IYF Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IYF Official, Political Party, Lahore.
Qurbani ka asal maqsad kia || Eid ul Azha || badi eid || Waseem Anjum Asadi Qurbani ka asal maqsad kia || Eid ul Azha || badi eid || Waseem Anjum Asadi||قربانی کا اصل مقصد || عیدWaseem Anjum Asadi Pakistan's Youngest Leader ...
Eid Mubarak
Imran Riaz Khan Arrested
اہم ترین اطلاع!
A public service message by Inqlabi Youth Force
Notification !
*تیل تیل تیل*
*آپ کے پاس تیل تو نہیں مگر گنے کی پیداوار میں پوری دنیا میں آپ کا پانچواں نمبر ہے. کیا آپ سستی چینی حاصل کر پا رہے ہیں.*
*Absolutely Not*
*آپ کے پاس تیل تو نہیں مگر گندم کی کاشت میں آپ کا آٹھواں نمبر ہے. کیا آپ کو سستی روٹی دستیاب ہے.*
*Absolutely Not*
*آپ کے پاس تیل تو نہیں مگر چاول کی پیداوار میں آپ دسویں نمبر پر ہیں.*
*تو کیا عام شہری با آسانی اچھا چاول خرید سکتا ہے.*
*Absolutely Not*
*آپ کے پاس تیل تو نہیں مگر کپاس کی پیداوار میں آپ کا چوتھا بڑا ملک ہے.*
*تو کیا ہر شہری با آسانی تن ڈھاپنے کا کپڑا خرید سکتا ہے*
*Absolutely Not*
*اگر تیل دریافت ہوا بھی تو وہ سرمایہ داروں، جاگیرداروں، وڈیروں، زرداریوں، ترینوں چوھدریوں، سومروں، ملکوں، نیازیوں, خانوں، ن لیگیوں گیلانیوں، چٹھوں اور خلائی مخلوق والی اشرافیہ پے مشتمل 60 ,70 خاندانوں کی چمکتی ہوئی قسمت کو مزید چمکائے گا۔*
*جب کہ آپ تب بھی اپنی قسمت و نصیب کے نچوڑے تیل کو دیکھ کر ٹھنڈی آہیں بھرتے رہیں گے*
*Absolutely Right*
*دنیا کے ممالک تیل سے نہیں بلکہ وسائل کی منصفانہ تقسیم سے ترقی کرتے ہیں*
*عوام دریافتوں سے نہیں عدل و انصاف سے خوش حال ہوتے ہیں.*
*اس لیئے تھوڑا نہیں پورا سوچیئے۔۔۔۔۔ !!!*
*کرپٹ نظام کے خلاف شعور بیدار کرنے میں اپنا کردار ادا کریں*
*پاکستان سپر پاور اسی وقت بن پائے گا جب سپر پاور بننے والی قوم کی سوچ پیدا ہو گی*
*وسیم انجم اسدی*
*چیئرمین انقلابی یوتھ فورس*
A Big Messages For Youth || motivational video || INQLABI YOUTH FORCE A Big Messages For Youth || motivational video || INQLABI YOUTH FORCE ||Pakistan's Youngest Youth LeaderThis is the official channel of Inqlabi Youth Force...
نوجوانوں کے لیے اہم پیغام!
Exclusive Interview Of Waseem Anjum Asadi || Chairman Inqlabi Youth Force || IYF Official Exclusive Interview Of Waseem Anjum Asadi || Chairman Inqlabi Youth Force || IYF Official || waseem Anjum Asadi ka interview || Pakistan's Youngest Leader ||...
انقلابی یوتھ فورس کا مکمل منشور اور مقصد
ضرور پڑھیں اور دوسروں کو شیئر کریں۔
🛑 انتہائی اہم ویڈیو 🛑
انڈیا میں بی جے پی کے راہنما کی طرف سے خاتم النبین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی ۔
انقلابی یوتھ فورس کا موقف سامنے آ گیا ۔
چیئرمین IYF وسیم انجم اسدی صاحب کا حکومت وقت سے مطالبہ !
تمام انقلابی بھائی اس ویڈیو کو وائرل کریں۔
منشور _ انقلابی یوتھ فورس
جب وسیم انجم اسدی صاحب سے مہنگائی کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے کیا جواب دیا ؟آپ بھی سنیں۔
کسی زمیندار کی بھینس🐃 نے دودھ دینا بند کر دیا،
زمیندار بڑا پریشان ھوا😱
اسے ڈاکٹر💉 کے پاس لے کر گیا،
ڈاکٹر نے ٹیکے💉 لگائے لیکن کوئی فرق نہ پڑا،🙈
تھک ھار کر وہ بھینس🐃 کو شاہ جی کے پاس لے گیا،
شاہ جی نے دھونی رمائی، دم کیا، پھونک ماری
لیکن وہ بھی بے سود رھی🙀
بھینس 🐃کو کوئی فرق نہ پڑا ۔ اس کے بعد وہ بھینس کو کسی سیانے کے پاس لے گیا،
سیانے نے دیسی🍝🍆🍅🍠🍶 ٹوٹکے لگائے
لیکن وہ بھی بےکار ثابت ھوئے🙈
آخر میں 👨زمیندار نے سوچا
کہ شاید اس کا کھانا🌾🌾🌾🌿🌾 بڑھانے سے مسئلہ ٹھیک ھو جائے
تو وہ اسے ماں جی کی خدمت میں لے گیا،
ماں نے خوب کھل بنولہ کھلایا، 🌾🌾پٹھے کھلائے
کسی چیز کی کسر نہ چھوڑی
لیکن بھینس 🐃نے دودھ دینا شروع نہ کیا۔🙇
لاچار ھو کر 🚶
وہ اسے 🐃قصائی 🔪کے پاس لے کر جانے لگا
کہ یہ اب کسی کام کی نہیں تو
چلو ذبح 🍖ھی کروا لوں،
راستے میں اسے ایک سائیں🃏 ملا۔
سائیں بولا
پریشان لگتے ھو،
زمیندار نے اپنی پریشانی بیان کی،
سائیں نے کہا
"تم کٹا کہاں باندھتے ھو؟"، زمیندار بولا
بھینس🐃 کی کھُرلی کے پاس۔ سائیں نے پوچھا
"کٹے کی رسی کتنی لمبی ھے؟" زمیندار بولا
"کافی لمبی ھے"
سائیں نے اونچا قہقہہ😆 لگایا اور بولا
"سارا دودھ تو کٹا چُنگ جاتا ھے
تمھیں کیا ملے گا،
کٹے کو بھینس🐃 سے دور باندھو"
قومی اسمبلی اور سینٹ کی 50 کمیٹیاں ھیں
اور ھر کمیٹی کا ایک👹 چیئرمین ھے۔
ھر👹 چیئرمین کے ذاتی دفتر کی تیاری پر 1994 میں دو دو کڑور روپے خرچ ھوئے تھے۔
ھر 👹چیئرمین ایک لاکھ ستر ھزار روپے ماھانہ تنخواہ لیتا ھے ،
اسے گریڈ 17 کا ایک سیکرٹری،
گریڈ 15 کا ایک سٹینو،
ایک👺 نائب قاصد،
1300cc
کی گاڑی🚙
600 لیٹر پٹرول ماھانہ،
ایک رھائش🌇
رھائش کے سارے اخراجات بل وغیرہ اس کے علاوہ ملتے ھیں
اس کے علاوہ اجلاسوں پر لگنے والے پیسے،
دوسرے شھروں میں آنے جانے کے لئیے فری جہاز ✈کی ٹکٹ ۔
ایک اندازے کے مطابق یہ کمیٹیاں اب تک کھربوں روپوں کا دودھ " چُنگ" چُکی ھیں
اگر ان کٹوں کی رسی کو کم نہ کیا گیا تو یہ اجلاس اسی طرح جاری رھیں گے اور یہ کٹے ایسے ھی
کھربوں روپوں کا دودھ "چُنگتے" رھیں گے،
کیا پیٹ پر پتھر باندھنے اور کفایت شعاری کے لیے اقوال زریں صرف عوام کیلئے ھیں؟؟؟🤔🤔🤔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Address
Lahore, 54000
Malik Asad Khokhar PML(N) Candidate of MPA From PP 160 Lahore. General Election 2024 Campaign Page.
Lahore
یہ پیچ ان تمام غریب طبقے کے لیے ہے جو اس وقت مہنگائی و بے روزگاری سے شدید پریشان ہیں۔
P-156, Gulberg 3 Lahore
Lahore, 54660
اگر کسان مزدور ہے تو آل پاکستان کسان اتحاد میں آ
Siddiqi Plaza 3rd Floor
Lahore
Pakistan Tehkreek Insaf Front Line Defenders