسا کے آ پ سب کو پتہ ہے کے کل سے تمام سکولز کھل رہے ہیں تمام والدین سے گزارش کی جاتی ہے کے وہ اپنے بچوں کو باقاعدہ سکول بھیجیں ۔
١۔سکول حکومت کی طرف سے جاری کردہ تمام تر SOP کے تحت کھولا جاۓ گا ۔
٢۔تمام بچے اپنا لنچ اور پانی کی بوتل گھر سے لیکر آئیں گے۔
٣۔ تمام بچے ماسک لگا کر سکول آئیں گے بغیر ماسک کے بچوں کو سکول داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جا ۓگی۔
٤۔روزانہ بچوں کا ٹمپریچر چیک کیا جاۓگا بخار کی صورت میں بچے کو سکول داخل ہونے کی اجازت نہیں ہو گی۔
٥۔SOP کے تحت کلاس میں سماجی فاصلہ برقرار رکھا جاۓگا۔
٦۔سکول کی طرف سے تمام ترSOP جو حکومت نے جاری کی ہیں ان پر عمل کیا جاۓ گا لٰہذا تمام والدین کو کسی قسم کی بھی پریشانی کی کوٸ ضرورت نہیں۔امید ہے آپ اس موقع پر پہلے کیطرح بھرپور تعاون کریں گے. شکریہ والسلام.دارارقم سکول پیراگون کیمپس
اسلام علیکم ،
محترم والدین بچوں کو حکومتی احکامات کے مطابق متبادل دنوں پہ سکول بلایا جائے گا ۔ برائے مہربانی اس کی وضاحت مندرجہ ذیل ہے ۔اسی کے مطابق بچوں کو سکول بھیجا جائے ۔شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
54000
Opening Hours
Monday | 07:30 - 14:00 |
Tuesday | 07:30 - 14:00 |
Wednesday | 07:30 - 14:00 |
Thursday | 07:30 - 14:00 |
Friday | 07:30 - 14:00 |
Saturday | 07:30 - 14:00 |
Main Sheikhupura Road Jiya Musa Shahadrah
Lahore
come to learn go to serve
Basti Sadat Aliwan Tehsil Ahmedpur Sharqiya District Bahawalpur
Lahore, 05499
I'm on Instagram as @syedmustafanaqvi514. Install the app to follow my photos and videos. https://www
Head Office & Branch: 161 Shah Jamal Lahore
Lahore, 34370
Thanet Hall - Group of Schools is a community of learners including students, parents and staff who are dedicated to creating an academically rigorous, culturally caring and inclus...
Street No. 4
Lahore, 42000
TV Channel • Education • News • Vlogs • News Channel • Faqeeri Rung • Faqar • Seekh • Knowledge •
275 MB, 3rd Floor, DHA Phase 6
Lahore, 54000
We provide International Academics' (O/& Alevel, GCSE, IGCSE, IB, SAT, Spoken English, IELTS) support
1/70 Crescent Town Peco Road Awan Town Multan Road Lahore
Lahore, 54780
1/70 Crescent Town Peco Road Awan Town Multan Road Lahore