Ishaq-KA-Zoq

Ishaq-KA-Zoq

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ishaq-KA-Zoq, Fashion Designer, Lahore.

04/11/2022
16/09/2022

فوری ضرورت برائے دوبئی (فوری روانگی)KAWADER

ٹیسٹ انٹرویو: ان شاء اللہ 21 ستمر کو خانیوال آفس میں ھونگے....

شٹرنگ کارپینٹر -/1225+اوورٹاٸم
سٹیل فکسر -/1225+اوورٹاٸم
میسن -/1225+اوورٹاٸم
لیبر -/1100+اوورٹاٸم

رھاٸش۔میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی
بی ایم آر عرب ٹیک انٹرنیشنل
لاھور موڈ کبیروالا روڈ خانیوال

03032900529
03036401166

15/08/2022

فلائی دوبئی ائیر لائن کی ٹکٹ دستیاب ہے
فلائٹ کی روانگی ملتان سے جدہ اور مدینہ ہے
رابطہ نمبر مبین عباسی
+92 303 2900529

15/08/2022

فلائی ائیر لائن کی ٹکٹ دستیاب ہے
فلائٹ کی روانگی ملتان سے دوبئی ہے
رابطہ نمبر مبین عباسی
03036401166
+92 303 2900529

17/11/2021

‏‎آیا خیال جسم کے کھنڈرات دیکھ کر
کیسا حسین شخص محبت نے کھا لیا🍂

15/11/2021

میں کبھی اپنے ہمسفر کے ماضی میں جھانکنے کی کوشش نہیں کروں گا ۔۔ ہاں بس اتنا چاہتا ہوں حال میں وہ پورے کا پورا صرف میرا رہے اسے کوئی اور دکھائی بھی نہ دے۔

11/10/2021

‏زیادہ پاس مت آنا!
میں وہ تہہ خانہ ہوں..
جس میں شکستہ خواہشوں کے
ان گنت آسیب بستے ہیں..
جو آدھی شب تو روتے ہیں!
پھر آدھی شب وہ ہنستے ہیں! 🍂🖤

11/10/2021

جس سے محبت ہوتی ہے اس سے ضد نہیں کیجاتی پھر اگر اسکی خوشی کی خاطر اس سے الگ راہ چننی پڑے تو ہنسی خوشی چن لی جاتی ہے میری نظر میں محبت میں انا اور زبردستی کی کوئ گنجائش نہیں ہوتی - 🖤
•MHK___√🥀🕊️

11/10/2021

پتا ہے اذیت کیا ہے؟
چلیں اذیت کی ایک حد بتاتی ہوں.
جب آپ کو کسی سے محبت ہوجائے اور آپ اُس کے پوری طرح سے عادی ہوجائیں اور پھر اُس سے آپکو کنارہ کرنا پڑے ، رابطہ ختم کرنے کی وجہ کوئی بھی ہو ،دل کے لیے وہ معنیٰ نہیں رکھتی دل تو صرف اپنے من پسند شخص کو چاہتا ہے کسی بھی صورت اُس شخص کے قریب رہنا چاہتا ہے جس سے آپ محبت کرتے ہیں. اور وہی شخص آپ سے دور ہو اُس شخص کو دن رات اپنے رب سے گڑگڑا کر دعاؤں میں مانگتے ہیں اور پھر بھی وہ شخص آپ سے دور ہو اس سے بڑی کوئی اذیت نہیں ہوتی، آپ کسی شخص کے اتنے عادی ہو جائیں کہ اُس کو ہر روز سننا جیسے آپ پر واجب ہو اور پھر اُسی کی آواز آپ کے کانوں سے چھین لی جائے ، اُس شخص کو دیکھنے کا حق آپکی آنکھوں سے واپس لے لیا جائے تو مجھے نہیں لگتا اس سے بڑی کوئی اذیت اور ہوگی، وہ ایک شخص جس کی خاطر ہم ہر ایک سے لاتعلقی کر بیٹھتے ہیں اور پھر اُسی سے آپکا کنارہ ہوجائے، جس شخص کو آپ دل کی ساری باتیں بتا کہ خود کو ریلیکس کرتے ہیں آپ کو لگتا ہے کہ ہم اس سے بات کرکے اچھا فیل کرتے ہیں اور وہی آپ سے دور ہوجائے تو اس سے بڑی کوئی اذیت نہیں ہو سکتی، اور سب سے زیادہ اذیت اس بات کا ڈر کہ وہ کسی اور کا ہو جائے گا آپکی آنکھوں کے سامنے اور آپ کچھ بھی نہیں کرسکتے کیونکہ آپ کی من پسند شخص کسی اور کے حصار میں جائے تو آپکو پل پل اذیت ملتی ہے🙂💔

11/10/2021

ندامت کے چراغوں سے بدل جاتی ہیں تقديريں
🎗
اندھيری رات کے آنسو خدا سے بات کرتے ہیں

11/10/2021

🦋
ﷲ کے خزانوں میں سب سے قیمتی چیز راہِ ھدایت ہے
اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ 💯😇🍂

11/10/2021

🦋
بہت اذیت دیتا ہے وہ لمحہ ...جب آپ غلط بھی نہ ہوں ... مگر آپ کو غلط سمجھا جائے ... اور بدلے میں آپ اپنی صفائی بھی نہ دے سکیــــں ..💯🔥🥀"_

11/10/2021

🦋
رب نے اگر دینا نہ ہوتا تو وہ قرآن میں کُن فَیَکُون کا ذکر کیوں کرتا یقین رکھو ساری دُعائیں قبول ہونگی🌸❤️
ان شاءاللّٰہ✨

11/10/2021

🦋
پیسہ کم تھا پر بچپن میں دم تھا 🥳🙂✌️🔥

08/09/2021

سنیے؟
جی!!!
آپ کو پتہ ہے مجھے اکثر نیند نہیں آتی۔جب سے ہوش سنبھالا ہے، خصوصاََ راتوں کو خود کو بے چین ہی پایا ہے۔ میں آپکی منکوحہ بن کر آپ کے سینے سے لپٹ کر سونا چاہتی ہوں۔ میں سوچتی ہوں یہ احساس ہی مجھے اتنی تقویت دیتا ہے کہ میرے تمام تر ابہام دم توڑ دیتے ہیں اور جب میری یہ خواہش حقیقت کا لباس زیب تن کرے گی تب جو سکون جو اطمینان محسوس ہو گا وہ تو ابدی زندگی جیسا ہو گا بالکل جنت جیسا ہو گا

Pᴏᴇᴛʀʏ (Gɪʀʟs) ツ 🌸

08/09/2021

ہم جنہیں فوراً ایک آواز پہ میسر رہتے ہیں، اُنہیں کبھی اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ انتظار کا دُکھ کیا ہوتا ہے...✨😇
اور گزرتے وقت کے ساتھ وہ ہمیں بیوقوف کا خطاب دے کر خود کو حقیقت پسند کہلوا کر، اپنے راستے انتہائی بد اخلاقی سے الگ کر لیتے ہیں...🙂
نہ ہی اُنہیں کسی قسم کا افسوس ہوتا ہے اور نہ ہی شرمندگی کا احساس ہوتا ہے...🙃
Pᴏᴇᴛʀʏ (Gɪʀʟs) ツ 🌸

08/09/2021

میرا چہرہ تمھاری ہتھیلیوں کی حرارت کو محسوس کیے بغیر ہی ہڈیوں کے ڈھانچے میں بدل جائے گا اور اس محرومیت کا دکھ ڈھانچے میں بھی تا ابد رہے گا🙂💔🥀
Pᴏᴇᴛʀʏ (Gɪʀʟs) ツ 🌸

08/09/2021

" دُکھ تو تب ہوتا ہے جب کوئی شخص آپ کی مُحبت کو نہ مانے ، اُسے بُرا بھلا کہے ، اور پھر وہی شخص آپ کے سامنے ہی کِسی اور کے آگے مُحبت کا دم بھرے! اور ہر وہ بات کرے جِس سے وہ آپ کے لِیے اِنکاری تھا! ۔ " 💔🙂
Pᴏᴇᴛʀʏ (Gɪʀʟs) ツ 🌸

08/09/2021

‏محبت تو یہ ہے کہ کوئی آپ کو احساس دلاے بنا ہی آپکے درد کو سمیٹ لے۔آپ کی کمزوریوں کو ڈھانپ لے۔اس میں نہ کوئی وعدہ ہونہ انتظار اس میں کچھ طلب کرنے کی نوبت نہ آے۔ وگرنہ محض رابطے میں رہنا، گفتگو میں محبت کے بلند بانگ دعوے کرنا زبان کا چسکا تو ہو سکتا ہے محبت ہرگز نہیں۔ ۔

Pᴏᴇᴛʀʏ (Gɪʀʟs) ツ 🌸

01/09/2021

#سائیکو #
اور ہم جیسے لوگوں کا مسئلہ پتا ہے
کیا ہے؟
کوئی ہم پہ ترس کھا کر دوبول پیار کے بول دیتا ہے تو ہمیں لگتا ہے اسے ہم سے محبت ہو گئی ہے جب کہ ترس کھانے میں اور محبت کرنے میں بہت فرق ہے
🥺🏩🥺

29/08/2021

خود سے بھاگے ہوئے لوگ کسی کو میسر نہیں ہوتےحتیٰ کہ وہ خودکو بھی کھو دیتے ہیں وہ لوگ اتنے اُکتا جاتے ہیں ہر شےسےپھر وہ زندہ تو رہتے ہیں مگر ان کا دل کسی شے میں نہیں لگتا اور نہ کسی کے مل جانے کھو جانے کا ڈر انکو اپنی لپیٹ میں لیتا ہے کیونکہ وہ ہر احساس سے لاپرواہ ہوتے ہیں دن ہو یا رات غم ہو یا خوشی کیا فرق پڑتا ھے🥀🍂

29/08/2021

🦋
نئی نویلی دلہن ___!!
آج كھانا تم بناؤگی ، جس نے پانی کا گلاس اٹھ کے کبھی نہیں پیا تھا ، اسے میری ماں نے حکم دیا ۔
وہ اٹھی ، جیسے تیسے کر کے 3 ، 4 گھنٹے لگائے اور كھانا بنایا مگر نمک مرچ اس ٹیسٹ کے مطابق نہیں تھے
جسے پرفیکٹ کہا جاتا ہے۔ اِس لیے كھانا گھر کے کسی فرد نے نہیں کھایا اور طنز کیا " اپنی ماں کے گھر سے یہ سیکھ کے آئی ہو" ؟
میں 8 گھنٹے کی ڈیوٹی کے بَعْد گھر آیا ، ابھی بیگ گھر نہیں رکھا تھا کہ میری ماں کہنے لگی "
ہم تو صبح سے بھوکے بیٹھے ہیں ، کچھ بازار سے لا دو كھانے کے لیے"
میں نے ایک نظر اپنی سہمی ہوئے بِیوِی پہ ڈالی اور مارکیٹ چلا گیا ۔
كھانا لے کر آیا تو سب کھانے لگے ۔ میں نے اپنی بیگم کا بازو پکڑا اور کچن میں لے گیا ، کیا پکایا ہے آج ؟ اس نے آنسو آنکھوں میں ہی کہیں روکے ہوئے تھے ، میری بات سن کر مسکرا دی .
باقی سب کی طرح تم بازار والا كھانا نہیں کھاؤ گے ؟
نہیں ، مجھے تو اپنی بیٹر ہالف کے ہاتھ کا بنا كھانا پسند ہے۔ اس نے کچن میں میرے لیے كھانا لگادیا ۔ جب میں نے چکھا تو اتنا بھی بد ذائقہ نہیں تھا
کہ کھایا نا جاتا ۔ مگر اسے اتنا مارجن ہی نہیں دیاگیا کہ وہ اپنی غلطی ٹھیک کر لیتی . . . . . . . . . . . . !
قصور میری بِیوِی کا بھی نہیں تھا کہ وہ ماسٹرز کر رہی تھی اور شادی ہوگئی ۔
اسے تعلیم نے گھرداری کی فرصت ہی نہیں دی ۔ اور قصور میری ماں کا بھی نہیں تھا
جس نے ہاؤس وائف بن کے ساری زندگی اپنے بچون کےلئے " اچھا كھانا " بنایا تھا ، پِھر وہ عورت بہو کے ہاتھ کا بنا بدمزہ كھانا کیسے کھا سکتی تھی . . . . . .
میں نے اس دن اپنی ماں کی بات بھی مان لی _ بِیوِی کے ہاتھ کا بنا كھانا بھی کھا لیا ۔
میرے ایک عمل نے مجھے اپنی لائف پارٹنر کی نظر میں ہمیشہ کےلئے معتبر کر دیا
اور اس ایک محبت بھرے عمل کی وجہ سے آج وہ ہر قسم کی ڈش بنانا سیکھ چکی ہے ۔
اس دن اگر مارکیٹ سے كھانا نا لے کے آتا تو ماں ناراض ہوجاتی اور اگر میں اپنی ماں کی بات سن کر سب کے سامنے اسے ڈانٹ دیتا تو وہ شاید مجھ سے بدگمان ہوجاتی ۔
رشتوں میں بیلنس قائم کریں اور اتنا مارجن ضرور دیں کہ لوگ ایڈجسٹ ھونا سیکھ لیں ،
محبت کا جذبہ کبھی نا ختم ہونے دیں کیوں کہ میاں بِیوِی ایک دوسرے کا لباس ہوتے ہیں
اور لباس خراب ہوجائے تو بھرے بازارمیں اتارا نہیں جاتا ، پیوند لگایا جاتا ہے ۔ رشتوں میں بھی پیوند لگائیں۔
رب تعالی عمل کی توفیق عطا فرماۓ۔ آمین

29/08/2021

🦋
قرآن پڑھا کریں کیوں کے قرآن اپنے پڑھنے والوں کی قیامت کو شفاعت کرے گا

اگر سوره البقرہ پڑھنے کی اللّه نے اتنی فضیلت رکھی ہے تو پورا قرآن پڑھنے کی اللّه نے کتنی فضیلت رکھی ھو گی

تھوڑا تو قرآن پڑھنے اور اپنی آخرت کے متعلق سوچیں

*سورة البقرة کی تلاوت*

کو اپنا معمول بنا لیں۔ اگر روزانہ پوری سورت کی تلاوت مکمل نہ کر سکیں تو ہر روز دو تین رکوع ضرور پڑھیں۔ اس طرح تین دن یا ایک ہفتے میں سورت مکمل ہو جائے گی ان شاء الله۔ اگلے دن سے دوبارہ شروع کر لیں لیکن اس کی تلاوت چھوڑیں نہیں۔

*سورة البقرة کی فضیلت احاديث كى روشنى ميں:*

رسول الله ﷺ نے فرمایا:

قرآن پڑھو، کیونکہ وہ قیامت کے دن اپنے ساتھیوں کے لیے شفاعت کرنے والا (بن کر) آئے گا۔

تم دو چمکنے والی سورة البقرة اور آل عمران پڑھا کرو، کیونکہ وہ دونوں قیامت کے دن اس طرح آئیں گی جس طرح وہ دو بادل ہوں یا پرندے کے پروں کے ٹکڑے ہوں،

دونوں اپنے ساتھیوں کے حق میں جھگڑا کریں گی۔ تم سورة البقرة (لازمًا) پڑھو، کیونکہ *اس کا پڑھنا باعثِ برکت اور اس کو چھوڑنا باعثِ حسرت ہے۔* ہاں باطل اس (سے مقابلہ) کی طاقت نہیں رکھتا۔
(صحیح مسلم)

تم اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ۔ اس میں نماز پڑھا کرو کیونکہ جب تم اس گھر میں سورة البقرة پڑھتے ہو تو شیطان اس کو سن کر لازمًا بھاگ جاتا ہے۔
(صحیح ابن حبان)

ہر چیز کی ایک کوہان ہوتی ہے اور بے شک قرآن کی کوہان سورة البقرہ ہے۔*

اس میں ایک آیت ایسی ہے جو قرآن کی حم آیات کی سردار ہے، وہ آیت الکرسی ہے۔
(سنن التّرمذی،ضعیف)

*سورة البقرة کی آخری دو آیات کی فضیلت:*

رسول ایمان لایا اس پر جو اس کے رب کی طرف سے اس پر نازل کیا گیا اور سب مومن بھی۔ سب کے سب ایمان لائے الله ﷻ پر، اس کے فرشتوں پر، اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر۔ ہم اس کے رسولوں میں سے کسی میں فرق نہیں کرتے اور وہ کہتے ہیں ہم نے سنا اور ہم نے اطاعت کی، تیری بخشش (مانگتے ہیں ) اے ہمارے رب اور تیری طرف ہی لوٹنا ہے۔

الله ﷻ کسی کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔ اسی کے لیے ہے جو اس نے (نیکی) کی اور اس پر ہے جو اس نے (گناہ) کمایا۔ اے ہمارے رب! اگر ہم بھول جائیں یا ہم خطا کر لیں تو ہمیں نہ پکڑنا۔ اے ہمارے رب، ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جیسا کہ تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا، اے ہمارے رب، تو ہم سے وہ بوجھ نہ اٹھوا جس (کےاٹھانے) کی طاقت ہم میں نہیں، ہم سے درگزر فرما اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما، تو ہی ہمارا مولا ہے پس کافر قوم کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔ آمین

رسول الله ﷺ نے فرمایا

جو رات کو سورة البقرة کی آخری دو آیات پڑھے گا وہ اس کو کافی ہو جائیں گی
(صحیح البخاری)

سیدنا عبد الله بن عباس بیان کرتے ہیں کہ ایک دن جبریل رسول الله ﷺ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ اپنے اوپر دروازہ کھلنے کی آواز سنی۔ انہوں نے اپنا سر اٹھایا اور کہا یہ آسمان کا ایسا دروازہ ہے جو صرف آج کھولا گیا ہے اور آج سے پہلے کبھی نہیں کھولا گیا پھر اس سے ایک فرشتہ اترا انہوں نے کہا یہ ایسا فرشتہ ہے جو آج زمین پر اترا ہے اور آج سے پہلے کبھی نہیں اترا۔ پس اس (فرشتے) نے سلام کیا اور کہا:

دو نوروں کی خوش خبری ہو، جو آپ ﷺ کو عطا کیے گئے ہیں آپ ﷺ سے پہلے یہ دونوں کسی نبی کو نہیں عطا کیے گئے۔ فاتحة الکتاب اور سورة البقرہ کی آخری آیات۔تم ان دونوں میں سے جو حرف بھی پڑھو گے تمہیں (اس کے بدلے) عطا کیا جائے گا
(صحیح مسلم)

بے شک الله ﷻ نے آسمان و زمین کو پیدا کرنے سے دو ہزار سال پہلے ایک کتاب لکھی جس میں سے دو آیات اتاریں جن کے ساتھ سورة البقرہ کو ختم کیا۔ جس گھر میں تین راتیں یہ (آیات) پڑھی جائیں تو شیطان اس (گھر) کے قریب نہیں آتا
(سنن الترمذی)

سیدنا عبد الله سے روایت ہے وہ کہتے ہیں جب رسول الله ﷺ کو معراج پر لے جایا گیا تو آپ ﷺ سدرة المنتہی تک پہنچے جو چھٹے آسمان پر ہے۔زمین سے جو کچھ بھی چڑھتا ہے وہ یہیں آکر ٹھہر جاتا ہے پھر اس میں سے لے لیا جاتا ہے اور جو اوپر سے اترتا ہے وہ بھی یہیں ٹھہر جاتا ہے پھر اس میں سے لے لیا جاتا ہے۔

الله تعالیٰ نے فرمایا:

اِذْ یَغْشَی السِّدْرَةَ مَا یَغْشٰی (النجم:16)
"جب ڈھانپ رہا تھا سدرہ کو جو کچھ کہ ڈھانپ رہا تھا''
سیدنا عبد الله نے کہا:
سونے کے پتنگے تھے پھر رسول الله ﷺ کو وہاں تین چیزیں عطا کی گئیں:

پانچ نمازیں،
سورة البقرہ کی آخری دو آیات،
اور(یہ خوشخبرى کہ) آپ ﷺ کی امت میں سے اس شخص کے باقی تمام تباہ کرنے والے گناہوں کو الله ﷻ نے بخش دیا جو الله ﷻ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائے
(صحیح مسلم)

رسول الله ﷺ نے فرمایا
مجھے سورة البقرہ کی یہ آخری آیا ت عرش کے نیچے ایک خزانے سے دی گئی ہیں جو مجھ سے پہلے کسی نبی کو نہیں دی گئیں
(مسنداحمد)

29/08/2021

🦋
’’ ﺍﭼﮭﺎ ﺗﻢ ﺑﺘﺎﺅ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺗﺤﻔﮧ ﮐﯿﺎ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ،، ﻭﮦ ﻣﺴﮑﺮﺍﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ، ﻣﯿﮟ ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ ﭘﮍ ﮔﯿﺎ، ﻭﮦ ﺍﺱ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺭﮨﮯ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﺳﻮﭼﺎ ﺍﻭﺭ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ’’ ﺷﻌﻮﺭ،، ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﮨﻼ ﺩﯾﺎ
، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ’’ ﻋﻘﻞ ‘‘ ﻭﮦ ﻓﻮﺭﺍً ﺑﻮﻟﮯ ’’ ﺷﻌﻮﺭ ﺍﻭﺭ ﻋﻘﻞ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﭼﯿﺰ ﮨﯿﮟ ‘‘ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﺳﻮﭼﺎ ﺍﻭﺭ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ’’ ﺁﮐﺴﯿﺠﻦ، ﺳﻮﺭﺝ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ، ﭘﺎﻧﯽ، ﺧﻮﺭﺍﮎ ﺍﻭﺭ ﺟﻤﺎﻟﯿﺎﺗﯽ ﺣﺲ ‘‘ ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﻧﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﺩﻥ ﮨﻼ ﺩﯼ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ’’ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﮐﺎ ﻓﻦ، ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮐﯽ ﻭﺍﺣﺪ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﮨﮯ ﺟﻮ ﭘﺘﮭﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﮨﯿﺮﮮ ﮐﯽ ﺷﮑﻞ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ۔
ﺟﻮ ﻣﭩﯽ ﮐﺎ ﻣﺤﻞ ﺑﻨﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﺭﯾﺖ ﮐﮯ ﺫﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺷﯿﺸﮯ ﻣﯿﮟ ﮈﮬﺎﻝ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ‘‘ ﻭﮦ ﻣﺴﮑﺮﺍﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﮨﻼ ﺩﯾﺎ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﺧﻮﺑﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺻﻼﺣﯿﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻟﯿﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﮨﻼﺗﮯ ﺭﮨﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﮏ ﮔﯿﺎ ...
ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﺑﺴﯽ ﺳﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻟﮕﺎ، ﻭﮦ ﻣﺴﮑﺮﺍﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﺮﻡ ﺁﻭﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺑﻮﻟﮯ ’’ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺟﻦ ﺧﻮﺑﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺻﻼﺣﯿﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮐﯿﺎ ﻭﮦ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﯽ ﺩﯾﻦ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺧﻮﺑﯿﺎﮞ ﻗﺎﺋﻢ ﺍﻭﺭ ﺩﺍﺋﻢ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺟﺐ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻓﺮﻋﻮﻥ ﮨﻮ ﯾﺎ ﻧﻤﺮﻭﺩ ﯾﺎ ﺑﺶ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﯿﺎﮞ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺧﺎﻣﯿﺎﮞ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮦ ﻻﺵ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ‘‘
ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺳﻨﻨﮯ ﻟﮕﺎ، ﻭﮦ ﺑﻮﻟﮯ ’’ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﺏ ﺍﺱ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺗﺤﻔﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺟﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﻋﻄﺎ ﮐﯿﺎ ‘‘ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﮧ ﺗﻦ ﮔﻮﺵ ﮨﻮﮔﯿﺎ، ﻭﮦ ﺑﻮﻟﮯ ’’ ﻗﺪﺭﺕ ﻧﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﻮ ﺧﻮﺵ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻼﺣﯿﺖ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ۔
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻣﺨﻠﻮﻕ، ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺎﮐﯽ ﯾﺎ ﻧﻮﺭﯼ ﭘﯿﮑﺮ ﺍﺱ ﺧﻮﺑﯽ ﮐﯽ ﻣﺎﻟﮏ ﻧﮩﯿﮟ ‘‘ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺣﯿﺮﺕ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ’’ ﺟﻨﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎ ‘‘ ﻭﮦ ﺑﻮﻟﮯ ’’ ﻣﺜﻼً ﺗﻢ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﻮ ﻟﮯ ﻟﻮ، ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﺟﺐ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﭼﺎﻧﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻓﯿﮉ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﻧﺪ ﺍﺏ ﺍﺱ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﭼﻤﮏ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺗﮏ ﻗﺪﺭﺕ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺪﻟﮯ ﮔﯽ ﯾﮧ ....
ﭼﺎﻧﺪ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﭼﻤﮑﺘﺎ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ، ﺁﭖ ﺳﻮﺭﺝ ، ﺳﺘﺎﺭﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮﻟﮯ ﻟﯿﺠﯿﮯ، ﺯﻣﯿﻦ ﮐﯽ ﺣﺮﮐﺖ ﮐﻮ ﻟﯿﺠﯿﮯ، ﮨﻮﺍﺅﮞ، ﻓﻀﺎﺅﮞ ،ﻧﺪﯾﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻟﮯ ﻟﯿﺠﯿﮯ، ﺩﺭﯾﺎﺅﮞ، ﺳﻤﻨﺪﺭﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﭘﮩﺎﮌﻭﮞ ﮐﻮ ﻟﮯ ﻟﯿﺠﯿﮯ، ﺯﻟﺰﻟﻮﮞ، ﻃﻮﻓﺎﻧﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﻼﺑﻮﮞ ﮐﻮ ﻟﮯ ﻟﯿﺠﯿﮯ، ﯾﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﭼﻞ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻗﺪﺭﺕ ﯾﮧ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻓﯿﮉ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻻﺗﻌﻠﻖ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ‘‘ ﻭﮦ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮﮔﺌﮯ۔
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ’’ ﺟﻨﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺁﭖ ﮐﺎ ﻧﻘﻄﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮫ ﺳﮑﺎ ‘‘ ﻭﮦ ﺑﻮﻟﮯ ’’ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﮩﺎﮌ، ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺭﺧﺖ، ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺎﻧﻮﺭ، ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﯿﺎﺭﮦ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﻮ ﺧﻮﺵ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺧﻮﺑﯽ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﻨﻮﺩﯼ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ، ﻭﮦ ﺍﺳﮯ ﺭﺍﺿﯽ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ‘‘ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ’
’ ﺟﻨﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﯾﮩﯽ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮫ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ‘‘ ﻭﮦ ﻣﺴﮑﺮﺍﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻟﮯ ’’ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﻧﻘﻄﮯ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ ‘‘ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺳﻨﻨﮯ ﻟﮕﺎ، ﻭﮦ ﺑﻮﻟﮯ ’’ ﺁﭖ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺣﻀﺮﺕ ﺁﺩﻡ ؑ ﮐﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺩﯾﮑﮭﺌﮯ، ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﮐﻮ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺳﺠﺪﮦ ﮐﺮﮮ، ﺷﯿﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﺣﮑﻢ ﻋﺪﻭﻟﯽ ﮐﯽ ، ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﺍﻧﺪﺋﮧ ﺩﺭﮔﺎﮦ ﮐﺮﺩﯾﺎ۔
ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺁﺳﻤﺎﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺗﺮﺍ ﺍﻭﺭ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺧﻮﺍﺭ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺟﺐ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﺁﺩﻡ ؑ ﮐﻮ ﮔﻨﺪﻡ ﮐﺎ ﺩﺍﻧﮧ ﭼﮑﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﻣﻨﻊ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ، ﺣﻀﺮﺕ ﺁﺩﻡ ؑ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﮯ ﺣﮑﻢ ﮐﯽ ﺧﻼﻑ ﻭﺭﺯﯼ ﮐﯽ، ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﺳﮯ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺑﮭﯿﺞ ﺩﯾﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺣﻀﺮﺕ ﺁﺩﻡ ؑ ﮐﮯ ﺭﻭﯾﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﮐﮯ ﺭﻭﯾﺌﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﺍ ﻓﺮﻕ ﺗﮭﺎ ‘‘ ﻭﮦ ﺩ ﻡ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﮔﻮﯾﺎ ﮨﻮﺋﮯ ’’ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺁﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺍﮌﺍ ﺭﮨﺎ ﺟﺐ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﺁﺩﻡ ؑ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻏﻠﻄﯽ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺳﮯ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﮯ، ﻭﮦ ﺳﺠﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮮ ﺭﮨﺘﮯ ﺗﮭﮯ ۔
ﺭﻭﺗﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﻮﺗﺎﮨﯽ، ﺍﭘﻨﯽ ﻏﻠﻄﯽ ، ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺮﻡ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﯽ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ، ﺣﻀﺮﺕ ﺁﺩﻡ ؑ ﮐﯽ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺗﮏ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮨﺎ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﻮﺑﮧ ﻗﺒﻮﻝ ﻧﮧ ﮐﺮﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺸﯿﺖ ﺍﯾﺰﺩﯼ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺭﺍﺿﯽ ﻧﮧ ﮨﻮﮔﺌﯽ ‘‘ ﻭﮦ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮﮔﺌﮯ، ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﮐﮯ ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﭘﻞ ﮔﺰﺭ ﮔﺌﮯ، ﺟﺐ ﯾﮧ ﻭﻗﻔﮧ ﻃﻮﯾﻞ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ’’ ﺟﻨﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎ ‘‘ ﻭﮦ ﻣﺴﮑﺮﺍﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﺮﻡ ﺁﻭﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺑﻮﻟﮯ
’’ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﺎ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﺗﻮﺑﮧ ﮨﮯ، ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﺱ ﺍﻧﻌﺎﻡ ، ﺍﺱ ﺗﺤﻔﮯ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﯽ ﺫﺍﺕ ﮐﻮ ﺭﺍﺿﯽ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﻟﻠﮧ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﯽ ﮐﺴﯽ ﺧﻄﺎ، ﮐﺴﯽ ﺟﺮﻡ، ﮐﺴﯽ ﮐﻮﺗﺎﮨﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﮔﻨﺎﮦ ﺳﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﯽ ﺗﻮﺑﮧ ﺳﮯ ﻣﺎﻥ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺑﻨﺪﮮ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺣﻢ، ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺮﻡ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮭﻮﻝ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﻮﮞ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮑﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﭼﻼ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ‘‘ ۔
ﻭﮦ ﺭﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﻮ ﻟﮯ ’’ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ، ﮐﺮﻡ ﺍﻭﺭ ﺭﺣﻢ ﻧﺼﯿﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺗﮏ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺳﮑﻮﻥ، ﺁﺭﺍﻡ، ﭼﯿﻦ، ﺧﻮﺷﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﺮﺕ ﺣﺎﺻﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺗﯽ ......
، ﺧﻮﺷﯽ ، ﺧﻮﺷﺤﺎﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﻮﻥ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺭﺿﺎ ﻣﻨﺪﯼ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻠﮏ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ، ﺟﻮ ﻗﻮﻡ ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﻃﺒﻘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﯽ ﺭﺿﺎ ﻣﻨﺪﯼ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺳﮑﻮﻥ، ﺧﻮﺷﯽ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﺤﺎﻟﯽ ﭼﮭﻦ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺭﺯﻕ ﺗﻨﮓ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ، ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﻝ ﻣﺴﺮﺕ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ، ﻭﮦ ﭼﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﻮﻥ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﭙﺶ ،ﮈﭘﺮﯾﺸﻦ ﺍﻭﺭ ﭨﯿﻨﺸﻦ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﻭﮦ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﮯ ﺣﻀﻮﺭ ﺟﮭﮏ ﺟﺎﺋﮯ ،ﻭﮦ ﮐﺜﺮﺕ ﺳﮯ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﻮ ﺭﺍﺿﯽ ﮐﺮﮮ ‘‘ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮨﺎ، ﻭﮦ ﺑﻮﻟﮯ ’’ ﯾﮧ ﺳﮑﻮﻥ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻧﺴﺨﮧ ﮨﮯ۔
ﺳﮑﻮﻥ ﮐﺎ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﻧﺴﺨﮧ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﮨﮯ، ﮨﻢ ﻟﻮﮒ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺳﻄﺎً ﺳﻮ ﺳﮯ ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺗﮏ ﻏﻠﻄﯿﺎﮞ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﮔﺮ ﮨﻢ ﮨﺮ ﻏﻠﻄﯽ ﭘﺮ ﻣﻌﺬﺭﺕ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﭨﯿﻦ ﺑﻨﺎﻟﯿﮟ، ﮨﻢ ﻧﮯ ﺟﻠﺪﺑﺎﺯﯼ، ﺑﮯ ﭘﺮﻭﺍﺋﯽ، ﻧﻔﺮﺕ، ﻏﺼﮯ، ﺗﮑﺒﺮ ﺍﻭﺭ ﮨﭧ ﺩﮬﺮﻣﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﺷﺨﺺ ﮐﺎ ﺣﻖ ﻣﺎﺭﺍ، ﮨﻢ ﻧﮯ ﺟﺲ ﮐﻮ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﭘﮩﻨﭽﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺟﺲ ﮐﻮ ﮈﺳﭩﺮﺏ ﮐﯿﺎ، ﮨﻢ ﺍﮔﺮ ﻓﻮﺭﺍً ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﯿﮟ
ﺗﻮ ﺑﮭﯽ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﮑﻮﻥ ، ﺁﺭﺍﻡ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﯽ ﺁﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ، ﮨﻤﯿﮟ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﻮﺗﺎﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺮﺗﻨﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻭﮦ ﭼﭩﺎﻥ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺳﮑﻮﻥ، ﺧﻮﺷﯽ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﺤﺎﻟﯽ ﮐﮯ ﭼﺸﻤﮯ ﭼﮭﭙﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺗﮏ ﮨﻢ ﯾﮧ ﭼﭩﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﺮﮐﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔
ﮨﻢ ﺧﻮﺷﯽ، ﺧﻮﺷﺤﺎﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﻮﻥ ﮐﺎ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﭘﺎﻧﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﯽ ﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ ‘‘ ﻭﮦ ﺭﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﻮﻟﮯ ’’ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺗﻮﺑﮧ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﺐ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺍﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﭨﯿﻦ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﮨﭧ ﺩﮬﺮﻣﯽ، ﺗﮑﺒﺮ، ﻇﻠﻢ، ﺿﺪ، ﻧﻔﺮﺕ ﺍﻭﺭ ﻏﺼﮧ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﮐﯽ ﺧﺎﻣﯿﺎﮞ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺧﺎﻣﯿﺎﮞ ﺍﮐﭩﮭﯽ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﺗﻢ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﺗﻮﺑﮧ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﮐﺎ ﻟﻔﻆ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﻮ ﮔﮯ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺗﻢ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﺮﺳﮑﻮﻥ، ﺧﻮﺵ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﺤﺎﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺅ ﮔﮯ،
ﯾﮧ ﺩﻭﻟﺖ ﻣﻨﺪ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﺩﻭﻟﺖ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﺧﻮﺷﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﻮﻥ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﯽ، ﺗﻢ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﮔﮯ ﺟﺐ ﮐﮧ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻏﺼﮧ، ﻧﻔﺮﺕ،ﺿﺪ، ﻇﻠﻢ، ﺗﮑﺒﺮ ﺍﻭﺭ ﮨﭧ ﺩﮬﺮﻣﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﮯ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﮐﺒﮭﯽ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ، ﮈﭘﺮﯾﺲ ﺍﻭﺭ ﭨﯿﻨﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﯿﮟ ﮔﮯ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﮨﺮ ﻟﻤﺤﮧ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﺭﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﺭﮨﻮ، ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﮑﻮﻥ، ﺧﻮﺷﯽ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﺤﺎﻟﯽ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﯽ ‘‘ ﻭﮦ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮﮔﺌﮯ🔥🥀

29/08/2021

" ارے اداس ہو تم ؟؟ "
" ہاں بہت !!
"کس چیز سے؟"
"زندگی سے ، اور اس زندگی کے غموں سے!!"
"اللّٰہ پر یقین نہیں تمہیں؟؟"
"ہے ، بہت ہے ، پر کوئی خوشی ہی نہیں آتی!"🥀
تم کیسے یہ سب کہہ سکتی ہو،اسکے کن کا انتظار کرو۔کیونکہ وہ کن کہتا ہے نہ تو سب ہوجاتا ہے جب ماؤں سے کسی چیز کی درخواست کرو ، تو کیا وہ رد کرتی ہیں؟؟
ہاں ! اس چیز کو رد کرتی ہیں ، جو ہمارے لیے ٹھیک نہ ہو ، لیکن زیادہ اسی طرح ضد کرتے رہو تو وہ اس چیز کے لیے بھی مان جاتی ہیں ۔۔ میرا رب تو اس ایک ماں کیا ، ستر ماؤں سے بھی زیادہ محبت کرتا ہے ، بس تھوڑا سا " صبر " مانگتا ہے ، اور یہ کہ اسکا بندہ جس بھی حال میں ہو ، فقط " الحمدللہ " کہے!❤😍

29/08/2021

" پتہ ہے تکلیف کب ہوتی ہے!؟ جب آپ سے کوئی اپنا بُہت خاص شخص جُھوٹ بول رہا ہو اور آپ سچ جانتے ہوں! ۔ " 💔🙂

#پٹھانی...

29/08/2021

زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہتے ہیں۔ پُر سکون زندگی گزارنے کے لئےاسکی بہت ضرورت پڑتی ہے جس چیز کو تم بدل نہ سکو اس کے ساتھ کمپرومائز کر لیا کرومگر اپنی کسی بھی خواہش کوکبھی بھی جنون مت بنانا🥀🖤
شہزادی👑

29/08/2021

" اور پھر ایک دِن مُجھے بھی میری ناکام خواہشوں اور بے نام حسرتوں کے ساتھ سُپردِ خاک کر دِیا جائے گا! ۔ " 💔
#پٹھانی...

29/08/2021

اصل میں ہم ان ہی لوگوں سے محبت کرتے ہیں جو مر جائیں یا بچھڑ جائیں
جو حاصل ہو جاۓ اس کی قدر و قیمت میں وقت کے ساتھ کمی آجاتی ہے🥀🖤
شہزادی👑

29/08/2021

آپ کو تلخ نہیں ہونا، آپ کو بدلہ لینے والا نہیں بننا۔ آپ کو چالیں چلنے والا، جال بچھانے والا بھی نہیں بننا۔ آپ کو ایسا بھی نہیں ہونا کہ آپ شاطر کہلائیں۔ اور ایسا بھی نہیں کرنا کہ آپ گڑھے کھودیں۔
زخم ہیں، اور دل پر ہیں، اور روح پر ہیں، لیکن ان کے لیے مرہم بدلہ لے کر تیار نہ کریں۔ مرہم آسمانی ہی اچھے ہوتے ہیں۔مرہم رحمانی ہی شفاء دیتے ہیں۔ چھوڑ دیں جو ہوا۔ جانے دیں جس نے جو کیا۔ اپنے پیچھےدروازے بند کر کے آگے بڑھ جائیں۔ زخم دینےوالوں، تکلیف پہنچانے والوں، روح کو روند دینے والوں کو ان کے حال پر چھوڑ کر اپنا حال ٹھیک کریں۔ کیونکہ آپ کو وہ نہیں بننا جو حالات آپ کو بنا رہے ہیں۔ آپ کو وہ بننا ہے جو اعمال بناتے ہیں۔
"رب کا بندہ" ۔۔۔بندہ مومن۔۔۔انسان...⁦♥️⁩🙂
#دریکتاشاہ

25/08/2021

جب دل میں میل طبیعت میں ضد اور لفظوں میں مقابلہ آجائے تو تینوں جیت جاتے ہیں!!!
بس تعلقات اور رشتے ہار جاتے ہیں🥀🖤
شہزادی👑

25/08/2021

دنیا بھی کتنی عجیب ہے
یہاں اگر مرد مخلص ہو تو عورت جذبات سے کھیلنے والی ہوتی ہے اور اگر عورت مخلص ہو تو مرد درندگی دکھا دیتا ہے🥀🖤
شہزادی👑

25/08/2021

ہماری کئی حسرتیں ہمارے اندر ہی گھٹ گھٹ کرمر جاتی ہیں اور ہم اپنی خوبصورتی برقرار رکھنے کے لیے مسکراتے ہیں اور کسی کو اندازہ ہی نہیں ہونے دیتے ہم اندر سے کس قدر بدصورتی سے توڑے گئے ہیں🥀🖤

25/08/2021

کمپیوٹر کی پروگرامنگ ٹھیک ہے،مگر
کیاتُم میسج پڑھ کے نکلنے والے آنسوؤں کو ڈی کوڈ کر سکتی ہو؟
یا پھرکنٹرول شفٹ دبا کےساری یادیں ڈلیٹ ہو جاتی ہیں؟🔥💯❣

25/08/2021

یاد رکھنا پُتر۔۔
محبت میں محبوب اگر انسان ہو تو اُسکی مِنّت نہیں کیا کرتے۔ انسان پتھر ہو جایا کرتا ہے۔ بار بار مُڑ کر دیکھتا ہے کہ کبھی تو اُسکی مِنّتوں اور التجاوں کی لاج رکھی جائے گی۔وہ انتظار کرتا ہے کہ کب محبوب کے دل پہ لگا قفل ٹوٹے گا۔حالانکہ قفل تو خود اُسکے اپنے دل پہ لگ چکا ہوتا ہے۔ محبت میں بس پیدا کرنے والے کی مِنّتیں کرتے ہیں۔ پتہ ہے کیوں؟ کیونکہ وہ آزما رہا ہوتا ہے میرا بندہ خود کو میرا کتنا محتاج سمجھتا ہے۔ اور محتاج کیوں نہ ہو بندہ۔ وہ خالق ہے رازق ہے پھر جب تم اسکے آگے گڑگڑاو گے تو وہ پتہ ہے کیا کرے گا؟ وہ تمہارا بھرم رکھ لے گا انسان یہ نہیں کرتے۔ یہ بس رب کرتا ہے کیونکہ وہ بے نیاز ہے۔۔❤️
اشفاق احمد کے کہے گئے الفاظ_🍂

25/08/2021

ایک وقت ہوتا ہے۔۔جب ھم کسی کے لیے بہت خاص ہوتے ہیں۔۔وہ وقت کون سا ہوتا ہے؟؟ وہ وقت تب ہوتا ہے جب ھم کسی کے لیےunknown person ھوتے ہیں۔۔۔وہ شخص ھمیں جانتا نہیں ہوتا۔۔۔۔پھرجب وہ جان لیتا ہے۔۔۔۔۔وہ بیزار ہونے لگ جاتا ہے۔۔۔۔ کیونکہ ہر لذت کی انتہا بیزاری ھے۔۔۔۔۔ پھرignorance...جو بہت تکلیف دہ ہوتی ہے۔۔اس انسان کوonline دیکھتے ہوئے بہت تکلیف ہوتی ہے۔۔جب آپ اسےmsg کرنا چاہتے ھوں۔۔مگر اسےonline دیکھ کر رک جاتے ھیں۔۔ کہ وہ کہیںdisturb نہ ہو جائے۔۔۔۔اور ھم آنکھوں میں آنسوں لیے خاموش ہو کر بیٹھ جاتے ہیں۔۔۔ ھمیں اپنیimportanceکا پتا چلتا ہے۔۔۔کتنی تکلیف دہ ہوتی ہے یہcondition .....مگر ھم پھر بھی کوئی شکایت نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ ،*____؟؟؟؟؟
*ھمارے دل میں اس شخص کے لیے وہی قدر ہوتی ھے۔۔۔۔ ھم ویسا ہی سوچتے ہیں اور اسے یاد کرتے ھیں۔۔مگر ھم صبر کا گھونٹ پی لیتے ہیں۔۔۔جو تکلیف دہ تو ہوتا ہے پر کسی کی خوشی کے لیے پینا پڑتا ہے ۔۔۔۔۔اور پھر ہم خاموشی سے اسے یاد کرتے ہیں اور آنسو بہا لیتے ھیں۔۔۔۔۔۔۔اور ھم کر بھی کیا سکتے ھیں۔۔؟؟؟؟
خاموشی سے الگ ہو جاتے ہیں ۔۔۔ نکل جاتے ہیں اس کی زندگی سے اور اسے فرق بھی نہیں پڑتا ۔۔۔بلکہ اس کو پتا ہی نہیں چلتا کب ہم نکل گئے..!-"💔🙂

Want your business to be the top-listed Clothing Store in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.


🖤ذوقِ عشق🖤
🔥

We love life, not because we are used to living but because we are used to loving. ...

Videos (show all)

پیار کروں میں تجھے انا سارا
ذوقِ عشق سٹیٹس

Website

Address

Lahore

Other Fashion Designers in Lahore (show all)
Tania's Collection Tania's Collection
107-A Babar Block New Garden Town
Lahore, 54000

For appointments and orders contact: Talat Hafeez Khan Phone: +971 58 9822552 Marketing Director

Saman's Collection Saman's Collection
Phase 1
Lahore

We provide you (Men/Women) Occasional and situational Wardrobe, Make Up & Fashion Accessories.

Yahsir Waheed Yahsir Waheed
Lahore

The brand Yahsir Waheed, established in 1998, is the pioneer of the “designer” lawn concept in Pakist

Needleworker Needleworker
Lahore

Altering & Tailoring People's Clothing into Works of Art. Your design, Your choice. Needleworker. Men & Women Tailor.

Medallion By Maliha Medallion By Maliha
Lahore
Lahore, 54000

We deal in Party wear, Semi formal and Formal clothing. We deliver all over the world. We are based

zaid.arshed zaid.arshed
Gulberg Lll, Ghalib Market, 182 A2
Lahore, 54000

It’s all about a gentleman’s attire.

SEMI's SEMI's
Johar Town
Lahore

it is clothes designs and stitch page by SEMI's designs

Satrangi Collections Satrangi Collections
Lahore

Fashion designer, Make-up Artist, Social Media Marketing

ISfashionsOfficial ISfashionsOfficial
39/3 J , Firdous Market, Gulberg 3
Lahore, 54000

International clothing brand known for exquisite casuals, semi-formals and formals. Bridals and Exclusive Custom-Fitted clothing specialist.

Güzel Kumaş Güzel Kumaş
14 Springs, Bahria Town
Lahore, 54000

Our collections had been designed for you to stay in focus. Stand out in the crowd feel free to expr

JM_Official JM_Official
Lahore, 54000

FuNs ZOnE FuNs ZOnE
E211
Lahore

DESIGNER PHOTOGRAPHY IS MY PASSION